PAKISTAN Forex Forum

کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 10 of 10 FirstFirst ... 8910
Results 91 to 97 of 97

Thread: Gold

  1. #91
    Senior Member Mats's Avatar
    Join Date
    Oct 2017
    Posts
    830
    Accumulated bonus
    497.40 USD
    Thanks
    0
    Thanked 120 Times in 80 Posts
    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 3307۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3395۔1 اور 3463۔1 کے لیولز پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3418 آر 2: 1.3462 آر 3: 1.3500 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3337 ایس 2 : 1.3300 ایس 3 : 1.3255 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


  2. #92
    Senior Member Mats's Avatar
    Join Date
    Oct 2017
    Posts
    830
    Accumulated bonus
    497.40 USD
    Thanks
    0
    Thanked 120 Times in 80 Posts
    کل سونے کی قیمت نے 1290$ کے لیول پر موجود اپنی سپورٹ کو قائم رکھا تھا اور یہ اپنی پہلی قلیل مدتی اہم ریزسٹنس سے اوپر کی بریک اور قلیل مدتی تجارتی رینج سے باہر آنے کی کوشش میں ہے - آنے والے سیشن میں سونے کی قیمت میں اتنی سکت ہے کہ یہ 30۔1320 $ کے لیولز تک اوپر جاسکے جب کہ بات ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں سونا 1280 $ - 1300 $ کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے

    سبز لیکر - ہدف پیلی لائن - درمیانی مدت کی ریزسٹنس {ٹوٹی} ہوئی نیلی لکیر - قلیل مدتی تجارتی رینج مجنڈا لکیر - درمیانی مدت کی تجارتی رینج سونے کی قیمت نے پیلی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کو اوپر کی جانب توڑا ہے - سونے کی قیمت نیلی تجارتی رینج سے اوپر کی بریک کے قریب ہے ۰ یہ سونے کو قوت فراہم کرسکتی ہے کہ وہ درمیانی مدتی تجارتی رینج اور 1307 $ کے لیول پر موجود ٹرپل ٹاپ ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کرسکے ۰ پہلا ہدف 1320 $ اور اگلا 1330 $ پر ہے - میں سونے میں بُلش ہوں


  3. #93
    Senior Member Mats's Avatar
    Join Date
    Oct 2017
    Posts
    830
    Accumulated bonus
    497.40 USD
    Thanks
    0
    Thanked 120 Times in 80 Posts
    فی الوقت سونا 00۔1279 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کے تصیحی نظام {اے بی سی} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے تنزلی کی موو کو جاری رکھ سکتے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ بئیرش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نطر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے تسلسل کی تصدیق ہوکے - نیچے کی جانب کا ہدف 35۔1263 اور 15۔1250 کے لیولز پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,286.60 آر 2: $1,288.20 آر 3: $1,289.90 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,283.30 ایس 2: $1,281.60 ایس 3: $1,280.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


  4. #94
    Senior Member Mats's Avatar
    Join Date
    Oct 2017
    Posts
    830
    Accumulated bonus
    497.40 USD
    Thanks
    0
    Thanked 120 Times in 80 Posts
    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیسا کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 50۔1261 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور نیچے کی جانب میرا پہلا ہدف حاصل ہوا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے خریداروں کی جانب سے کوئی مضبوط رد عمل نہیں دیکھا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے ابھی بھی مضبوط ہیں - سیل سے قبل ممکنہ بئیرش فلیگ کو بننے دیں - نیچے کی جانب اگلا اہم ہدف 00۔1250 پر ہے جو کہ 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,276.75 آر 2: $1,282.13 آر 3: $1,285.70 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,267.75 ا یس: $1,264.50 ایس : $1,258.75 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


  5. #95
    Senior Member Mustansir Hussain's Avatar
    Join Date
    May 2018
    Location
    Sargodha
    Posts
    200
    Accumulated bonus
    33.94 USD
    Thanks
    154
    Thanked 223 Times in 98 Posts
    techtechnical analysis for gold 07. July 2018
    Mery experience ke mutabiq gold filhal tu 1267 sy 1270 tak tu definetly jay ga lekin agar china aur us ki economic jang jari rehti hai tu phir gold ke mazeed up jany ke chances hain kiyun keh china walun ny tax laga dena hai us walun py

  6. The Following User Says Thank You to Mustansir Hussain For This Useful Post:

    Pak14 (07-09-2018)

  7. #96
    Senior Member Pak14's Avatar
    Join Date
    Mar 2018
    Posts
    657
    Accumulated bonus
    387.15 USD
    Thanks
    378
    Thanked 718 Times in 403 Posts
    Name:  Screenshot_103.png
Views: 0
Size:  44.7 KB gold up hai 1281 ko tach kr k ager tren line ko break kia to up ja sakta hai ni kia break to 1240 sell gold
    please Clik Thankx for my post

  8. <a href="http://www.mt5.com/">Forex Spain</a>
  9. #97
    Senior Member Mustansir Hussain's Avatar
    Join Date
    May 2018
    Location
    Sargodha
    Posts
    200
    Accumulated bonus
    33.94 USD
    Thanks
    154
    Thanked 223 Times in 98 Posts
    Today prediction for the gold 11 july 2018
    Dear members gold py phir sy aik bar sellers ka pressure aa gia hai is lihaz sy mujhy lag raha hai keh aaj ki date main yeh down hi jayga is liye aap log bhi sell ki entry laga dein take profit aapka 1244 hona chahiye aur stop stoploss 1255 1255wish you best of luck

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •