بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 87 of 87 FirstFirst ... 3777858687
Results 861 to 863 of 863

Thread: Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say

  1. #861
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    963
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    Thanked 18 Times in 17 Posts

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری کی جائے گی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.71 ریزسٹنس 2 : 112.49 ریزسٹنس 1 : 112.27 سپورٹ 1 : 112.00 سپورٹ 2 : 111.78 سپورٹ 3 : 111.56


  2. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  3. #862
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    963
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    Thanked 18 Times in 17 Posts

    یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 نومبر 2017

    انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم سے سے نیچے بئیرش ہے اور 55۔93 کا سپورٹ لیول ابھی بھی قلیل مدتی تناظر میں مزید بئیرش موو کے لئے رکاوٹ بنا ہوا ہے اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ہمیں مزید تنزلی 12۔93 کے لیول تک متوقع ہے - اوپر کی جانب ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے قریب ترین سپورٹ لیول ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.98 / 94.60 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.55 / 93.12 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے سپورٹ لیول 55۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 12۔93 اور سٹاپ لاس لیول 97۔93 پر ہے


  4. Catch Forex
  5. #863
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    963
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    Thanked 18 Times in 17 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 نومب

    پئیر 3195۔1 کے لیول کے گرد ریزسٹنس کا سامنا کررہا ہے اور یہ پُل بیک کی کوشش میں ہے کیونکہ 200 ایس ایم اے نے یہاں کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ پر طرح سے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے - اگر ایساء ہوتا ہے تو ہمیں 3027۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - اوپر کی جانب 3037۔1 کے لیول کے بریک آوٹ سے قیمت 3309۔1 کے لیول کو اپنا ہدف بنا سکتی ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3193۔1 پر ہے


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •