Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1606 Collapse

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 24 ستمبر 2018

    فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2884۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 2887۔1 کے لیول پر موجود مضبوط سپورٹ سے واپس ہوئی ہے {چینل کا باٹم اور سابقہ سوئنگ لوو} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3060۔1 اور 3105۔1 کے لیول پر ہے نیلی لکیر - قیمت کی متوقع راہ

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1607 Collapse

      بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 25 ستمبر 2018

      تجارتی تجاویز ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے 20 روزہ اضافہ کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے { ایکس پینڈیڈ فلیٹ} جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت فیبوناسی ایکس پینشن 8۔161 فیصد سے واپس ہوئی ہے جو کہ 6783 کے لیول پر ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 6062 کے لیول پر ہے انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری کمائی کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں

         
      • #1608 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 ستمبر 2018

        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 3160۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے انٹرا ڈے سپورٹ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں ایل بی آر 3/10 اوسکیلیٹر پر بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3115۔1 {ڈیلی پیوٹ} اور 3095۔1 {حالیہ ماہانہ کم ترین} لیول پر ہے

           
        • #1609 Collapse

          سونے کا تجزیہ برائے 25 ستمبر 2018

          فی الوقت سونا 75۔1199 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تصحیح {اے بی سی فلیٹ - زگ زیگ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے حالیہ اضافہ کی تصحیح ویوو سی اور بڑی تنزلی کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سپورٹ ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں اور تنزلی کی تصحیح موو کی تصدیق پر نظر رکھیں ۰ نیچے کی جانب کا ہدف 65۔1191 اور 45۔1187 پر ہے

             
          • #1610 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 ستم&#1576

            یورو / یو ایس ڈی بُلش رجحان میں ہے - قیمت نے کل 1730۔1 کے لیول کی جانب کا پُل بیک کیا تھا تاکہ یہ بریک آوٹ کا واپس ٹیسٹ کر سکے جو کہ ابھی سپورٹ ہے - قیمت توقع کے مطابق 18۔1 کے لیول کی جانب نیچے گئی ہے اور یہ اس نے دن کا اختتام 1760۔1 کے لیول سے نیچے کیا تھا بُلز کو کل کے بلند ترین لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے

            سرخ لکیر - نییک لائن سپورٹ نیلی لکیر - قلیل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن ہلکے نیلے نقطے - درمیانہ درجے کی مضبوط سپورٹ تیز نیلے نقطے - ذیادہ سے ذیادہ مضبوط سپورٹ سبز لکیر - افقی سپورٹ یورو / یو ایس ڈی واپس اپنی ٹوٹی ہوئی ریزسٹنس کی جانب آیا ہے جو کہ ابھی سپورٹ ہے تاکہ اس کو ایک مرتبہ دوبارہ ٹیسٹ کر سکے قیمت اہم سپورٹ 17۔1۔1720۔1 سے اوپر ہے بُلز کو 1815۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے کہ وہ مزید اوپر 19۔1 کے لیول کی جانب جا سکے - یہ کہ 17۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک بئیرش اشارہ ہوگا

               
            • #1611 Collapse

              سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 ستمبر 2018

              سونے کی قیمت نے 2100 کے لیول کے گرد تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - قیمت 1211 اور 1190 کے لیولز کے درمیان کم و بیش ایک ماہ سے تجارت کر رہی ہے - قلیل مدتی تناظر میں رجحان نیوٹرل ہے اگرچہ قیمت بئیرش چینل میں ہے

              سبز لکیریں - بئیرش چینل سرخ لکیریں - تجارتی رینج قلیل مدتی ریزسٹنس 1205 - 1211 کے ایریا میں ہے - اس لیول سے اوپر کی بریک قیمت کو 1220 کے لیول تک بھیجے گی سپورٹ 1190 کے لیول پر ہے اس سے نیچے کی بریک قیمت کو نئے کم ترین لیول تک ممکنہ طور پر بھیجے گی

                 
              • #1612 Collapse

                بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 26 ستمبر 2018

                تجارتی تجاویز : ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے بِٹ کوآئن اضافہ کے تصحیحی مرحلہ میں ہے اور اضافہ کے چینل میں تجارت کر رہا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ جب تک اضافہ کا رجحان قائم ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 6754 کے لیول پر ہے - اگر آپ اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو سیل کے مواقع دیکھیں جس کا ہدف 6300 اور 6380 پر ہے انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری کمائی کا آغاذ کریں - میٹا ٹرینڈ 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں

                   
                • #1613 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 ستمبر 2018

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3189۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ اضافہ کے چینل کا مضبوط بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - فی الوقت میں نے اضافہ کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے {اے بی سی فلیٹ - زگ زیگ} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 3100۔1 اور 2960۔1 کے لیول پر ہے موجود ہیں آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                     
                  • #1614 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 26 ستمبر 2018

                    فی الوقت سونا 00۔1198 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ 60۔1203 کے لیول کے گرد اضافہ کی تصحیح ممکنہ طور پر ختم ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن پر بریک آوٹ بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 80۔1191 اور 55۔1187 کے لیول پر موجود ہے

                       
                    • #1615 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 27 ستمبر 2018

                      سونے کی قیمت بئیرش چینل میں ہے اور 1211 - 1190 کے درمیان کی رینج میں تجارت کر رہی ہے - قلیل مدتی رجحان نیوٹرل ہے - سونے کے تاجران کو تجارت کرنے سے قبل بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے

                      سرخ لکیریں - تجارتی رینج سبز لکیر - بئیرش چینل قلیل مدتی ریزسٹنس 1203 اور اگلی 1211 کے لیول پر ہے - سپورٹ 1190 اور اگلی 1186 کے لیول پر ہے دوسرے ریزسٹنس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 1220 - 1230 کے لیولز تک جب کہ دوسری سپورٹ کے ٹوٹ جانب سے قیمت 1150- 1140 کے لیولز تک جا سکتی ہے - لہذا تاجران کے لئے بہتر ہے کہ جب تک قیمت اس رینج میں تجارت کر رہی ہے تب تک تجارت نہ کریں

                         
                      • #1616 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی پئیر کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو&

                        ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظآہر کر رہا ہے جہاں رائٹ شولڈ بن رہا ہے فی الوقت 1500۔1 کا لیول ایک عارضی بُلش بہتری 1750۔1 کے لیول کی جانب بنا رہا ہے - یورو / یو ایس دی پئیر اوپر کی جانب بلند ترین لیولز تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے 1800۔1 کے لیول کے گرد ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا بہرحال 1520۔1 کا لیول ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جہاں ایک اور بُلش پُل بیک 1700۔1 کے پرائس لیول کی جانب عمل میں آیا تھا گزشتہ ہفتہ ایک اور بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد 1750۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں ڈیلی شوٹنگ سٹار بئیرش کینڈل سٹک عمل میں آئی تھی جو کہ بئیرش منسوخی کے ابتدائی اشارے دے رہی ہے ڈیلی چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ٹیکنیکل لیولز 1750۔1 - 1850۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے - کیونکہ مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ غآلب ہے - لہذا پئیر کا 1750۔1 کے لیول سے نیچے ہی تجارت کرتے رہنا ضروری ہے بئیرش ہدف 1520۔1 کے لیول پر موجود ہے جب کہ دوسری طرف محتاط تاجران کو ایک بُلش موو کی توقع 1850۔1 کے لیول کی جانب ہے کہ اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1750۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موو جاری رکھتا ہے لیکن اس کا امکان کم ہے

                           
                        • #1617 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                          ستمبر کی 13 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی 3025۔1 - 3090۔1 کے گرد بننے والی تنزلی کی ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کر رہا تھا - تب سے ابتک پئیر ایک کامیاب بُلش بریک آوٹ کر رہا ہے یہ پرائس زون {3025۔1 - 3090۔1} 50 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز بھی ہیں - فی الوقت یہ پرائس زون ایک ڈیمانڈ زون میں تبدیل ہوا ہے جو کہ بُلش پرائس ایکشن کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے بہرحال ایچ 4 چارٹ میں مارکیٹ ایچ 4 چارٹ کے بُلش چینل میں اضافہ کا رجحان قائم رکھنے میں نا کام رہی تھی - موجود چینل کی ریزیں حد {جو کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں 3190۔1} کے لیول کے گرد عمل میں آئی تھی واضح بُلش ڈیمانڈ بنانے میں ناکام رہی تھی جب تک 3090۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ {ڈیمانڈ لیول 1} روزانہ کی بنیادوں پر قائم رہتا ہے تب تک مزید بُلش موو 3300۔1 اور 3390۔1 کے لیول {ریوسل انداز کے حتمی ہدف} تک متوقع ہے جب کہ دوسری طرف 3190۔1 کا پرائس زون ابھی قلیل مدتی سپلائی لیول {ٹوٹے ہوئے بُلش چینل کی پشت} بنا رہا ہے جہاں کچھ بئیرش منسوخی بنی تھی جیساء کہ گزشتہ تجزیہ میں امید ظآہر کی گئی تھی لہذا قلیل مدتی تناظر میں جی بی پی / یو ایس ڈی 3190۔1 {سپلائی } اور 3090۔1 {ڈیمانڈ} زون کے درمیان رُکا ہوا ہے - کسی بھی سمت میں بریک آوٹ کی توقع ہونی چاھیے مزید یہ کہ 3090۔1 کے لیول سے نیچے کی تنزلی {ڈیمانڈ لیول 1} ممکنہ طور پر بُلش صورتحال کو قلیل مدتی تناظر میں منسوخ کر دے گی لہذا پئیر کا نیچے کی جانب کا ہدف 3010۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول 2} پر ہوگا

                             
                          • #1618 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 ستمبر 2018

                            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 1684۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ڈی سنڈنگ ٹرائی اینگل {بئیرش انداز} کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط پیں - اہم سپورٹ 1723۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ابھی تک مضبوط ہے - لیکن یہ آج قائم نہیں رہے گی - لہذا میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب متوقع ہدف 1649۔1 پر ہے آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                               
                            • #1619 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 ستم&#1576

                              یورو / یو ایس ڈی نے بلکل وہی کیا ہے کہ جو بُلز نہیں چاھتے تھے - 18۔1 کے لیول تک اضافہ اور منسوخی اور اس کے بعد 17۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک - 16۔1 کے لیول سے اوپر رہنے کے لئے بُلز کے پاس آخری موقع ہے اور جلد ہی اوپر جانا شروع کر سکتے ہیں - یورو / یو ایس ڈی آج اپنی اہم سپورٹ کو ٹیسٹ کررہا ہے

                              کیسری نقطے - درمیانے درجے کی مضبوط ریزسٹنس سرخ نقطے - اعلی درجے کی مضبوط ریزسٹنس یورو / یو ایس ڈی نے 17۔1 اور 1660۔1 کا سپورٹ لیول توڑا ہے - قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے - 18۔1 کے لیول سے قیمت کا واپس آنا ایک اہم بئیرش اشارہ ہے اور مجھے یہ یقین ہے یہ تصحیح یورو کے لئے کوئی تر نوالہ نہ ہوگی - میں یہ بھی خیال کرتا ہوں کہ 16۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو 15۔1 کے لیول تک لے جائے گی - مگر یہ کہ ہم اوپر کی جانب کچھ تصحیحی موو دیکھ سکیں تب تک بئیرز ہی صورتحال کو اپنے قابو میں رکھیں گے - طویل مدتی تناظر میں رجحان 15۔1 - 1450۔1 کے لیولز کو حاصل کرنے کے لئے بئیرش ہی ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1620 Collapse

                                سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 ستمبر 2018

                                سونے کی قیمت نے سپورٹ لیول کو توڑا ہے اور ابھی یہ 1180 کا لیول چینلج کررہا ہے - جب تک قیمت بئیرش چینل کے اندر ہے تب تک رجحان بئیرش ہی ہے -یہ صورتحال تب تک ہے کہ جب تک قیمت 1211 کے لیول سے نیچے ہے - قیمت نیچے جانے کے لئے تیار ہے اور یہ سال 2018 کا نیاء کم ترین لیول بھی بنا سکتی ہے

                                سرخ لکیریں - بئیرش چینل نیلی لکیریں - تجارتی رینج سونے نے گزشتہ ماہ سے قائم اپنی تجارتی رینج کو توڑا ہے - قیمت کے ابتدائی طور پر اپنی قلیل مدتی سپورٹ 1190 کو توڑا ہے اور یہ ابھی 1180 کا اگلا سپورٹ لیول چیلنج کر رہا ہے - ریزسٹنس 1203 اور 1206 کے لیول پر ہے - جب تک قیمت ان لیولز سے نیچے تب تک کوئی بھی اضافہ سیل کے موقع کے طور پر لیا جانا چاھیے جس سے قیمت نئے کم ترین لیولز تک آئے گی - سونے میں اضآفہ اتنا بڑا نہیں بنا کہ جتنی توقع تھی یعنی 1220 کیونکہ قیمت 1215 پر ٹاپ کرنے کے بعد ذیادہ تر سائیڈ سے انداز میں ہی تجارت کی تھی سونے میں قلیل مدتی رجحان نیوٹرل سے بئیرش ہو گیا ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X