Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1411 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 جو&#1604

    اگر ہم یورو / جے پی وائے کے 4 آوور چارٹ میں دیکھیں تو ہم دیکھ سکتے ہیں پئیر بلکل بئیرش رجحان میں ہی تجارت کر رہا ہے - صورتحال یہ ہے کہ قیمت پہلے ہی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے - بہرحال اس بات کا امکان ہے کہ قیمت 56۔129 - 09۔129 کے لیولز تک تصحیح کرے گی - جب تک یہ لیول ٹوٹ نہیں جاتا اور قیمت 47۔128 کے لیول سے نیچے بند نہیں ہو جاتی تب تک یورو / جے پی وائے بُلش رجحان میں ہی تجارت کرے گا تنبیہ

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1412 Collapse

      ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

      آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہو گی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز ۔ کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.80. ریزسٹنس 2 : 112.57. ریزسٹنس 1 : 112.36. سپورٹ 1 : 112.08. سپورٹ 2 : 111.86. سپورٹ 3 : 111.64.

         
      • #1413 Collapse

        ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فرنچ فائنل سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز ۔ کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1733۔1 مضبوط ریزسٹنس 1726۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1715۔1 انر سیل ایریا : 1704۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1676۔1 انر بائے ایریا : 1648۔1 اوریجنل سپورٹ : 1637۔1 مضبوط سپورٹ : 1626۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1619۔1

           
        • #1414 Collapse

          سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جولائی 2018

          فور 4 ایچ چارٹ میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ سونے نے 73۔1240 کے لیول پر اپنا اہم ترین سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنے کے بعد تنزلی کی موو کو جاری رکھا ہوا ہے اسی ٹائم فریم میں سٹاک ایسٹک پہلے ہی اوور سولڈ زون میں گیا ہے - ابھی قیمت اوپر کی جانب تصحیح کی کوشش میں ہے جو کہ بنیادی رجحان کی جانب سے درکار ہے جس کے بعد یہ اپنا سابقہ بئیرش رجحان دوبارہ بنائے گی سونا ممکنہ طور پر 21 پریڈ موونگ ایوریج کو ٹیسٹ کرے گا - بصوت دیگر ہم ڈاون سلوپ چینل سے اضآفہ کا سلوپ چینل دیکھیں گے یا قیمت واپس ایس بی ار {سپورٹ سے ریزسٹنس سے} تبدیل ہوا زون 87۔1269 - 52۔1260 تک آئے گی - جب تک سونا بریک آوٹ نہیں کر لیتا اور 87۔1269 کے لیول سے اوپر بند نہیں ہو جاتا تک تک سونا سابقہ بئیرش رجحان ہی اپنائے گا تنبیہ

             
          • #1415 Collapse

            کروڈ ائل کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جولائی 2018

            ایچ 4 چارٹ میں ڈبل ٹاپ بنانے کے بعد کروڈ آئل نے 54۔72 کے لیول پر نییک لائن سپورٹ کو توڑا ہے اور اس سے نیچے بند ہوا ہے - جیساء کہ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر کو توڑا ہے اور اوور سولڈ ایریا میں گیا ہے - ہمیں یہ توقع کروڈ آئل اوپر کی جانب جائے گا اور اپنی اگلی موو میں سابقہ نییک لائن سپورٹ کو دوبارہ ٹیسٹ کرے گا جو کہ ابھی ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے - جب تک قیمت اس لیول سے نیچے ہے اور 65۔74 ڈالر کے لیول سے اوپر بند نہیں ہو جاتی ہے تو اس بات کے 60 فیصد امکانات ہیں کروڈ آئل بئیرش رجحان میں تجارت کرے گا تنبیہ

               
            • #1416 Collapse

              ایتھریم کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 جولائی 2018

              فور 4 ایچ چارٹ میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ایتھریم بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے - اس تمام کے علاوہ قیمت ابھی 21 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کررہی ہے اور سلوپ تنزلی کا اشارہ کررہی ہے - قیمت نے پہلے ہی چند بئیرش چارٹ انداز بنائے ہیں اور ابھی ایتھریم یہ کوشش کرے گا مستطعیل کی سے نیچے کی بریک کرے - جب تک ایتھریم بریک آوٹ نہیں کر لیتا اور 35۔491 کے لیول سے اوپر بند نہیں ہوجاتا تو ذیادہ امکان یہی ہے کہ یہ سابقہ بئیرش رجحان میں ہی تجارت کرے گا تنبیہہ

                 
              • #1417 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 4 ایچ چارٹ میں ابھی بھی بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے - اس کی تصدیق پہلے سے ہی ہوئی ہے کیونکہ قیمت ہائیر لوو - لوئیر لوو بنا رہی ہے اور چارٹ میں چند بئیرش تسلسل کے انداز بنا رہی ہے جیساء کہ بئیرش فلیگ ، بئیرش پی ننٹ فلیگ ، براڈنگ آپ چینل- یہ انداز اس ہفتہ اوپر کی جانب کی تصحیح کا اشارہ کررہے ہیں اور اس کی تصدیق سٹاک ایسٹک نے کی ہے کہ جو کہ پہلے ہی اوور باٹ لیول سے واپس ہورہا ہے - لہذا آنے والے گھنٹوں میں جب تک قیمت بریک آوٹ نہیں کر لیتی اور 6855۔0 کے لیول سے اوپر بند نہیں ہو جاتی تب تک بئیرش رجحان جاری رہے گا تنبیہ

                   
                • #1418 Collapse

                  ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

                  آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جاری ہونے والی اہم خبریں ہیں جیساء کہ ،،،، جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1720۔1 مضبوط ریزسٹنس 1713۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1702۔1 انر سیل ایریا : 1691۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1663۔1 انر بائے ایریا : 1635۔1 اوریجنل سپورٹ : 1624۔1 مضبوط سپورٹ : 1613۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1606۔1

                     
                  • #1419 Collapse

                    ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 13 ج&#1

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکسپیٹیکشنز ، ابتدائی یو او ایم کنزمریو سینٹیمنٹ اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 25۔113 ریزسٹس 2 : 113.01 ریزسٹنس 1 : 81۔112 سپورٹ 1 : 54۔112 سپورٹ 2 : 32۔112 سپورٹ 3 : 10۔112

                       
                    • #1420 Collapse

                      ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 16 ج&#1

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بزنس انیوٹریز کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 10۔113 ریزسٹس 2 : 112.87 ریزسٹنس 1 : 66۔112 سپورٹ 1 : 38۔112 سپورٹ 2 : 16۔112 سپورٹ 3 : 94۔111

                         
                      • #1421 Collapse

                        ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

                        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس اور اٹلی ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1735۔1 مضبوط ریزسٹنس 1728۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1717۔1 انر سیل ایریا : 1706۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1678۔1 انر بائے ایریا : 1650۔1 اوریجنل سپورٹ : 1639۔1 مضبوط سپورٹ : 1628۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1621۔1

                           
                        • #1422 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 ج&#16

                          اگر ہم کینیڈین ڈالر کے 4 آوور چارٹ میں نظر ڈالیں تو پئیر کا مجموعی رجحان ابھی بھی بُلش ہے - یہ پہلے ہی دیکھا جا سکتا ہے قیمت اضافہ کے سلوپ چینل میں تجارت کر رہی ہے لیکن ابھی یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں تصحیح مل رہی ہے اور یہ قریبی سپورٹ کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش کرے گی - لیکن جب تک قیمت بریک آوٹ نہیں کر لیتی اور 3041۔1 کے لیول سے نیچے بند نہیں ہو جاتی تب تک پئیر کا رجحان بُلش ہی رہے گا تنبیہ

                             
                          • #1423 Collapse

                            بِٹ کوائن کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 جون 2018

                            فور 4 ایچ چارٹ میں بِٹ کوائن واضح طور پر بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے - اس کی تصدیق اس بات سے ہو سکتی ہے کہ قیمت تنزلی کے سلوپ چینل میں تجارت کررہی ہے اور ایکسپو نینشل موونگ ایوریج پریڈ 21 ابھی بھی لینیر ویٹیڈ موونگ ایوریج پریڈ 55 سے نیچے ہے اور جب تک قیمت 51۔6360 کا لیول توڑ نہیں لیتی اور اس سے اوپر بند نہیں ہو جاتی تب تک اس بات کا غآلب اس کرنسی میں رجحان بئیرش ہی رہے گا تنبیہ

                               
                            • #1424 Collapse

                              buht shukariya bhai jaan
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1425 Collapse

                                ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

                                آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہو گی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ کی رپورٹ جاری ہو گی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.08. ریزسٹنس 2 : 112.85. ریزسٹنس 1 : 112.64. سپورٹ 1 : 112.36. سپورٹ 2 : 112.14. سپورٹ 3 : 111.92.

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X