Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #691 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 14 ستمبر 2017

    یو ایس ڈی ایکس کو بدھ کے سیشن میں ٹیکس پلان میں تبدیلی کے منصوبہ کی خبر سے حمایت ملی تھی اور اس کی وجہ سے گرین بیک اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں اپنی پوزیشن بہتر کرنے میں کامیاب رہا تھا - فی الوقت انڈیکس 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ 09۔93 کے ریزسٹنس زون کی جانب جارہا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اس صورتحال کی حمایت میں ہے اور یہ مثبت زون میں ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #692 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 15 ستمبر 2017

      فی الوقت سونا 00۔1310 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے سیلرز کو صورتحال اپنے قابو میں رکھتے ہوئے نوٹ کیا ہے اور قیمت تنزلی کے چینل میں تجارت کررہی ہے - میں نے فیبوناسی ایکس پیشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ تنزلی کے اہداف جان سکوں - میں نے 8۔61 فیصد کو 00۔1310 ، 100 فیصد کو 00۔1294 کے لیول پر حاصل کیا تھا - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,335.00 آر 2: $1,338.50 آر 3: $1,340.80 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,329.25 ایس 2: $1,326.50 ایس 3: $1,324.00

      منسلک شدہ فائلیں
         
      • #693 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 ستمبر 2017

        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3616۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 5 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے خریدار تھک گئے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع اج دیکھیں - نیچے کی جانب ہدف 3530۔1 ، 3500۔1 اور 3475۔1 کے لیولز پر ہیں - خریداروں کے لئے ایک اور تنبیہ یہ ہے کہ آے ٹی آر اپنی حد تک پہنچ چُکا ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3580 آر 2: 1.3630 آر 3: 1.3720 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3440 ایس 2: 1.3350 ایس 3: 1.3300

           
        • #694 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 ستم&#1576

          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن بوبا کی ماہانہ رپورٹ ، فائنل کوور سی پی ائی کی سالانہ ، فائنل سی پی ائی کی سالانہ اور اٹلی ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز اور این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1995۔1 مضبوط ریزسٹنس 1988۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1976۔1 انر سیل ایریا : 1964۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1936۔1 انر بائے ایریا : 1908۔1 اوریجنل سپورٹ : 1896۔1 مضبوط سپورٹ : 1884۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1877۔1

             
          • #695 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز اور این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 79۔111 ریزسٹس 2 : 55۔111 ریزسٹنس 1 : 34۔111 سپورٹ 1 : 07۔110 سپورٹ 2 : 85۔ً110 سپورٹ 3 : 63۔110

               
            • #696 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 ستم&#1576

              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ اور کرنٹ اکاونٹ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، ہاوسنگ سٹارٹ ، کرنٹ اکاونٹ اور بلڈنگ پرمٹس / اجازت ناموں کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو رو ۔ یو ایس ڈی کا آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2017۔1 مضبوط ریزسٹنس 2010۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1998۔1 انر سیل ایریا : 1986۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1958۔1 انر بائے ایریا : 1930۔1 اوریجنل سپورٹ : 1918۔1 مضبوط سپورٹ : 1906۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1899۔1

                 
              • #697 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی واَئے کا ٹیکنیکل تجزیہ براَ&

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، ہاوسنگ سٹارٹ ، کرنٹ اکاونٹ اور بلڈنگ پرمٹس / اجازت ناموں کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے کا آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 03۔112 ریزسٹس 2 : 81۔111 ریزسٹنس 1 : 59۔111 سپورٹ 1 : 32۔111 سپورٹ 2 : 10۔ً111 سپورٹ 3 : 88۔110

                   
                • #698 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 19 ستمبر 2017

                  انڈیکس ابھی بھی اپنا 57۔91 کا سپورٹ لیول قائم رکھے ہوئے ہے اور بُلز مضبوطی حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں تاکہ یہ 09۔93 کے ریزسٹنس زون کو ٹیسٹ کرنے کے لئے گرین بیک کو لے جاسکیں - بہرحال یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے اور اسی وجہ سے قلیل مدتی تناظر میں یو ایس ڈی ایکس ایک مضبوط کمزوری کے رجحان میں ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 30۔90 کا سپورٹ لیول ہے

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 67۔91 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔90 اور سٹاپ لاس لیول 04۔93 پر ہے

                     
                  • #699 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 19 ستمب&#15

                    پئیر نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے بننے والی واپسی کے سفر میں تصیح کی ہے - 3592۔1 کا ریزسٹنس زون ابھی بھی خریداروں کے لئے ایک مضبوط رکاوٹ بنا ہوا ہے اور ہمیں 3400۔1 کے نفسیاتی لیول تک واپسی کی توقع ہے - مجموعی صورتحال بُلش ہے اگر یہ یعنی اوپر بیان کیا گیا ریزسٹنس لیول کمزور ہوتا ہے تو ہمیں 3755۔1 کے لیول تک مزید اضافہ کی توقع ہے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3592 / 1.3755 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے یعنی لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3592۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3755۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3430۔1 پر ہے

                       
                    • #700 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      ج ایشیاء میں جاپان کی جانب ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ پر فیصلہ کے حوالے سے ایف او ایم سی کا بیان ، ایف او ایم سی کے معاشی اہداف ، کروڈ آئل کے ذخائر اور موجود ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 08۔112 ریزسٹس 2 : 86۔111 ریزسٹنس 1 : 64۔111 سپورٹ 1 : 37۔111 سپورٹ 2 : 15۔ً111 سپورٹ 3 : 93۔110

                         
                      • #701 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 ستمب&#15

                        منگل کے سیشن میں بھی جی بی پی / یو ایس ڈی نے سائیڈ وے انداز میں تجارت کی تھی اور تصیحی مرحلہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک ہوسکتا ہے کہ جہاں ایک ڈائنیمک سپورٹ عمل میں آسکتی ہے - 3592۔1 کا ریزسٹنس لیول پئیر کے لئے مشکل ثابت ہورہا ہے کیونکہ پئیر اس سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں مشکل کا سامنا کررہا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت ہے اور یہ اضافہ کے رجحان کی حمایت میں ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 3592۔1 / 3755۔1 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 3309۔1 / 3209۔1 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3592۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3755۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3430۔1 پر ہے

                           
                        • #702 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا 20 ستمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          یو ایس ڈی ایکس ابھی قلیل مدتی تناظر میں اپنی راہ متعین کرنے کے انتظار میں ہے کیونکہ انڈیکس ابھی بھی 67۔91 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے - 200 ایس ایم اے عارضی طور پر ڈائنیمک ریزسٹنس فراہم کررہا ہے اور بُلز اس سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہیں - اگر ہم یہاں بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو ہمیں 09۔93 کے ریزسٹنس لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے تسلسل کا بننا متوقع ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 09۔93 / 04۔94 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 67۔91 / 30۔90 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 67۔91 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔90 اور سٹاپ لاس لیول 04۔93 پر ہے

                             
                          • #703 Collapse

                            Daily analysis of GBP/USD for September 21, 2017

                            پئیر 3592۔1 کے لیول کے گرد اضافہ کے عمل میں کنسولیڈیشن / مضبوطی کررہا ہے اور یہ ابھی بھی انتظار میں ہے کہ اس سے اوپر کی بریک سے 3755۔1 کے لیول تک جاسکے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ابھی بھی قلیل مدتی تناظر میں جی بی پی / یو ایس ڈی کا رجحان / سمت بنائے ہوئے ہے - قیمت میں کمی سے کیبل میں خرید کا موقع بن سکتا ہے - بہرحال پُل بیک اگر اس موقع پر ہوتا ہے تو یہ 3309۔1 کے لیول تک جانے کے لئے راہ ہموار کرسکتا ہے


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3592 / 1.3755 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209


                               
                            • #704 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 21 ستمبر 2017

                              انڈیکس امریکہ کی جانب سے بڑی معاشی رپورٹس کے جاری ہونے سے قبل انتظار میں ہے - 67۔91 کا سپورٹ لیول سیل کرنے والوں کے لئے ایک بڑی رکاوٹ ہے اور ایک اہم ڈیمانڈ زون ہے جہاں بُلز مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں کہ قیمت 09۔93 کے ریزسٹنس زون تک جاسکے - نیچے کی جانب اگر امریکی ڈالر بریک کرتا ہے تو مزید تنزلی 30۔90 کے لیول تک متوقع ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #705 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 ستم&#1576

                                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، نیو ہوم سیلز ، سی بی کنزیومر کانفڈنس اور ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1917۔1 مضبوط ریزسٹنس 1906۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1895۔1 انر سیل ایریا : 1884۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1856۔1 انر بائے ایریا : 1828۔1 اوریجنل سپورٹ : 1817۔1 مضبوط سپورٹ : 1806۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1799۔1

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X