Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #616 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 اگس&#1578

    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، آین اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، بزنس انوٹریز کی ماہانہ ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1832۔1 مضبوط ریزسٹنس 1825۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1813۔1 انر سیل ایریا : 1801۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1774۔1 انر بائے ایریا : 1746۔1 اوریجنل سپورٹ : 1734۔1 مضبوط سپورٹ : 1722۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1715۔1

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #617 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا 15 اگست 2017 کا ڈیلی تجزیہ

      پیر کے سیشن میں انڈیکس میں ایک محدود پرائس ایکشن بنا تھا جس کی وجہ مارکیٹ میں دیکھا جانے والا کم تجارتی حجم تھا قطع نظر اس کے ابتدائی امریکی سیشن میں ایک بڑی موو ملی تھی مارکیٹ ابھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے کیپ ہے اور ہم مزید پُل بیک کی توقع کرسکتے ہیں - بہرحال اگر یہ موونگ ایوریج سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 75۔93 کا لیول ہوسکتا ہے

      ایچ ون چارٹ ریزستنس لیولز : 93.23 / 93.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.80 / 92.48 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 23۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔93 اور سٹاپ لاس لیول 72۔92 پر ہے

         
      • #618 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 15 اگست 201

        جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں کوئی بڑی موو نہیں دیکھی گئی ہے جو کہ 2955۔1 اور 3021۔1 کے لیولز کے درمیان کی بننے والی مختصر رینج میں رُکا ہوا ہے - 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں ابھی بھی ڈائنیمک ریزسٹنس فراہم کررہی ہے اور یہ کیبل میں تنزلی کی موو کی حمایت کرسکتی ہے - بہرحال اگر پئیر 3021۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ کرتا ہے تو ہمیں 3080۔1 کے لیول تک تسلسل متوقع ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3021 / 1.3080 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2955 / 1.2897 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، سپورٹ لیول 2955۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2867۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3011۔1 پر ہے

           
        • #619 Collapse

          یو ایس ڈی/ جے پی وائی کا تکنیکی تجزیہ برائے 16 &#157

          ایشیا میں، آج جاپان کسی بھی اقتصادی ڈیٹا کو نہیں جاری کرے گا لیکن ریاستہائے متحدہ امریکہ کچھ اقتصادی ڈیٹا کو جاری کرے گا جیسے ایف او ایم سی میٹینگ منٹس، خام تیل کی فہرست، ہاؤسنگ اسٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹس. لہذا، اس بات کا امکان ہے کہ یو ایس ڈی/ جے پی وائے اس دن کے دوران ادنی سے اوسط وولیٹیلیٹی میں منتقل ہوجائے گا. آج کا ٹیکنیکل لیول: مزاحمت 3: 111.27. مزاحمت 2: 111.05. مزاحمت 1: 110.83. سپورٹ 1: 110.56. سپورٹ 2: 110.34. سپورٹ 3: 110.13

             
          • #620 Collapse

            یورو/ یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 16 اگست،

            جب یورپی مارکیٹ کھلے گا تو، کچھ اقتصادی ڈیٹا جاری کیا جائے گا، جیسے فلیش جی ڈی پی q/q اور اطالوی پرائمری جی ڈی پی q/q. نیز ریاستہائے متحدہ امریکہ اقتصادی ڈیٹا کو جاری کرے گا جیسے ایف او ایم سی میٹینگ منٹس، خام تیل کی فہرست، ہاؤسنگ اسٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹس، اس طرح کی رپورٹس کے مطابق، یورو/ یو ایس ڈی اس دن کے دوران ادنی سے اوسط وولیٹیلیٹی میں منتقل ہوجائے گا. آج کا ٹیکنیکل لیول: بریک آؤٹ فروخت سطح: 1.1796. مضبوط مزاحمت: 1.1789. حقیقی مزاحمت: 1.1778. اندرونی فروخت ایریا: 1.1767. ہدف اندرونی ایریا: 1.1739. اندرونی خرید ایریا: 1.1711. حقیقی سپورٹ: 1.1700. مضبوط سپورٹ: 1.1689. بریک آؤٹ سیل سطح: 1.1682.

               
            • #621 Collapse

              یو ایس ڈی/ جے پی وائی کا تکنیکی تجزیہ برائے 18 &#157

              ایشیا میں، آج جاپان کسی بھی اقتصادی ڈیٹا کو نہیں جاری کرے گا لیکن ریاستہائے متحدہ امریکا بعض اقتصادی ڈیٹا کو جاری کرے گا، جیسے کہ پری لیم یونیورسیٹی آف مشی گن انفلیشن اکسپیکٹیشن اور پری لیم یونیورسیٹی آف مشی گن کنزیومر سینٹیمنٹ. لہذا، اس بات کا امکان ہے کہ یو ایس ڈی/ جے پی وائے اس دن کے دوران کم سے متوسط وولٹیلیٹی میں منتقل ہوگا. آج کا ٹیکنیکل لیول: مزاحمت . 3: 110.02. مزاحمت . 2: 109.81. مزاحمت . 1: 109.59. سپورٹ . 1: 109.32. سپورٹ . 2: 109.11. سپورٹ . 3: 108.89.

                 
              • #622 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا یومیہ تجزیہ برائے 18اگست،2017

                و ایس ڈی ایکس مجموعی طور پر جمعرات کے روز ایک بلش سیشن کا حامل تھا، لیکن امریکی سیشن کے دوران، اس کے منافع میں بارسلونا کے دہشتگردانہ حملوں کے بعد کچھ کمی آئی، جس سے بورڈ بھر میں محفوظ ہیون اسیٹس کی ڈیمانڈ کو فروغ دینے میں مدد ملتی ہے. اوپر کی طرف، مزاحمت کی سطح اب بھی 94.11 پر قائم ہے اور اگر ہم اس سے اوپر بریک دیکھتے ہیں تو ہم ایک ریلی کی توقع 94.58 کی جانب کر سکتے ہیں .

                ایچ1 چارٹ مزاحمت کی سطح: 94.11 / 94.58 ایچ1 چارٹ کی حمایت کی سطح: 93.74 / 93.28 آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ایچ1 چارٹ کی بنیاد پر، صرف بائی(لانگ) آرڈرزکو مقرر کریں اس صورت میں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بلش کینڈل اسٹیک کو توڑتا ہے تو؛ مزاحمت کی سطح 94.11 پر ، ٹیک پروفٹ 94.58 پر ہے اور اسٹاپ لوس 93.66 پر ہوگی.

                   
                • #623 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 18 اگست 201

                  جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی 2850۔1 کا سپورٹ لیول قائم رکھے ہوئے ہے اور ہم یہ امید رکھ سکتے ہیں کہ کچھ بہتری کی موو بن سکتی ہے کہ قیمت ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - اس پئیر کے حوالے سے ہمارے اخری تجزیہ سے ابھی تک کوئی بڑی تبدیلی عمل میں نہیں آئی ہے لیکن نیچے کی جانب اہداف حاصل کرنے کے امکانات ابھی بھی موجود ہیں اور اگر یہ 2850۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو مزید تنزلی 2761۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا سکتی ہے

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 1.2958 / 1.3021 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2850 / 1.2761 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2850۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2761۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2938۔1 کے لیول پر ہیں

                     
                  • #624 Collapse

                    یورو/ یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 18اگست،

                    جب یورپی مارکیٹ کھلے گا تو، کچھ اقتصادی ڈیٹا جاری کیا جائے گا، جیسے چالو اکاؤنٹ اور جرمن پی پی آئی ایم / ایم. نیز ریاستہائے متحدہ امریکا اقتصادی ڈیٹا جاری کرے گا، جیسے کہ پری لیم یونیورسیٹی آف مشی گن انفلیشن اکسپیکٹیشن اور پری لیم یونیورسیٹی آف مشی گن کنزیومر سینٹیمنٹ، لہذا، رپورٹوں کے مطابق یورو/ یو ایس ڈی اس دن کے دوران کم سے متوسط کی طرف منتقل ہوگا. آج کا ٹیکنیکل لیول: بریک آؤٹ فروخت سطح: 1.1771. مضبوط مزاحمت: 1.1764. حقیقی مزاحمت: 1.1753. اندرونی فروخت ایریا: 1.1742. ہدف اندرونی ایریا: 1.1714. اندرونی خرید ایریا: 1.1686. حقیقی سپورٹ: 1.1675. مضبوط سپورٹ: 1.1664. بریک آؤٹ سیل سطح: 1.1657.

                       
                    • #625 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 اگس&#1578

                      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹ جرمن بوبا کی ماہانہ رپورٹ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ ان رپورٹوں کی بنیاد پر یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1813۔1 مضبوط ریزسٹنس 1806۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1795۔1 انر سیل ایریا : 1784۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1756۔1 انر بائے ایریا : 1728۔1 اوریجنل سپورٹ : 1717۔1 مضبوط سپورٹ :1.1706 بریک آوٹ سیل لیولز : 1699۔1

                         
                      • #626 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء مین جاپان کی جانب سے تمام صنتوں کی پیداواری سرگرمی کے انڈیکس کے رپورٹ جاری کی جائے گی جب کہ امریکہ کی جانب سے آج کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ آج کے دن یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجارتی انداز دھیما ہوگا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 84۔109 ریزسٹس 2 : 63۔109 ریزسٹنس 1 : 41۔109 سپورٹ 1 : 15۔109 سپورٹ 2 : 94۔108 سپورٹ 3 : 72۔108

                           
                        • #627 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا روزانہ کا تجزیہ برائے 21 اگس

                          جمعہ کے روز انڈیکس نے بئریش یعنی تنزلی کے رجحان میں تجارت کی تھی اور اس کو 28۔93 کے لیول پر سپورٹ ملی تھی - مجموعی طور پر امریکی ڈآلر یعنی گرین بیک ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد تجارت کررہا ہے اور قلیل مدتی تناظر میں اپنی راہ ہموار کرنے کی کوشش میں ہے - بہرحال جب تک یہ ایک اور لوئیر لوو انداز نہیں بناتا تب تک یہ امکان ہے کہ یو ایس ڈی ایکس 11۔94 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے ریلی کرسکتا ہے

                             
                          • #628 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کا تجزیہ برائے 21 &#1

                            پئیر میں ایک دلچسپ ہفتہ دیکھنے کو ملے گا کہ اگر سائیڈ وے رینج یا حدود قائم رہتی ہے اور ہمیں اس کے جلد بریک آوٹ کی توقع ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 2850۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس سے 2761۔1 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے جو کہ ایک قابل ترجیح صورتحال ہے کیونکہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے حالیہ پرائس لیول سے اوپر ہے

                            یچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2958 / 1.3021 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2850 / 1.2761 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے {شارٹ} صرف تب لگائیں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2850۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2761۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2938۔1 پر ہے

                               
                            • #629 Collapse

                              یو ایس ڈی/ جے پی وائی کا تکنیکی تجزیہ برائے 22 &#157

                              ایشیا میں، جاپان آج کسی بھی اہم اقتصادی ڈیٹا کو جاری نہیں کرے گا لیکن ریاستہائے متحدہ امریکہ کچھ اہم خبریں جیسے رچمونڈ مینوفیکچرنگ انڈیکس، ایچ پی آئی ایم / ایم جاری کرے گا. لہذا اس امکان کا امکان ہے کہ یو ایس ڈی/ جے پی وائے اس دن کے دوران کم سے متوسط وولیٹیلیٹی تک منتقل ہوجائے. آج کا ٹیکنیکل لیول: مزاحمت . 3: 109.77. مزاحمت . 2: 109.56. مزاحمت . 1: 109.34. سپورٹ . 1: 109.08. سپورٹ . 2: 108.87. سپورٹ . 3: 108.65.

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #630 Collapse

                                یورو/ یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 22 اگست،

                                جب یوروپی مارکیٹ کھولے گا تو، بعض اقتصادی ڈیٹا جیسے زیو اکانامک سینٹیمنٹ اور جرمن زیو اکانامک سینٹیمنٹ جاری کیا جائے گا. ریاستہائے متحدہ امریکہ بھی اہم رپورٹ جیسے رچمونڈ مینوفیکچرنگ انڈیکس اور ایچ پی آئی بھی شائع کرے گا. لہذا، رپورٹ کے مطابق یورو/ یو ایس ڈی اس دن کے دوران کم سے متوسط وولیٹیلیٹی کی طرف منتقل ہو گی. آج کا ٹیکنیکل لیول: بریک آؤٹ فروخت سطح: 1.1868. مضبوط مزاحمت: 1.1861. حقیقی مزاحمت: 1.1850. اندرونی فروخت ایریا: 1.1839. ہدف اندرونی ایریا: 1.1811. اندرونی خرید ایریا: 1.1783. حقیقی سپورٹ: 1.1772. مضبوط سپورٹ: 1.1761. بریک آؤٹ سیل سطح: 1.1754.

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X