Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #676 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 ستم&#1576

    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ اج کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ کرے گا - لہذا امکان ہے کہ اس کمزور معاشی کیلنڈر کے سبب آج یورو / یو ایس ڈی دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2074۔1 مضبوط ریزسٹنس 2067۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2055۔1 انر سیل ایریا : 2043۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2015۔1 انر بائے ایریا : 1987۔1 اوریجنل سپورٹ : 1975۔1 مضبوط سپورٹ : 1963۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1956۔1


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #677 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا ڈیل تجزیہ برائے 11 ستمبر 2017

      گرین بیک یعنی امریکی ڈالر کی کمزوری ابھی بھی کرنسیوں کے مجموعہ کو چلانے میں ایک اہم کردار کی حامل ہے کیونکہ انڈیکس 20 اگست کے کم ترین لیول سے نیچے بریک آوٹ کررہا ہے اور ایساء معلوم ہوتا ہے کہ ہم تنزلی کا تسلسل 30۔90 کے لیول کی جانب دیکھ سکتے ہیں جہاں بُلز بہتری کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ یہ حالیہ تنزلی کے عمل میں تصیح لا سکیں - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ابھی بھی تنزلی کا اشارہ کررہا ہے اور بہتری کی کوشش اس انڈیکیٹر کی وجہ سے محدود ہوسکتی ہے


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30


         
      • #678 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 11 ستمب&#15

        پئیر اس کوشش میں ہے کہ اپنے اضافہ کے عمل کو کنسولیڈیٹ یعنی مضبوط کرسکے کیونکہ بُلز نے مضبوطی حاصل کرنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ ہر لحاظ سے نئے بلند لیولز حاصل کرسکے - 3213۔1 کے لیول پر ریزسٹنس چینلج ہوئی ہے جہاں اگر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ 3253۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتا ہے - نیچے کی جانب قریب ترین سپورٹ 3113۔1 کے لیول پر ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور قریب مدتی تناظر میں پُل بیک کی حمایت میں ہے


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3213 / 1.3253 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3113 / 1.3016


           
        • #679 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹولز آڈرز کی سالانہ ، ٹرٹائری صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ اور کوور مشینری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 02۔109 ریزسٹنس 2 : 81۔108 ریزسٹنس 1 : 60۔108 سپورٹ 1 : 33۔108 سپورٹ 2 : 11۔108 سپورٹ 3 : 90۔107
             
          • #680 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 ستمب&#15

            جی بی پی / یو ایس ڈی 3213۔1 کے ریزسٹنس لیول کے گرد ڈبل ٹاپ انداز بنا رہا ہے - ہم پئیر میں ایک بنیادی اور بڑی تصیحی کم از کم 3113۔1 کے سپورٹ لیول تک دیکھ سکتے ہیں جہاں خریدار کیبل میں ایک اور موومینٹم / مضبوطی کو حاصل کر سکتے ہیں - نیچے کی جانب اہم ہدف ابھی بھی 3016۔1 کے لیول پر موجود ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے

            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3213 / 1.3253 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3113 / 1.3016 اج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے یعنی لانگ آڈرز صرف تب ہی لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3213۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3253۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3173۔1 کے لیول پر موجود ہے

               
            • #681 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا 12 ستمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

              یو ایس ڈی ایکس اپنے 8 ستمبر کے کم ترین لیول سے بہتری کررہا ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - ابھی کوئی نیا لوئیر لوو انداز نہیں ہے اور ہمیں موونگ ایوریج سے اوپر قلیل مدتی کنسولیڈیشن کی توقع ہے - اسی وجہ سے ہم 09۔93 کے ریزسٹنس لیول کے ٹیسٹ ہونے کے امکانات کو نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30 آج کی تجارتی تجاویز ؛ ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 67۔91 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔90 اور سٹاپ لاس لیول 04۔93 پر ہے

                 
              • #682 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - امریکہ کی جانب آج بہت سے رپورٹس جاری ہونگی جیساء کہ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، جالٹ جاب اوپنگ اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا ان رپورٹس کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.99. ریزسٹنس 2 : 109.77. ریزسٹنس 1 : 109.55. سپورٹ 1 : 109.29. سپورٹ 2 : 109.08. سپورٹ 3 : 108.86.

                   
                • #683 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 ستم&#1576

                  آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی بے روزگاری ریٹ کے حوالے سے سہہ ماہی اور فرانس کے فآئنل پرائیوٹ پے رولز کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - امریکہ کی جانب آج بہت سے رپورٹس جاری ہونگی جیساء کہ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، جالٹ جاب اوپنگ اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا ان رپورٹس کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گاآج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2017۔1 مضبوط ریزسٹنس 2010۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1998۔1 انر سیل ایریا : 1986۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1958۔1 انر بائے ایریا : 1930۔1 اوریجنل سپورٹ : 1918۔1 مضبوط سپورٹ : 1906۔1 بریک آوٹ سیل لیول : 1899۔1

                     
                  • #684 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 ستم&#1576

                    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، روزگاری میں تبدیلی کی سہہ ماہی ، جرمن ڈبلیو پی ائی کی ماہانہ اور فائنل جرمن سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے بھی چند معاشی رپورٹس جاری ہونگی جیساء کہ فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ ائل انونٹریز ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ اور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2030۔1 مضبوط ریزسٹنس 2023۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2011۔1 انر سیل ایریا : 1999۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1971۔1 انر بائے ایریا : 1943۔1 اوریجنل سپورٹ : 1931۔1 مضبوط سپورٹ : 1919۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1912۔1

                       
                    • #685 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے پی پی ائی کی سالانہ اور بی ایس ائی مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکی ڈالر کے حوالے سے امریکہ بھی بعض رپورٹس کو جاری کرے گا جیساء کہ فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ اور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 67۔110 ریزسٹنس 2 : 45۔110 ریزسٹنس 1 : 24۔110 سپورٹ 1 : 98۔109 سپورٹ 2 : 76۔109 سپورٹ 3 : 55۔109

                         
                      • #686 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 13 ستمبر 2017

                        یو ایس ڈی ایکس انڈیکس میں کوئی اہم / بڑی موو نہیں ہورہی ہے کیونکہ یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے کیپ ہے - جب تک انڈیکس اس انڈیکیٹر سے نیچے ہے تب تک ہمیں 8 ستمبر کے کم ترین لیول تک تنزلی کی توقع ہے جو کہ 00۔91 کے لیول کے گرد ہے - اوپر کی جانب 200 ایس ایم اے کی ڈائنیمک ریزسٹنس پہلی بڑی رکاوٹ 09۔93 کے ریزسٹنس لیول سے قبل ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے {شارٹ} آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 67۔91 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔90 اور سٹاپ لاس لیول 04۔93 پر ہے

                           
                        • #687 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 13 ستمب&#15

                          پئیر 3271۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ ہر طرح سے اضافہ کے رجحان کو جاری رکھنے کے لئے کسی اشارے / خبر کے انتظار میں ہے - بنک آف انگلینڈ کے انٹرسٹ ریٹ کے فیصلہ سے قبل جی بی پی / یو ایس ڈی اس ایریا کے گرد سائیڈ وے رینج میں موجود ہے - بہرحال پُل بیک پئیر کو 3113۔1 کے سپورٹ زون تک لے جائے گا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور پئیر میں مزید ریلیز یعنی اضافہ کی موو کا اشارہ کررہا ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3271 / 1.3367 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3209 / 1.3113 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3271۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3367۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3176۔1 پر ہے

                             
                          • #688 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 21۔111 ریزسٹنس 2 : 99۔110 ریزسٹنس 1 : 70۔110 سپورٹ 1 : 50۔110 سپورٹ 2 : 28۔110 سپورٹ 3 : 07۔110


                               
                            • #689 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 ستم&#1576

                              آج یورپی مارکیٹ کھُلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1945۔1 مضبوط ریزسٹنس 1938۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1927۔1 انر سیل ایریا : 1916۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1888۔1 انر بائے ایریا : 1860۔1 اوریجنل سپورٹ : 1849۔1 مضبوط سپورٹ : 1838۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1831۔1


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #690 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 14 ستبم&#15

                                جی بی پی / یو ایس ڈی نے بدھ کے سیشن میں برطانیہ کی جانب سے رپورٹس جاری ہونے پر واپسی کی راہ لی تھی اور یہ معلوم ہورہا ہے کہ تنزلی کی یہ موو 3209۔1 کے سپورٹ زون تک بن سکتی ہے جہاں ہونے والے بریک آوٹ سے قیمت ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتی ہے - بہرحال اضافہ کی موو کا امکان قائم ہے جو کہ ہماری قابل ترجیح صورت ہے اور اس صورت میں ہمارا پہلا متوقع ہدف 3367۔1 کے لیول تک ممکن ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3271 / 1.3367 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3209 / 1.3113


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X