Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #121 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 جنو&#1585

    آج یورپی مارکیٹ کھُلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن بے روزگاری کی شرح میں تبدیلی ، فرنچ ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی کچھ ماکرو اکنامکس رپورٹس میں آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائسسز ، کنسٹرکشن کے اخراجات کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0517۔1 مضبوط ریزسٹنس -0510۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0500۔1 انر سیل ایریا : 0490۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0465۔1 انر بائے ایریا : 0440۔1 اوریجنل سپورٹ : 0430۔1 مضبوط سپورٹ : 0420۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0413۔1


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #122 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 جنوری 2017

      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی فلیش اندازوں کی سالانہ ، سی پی ائی فلیش اندازوں کی سالانہ ، حتمی سروسز پی ایم ائی ، جرمن حتمی سروسز پی ایم ائی ، فرنچ سروسز پی ایم آئی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی ، سپین سروسز پی ایم ائی اور سپین بے روزگاری چینج کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے ایف او ایم سی کے منٹس اور ٹوٹل وہیکل سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0445۔1 مضبوط ریزسٹنس 0439۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0429۔1 انر سیل ایریا : 0419۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0395۔1 انر بائے ایریا : 0371۔1 اوریجنل سپورٹ : 0361۔1 مضبوط سپورٹ : 0351۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0345۔1


         
      • #123 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایف او ایم سی میٹنگ منٹس اور ٹّوٹل وہیکل سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 64۔118 ریزسٹس 2 : 41۔118 ریزسٹنس 1 : 18۔118 سپورٹ 1 : 89۔117 سپورٹ 2 : 66۔117 117سپورٹ 3 : 43۔


           
        • #124 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 04 جنوری 2017

          انڈیکس نے منگل کے سیشن میں مضبوط امریکی رپورٹس آنے کے بعد بُلش مضبوطی حاصل کی تھی اور اس نے 14 سال کا بلند ترین لیول حاصل کیا تھا - بہرحال یو ایس ڈی ایکس کی اضافہ کی موو 81۔103 کے لیول تک محدود ہوئی تھی جہاں پُل بیک / واپسی سے قیمت 15۔103 کے سپورٹ زون تک نیچے آئی تھی - اگر یہ اس لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو یہ 82۔102 کے لیول کی جانب تنزلی کرسکتی ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 103.53 / 103.81 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 103.15 / 102.82

             
          • #125 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 04 جنور&#17

            منگل کے سیشن میں پئیر میں کمزوری کی موو ہوئی تھی کیونکہ امریکی ڈالر امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی مثبت خبروں کی وجہ سے مضبوط ہوا تھا - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک ریزسٹنس فراہم کررہا ہے اور یہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں بئِیرش رجحان دوبارہ بنانے کی وجہ بنا ہے - اگلا سپورٹ لیول 2205۔1 کے لیول پر ہے یہاں ہونے والے بریک سے قیمت مزید نیچے 2124۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور آنے والی مزید تنزلی کی حمایت میں ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2260 / 1.2327 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2205 / 1.2124


               
            • #126 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 05 جنور&#17

              جی بی پی / یو ایس ڈی نے بدھ کے روز مضبوط ریلی کی تھی کیونکہ برطانیہ کی جانب سے آنے والی رپورٹس نے پاونڈ سٹرلنگ میں بُلز کی حمایت کی تھی - فی الوقت پئیر 2327۔1 کے لیول کے گرد ریزسٹنس حاصل کررہا ہے جہاں اس کو بئیرش رجحان دوبارہ بنانا چاھیے تاکہ 2268۔1 کے لیول سپورٹ کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - اگر کیبل اس کو توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو یہ اپنا بئیرش تسلسل 2205۔1 کے لیول کی جانب کرسکتی ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2327 / 1.2386 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2268 / 1.2208


                 
              • #127 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 جنو&#1585

                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونبے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فرنچ ٹریڈ بیلنس ، جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، ٹرینڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0642۔1 مضبوط ریزسٹنس 0635۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0625۔1 انر سیل ایریا : 0615۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0590۔1 انر بائے ایریا : 0565۔1 اوریجنل سپورٹ : 0555۔1 مضبوط سپورٹ : 0545۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0538۔1 مشتری ہوشیار باش



                   
                • #128 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، ٹرینڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 43۔116 ریزسٹس 2 : 21۔116 ریزسٹنس 1 : 98۔115 سپورٹ 1 : 70۔115 سپورٹ 2 : 48۔115 115سپورٹ 3 : 25۔ مشتری ہوشیار باش


                     
                  • #129 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 09 جنور&#17

                    یو ایس ڈی پئیر میں جمعہ کا روز بہت اتار چڑھاو کا حامل رہا تھا اور جی بی پی / یو ایس ڈی کے معاملہ میں یہ کمزور ہوا تھا اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کیا تھا - نیچے کی جانب اگلا ہدف 2226۔1 کے لیول پر ہے جہاں ایک ڈیمانڈ زون موجود ہے اور یہ بُلز کو قیمت اوپر کی جانب لے جانے میں مدد فراہم کرے گا - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی سابقہ رجحان واپس لیتا ہے تو اس کو 2385۔1 کے لیول تک جانے کے لئے 2306۔1 کا لیول توڑنا ہوگا

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2306 / 1.2385 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2226 / 1.2176


                       
                    • #130 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 جنو&#1585

                      آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، سنٹکس انویسٹر کانفڈنس ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، جرمن ٹریڈ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپو آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0587۔1 مضبوط ریزسٹنس0580۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0570۔1 انر سیل ایریا : 0560۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0535۔1 انر بائے ایریا : 0510۔1 اوریجنل سپورٹ : 0500۔1 مضبوط سپورٹ : 0490۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0483۔1 مشتری ہوشیار باش



                         
                      • #131 Collapse

                        G Instaforex main behter tarikay say trading krnay k liye signals bohat zyada zarori hain is say apko achi trading krnay main madad milti hai or ap apne liye aik acha profit gain kr skte hain ager ap trading main kissi expert say signal lyte hain to is say ap k loss k chances kam say kam ho gay
                        • #132 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 جنو&#1585

                          آج یورپی مارکیٹ کھُلنے پر فرنچ صنعتی پیداوار کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، جالٹ جاب اوپنگ اور این آیف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0640۔1 مضبوط ریزسٹنس 0633۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0623۔1 انر سیل ایریا : 0613۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0588۔1 انر بائے ایریا : 0563۔1 اوریجنل سپورٹ : 0553۔1 مضبوط سپورٹ : 0543۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0536۔1


                             
                          • #133 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کنزیومر کانفڈنس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، جالٹ جاب اوپنگ اور این آیف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 43۔116 ریزسٹس 2 : 21۔116 ریزسٹنس 1 : 98۔115 سپورٹ 1 : 70۔115 سپورٹ 2 : 48۔115 115سپورٹ 3 : 25۔


                               
                            • #134 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس ڈیلی تجزیہ برائے 10 جنوری 2017

                              انڈیکس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کی ہے اور پیر کے سیشن میں بُلز کو بڑھنے میں روکنے کا سب بنا ہے - 96۔101 کا سپورٹ زون چینلج ہورہا ہے اور اس لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن قیمت کو اگلے سپورٹ لیول 39۔101 تک لے جائے گی جو کہ قلیل مدتی تناظر میں بئیرز کو مضبوط کرے گی - اوپر کی جانب اگلا ریزسٹنس لیول 30۔102 کے لیول پر ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 102.29 / 102.81 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 101.96 / 101.39


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #135 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 10 جنور&#17

                                پئیر کے خسارہ والا ایک اور سیشن بنایا ہے کیونکہ جی بی پی دباو کا شکار ہے جس کی وجہ مئی میں برایگزٹ پر وزیر اعظم تھریساء کا بیان ہے فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اکتوبر 2016 میں فلیش کریش لوو کو ٹیسٹ کرنے کے لئے راہ لئے ہوئے ہے جو کہ 2033۔1 کے لیول کے گرد ہے - اس سے قبل پئیر کو 2133۔1 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ کرنا ہوگا تو اس زون تک جاسکے اس تمام کے علاوہ حالیہ لیول پر ری باونڈ سے سٹرلنگ 2203۔1 کا لیول ٹیسٹ کرے گا


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2167 / 1.2203 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2123 / 1.2033


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X