Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1801 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ &#1585

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ 6883۔0 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیشن ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 6968۔0 {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک جا سکتا ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے ہم اضآفہ دیکھ سکتے ہیں یہ کہ 6883۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں سٹاپ لاس لیول 6833۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 6968۔0 پر ہے

    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1802 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل &#1604

      اکتوبر کی 30 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی ایچ 4 چینل کی زیریں حد کے گرد اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے جو کہ 2700۔1 کے لیول کے گرد ہے جہاں نفع بخش خرید کی انٹریز کی تجویز تھی ایک تیز رفتار بُلش موو 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس لیول کی جانب بنی تھی جہاں ایک اور ڈیسنڈنگ ہائی ظآہر کئے گئے تنزلی کے رجحان کے گرد بنا تھا اس سے حالیہ بئیرش پُل بیک ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج 2750۔1 - 2880۔1 کی جانب بنا ہے جہاں ایچ 4 چارٹ میں حالیہ سائیڈ وے بئیرش موو ایچ 4 چارٹ میں بنی تھی فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2880۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کامیاب بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا جو کہ موجود کنسولیڈیشن رینج کی بالائی حد ہے اس ہفتہ 2720۔1 کے لیول سے نیچے کا ایک ناکام بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا - بہرحال کل ابتداء میں 2670۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے اشارے بنے تھے یہ کہ 2780۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی {6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} اس بات کے لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں 2880۔1 اور 2940۔1 کے لیولز تک اضآفہ ہو سکے جہاں پرائس ایکشن کی بنیاد پر نیاء تجارتی فیصلہ کیا جانا چاھیے جب کہ دوسری طرف موجودہ صورتحال بئیرش فلیگ کے تسلسل کا انداز بنا سکتی ہے لیکن اس کے لئے 2730۔1 کے لیول نیچے کی بئیرش موجودگی ضروری ہے جو کہ چھوٹے ٹائم فریمز میں ہو- بئیرش فلیگ تسلسل انداز کا ابتدائی ہدف 2600۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے

      • #1803 Collapse

        بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 06 دسمبر 2018

        • #1804 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ &#1585

          یو ایس ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ 65۔112 تک بڑھ رہا ہے {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} جہاں سے ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹںس 19۔113 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ افقی اوور لیپ ریزسٹنس} تک بڑھ رہا ہے سٹاپ ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی 5 فیصد پر موجود سپورٹ تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اضآفہ کا عمل مل سکتا ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اضآفہ مل سکتا ہے یہ کہ 65۔112 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 28۔112 اور ٹیک پرافٹ لیول 19۔113 پر ہے

          • #1805 Collapse

            اے یو ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہ&#1575

            اے یو ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ 7197۔0 {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 7263۔0 {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک بڑھ رہا ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی 2۔2 فیصد پر موجود سپورٹ تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اضافہ مل سکتا ہے اے یو ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے ہم اضآفہ دیکھ سکتے ہیں یہ کہ 7197۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 7164۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 7263۔0 پر ہے

            • #1806 Collapse

              بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 07 دسمبر 2018

              • #1807 Collapse

                یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 07 دسمبر 2018

                فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3444۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت کیلٹنر اپر بینڈ سے اوپر گئی ہے {اوور باٹ صورتحال} اور اس کے بعد یہ کیلٹنر بینڈ کے اندر آئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے آر بی آر اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3335۔1 اور 3250۔1 کے لیول پر ہے

                • #1808 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                  اکتوبر کی 30 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی ایچ 4 چینل کی زیریں حد کے گرد اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے جو کہ 2700۔1 کے لیول کے گرد ہے جہاں نفع بخش خرید کی انٹریز کی تجویز تھی ایک تیز رفتار بُلش موو 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس لیول کی جانب بنی تھی جہاں ایک اور ڈیسنڈنگ ہائی ظآہر کئے گئے تنزلی کے رجحان کے گرد بنا تھا اس سے حالیہ بئیرش پُل بیک ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج 2750۔1 - 2880۔1 کی جانب بنا ہے جہاں ایچ 4 چارٹ میں حالیہ سائیڈ وے بئیرش موو ایچ 4 چارٹ میں بنی تھی فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2880۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کامیاب بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا جو کہ موجود کنسولیڈیشن رینج کی بالائی حد ہے اس ہفتہ 2720۔1 کے لیول سے نیچے کا ایک ناکام بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا - بہرحال کل ابتداء میں 2670۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے اشارے بنے تھے یہ کہ 2780۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی {6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} اس بات کے لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں 2880۔1 اور 2940۔1 کے لیولز تک اضآفہ ہو سکے جہاں پرائس ایکشن کی بنیاد پر نیاء تجارتی فیصلہ کیا جانا چاھیے جب کہ دوسری طرف موجودہ صورتحال بئیرش فلیگ کے تسلسل کا انداز بنا سکتی ہے لیکن اس کے لئے 2730۔1 کے لیول نیچے کی بئیرش موجودگی ضروری ہے جو کہ چھوٹے ٹائم فریمز میں ہو- بئیرش فلیگ تسلسل انداز کا ابتدائی ہدف 2600۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے

                  • #1809 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                    ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان میں سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - جون 2018 کے ڈیلی موومنگ چینل میں حالیہ بئیرش کنسولیڈیشن قائم ہے نومبر کی 13 کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیولز کے گرد بُلش بہتری کے اشارے بنائے تھے جہاں چینل کی زیریں حد اور اس کے ساتھ ساتھ ظآہر کیا گیا ڈیمانڈ زون بھی موجود ہے یہ کہ 1520۔1 کے لیول تک مزید بئیرش موو کے تسلسل کے لئے 1420۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی ضروری ہے بہرحال مارکیٹ نے 1420۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی ابھی تب بعض مرتبہ بنائی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر 1420۔1 کے لیول سے نیچے بئریش دباو میں ہے لہذا پئیر 1420۔1 - 1270۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ ہو جائے یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں 1520۔1 اور 1610۔1 کے لیولز تک اضآفہ کرے گی جب کہ دوسری طرف اگر چھوٹے ٹائم فریمز میں 1270۔1 کا لیول کے سے نیچے کا جلد بئیرش آوٹ ہو جاتا ہے تو ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 1150۔1 - 1100۔1 کے لیولز تک بن سکتی ہے

                    • #1810 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                      ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان میں سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - جون 2018 کے ڈیلی موومنگ چینل میں حالیہ بئیرش کنسولیڈیشن قائم ہے نومبر کی 13 کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیولز کے گرد بُلش بہتری کے اشارے بنائے تھے جہاں چینل کی زیریں حد اور اس کے ساتھ ساتھ ظآہر کیا گیا ڈیمانڈ زون بھی موجود ہے یہ کہ 1520۔1 کے لیول تک مزید بئیرش موو کے تسلسل کے لئے 1420۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی ضروری ہے بہرحال مارکیٹ نے 1420۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی ابھی تب بعض مرتبہ بنائی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر 1420۔1 کے لیول سے نیچے بئریش دباو میں ہے لہذا پئیر 1420۔1 - 1270۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ ہو جائے یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں 1520۔1 ۰ 1610۔1 کے لیولز تک اضآفہ کرے گی جب کہ دوسری طرف اگر چھوٹے ٹائم فریمز میں 1270۔1 کا لیول کے سے نیچے کا جلد بئیرش آوٹ ہو جاتا ہے تو ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 1150۔1 - 1100۔1 کے لیولز تک بن سکتی ہے

                      • #1811 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2880۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کامیاب بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا جو کہ موجود کنسولیڈیشن رینج کی بالائی حد ہے گزشتہ ہفتہ 2720۔1 کے لیول سے نیچے کی دو ناکام بئیرش بریک آوٹ کی کوشیشیش ہوئی تھیں یہ کہ 2780۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی {6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} اس بات کے درکار تھی کہ مارکیٹ کی بُلش صورتحال میں اضآفہ ہو سکے موجودہ صورتحال بئیرش فلیگ کے تسلسل کے اندااز کے طور پر لی جا سکتی ہے لیکن اس کے لئے روزانہ کی بنیادوں پر 2660۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی کی ضرورت ہے {جو کہ اہم کم ترین ڈیلی لیول} ہے بئیرش تسلسل انداز کا متوقع ہدف 230۔1 کے لیول پر موجود ہے - ابتدائی بئیرش ہدف 2580۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے

                        • #1812 Collapse

                          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 &#158

                          ویوو بی توقع سے ذیادہ چھوٹی رہی ہے اور پہلے ہی 6495۔1 کے لیول پر مکمل ہوئی ہے - ویوو سی برائے چار ایک عمدہ انداز سے ویوو 4 میں موجود ہدف 6741۔1 تک بڑھ رہی ہے جہاں سے نیچے کی جانب کی موو کی توقع ہے ایک چھوٹی بی ویوو اس بات کا اشارہ ہوگی کہ اختتامی ڈائیوگنل بن رہی ہے کیونکہ ویوو سی نے آپ ٹائم کو استعمال کیا ہے - ہماری نظر 6568۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ پر ہو گی تاکہ ویوو سی اور دو کو مکمل کرنے کے لئے 6741۔1 کے لیول اضآفہ مل سکے آر 3 : 1.6741 آر 2 : 1.6708 آر 1 : 1.6666 پیوٹ : 1.6609 ایس 1 : 1.6568 ایس 2 : 1.6547 ایس 3 : 1.6500 تجارتی تجاویز یہ کہ 6510۔1 کے لیول پر 110 پپس نفع کے ساتھ ہمارا سٹاپ لگا تھا ابھی ہم سائیڈ وے ہیں اور 6741۔1 کے لیول کے گرد سیل کا موقع دیکھیں گے

                          • #1813 Collapse

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 &#158

                            ابھی بھی کوئی واضح صورتحال نہیں بنی ہے - یورو / جے پی وائے نے 60۔127 اور 66۔128 کے لیولز کے درمیان سائیڈ وے موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - ہمارے قابل ترجیح تجزیہ کے مطابق 66۔123 کے لیول تک حتمی تنزلی بنے گی تاکہ 10 سال طویل بڑی تکون کی ویوو ای مکمل ہو سکے جس کے بعد ہمیں 00۔200 کے لیول تک ایک بڑی مضبوط ریلی کے بننے کی توقع ہے بہرحال ابھی تک ہمیں توجہ ویوو ای کے مکمل کرنے کے لئے فائنل تنزلی کی لییگ پر ہونی چاھیے - کمزور سپورٹ 12۔128 سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ 60۔127 اور 62۔126 کے لیول تک تنزلی بن رہی ہے اور یہ ویوو ای کے طویل مدتی ہدف 66۔123 تک بھی ہو سکتی ہے آر 3: 129.10 آر 2: 128.90 آر 1: 128.66 پیوٹ : 128.12 ایس 1: 127.96 ایس 2: 127.60 ایس 3: 127.21 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 05۔128 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 10۔129 کے لیول پر ہے

                            • #1814 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                              نومبر کے وسط سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2880۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا {جو کہ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی بالائی حد} ہے جب کہ دوسری طرف گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران 2720۔1 کے لیول سسے نیچے کے بریک آوٹ کی دو ناکام کوشیش کی گئیں تھیں جمعہ کی کنسولیڈیشن کے دوران جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2780۔1 کے لیول سے اپور کی بُلش کلوزنگ رکھنے میں ناکام رہا تھا {6۔79 فیصد فیبوناسی} لیول ہے اسی وجہ سے 2700۔1- 2660۔1 کے {ہسٹاریکل باٹم} لیول سے نیچے کی واضح تنزلی کل عمل میں آئی تھی موجودہ صورتحال بئیرش فلیگ تسلسل انداز کے طور پر رہ سکتی ہے لیکن اس کے لئے 2660۔1 کے لیول {اہم ڈیلی کم ترین لیول} سے نیچے قیمت کا روزانہ کی بنیادوں پر رہنا ضروری ہے یہ کہ 2660۔1 - 2700۔1 کے پرائس زون کی جانب کا کوئی بھی بُلش پُل بیک ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لیا جانا چاھیے ایس ایل کو 2750۔1 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز ہونا چاھیے بئیرش فلیگ تسلسل انداز کا متوقع ہدف 2300۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے - ابتدائی بئیرش ہدف 2580۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے

                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1815 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                                ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان میں سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - جون 2018 کے ڈیلی موومنگ چینل میں حالیہ بئیرش کنسولیڈیشن قائم ہے نومبر کی 13 کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیولز کے گرد بُلش بہتری کے اشارے بنائے تھے جہاں چینل کی زیریں حد اور اس کے ساتھ ساتھ ظآہر کیا گیا ڈیمانڈ زون بھی موجود ہے یہ کہ 1520۔1 کے لیول تک مزید بئیرش موو کے تسلسل کے لئے 1420۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی ضروری ہے بہرحال مارکیٹ نے 1420۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی ابھی تب بعض مرتبہ بنائی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر 1420۔1 کے لیول سے نیچے بئریش دباو میں ہے لہذا پئیر 1420۔1 - 1270۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ ہو جائے یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں 1520۔1 ۰ 1610۔1 کے لیولز تک اضآفہ کرے گی جب کہ دوسری طرف اگر چھوٹے ٹائم فریمز میں 1270۔1 کا لیول کے سے نیچے کا جلد بئیرش آوٹ ہو جاتا ہے تو ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 1150۔1 - 1100۔1 کے لیولز تک بن سکتی ہے

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X