Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1 Collapse

    Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
    Hello Dosto, Umeed karta hon k ap sab khayrat say hon gayy main apnay thread main rozana k trading signals don ga jin ko follow kartay hoye ap ..merey sath mil kar apni trading ko improve kar saktay hain .
  • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
  • #2 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 24 اکتوبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 44۔104 ریزسٹس 2 : 24۔104 ریزسٹنس 1 : 03۔104 سپورٹ 1 : 79۔103 سپورٹ 2 : 58۔103 103سپورٹ 3 : 37۔ مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

     
    • #3 Collapse

      سونے کا 25 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

      ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا 00۔1270 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے کل سے 00۔1265 کے لیول پر پوائنٹ آف کنٹرول حاصل کیا ہے - قیمت نے کل سے پوائنٹ آف کنٹرول توڑا ہے اور مجھے قیمت کو اوپر جانا متوقع ہے - اوپر کی جانب اہداف 60۔1271 ، 90۔1273 کے لیولز ہیں - خرید کے ممکنہ مواقع قیمت کے کم پر دیکھیں فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,267.15 آر 2: 1,268.90 آر 3: 1,271.50 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,261.20 ایس 2: 1,259.95 ایس 3: 1,256.50 آج کی تجارتی تجاویز : سونے میں مضبوطی ہے اور قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع دیکھیں



         
      Last edited by ; 25-10-2016, 09:32 PM.
      • #4 Collapse

        یورو / این زیڈ ڈی کا 25 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

        فی الوقت یورو / زیڈ ڈی میں اضآفہ کی موو جاری ہے - 30 ایم ٹائم فریم میں اور مارکیٹ پروفائل کے مطابق میں نے مضبوط پوائنٹ آف کنٹرول 5195۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں - ہدف 5280۔1 کا لیول ہے - بیک گراونڈ میں ٹّوٹا ہوا تنزلی کا چینل ہے جو کہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر1: 1.5270 آر2: 1.5295 آر 3: 1.5340 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5180 ایس 2: 1.5150 ایس 3: 1.5110 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


           
        Last edited by ; 25-10-2016, 09:32 PM.
        • #5 Collapse

          یورو/ یو ایس ڈی کا 25 اکتوبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے

          2015 جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل 1997 میں حاصل ہوا تھا اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی - بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی فروری 2016 میں 1400۔1 - 1500۔1 کے پرائس لیولز نے ایک اہم سپلائی زون کے طور پر کام کیا تھا جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران تھا اسی وجہ سے حالیہ بئریش واپسی حالیہ قیمت کے گرد سے متوقع تھی {مئی اور جون اور اگست کی ماہانہ کینڈل سٹک} نوٹ کریں طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے



          اسی طرح ماہانہ چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی کا طویل مدت آووٹ لووک بئیرش ہی ہے - 1000۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش فکس ایشن بئریش صورتحال میں اضآفہ کے لئے درکار ہے جولائی کی 27 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی 1000۔1 / 0950۔1 کے لیول {سابقہ کنسولیڈیشن رینج} سے اوپر گیا تھا لہذا مزید بُلش موو 1250۔1 کے لیول کی جانب توقع کے مطابق بنی تھی عارضی بُلش بریک آوٹ 1250۔1 کے پرائس زون {سپلائی لیول 1} پر بنا تھا - بہرحال اگست کی 26 کو واضح بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی ستمبر کی 6 کو واضح بُلش ریکوری اور 1250۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ہوا تھا لیکن 16 ستمبرکے روز پئیر میں واضح بئیرش دباو بنا تھا حالیہ 1250۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ {سپلائی لیول 1} کا دفاع کیا جانا ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بئیرش ّصورتحال میں اضافہ ہوسکے ابتدائی بئیرش اہداف 1050۔1 اور 0990۔1 کے لیولز پر موجود ہیں بُلش واپسی 0990۔1 کے لیول {اہم لیول 1} کے گرد بنی تھی بہرحال واضح بئیرش دباو 0900۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ پر بنا تھا یہ کہ 0900۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی قیمت کو 0825۔1 کے لیول {اہم لیول 2} تک لے جانے کے لئے ضروری ہے کہ جہاں پرائس ایکشن پر قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے

             
          • #6 Collapse

            bro yeh to bahoot achi bat hai agr ap daily k signal humen is trha den to hum bhi achi forex trading kar sakty hain mt4 men screeen shering kasystam hona cheay
            • #7 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا 26 اکتوبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل

              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایس پی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، نیوم ہوم سیلز ، فلیش سروسز پی ایم ائی ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریریز کی ماہانہ اور گڈز ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 81۔104 ریزسٹس 2 : 60۔104 ریزسٹنس 1 : 40۔104 سپورٹ 1 : 14۔104 سپورٹ 2 : 94۔103 103سپورٹ 3 : 44۔ مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                 
              • #8 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا 26 اکتوبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل

                آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، جی ایف کے جرمن کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، نیوم ہوم سیلز ، فلیش سروسز پی ایم ائی ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریریز کی ماہانہ اور گڈز ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0939۔1 مضبوط ریزسٹنس 0933۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0922۔1 انر سیل ایریا : 0911۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0886۔1 انر بائے ایریا : 0861۔1 اوریجنل سپورٹ : 0850۔1 مضبوط سپورٹ : 0839۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0833۔1 مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے



                   
                • #9 Collapse

                  سونے کا 26 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

                  ہمارے آخری تجزیہ سے سونا 00۔1271 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے کل 30۔1276 کے لیول پر ایکسٹریم سوئنگ ہائی سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں نیچے کی جانب پہلا ہدف 00۔1262 کے لیول پر ہے فیبوناسی پیوٹ پوآئنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,273.85 آر 2: 1,276.20 آر 3: 1,280.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,266.00 ایس 2: 1,263.85 ایس 3: 1,260.00 آج کی تجارتی تجاویز : سونے میں کمزوری کی موو ہے ممکنہ سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں



                     
                  • #10 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا انٹر&#157

                    فی الوقت 3845۔1 اور 3550۔1 کے درمیان کا پرائس زون {جنوری 2009 کا تاریخی باٹم} نے ایک اہم ڈیمانڈ زون بنایا تھا جس پر بُلش ریکوری کے لئے نظر کا ہونا ضروری ہے - بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے اس ہفتہ 2080۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا رہا ہے جب کہ دوسری طرف 2700۔1 کے جانب کا بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کے موقع کے طور پر لینا چاھیے ایس ایل کو 2700۔1 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز ہونا بہتر ہے







                       
                    • #11 Collapse

                      سونے کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

                      ہمارے سابقہ تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 53۔1264 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور یہ کل کے میرے تنزلی کے ہدف 75۔1268 تک پہنچی ہے - 30 ایم ٹائم فریم اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے 00۔1265 کے لیول پر موجود ایکسٹریم سوئنگ لوو سے واپسی نوٹ نوٹ کی گئی ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 15۔1274 اور 15۔1276 کے لیولز ہیں فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,271.15 آر 2: 1,272.20 آر 3: 1,273.60 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,268.00 ایس 2: 1,267.85 ایس 3: 1,265.50 آج کی تجارتی تجاویز : سونے میں مضبوطی ہے - ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں



                         
                      • #12 Collapse

                        یورو / این ذیڈ ڈی کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

                        فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی اوپر کی جانب موو کررہا ہے - قیمت نے ذیادہ حجم کے ساتھ 5305۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - کل میرا اوپر کی جانب کا ہدف 5270۔1 پر حاصل ہوا تھا - 30 ایم ٹائم فریم میں اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں آپ ورڈ ایکسٹریم کا بریک آوٹ حاصل کیا ہے - جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - صورتحال بُلش ہے - خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں - اہداف 5330۔1 اور 5390۔1 ہے فیبوناسی پیوٹ پوآئنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5265 آر 2: 1.5290 آر 3: 1.5330 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5185 ایس 2: 1.5160 ایس 3: 1.5115 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



                           
                        • #13 Collapse

                          سونے کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

                          ہمارے سابقہ تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 53۔1264 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور یہ کل کے میرے تنزلی کے ہدف 75۔1268 تک پہنچی ہے - 30 ایم ٹائم فریم اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے 00۔1265 کے لیول پر موجود ایکسٹریم سوئنگ لوو سے واپسی نوٹ نوٹ کی گئی ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 15۔1274 اور 15۔1276 کے لیولز ہیں فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,271.15 آر 2: 1,272.20 آر 3: 1,273.60 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,268.00 ایس 2: 1,267.85 ایس 3: 1,265.50 آج کی تجارتی تجاویز : سونے میں مضبوطی ہے - ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں



                             
                          • #14 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا انٹر&#157

                            فی الوقت 3845۔1 اور 3550۔1 کے درمیان کا پرائس زون {جنوری 2009 کا تاریخی باٹم} نے ایک اہم ڈیمانڈ زون بنایا تھا جس پر بُلش ریکوری کے لئے نظر کا ہونا ضروری ہے - بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے اس ہفتہ 2080۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا رہا ہے جب کہ دوسری طرف 2700۔1 کے جانب کا بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کے موقع کے طور پر لینا چاھیے ایس ایل کو 2700۔1 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز ہونا بہتر ہے





                               
                            • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                            • #15 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 27 ستمبر 2016 کے لئے کے ٹیک&#160

                              مئی کی 30 تاریخ کو ایک واضح بُلش منسوحی 6675۔0 کے لیول کے گرد بنی تھی {لوئیر لمٹ برائے موجود چینل}- اسی وجہ سے حالیہ بُلش بریک آوٹ 6860۔0 کے لیول سے اوپر پوا تھا جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بُلش موو 7400۔0 کے لیولز تک متوقع ہے {موجود چینل کی اپر لمٹ} ہے یہ کہ جولائی کی 12 تاریخ کو 7400۔0 اور 7350۔0 کے پرائس زون {موجود چینل کی آپر لمٹ} نے ایک تیز رفتار بئیرش موو 6960۔0 کے لیول کی جانب بنائی تھی کہ جہاں حالیہ بُلش سوئنگ عمل میں آئی تھی فی الوقت 7470۔0 - 7500۔0 کا پرائس زون چارٹ میں موجود چینل کی اپر لمٹ کو ظاہر کررہا ہے جہاں چند ہفتوں قبل ایک درست سیل کی انٹری عمل میں آئی تھی اکتوبر کی 20 تاریخ کو 7245۔0 کا لیول ایک اہم لیول کے طور پر سامنے آیا تھا کہ جس نے این ذید ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اگلی اہم سمت کو بنایا تھا جیساء کہ توقع تھی واضح بئیرش واپسی 7250۔0 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی جہاں ایک درست سیل کا سگنل بنا تھا {پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے} ابتدائی نفع کے اہداف 7070۔0 اور 6970۔0 کے لیولز ہیں یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 7100۔0 کا لیول {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} ایک قلیل مدتی سپورٹ لیول بنا رہا ہے اسی وجہ سے عارضی بُلش ریکوری مزید تنزلی کے عمل سے قبل بنا تھا یہ نوٹ کریں کہ 6960۔0 - 6860۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپورٹ زون ہے جو کہ خڑید کے درست انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 7100۔0 کے لیول سے نیچے کا بئیرش پُل بیک ہوتا ہے



                                 

                              اب آن لائن

                              Working...
                              X