Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #496 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 21 جون 2017

    انڈیکس کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر بُلش رجحان میں حمایت حاصل ہے اور یہ ابھی اپنے پہلے ہدف 18۔98 تک جارہا ہے جہاں سیل کا دباو ممکنہ طور پر بن سکتا ہے - مجموعی صورتحال بُلش ہے کہ جب تک یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے مزید اضافہ 98۔98 کے لیول تک بننا متوقع ہے جو کہ اوپر کی جانب ایک اہم ہدف ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 98.18 / 98.98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 97.70 / 97.10 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ اڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 18۔98 ، ٹیک پرافٹ لیول 98۔98 اور سٹاپ لاس لیول 37۔97 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #497 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 21 جون 2017

      جی بی پی / یو ایس ڈی نے منگل کے سیشن میں ایک مضبوط تنزلی کی تھی اور یہ پہلے ہدف 2567۔1 تک گیا تھا اگر یہ لیول ٹوٹ جاتا ہے تو ہمیں 2467۔1 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے جو کہ ایک اہم ڈیمانڈ زون ہے جہاں ماضی میں خریدار موجود تھے اور قیمت کو اوپر کی جانب بھیجا تھا ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اوور سولڈ ہورہا ہے اور ممکنہ تصیح کی حمایت میں معلوم ہوتا ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2704 / 1.2826 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2567 / 1.2467 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2567۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2467۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2665۔1 پر ہے

         
      • #498 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 22 جون 2017

        فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 80۔1254 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردو خرید کا کلائمیکس اور ٹوٹا ہوا اضآفہ کا چینل نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب اہداف 00۔1245 اور 00۔1241 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,249.15 آر 2: $1,252.00 آر 3: $1,256.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,242.00 ایس 2: $1,238.00 ایس 3: $1,235.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

           
        • #499 Collapse

          جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 22 جون 2017

          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2703۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے خرید کا کلائمیکس نوٹ کیا ہے جو کہ پس پردہ ملا ہے اور خرید کا کوئی دباو نہیں ملا ہے - جو کہ ممکنہ ڈسٹریبیوشن یعنی سیل کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب اہداف 2640۔1 اور 2590۔1 کے لیولز پر ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2730 آر 2: 1.2780 آر 3: 1.2850 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2600 ایس 2: 1.2530 ایس 3: 1.2480 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

             
          • #500 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 جون 2017

            جی بی پی / یو ایس ڈی 2704۔1 اور 2652۔1 کے لیولز کے درمیان کنسولیڈیٹ کررہا ہے جب کہ سیلز کرنے والے مضبوط ہورہے ہیں پرائس ایکشن سیل کے دباو میں ہے اور ہمیں 2652۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کی توقع ہے تاکہ قیمت 2567۔1 کے لیول تک جاسکے - اوپر کی جانب ہمیں 2826۔1 کے لیول تک ریلی کی توقع ہے کہ اگر 2704۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک ہوتی ہے

            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2704 / 1.2826 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2652 / 1.2567 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2652۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2567۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2739۔1 پر ہے

               
            • #501 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا 23 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

              یو ایس ڈی ایکس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور اس کا ہدف 18۔98 کا لیول ہے - بہرحال اگر موونگ ایوریج بئیرز کے دباو کے سبب کمزور ہوتی ہے تو انڈیکس ممکنہ طور 10۔97 کے پہلے ہدف تک نیچے آسکتا ہے - بُلش صورتحال میں ایک مرتبہ 84۔97 کا لیول ٹوٹ جائے تو 18۔98 کے لیول تک اوپر جاسکتا ہے

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.84 / 98.98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 97.61 / 97.10 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 84۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 98۔98 اور سٹاپ لاس لیول 51۔97 پر ہے

                 
              • #502 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا 26 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                انڈیکس نے جمعہ کے سیشن میں واپسی کی تھی اور آنے والے گھنٹوں میں 10۔97 کا سپورٹ زون ٹیسٹ ہوسکتا ہے ہم ابھی بھی یو ایس ڈالر انڈیکس میں بُلش صورتحال کے تحت تجارت کررہے ہیں کیونکہ قیمت ابھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے بہت ذیادہ دور نہیں ہے - اگر یو ایس ڈی ایکس 43۔97 کے لیول سے اوپر بریک میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 84۔97 کے لیول تک جاسکتا ہے کہ ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر فلیٹ ہورہا ہے اور قلیل مدتی تناظر میں سائیڈ وے پرآئس ایکشن کی حمایت میں ہے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 97.43 / 97.84 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 97.10 / 96.87 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈالر اندیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 84۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 98۔98 اور سٹاپ لاس لیول 51۔97 پر ہے

                   
                • #503 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 26 جون 2017

                  پئیر نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد اپنا پرائس ایکشن کنسولیڈیٹ کیا ہے جو کہ اختتام ہفتہ پر ہوا تھا اور کسی ایسے سہارے کی تلاش میں ہے کہ جو اس کو 2826۔1 کے ریزسٹنس زون تک اوپر لے جاسکے - بہرحال کیونکہ رجحان ابھی بھی بئیرش ہے اور قیمت میں کمی کا اشارہ کررہا ہے اور ہم آخر کار ایک سیل کا موقع حاصل کرسکتے ہیں جی بی پی / یو ایس ڈی واپس 2652۔1 کے سپورٹ لیول تک آسکتا ہے

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 1.2704 / 1.2826 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 1.2652 / 1.2567 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2652۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2567۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2739۔1 پر ہے

                     
                  • #504 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا 27 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                    یو ایس ڈی ایکس 42۔97 کے ریزسٹنس لیول پر محدود ہوا ہے اور یہ 84۔97 کا ریزسٹنس لیول ہدف کررہا ہے جو کہ سیل کرنے والا اگلا اہم لیول ہے انڈیکس میں کوئی واضح رجحان نہیں ہے اور اس کی وجہ ذیادہ تر مارکیٹوں کا ہفتہ کا سائیڈ وے آغاذ ہے اگر 10۔97 کا سپورٹ لیول بئیرز کے حق میں کمزور ہوتا ہے تو یہ 87۔96 کے لیول تک تنزلی کرسکتا ہے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.43 / 97.84 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 97.10 / 96.87 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیول 43۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 84۔97 اور سٹاپ لاس لیول 00۔97 پر ہے

                       
                    • #505 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 جون 2017

                      جی بی پی / یو ایس ڈی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد تجارت کررہا ہے جس میں اوپر کی جانب بریک کی ایک اور کوشش موجود ہے تاکہ یہ اگلے ریزسٹنس لیول 2826۔1 تک ریلی کرسکے اگر پئیر 2710۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب ہوتا ہے تو ہمیں مزید کمزوری کی توقع ہے جو کہ 2652۔1 کے سپورٹ لیول تک جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئریش رجحان کی حمایت میں ہے

                      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2750 / 1.2826 ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2710 / 1.2652 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ،سپورٹ لیول 2710۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2652۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2770۔1 پر ہے

                         
                      • #506 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا 28 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                        انڈیکس منگل کے سیشن کے دوران سیل کے بھاری دباو میں رہا ہے اور قیمت کو 38۔96 کے لیول تک نیچے بھیج رہا ہے جہاں گرین بیک کے لئے ایک فوری سپورٹ موجود ہے اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ہم مزید تنزلی 77۔95 کے سپورٹ لیول تک دیکھ سکتے ہیں - اوپر کی جانب اگر یو ایس ڈی ایکس واپسی کرتا ہے تو 77۔96 کے لیول کی جانب ہوسکتی ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.77 / 97.20 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.38 / 95.77 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 38۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 77۔95 اور سٹاپ لاس لیول 00۔97 پر ہے

                           
                        • #507 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 28 جون 2017

                          منگل کے سیشن میں پئیر مین مضبوطی کی موو بنی تھی جس کی وجہ مارکیٹ میں ہر طرف بننے والی امریکی ڈالر کی کمزوری تھی - فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2826۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر بُلش کنسولیڈیشن دیکھ رہا ہے اور اس کا اگلا ہدف 2881۔1 کا لیول ہے - اگر پئیر واپسی میں کامیاب رہتا ہے تو ہم 2756۔1 کے لیول تک ممکنہ تنزلی دیکھ سکتے ہیں

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2826 / 1.2881 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2756 / 1.2710 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے سپورٹ لیول 2756۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2710۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2802۔1 پر ہے

                             
                          • #508 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 جون 2017

                            یو ایس ڈی ایکس میں تنزلی کی موو میں اضآفہ ہورہا ہے اور یہ آنے والے گھنٹوں میں 77۔95 کے سپورٹ زون تک جانے کی کوشش میں ہے - اگر انڈیکس 77۔95 کے زون سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 10۔95 کے سپورٹ لیول تک جاسکتا ہے - بہرحال ہمیں صورتحال میں بہتری کی توقع ہے اور یہ 77۔96 کا ریزسٹنس زون پر نظر رکھے ہوئے ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.77 / 97.20 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.38 / 95.77 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 77۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 10۔95 اور سٹاپ لاس لیول 42۔96 پر ہے

                               
                            • #509 Collapse

                              جی بی پی / یو ایسڈی کا 29 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                              جی بی پی / یو ایسڈی میں ایک اور بلش موو بنی تھی جس کی وجہ سے 2940۔1 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ ہوا تھا جس کے گرد پئیر ابھی تجارت کررہا ہے - اس کو 2940۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرنا ہوگی تاکہ 3011۔1 کا اگلا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ ہوسکے - نیچے کی جانب اگر کیبل 2855۔1 کے لیول سے نیچے جاتا ہے تو یہ ایچ ون چارٹ میں 2780۔1 کے لیول کے گرد 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرسکتا ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2940 / 1.3011 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2855 / 1.2756 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2940۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3011۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2867۔1 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #510 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 جون 2017

                                پئیر نے جمعرات کے روز 2923۔1 کے سپورٹ زون سے اوپر کنسولیڈیشن کے ساتھ مضبوطی حاصل کی تھی اور ابھی اس کا ہدف 3011۔1 کا ریزسٹنس لیول ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت کا اگلا ہدف 3105۔1 کا لیول اوپر کی جانب ہے - نیچے کی جانب 2923۔1 کے لیول کی بریک قیمت کو اگلے ہدف یعنی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے لے جائے گی


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3011 / 1.3105 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2923 / 1.2756

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X