Page 31 of 31 FirstFirst ... 21293031
Results 301 to 308 of 308

Thread: Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say

  1. #301
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    293
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    یو ایس ڈی ایکس کا 20 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    یو ایس ڈی ایکس میں بئیرش رجحان ابھی بھی قائم ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں ہے کیونکہ آنے والے گھنٹوں میں 15۔100 کا سپورٹ زون ٹوٹ سکتا ہے - اگر انڈیکس 15۔100 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو ہمیں 66۔99 کے لیول کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - مجموعی طور پر ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے نیچے اچھے انداز میں کنسولیڈیٹ کرے گا


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.64 / 101.16 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.15 / 99.66



  2. <a href="http://www.mt5.com/">Forex Spain</a>
  3. #302
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    293
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 مارچ

    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹ کرنٹ اکاونٹ کی ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0788۔1 مضبوط ریزسٹنس 0782۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0771۔1 انر سیل ایریا : 0760۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0735۔1 انر بائے ایریا : 0710۔1 اوریجنل سپورٹ : 0699۔1 مضبوط سپورٹ : 0688۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0682۔1



  4. #303
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    293
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    یو ایس ڈی ایکس کا 21 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    انڈیکس بُلز کی حمایت میں کچھ مضبوطی حاصل کررہا ہے - کیونکہ بولیجنر بینڈ اوپر کی جانب اشارہ کررہا ہے - اگر یو ایس ڈی ایکس 64۔100 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر ابھی بھی اتار چڑھاو کا شکار ہے اور اوپر کی جانب اضافہ کے لئے کوئی واضح اشارے دینے سے قاصر ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.64 / 101.16 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.15 / 99.66



  5. #304
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    293
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا 21 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    پئیر مجموعی بُلش رجحان دوبارہ شروع کرنے کے لئے ایک اور سہارے کی تلاش میں ہے - جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے - کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی 2409۔1 کے ریزسٹنس زون سے واپس ہوا ہے اگر کیبل اس لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 2512۔1 کے لیول تک قلیل مدتی تناظر میں ریلی کی توقع ہے لیکن پرائس ایکشن ابھی بھی تنزلی کے تسلسل کی تلاش میں ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2409 / 1.2512 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2292 / 1.2197



  6. #305
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    293
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    یو ایس ڈی ایکس کا 22 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    یو ایس ڈی ایکس سائیڈ وے صورتحال میں موو کررہا ہے اور اسکو 66۔99 کے لیول پر اچھی سپورٹ حاصل ہے کیونکہ بئیرش 26۔99 کے لیول تک جانے کے لئے مضبوطی حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں - اور یہ ایچ ون چارٹ مین 200 ایس ایم اے سے نیچے کی بڑی کنسولیڈیشن کرنے کی کوشش میں ہیں - بہرحال اگر انڈیکس 64۔100 کے لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو قلیل مدتی بئریش صورتحال کو منسوح کرسکتا ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.15 / 100.64 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 99.66 / 99.26



  7. #306
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    293
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 22 مارچ 201

    ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی کنسولیڈیشن کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی مجموعی بُلش رجحان میں مضبوط ہورہا ہے - اگر پئیر2512۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 2570۔1 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے - کیونکہ کیبل قلیل مدتی تناظر میں اپنی صورتحال کو مضبوط کررہی ہے - جب کہ دوسری طرف اگر کیبل 2391۔1 کے لیول سے نیچے کمزور ہوتی ہے تو یہ 2292۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2512 / 1.2570 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2391 / 1.2292



  8. #307
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    293
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 مارچ

    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، موجودہ ہوم سیلز اور ایچ پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی کا آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0864۔1 مضبوط ریزسٹنس 0858۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0847۔1 انر سیل ایریا : 0836۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0811۔1 انر بائے ایریا : 0786۔1 اوریجنل سپورٹ : 0755۔1 مضبوط سپورٹ : 0764۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0758۔1



  9. Forexmart
  10. #308
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    293
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے تمام صنعتوں کی پیداوار کی ماہانہ ، ٹریڈ بیلنس اور مانیٹری پالیسی کے منٹس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، موجودہ ہوم سیلز اور ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 21۔112 ریزسٹس 2 : 111.99 ریزسٹنس 1 : 77۔111 سپورٹ 1 : 29۔111 سپورٹ 2 : 29۔111 سپورٹ 3 : 07۔111



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •