Page 32 of 32 FirstFirst ... 22303132
Results 311 to 312 of 312

Thread: Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say

  1. #311
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    297
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    یو ایس ڈی ایکس کا 23 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    انڈیکس میں کوئی خاص اتار چڑھاو کی موو نہیں بنی تھی اور یہ 15۔100 کا لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے گیا ہے کیونکہ 200 ایس ایم اے اس زون کی جانب جارہا ہے - مجموعی صورتحال بئیرش ہے کہ جب تک یو ایس ڈی ایکس 00۔100 کے لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کررہا ہے - اور یہ کہ قریب مدتی تناظر میں 26۔99 کے لیول تک مزید تنزلی کی توقع ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.15 / 100.64 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 99.66 / 99.26 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چاڑٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 66۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 26۔99 اور سٹاپ لاس لیول 04۔100 پر ہے




  2. Forex Game
  3. #312
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    297
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا 23 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    پئیر 2400۔1 کے لیول سے اوپر اضافہ کے رجحان کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے کیونکہ 2512۔1 کے لیول پر ریزسٹنس مزید اضافہ کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے - بہرحال اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 2391۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو یہ 2292۔1 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے - جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر فلیٹ ہورہا ہے اور سائیڈ وے موو کی حمایت میں ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2512 / 1.2570 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2391 / 1.2292 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2391۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2292۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2493۔1 پر ہے




Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •