Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #991 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 09 جنوری 2018

    پئیر 3526۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ تک جانے کی کوشش میں ہے وہ بھی بُلز کو ہر اعتبار سے ایک مضبوطی فراہم کرے گا - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے اس لیول تک جارہا ہے اور اگر جی بی پی / یو ایس ڈی یہاں سے واپسی کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 3589۔1 کا لیول ہوگا جو کہ 3700۔1 کے زون سے قبل کی موجود ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3589 / 1.3700 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3526 / 1.3451


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #992 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 جنو&#1585

      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور بعض معاشی رپورٹس جاری ہونگی جیساء کہ کروڈ آئل انونٹریز ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1995۔1 مضبوط ریزسٹنس 1988۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1976۔1 انر سیل ایریا : 1964۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1936۔1 انر بائے ایریا : 1908۔1 اوریجنل سپورٹ : 1896۔1 مضبوط سپورٹ : 1884۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1877۔1


         
      • #993 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائَے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائ&

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کروڈ ائل انونٹریز ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.84. ریزسٹنس 2 : 112.62. ریزسٹنس 1 : 112.40. سپورٹ 1 : 112.13. سپورٹ 2 : 111.90. سپورٹ 3 : 111.68.


           
        • #994 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 10 جنور&#17

          یہ کہ ایچ ون چارٹ میں ایس ایم اے کے گرد بئیرش بریک اوٹ ہورہا ہے - جو کہ تنزلی کی ایک موو 3451۔1 کے لیول تک بنائے گا - بہرحال اوپر کی جانب کی موو کا احتمال بھی موجود ہے اور یہ کہ قریب ترین ریزسٹنس 3589۔1 کے لیول پر ہے - موونگ ایوریج ایک ڈائنیمک سپورٹ کے طور پر کام کرے گی تاکہ قلیل مدتی تناظر میں بُلز مضبوط ہوسکیں


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3589 / 1.3700 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3526 / 1.3451


             
          • #995 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا 10 جنوری 2010 کا تجزیہ

            یو ایس ڈی ایکس نے 25۔92 کے سپورٹ لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن حاصل کی ہے جو کہ ہر لحاظ سے بُلز کے مضبوط ہونے کے بعد کی صورتحال ہے - انڈیکس ابھی 57۔92 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کررہا ہے جہاں ہمیں بریک آوٹ کی توقع ہے تاکہ قیمت 00۔93 کے نفسیاتی لیول تک جاسکے - نیچے کی جانب اگر یہ 25۔92 کے لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 68۔91 کا لیول ہوگا


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 92.57 / 93.00 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.25 / 91.68


               
            • #996 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

              ج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکیٹرز کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، بے روزگاری کلیمز ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ اور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا ان رپورٹس کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ ادناز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 112.33 ریزسٹنس 2: 112.08 ریزسٹنس 1: 111.82 سپورٹ 1: 111.50 سپورٹ 2: 111.25 سپورٹ 3: 110.99

                 
              • #997 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 جنو&#1585

                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، بے روزگاری کلیمز ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ اور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا ان رپورٹس کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ ادناز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2020۔1 مضبوط ریزسٹنس 2010۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2001۔1 انر سیل ایریا : 1989۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1961۔1 انر بائے ایریا : 1933۔1 اوریجنل سپورٹ : 1921۔1 مضبوط سپورٹ : 1909۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1902۔1

                   
                • #998 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 11 جنوری 2018

                  انڈیکس 200 ایس ایم اے پر پُل بیک کررہا ہے جو کہ ایچ ون چارٹ کے مطابق کی صورتحال ہے - جو کہ فرکچرل کے ایک بننے والے تسلسل کے بعد کی صورتحال ہے - یو ایس ڈی ایکس 3 جنوری کا کم ترین لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے تاکہ قلیل مدتی تناظر میں بئیرز مضبوط ہوسکیں - اگر انڈیکس 57۔92 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا 00۔93 کے نفسیاتی لیول تک جانا متوقع ہے

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 92.57 / 93.00 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.25 / 91.68 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 25۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 68۔91 اور سٹاپ لاس لیول 83۔92 پر ہے

                     
                  • #999 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 11 جنور&#17

                    جی بی پی / یو ایس ڈی 200 ایس ایم اے کے گرد گھوم رہا ہے اور اس کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ایک اچھی سپورٹ حاصل ہے - اگر یہاں سے واپسی ہوتی ہے تو اس کا اگلا ہدف 3589۔1 کا لیول ہوگا جہاں ہونے والے بریک آوٹ سے قیمت 3700۔1 کے اگلے نفسیاتی لیول تک جائے گی - نیچے کی جانب ہم 3451۔1 کے سپورٹ لیول تک پُل بیک کو خارج از امکان قرار نہیں دے سکتے ہیں

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3589 / 1.3700 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3526 / 1.3451 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش پُل بیک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3589۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3700۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3480۔1 پر ہے

                       
                    • #1000 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکانومی واچر سینٹیمنٹ ، کرنٹ اکاونٹ اور بنک لینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم خبروں میں بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یوایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 111.84. ریزسٹنس 2 : 111.63. ریزسٹنس 1 : 111.41. سپورٹ 1 : 111.14. سپورٹ 2 : 110.92. سپورٹ 3 : 110.70.

                         
                      • #1001 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جنو&#1585

                        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور فرنچ فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم خبروں میں بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2117۔1 مضبوط ریزسٹنس 2110۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2098۔1 انر سیل ایریا : 2086۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2058۔1 انر بائے ایریا : 2031۔1 اوریجنل سپورٹ : 2018۔1 مضبوط سپورٹ : 2007۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2000۔1

                           
                        • #1002 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس تجزیہ برائے 12 جنوری 2017

                          یو ایس ڈی ایکس کا 200 ایس ایم اے سے نیچے بئیرش صورتحال میں ہی تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ انڈیکس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ریزسٹنس حاصل کی ہے - قریب ترین سپورٹ 68۔91 کے لیول پر ہے اور یہ ممکن ہے کہ آنے والے گھنٹوں میں انڈیکس اس لیول کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور ایک اور تنزلی کا اشارہ کررہا ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 92.57 / 93.00 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.25 / 91.68 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 25۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 68۔91 اور سٹاپ لاس لیول 83۔92 پر ہے

                             
                          • #1003 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 جنوری 2018

                            پئیر 200 ایس ایم سے نیچے اپنا پرائس ایکشن کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ کہ اس سے قبل اس نے 3589۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی تھی - ابھی تک اس کا ہدف 3451۔1 کے سپورٹ لیول تک جانا ہے جہاں ہونے پر بریک آوٹ سے قیمت 26 دسمبر کے کم ترین لیول تک جائے گی - بہرحال اگر جی بی پی / یو ایس ڈی حالیہ لیول سے واپسی میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 3589۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3589 / 1.3700 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3526 / 1.3451 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3589۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3700۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3480۔1 پر ہے

                               
                            • #1004 Collapse

                              Bhot bhot umda sharing mujhy yaha say kafi achy signal mil rahy hain main ne yaha froum say bhot achy achy sognal liye hain or mujhy yaha un signal say kafibacha profit b hova hain main pak froum ka bhot bhot thabks ada karti ho k ye sab hanari itni help kar rahy hain bhot bhot thanks insta or pak froum ka
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1005 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 جنو&#1585

                                آج یورپی مارکیٹ میں اہم رپورٹ ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2249۔1 مضبوط ریزسٹنس 2242۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2230۔1 انر سیل ایریا : 2218۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2191۔1 انر بائے ایریا : 2163۔1 اوریجنل سپورٹ : 2151۔1 مضبوط سپورٹ : 2139۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2132۔1

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X