Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #31 Collapse

    یو ایسڈی / جے پی وائے کا 14 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#1606

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سالانہ ، ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی ۔ جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 96۔107 ریزسٹس 2 : 74۔107 ریزسٹنس 1 : 54۔107 سپورٹ 1 : 28۔107 سپورٹ 2 : 06۔107 106سپورٹ 3 : 86۔ مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #32 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا 14 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزی&

      یو ایسڈی ایکس 08۔99 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے رُکا ہوا ہے اور بُلش رجحان ابھی بھی مضبوط ہورہا ہے - اگر انڈیکس اس زون سے اوپر کا بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ 57۔99 کے لیول کی جانب جاسکتا ہے - کیونکہ صورتحال 00۔100 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے تیار ہے - بہرحال اگر انڈیکس جمعہ کا کم ترین لیول توڑ لیتا ہے تو یہ 200 ایس ایم اے کی جانب جاسکتا ہے جو کہ 07۔98 کے لیول کے گرد ہے Show full picture ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 99.08 / 99.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.65 / 98.00 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 08۔99 ، ٹیک پرافٹ لیول 57۔99 اور سٹاپ لاس لیول 60۔98 پر ہے



      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 99.08 / 99.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.65 / 98.00 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 08۔99 ، ٹیک پرافٹ لیول 57۔99 اور سٹاپ لاس لیول 60۔98 پر ہے

         
      • #33 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا 14 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت&#15

        چونکہ جی بی پی / یو ایسڈی 2500۔1 کے لیول سے اوپر آضآفہ کی موو کررہا ہے اسی وجہ سے بُلش رجحان ہر طرف بے یقینی کا شکار ہورہا ہے ہم 2637۔1 کے ریزسٹنس لیول سے قیمت کو نیچے آتا دیکھ سکتے ہیں جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب بریک آوٹ کی کوشش کرسکتا ہے یہ نوٹ کرن بہتر ہے کہ 200 ایس ایم اے نے ایک اچھی بُلش موو بنائی ہے اور اسکا ہدف 2753۔1 کا لیول ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 1.2637 / 1.2753 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2546 / 1.2482 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ ، ریزسٹنس لیول 2637۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2753۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2522۔1 کے لیول پر ہے



           
        • #34 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا 15 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل &#1578

          آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سیمنٹیمنٹ ، ٹریڈ بیلنس ، جرمن ذیڈ ڈبلیول اکنامک سینٹیمنٹ ، فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، اٹلی ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ فائنل سی پی آئی کی ماہانہ ، اور جرمن ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں بزنس انویٹریز کی ماہانہ ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیلس سیلز کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0813۔1 مضبوط ریزسٹنس 0806۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0796۔1 انر سیل ایریا : 0786۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0761۔1 انر بائے ایریا : 0736۔1 اوریجنل سپورٹ : 0726۔1 مضبوط سپورٹ : 0716۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0709۔1


             
          • #35 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 15 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#160

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں بزنس انویٹریز کی ماہانہ ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیلس سیلز کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 67۔108 ریزسٹس 2 : 46۔108 ریزسٹنس 1 : 24۔108 سپورٹ 1 : 98۔107 سپورٹ 2 : 76۔107 107سپورٹ 3 : 55۔


               
            • #36 Collapse

              سونے کا 15 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

              ہمارے آخری تجزیہ سے سونا 10۔1226 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - مارکیٹ پروفائل اور ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 85۔1223 کے لیول پر پوائنٹ آف کنٹرول حاصل کیا ہے - اس لیول کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید کی مو کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 50۔1211 کے لیول پر ہے - بہرحال اگر قیمت 40۔1231 کا لیول توڑ لیتی ہے تو ہم اضافہ کی موو اور 00۔1252 کے لیول کی ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,228.50 آر 2: 1,233.00 آر 3: 1,240.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,214.25 ایس 2: 1,209.80 ایس 3: 1,202.50


                 
              • #37 Collapse

                ji bilkul hum in signals k zarye apni trading ko bht zaida improve kr sakhtey lehaza humein chayei k hum zaida se zaida mehnat karey aur apni mehnat se yahan kamiyabi hasil karey jabhi hum yahan zaida axhy trader bn paye gy idher is kam mein
                 
                • #38 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا 16 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل &#1578

                  آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، کروڈ آئل انونٹریز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ، کوور پی پی آئی کی ماہانہ ، پی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0791۔1 مضبوط ریزسٹنس 0785۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0774۔1 انر سیل ایریا : 0763۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0738۔1 انر بائے ایریا : 0713۔1 اوریجنل سپورٹ : 0702۔1 مضبوط سپورٹ : 0691۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0685۔1 مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے



                     
                  • #39 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 16 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#160

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، کروڈ آئل انونٹریز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ ، کوور پی پی آئی کی ماہانہ ، اور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 53۔109 ریزسٹس 2 : 31۔109 ریزسٹنس 1 : 10۔109 سپورٹ 1 : 84۔108 سپورٹ 2 : 62۔108 108سپورٹ 3 : 41۔ مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے



                       
                    • #40 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا 16 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزی&

                      یو ایس ڈی ایکس نے منگل کے سیشن میں کوئی مضبوط موو نہیں کی کیونکہ 29۔100 کا ریزسٹنس لیول ایک بئیرش دباو بنا رہا ہے - انڈیکس اوور باٹ صورتحال کا سامنا کررہا ہے اور ہمیں 62۔99 کے سپورٹ لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے جہاں اگر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ ہمیں 00۔99 کے لیول تک لے جاسکتا ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.29 / 101.74 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.65 / 98.00 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 29۔100 ، ٹیک پرافٹ لیول 74۔101 اور سٹاپ لاس لیول 85۔98 کے لیول پر ہے



                         
                      • #41 Collapse

                        heelo dosto,mujy bht intrest hai forex trading me and me chata ho me apni trading improve kro..aur me apni knowledge ko bhra sakho
                        • #42 Collapse

                          bro ye tu bus instaforex ki website se analysis utha kar copy paste kar rahe hain behter tu ye tha ke ye apne signals share karte kisi dosri website se analysis utha kar usko apna kehna ye tu galat bat hai/
                          • #43 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 17 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#160

                            آج ایشاء میں جاپان کی جانب کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ہاوسنگ سٹارٹ ، بے روزگاری کلیمز ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی پی آئی کی ماہانہ اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 47۔109 ریزسٹس 2 : 25۔109 ریزسٹنس 1 : 04۔109 سپورٹ 1 : 78۔108 سپورٹ 2 : 65۔108 108سپورٹ 3 : 35۔ مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے



                               
                            • #44 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا 17 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت&#15

                              پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پرائس زون کے گرد موو کررہا ہے کیونکہ بئیرز ابھی صبر کررہے ہیں جو کہ 11 نومبر کو ہونے والی تنزلی کے بعد کی صورتحال ہے - اگر جی بی پی 2516۔1 ریزسٹنس لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہم 2600۔1 کے نفسیاتی لیول کی جانب ریلی دیکھ سکتے ہیں جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ آج کل بُلش صورتحال بہتر ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2434 / 1.2516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2377 / 1.2254 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیول 2434۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2516۔1 اور سٹآپ لاس لیول 2351۔1 پر ہے



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #45 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس کا 17 نومبر 2016 کے لئے ڈیلی تجزیہ

                                انڈیکس ہر انداز میں مضبوطی کے ساتھ بُلش ہے کیونکہ قیمت 00۔100 کے لیول سے اوپر ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے اضآفہ کا اشارہ دے رہا ہے اور یو ایس ڈالر انڈیکس میں مزید اضافہ کی کال دے رہا ہے - اگر ہم بدھ کے بلند ترین لیول کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو 74۔101 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں داخل ہورہا ہے اور ممکنہ تصیح کے اشارے دے رہا ہے

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 100.29 / 101.74 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.65 / 98.00 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 29۔100 ، ٹیک پرافٹ لیول 74۔101 اور سٹاپ لاس لیول 85۔98 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X