Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1321 Collapse

    ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ریوائزڈ جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فرنچ ٹریڈ بیلنس اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، قدرتی گیس کے ذخائر اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس مصروف کیلنڈر کی وجہ سے کہا جاسکتا ہے یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1839۔1 مضبوط ریزسٹنس 1832۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1821۔1 انر سیل ایریا : 1810۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1782۔1 انر بائے ایریا : 1754۔1 اوریجنل سپورٹ : 1743۔1 مضبوط سپورٹ : 1732۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1725۔1

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1322 Collapse

      ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب لیڈنگ انڈیکیٹرز کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، قدرتی گیس کے ذخائر اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 110.64. ریزسٹنس 2 : 110.43. ریزسٹنس 1 : 110.21. سپورٹ 1 : 109.94. سپورٹ 2 : 109.73. سپورٹ 3 : 109.51.

         
      • #1323 Collapse

        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        اجمالی جائزہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6977۔1 کے لیول سے طویل مدتی تناظر میں اضآفہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ 6977۔0 کے لیول پر بنی ہے جو کہ ایچ 4 چارٹ میں 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - پئیر کا اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا بھی متوقع ہے - اسی طرح این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7057۔0 کے بلند ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے ظاہر کر رہا ہے لہذا 7057۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 7121۔0 کا لیول ہوگا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید 7121۔0 کے لیول تک جاسکے - یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 7185۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6977۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 6848۔0 کے لیول تک ہوسکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کو ظاہر کرے گی

           
        • #1324 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9943۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ سپورٹ اس ہفتہ ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے - لہذا مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 9943۔0 کے لیول پر ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 9943۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو ہمیں مارکیٹ نئے مضبوط ریزسٹنس لیول 9943۔0 سے نیچے بئیرش موقع فراہم کرے گی {9943۔0 کا لیول 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں کیونکہ قیمت ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی کے اشارے دے رہی ہے - لہذا مارکیٹ 9943۔0 کے لیول سے بئیرش موقع بنا رہی ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ 9940۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9795۔0 کا لیول ہوگا - اس کے ساتھ ساتھ یہ مارکیٹ 9733۔0 کے لیول تک تنزلی کے لئے کال بھی دے گی - مضبوط ڈیلی سپورٹ 9733۔0 کے لیول پر ہے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا لگایا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 9994۔0 کے لیول پر لگایا جائے

             
          • #1325 Collapse

            ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکنانومی واچر سینٹیمنٹ ، فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فائنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سالانہ اور کرنٹ اکاونٹ بنک لینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فائنل ہول سیلز انونٹریز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 110.36. ریزسٹنس 2 : 110.15. ریزسٹنس 1 : 109.93. سپورٹ 1 : 109.66. سپورٹ 2 : 109.45. سپورٹ 3 : 109.23.

               
            • #1326 Collapse

              کروڈ آئل کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 جون 2018

              ہم نے 4 آوور چارٹ میں کروڈ آئل کی قیمت اور ریلا ٹیو سٹرینتھ انڈیکس کے درمیان ڈائیورجنس نوٹ کی ہے - اس بات کا امکان ہے کروڈ آئل بریک آوٹ کے بعد اوپر کی جانب جائے گا اور 55۔66 کے لیول سے اوپر بند ہوگا الا یہ کہ قیمت بریک آوٹ نہ کرے اور 23۔64 کے لیول سے نیچے بند ہوجائے - اوپر کی جانب جانے کی صورت میں کروڈ آئل ممکنہ طور پر 64۔68 کے لیول کو بطور اپنا پہلا ہدف ٹیسٹ کرے گا

                 
              • #1327 Collapse

                یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 ج&#16

                اگر ہم 4 آوور چارٹ میں دیکھتے ہیں تو یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کے حوالے سے ہم قیمت اور سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر کے درمیان پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے - جب تک قیمت بریک آوٹ نہیں کرلیتی اور 2857۔1 کے لیول سے نیچے بند نہیں ہو جاتی تب تک اس کا اوپر کی جانب جانا اور آنے والے چند دنوں میں 3081۔1 کا لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے

                   
                • #1328 Collapse

                  ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                  آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، جرمن ٹریڈ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فائنل ہول سیلز انونٹریز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1849۔1 مضبوط ریزسٹنس 1842۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1831۔1 انر سیل ایریا : 1820۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1792۔1 انر بائے ایریا : 1764۔1 اوریجنل سپورٹ : 1753۔1 مضبوط سپورٹ : 1742۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1735۔1

                     
                  • #1329 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                    روزانہ کی صورتحال اپریل 2018 میں قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہوگئی تھی کہ جب یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی ریزیں حد سے نیچے تجارت کی تھی یہ کہ 2200۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 1990۔1 اور 1880۔1 پرائس لیولز کی جانب لے جائے گی جیساء کہ بیان کیا گیا ہے {1850۔1 - 1750۔1} کا پرائس زون عارضی بُلش منسوحی 1990۔1 کے لیول کی جانب بنائے گا جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں ایا تھا یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے - اس کی بجائے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنے تھی فی الوقت پرائس زون {1850۔1 - 1750۔1} ایک مستقل سپلائی زون ہے جس پر بئیرش منسوحی اور ممکنہ سیل کے انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے - ایس ایل کو 1900۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے جب کہ دوسری طرف اگر بئیرش موو غآلب ہوتی ہے تو 1700۔1 ۰ 1750۔1 {سابقہ ڈیلی کم ترین لیولز کا زون} سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس امر کے لئے درکار ہے تا کہ مزید بئیرش تنزلی 1400۔1 کے لیول {بیان کیا گیا سابقہ ماہانہ اہم لیول} تک بن سکے

                       
                    • #1330 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے انٹرا ڈے ٹیکنیک

                      یہ کہ 7320۔0 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران موجود ہے - بُلز گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران 7400۔0 کے لیول سے اوپر کے کامیاب بُلش بریک آوٹ میں ناکام رہے تھے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ کل 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اپریل کی 13 تاریخ سے واضح بئیرش دباو عمل میں آیا ہے جس سے ممکنہ طور پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی آوٹ لووک بئیرش ہوگیا ہے جس کی وجہ واضح ملٹی ٹاپ ریورسل انداز عمل میں آیا ہے اسی وجہ سے 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن موجود ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6860۔0 اور 6820۔0 کے لیولز تک بن سکے - اسی وجہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے یہ کہ 7050۔0 کے پرائس لیول سے اوپر کا کوئی بھی بُلش پُل بیک مزید بئیرش کمی کو روکے گا اور 7170۔0 - 7220۔0 کے لیول کی جانب بُلش واپسی ممکن بنائے گا جب کہ دوسری طرف جب بئیرش مضبوطی قائم رہے گی تو 6820۔0 - 6780۔0 کے پرائس زون این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی پئیر کے لئے اگلا ہدف ہوگا جس پر بُلش واپسی / منسوحی اور ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر رکھنا جانا ضروری ہے حالیہ بُلش پُل بیک جو کہ 7050۔0 کے لیول {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} تک ہو کو درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھا جانا ضروری ہے - ایس ایل کو 7100۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

                         
                      • #1331 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        اجمالی جائزہ پیوٹ : 9857۔0 یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9943۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ اس ہفتہ سپورٹ لیول ریزسٹنس لیول میں تبدیل ہوا ہے - لہذا مضوط ریزسٹنس پہلے ہی 9943۔0 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے بہرحال اگر پئیر 9943۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ 9943۔0 کے نئے مضبوط ریزسٹنس لیول سے نیچے سیل کا موقع بنائے گی {9943۔0 کا لیول 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول ہے} - مزید یہ کہ آر ایس آئی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں کیونکہ رجحان ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی ظاہر کررہا ہے - لہذا مارکیٹ 9943۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی جس کا پہلا ہدف 9795۔0 کا لیول ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ تنزلی کا رجحان بناتے ہوئے مزید نیچے 9733۔0 تک جائے گا - مضبوط ڈیلی سپورٹ 9733۔0 کے لیول پر ہے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھنا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 9994۔0 کے لیول سے نیچے لگایا جائے

                           
                        • #1332 Collapse

                          بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 11 جون 2018

                             
                          • #1333 Collapse

                            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 &#158

                            ہم ابھی بھی 6821۔1 کے مائنر / کمزور ریزسٹس لیول سے اوپر کی واضح بریک کے انتظار میں ہیں جس کہ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 6584۔1 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے ساتھ ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور اوپر کی جانب ویوو 3 بن رہی ہے جو کہ سابقہ بلند ترین لیول 7294۔1 سے اوپر تک بن رہی ہے جب کہ 6821۔1 کا کمزور ریزسٹنس لیول اضآفہ کا عمل روکے رکھتا ہے تک ہمیں اس امکان کو مان لینا چاھیے کہ ایک اور تنزلی ویوو 2 میں ویوو 1 کے 8۔61 فیصد تصیحی ہدف تک بن رہی ہے جو کہ ویوو 3 میں قیمت کے اوپر کی جانب جانے سے قبل 6683۔1 کے لیول پر دیکھا گیا ہے آر 3: 1.6889 آر 2: 1.6830 آر 1: 1.6762 پیوٹ 1.6727 ایس 1: 1.6707 ایس 2: 1.6689 ایس 3:1.6646 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 6600۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لیول 6700۔1 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی تو پھر 6730۔1 کے لیول کے نزدیک خرید کریں یا 6748۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 6700۔1 پر ہی رکھیں

                               
                            • #1334 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 &#158

                              یہ کہ 07۔128 کے لیول کی ریلی ایک تعمیری ریلی معلوم ہوتی ہے اور یہ 35۔131 کے اہم ریزسٹنس لیول تک مزید اضافہ کا اشارہ ہے جہاں ہم ایک اور سائیڈ وے کنسولیڈیشن دیکھ سکتے ہیں جس کے بعد قیمت مزید اوپر 49۔133 کے لیول تک جائے گی جو کہ اوپر کی جانب اگلا کمزور / مائنر ہدف ہے اور طویل مدتی تناظر میں یہ مزید اوپر کی جانب جائے گا طویل مدتی تناظر میں ہمیں مزید اضافہ کی توقع ہے - اگر ویوو ای 59۔124 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے ساتھ مکمل ہو جاتی ہے یہ کچھ وقت کے لئے ہمارا قابل ترجیح تجزیہ ہوگا آر 3: 131.35 آر 2: 130.65 آر 1: 130.28 پیوٹ : 1129.37 ایس 1: 129.04 ایس 2: 128.80 ایس 3: 128.59 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں خرید 47۔129 کے لیول پر کی تھی اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 50۔128 کے لیول پر ہے - 06۔130 کے لیول سے اوپر کی بریک کی صورت میں ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 47۔129 کے بریک ایون پر لے ائیں ہیں

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1335 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جون 2018

                                کل یورو / یو ایس ڈی پئیر دباو کا شکار تھا کیونکہ قیمت ذیادہ سے ذیادہ 1740۔1 کے لیول تک نیچے آئی تھی - طویل مدتی حکمت عملی اور تجزیہ بُلش ہی ہے اور اس کا ہدف 20۔1 کا لیول ہے 17۔1 کے لیول کی جانب کا پُل بیک ایک خرید کا موقع تصور کیا گیا ہے

                                پیلی مستطیل - سپورٹ ایریا سرخ لکیر - ریزسٹنس جامنی لکیر - متوقع اہداف قلیل مدتی ریزسٹنس 1815۔1 کے لیول پر ہے - جب تک قیمت اس لیول سے نیچے ہے تب تک مجھے یہ یقین ہے 17۔1 کے لیول تک کی واپسی بڑی حد تک متوقع ہے یہ بھی اہم ہے کہ ایچ ون چارٹ کے آر ایس ائی {14} پر نظر رکھی جائے کیونکہ قیمت ریزسٹنس سے نیچے ہے یورو / یو ایس ڈی کا بُلش اشارہ یہ ہوگا کہ آر ایس ائی اس کی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک کرے اگر یورو / یو ایس ڈی 1815۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے لیکن آر ایس ائی اس سے نیچے ہی رہتا تو یہ بئیرش اشارہ ہوگا - میرا طویل مدتی تجزیہ بُلش ہی ہے اور اس کا ہدف 20۔1 کا لیول ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X