Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #766 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 17 اکتو&#15

    جی بی پی / یو ایس ڈی گزشتہ ہفتہ بننے والی ریلی کو درست کرنے کی کوشش میں ہے کیونکہ 3309۔1 کا ریزسٹنس زون پئیر میں مزید اضافہ کا عمل روکے ہوئے ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائمنیک سپورٹ کے طور پر کام کرے گا اور اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو ہمیں3216۔1 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور یہ اس بات کا اشارہ ہے بئیرز کیبل میں واپس کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #767 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2017

      یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں بننے والی ڈائنیمک ریزسٹنس سے ڈیل کررہا ہے اور یہ لیول انڈیکس میں پُل بیک کے لئے مدد فراہم کرسکتا ہے اور یہ ہر لحاظ سے بئیرش رجحان بننے کا سبب ہوگا - بئیرش تسلسل سے یو ایس ڈی ایکس ممکنہ 67۔91 کے لیول پر موجود ایک اہم سپورٹ حاصل کرسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکس انڈیکیٹر عارضی طور پر بئریش پرائس ایکشن کی حمایت میں ہے


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.35 / 94.58 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67


         
      • #768 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اکت&#1608

        آج یورپی مارکیٹ کھُلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، کروڈ آئل انونیٹریز ، ہاوسنگ سٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1826۔1 مضبوط ریزسٹنس 1819۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1808۔1 انر سیل ایریا : 1797۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1769۔1 انر بائے ایریا : 1741۔1 اوریجنل سپورٹ : 1730۔1 مضبوط سپورٹ : 1719۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1712۔1


           
        • #769 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، کروڈ ائل انونٹریز ، ہاوسنگ سٹارٹس اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.75. ریزسٹنس 2 : 112.53. ریزسٹنس 1 : 112.31. سپورٹ 1 : 112.04. سپورٹ 2 : 111.82. سپورٹ 3 : 111.60.


             
          • #770 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2017

            انڈیکس ہر لحاظ سے ایک خرید کے دباو کے تحت ہے اور قیمت کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی جانب رہا ہے - فی الوقت اس کا ہدف 58۔94 کا ریزسٹنس لیول ہے جو کہ خریداروں کے لئے ایک اگلی اہم رکاوٹ ہے - جب کہ 35۔93 کے لیول سے نیچے کا پُل بیک / واپسی سے ہمیں 00۔93 کے نفسیاتی لیول تک ایک اور تنزلی کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.35 / 94.58 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67


               
            • #771 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 18 اکتو&#15

              پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے بئیرش رجحان دوبارہ شروع کررہا اور 12 اکتوبر کا کم ترین لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - لیکن اگر یہ اس لیول سے واپسی کرتا ہے تو ہمیں 3309۔1 کا ریزسٹنس لیول ایک مرتبہ دوبارہ ٹیسٹ ہونے کی توقع ہے - بہرحال اثار ابھی بھی بئیرش رجحان کے ہی ہیں اور اگلا ہدف 3216۔1 کے لیول پر موجود ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037


                 
              • #772 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 اکت&#1608

                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سپین دس سالہ بانڈ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پی وائَے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1849۔1 مضبوط ریزسٹنس 1842۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1831۔1 انر سیل ایریا : 1820۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1792۔1 انر بائے ایریا : 1764۔1 اوریجنل سپورٹ : 1753۔1 مضبوط سپورٹ : 1742۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1735۔1


                   
                • #773 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے تمام صنعتوں کی پیداوار کی ماہانہ اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائَے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.50. ریزسٹنس 2 : 113.72. ریزسٹنس 1 : 113.05. سپورٹ 1 : 112.78. سپورٹ 2 : 112.56. سپورٹ 3 : 112.34.


                     
                  • #774 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس 19 اکتوبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                    یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے اوپر اپنا پرائس ایکشن کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور 58۔94 کے ریزسٹنس لیول تک جانے کے لئے اس نے راہ ہموار کی ہے - بہرحال ابھی تک بُلز منظر میں نہیں آئے ہیں کیونکہ انڈیکس بننے والی رینج کو توڑنے کی کوشش میں ہیں - اگر ہم 35۔93 کے لیول سے نیچے کا بریک آّوٹ دیکھتے ہیں تو ہمیں مزید تنزلی 00۔93 کے لیول تک متوقع ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.35 / 94.58 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67


                       
                    • #775 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 19 اکتو&#15

                      جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ریزسٹنس حاصل کی ہے اور 13 اکتوبر کے کم ترین لیول سے پُل بیک کیا ہے - کل کے کم ترین لیول سے نیچے پئیر نے فرکچرل بنایا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں سپورٹ فراہم کرے گا - اگر یہ اس لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ایک اور تنزلی 3037۔1 کے لیولز تک متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور بُلز کی حمایت میں ہیں


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037


                         
                      • #776 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20اکتو

                        آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کرنٹ اکاونٹ اور جرمن پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1904۔1 مضبوط ریزسٹنس 1897۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1886۔1 انر سیل ایریا : 1875۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1847۔1 انر بائے ایریا : 1818۔1 اوریجنل سپورٹ : 1808۔1 مضبوط سپورٹ : 1797۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1790۔1

                           
                        • #777 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.51. ریزسٹنس 2 : 113.28 ریزسٹنس 1 : 06۔113. سپورٹ 1 : 112.79 سپورٹ 2 : 112.57 سپورٹ 3 :35۔112

                             
                          • #778 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 اکتو&#15

                            پئیر 3200۔1 کے نفسیاتی لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں مشکل کا سامنا کررہا ہے اور یہ کہ اس کا ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے رہنا متوقع ہے - اگر یہ 12 اکتوبر کے کم ترین لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا 3037۔1 سپورٹ لیول کی جانب جانا متوقع ہے - اوپر کی جانب قریب ترین ریزسٹنس لیول اوپر بیان کی گئی موونگ ایوریج سے بنا ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3216۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3037۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3398۔1 پر ہے

                               
                            • #779 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 اکتوبر 2017

                              انڈیکس نے 18 اکتوبر کے بلند ترین لیول سے واپسی کی ایک کامیاب کوشش کی ہے اور ایک مرتبہ دوبارہ یہ ایچ ون چارٹ میں200 ایس ایم اے سے نیچے اپنا پرائس ایکشن کنسولیڈیٹ کررہا ہے - قریب ترین سپورٹ 00۔93 کے نفسیاتی لیول پر موجود ہے اس لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت 13 اکتوبر کا کم ترین لیول ٹیسٹ کرسکتی ہے جب کہ حالیہ لیول سے ہونے والی واپسی سے یو ایس ڈی ایکس 04۔94 کے لیول تک جاسکتا ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.35 / 94.58 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 35۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 58۔94 اور سٹاپ لاس لیول 66۔92 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #780 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 اکتو

                                جی بی پی / یو ایس ڈی 3037۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنے سے قبل 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے - بئیرز پئیر میں مضبوطی حاصل کررہے ہیں اور اس کا مزید نیچے 6 اکتوبر کے کم ترین لیول آنا متوقع ہے - اوپر کی جانب اگر کیبل 3216۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو اسکا 3309۔1 کے لیول کی جانب ریلی کرنا متوقع ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X