Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1501 Collapse

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 ا&#17

    اجمالی جائزہ پیوٹ : 3048۔1 یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے 3094۔1 اور 3132۔1 کے لیولز سے تنزلی کے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس ہفتہ پئیر 3169۔1 کے لیول سے نیچے آیا ہے تاکہ یہ 2974۔1 کے لیول پر باٹم کر سکے اور اس کے بعد 3080۔1 کے لیول کے گرد سیٹ ہو سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 3094۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 3132۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 2974۔1 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی متوقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر ابھی بھی 3094۔1 اور 2974۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے اسی وجہ سے ہمیں 120 پپس رینج کی توقع ہے {3094۔1 - 2974۔1} - اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3094۔1 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس کو توڑنے میں ناکام رہتا تو مارکیٹ مزید نیچے 3048۔1 کے لیول تک آ جائے گی - یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہو گا کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں رہے رہا ہے - پئیر کا 2974۔1 کے لیول تک آنا متوقع ہے تاکہ یہ ڈیلی اہم سپورٹ کو ٹیسٹ کر سکے - بہرحال اگر 3094۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1502 Collapse

      سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اگست 2018

      سونے کی قیمت نے زیریں ویج باونڈری سے نیچے ہی اضافہ کی موو کی تھی اور یہ بُلش ریورسل کینڈل بنا رہی ہے - سونے کی قیمت ذیادہ سے ذیادہ 1160 کے لیول تک نیچے گئی تھی اور کل 1193 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ایک توقع سے بہتر سیل کی پوزیشن اس نے فراہم کی تھی

      کالی لکیریں : تنزلی کا سلوپنگ ویج انداز نیلی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس مجنڈا لکیریں - طویل مدتی ریزسٹنس سونے کی قیمت بئیرش رجحان میں ہے قیمت دونوں تن کان اور کی جن سن {سرخ اور پیلی لکیریں} انڈیکیٹرز سے نیچے ہے قیمت ایک ویج انداز کے اندر ہے اگرچہ ہم نے آج صبح ایک اضافہ کی موو بھی دیکھی ہے - قیمت بلش ہمر بنا رہی ہے {ریورسل انداز} لیکن ہمیں صبر کرنا چاھیے کہ اور دن کہ اختتام پر دیکھنا چاھیے کہ یہ انداز کس طرح بنتا ہے - ریزسٹنس 1211 کے لیول پر قلیل مدتی رجحان کے لئے ہے - ہم بالائی ویج باونڈری تک اضافہ دیکھ سکتے ہیں اور یا یہ کم از کم 1190 - 1193 کے لیولز تک مل سکتا ہے

         
      • #1503 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اگس&#1578

        یورو / یو ایس ڈی پئیر تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے - روزانہ کی بنیادوں پر رجحان بئیرش ہی ہے - لیکن ممکنہ قلیل مدتی اضآفہ کے اشارے بھی ملے ہیں - کل کی کینڈل بُلش ہمر تھی مجھے سابقہ سپورٹ 15۔1 تک اضآفہ کی توقع ہے جو کہ ابھی ریزسٹنس ہے - ذیادہ متوقع صورتحال منسوخی کی ہے اور نئے کم ترین لیول کے حصول کی ہو گی

        نیلی لکیر - درمیانی مدتی ریزسٹنس سرخ لکیر - قلیل مدتی ریزسٹنس سبز لکیر - قیمت کی متوقع راہ یورو / یو ایس ڈی کی قلیل مدتی ریزسٹنس 1465۔1 کے لیول پر اور اگلی 15۔1 پر ہے جب کہ درمیانی مدتی کی ٹرینڈ لآئن ریزسٹنس 1550۔1 - 1570۔1 کے لیولز پر ملی ہے - میں بئیرش ہوں اور نئے کم ترین لیول کی تلاش میں ہوں - سپورٹ 1335۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 13۔1 کے لیول تک لے جائے گی

           
        • #1504 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

          یہ کہ 7220۔0 - 7170۔0 {نییک لائن} کا بریک ڈاون کنسولیڈیشن رینج {7171۔0 اور 7350۔0} کے بئیرش بریک آوٹ کے لئے درکار تھا ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی نے 6700۔0 - 6800۔0 کے لیول تک جگہ بنائی تھی جہاں ایک مختصر کنسولیڈیشن رینج بنی تھی جولائی کی 7تاریخ کو بُلش منسوخی کے واضح اشاروں نے قیمت کو دوبارہ 6820۔0 کے لیول سے اوپر عارضی طور پر بھییجا تھآ بہرحال بُلش مضبوطی کی کمی سے واضح بئیرش تنزلی عمل میں آئی تھی بُلز 6700۔0 کے لیول سے اوپر واضح بُلش مضبوطی قائم رکھنے میں ناکام رہے تھے اگست کی 9 تاریخ کو ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج 6700۔0 - 6840۔0 سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ ہوا تھا سے حالیہ بئیرش تنزلی 6570۔0 اور 6600۔0 کے لیول کی جانب بنی ہے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کی صورتحال بئیرش ہو گئی ہے - بئیرش اہداف 6520۔0 اور 6480۔0 کے لیولز پر موجود ہیں فی الوقت بُلش ریکوری کے حالیہ اشارے 6550۔0 کے حالیہ کم ترین لیول کے گرد بنے ہیں جو کہ ممکنہ بلش پُل بیک کا اشارہ ہے جب کہ دوسری طرف محتاط تاجران کو 6700۔0 6720۔0 کے لیولز کی جانب کے بُلش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک کم رسک والی سیل کی انٹری مل سکے - ایس ایل کو 6770۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

             
          • #1505 Collapse

            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 17 اگست 2018

               
            • #1506 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 17 اگست 2018

              فی الوقت سونا 15۔1176 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ سونے کی قیمت کنسولیڈیشن کی مرحلہ میں ہے اور ممکنہ طور پر رائزنگ ویج کا عمل جاری ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - قیمت نے پس پردہ ماہانہ سپورٹ 2 کو توڑا ہے جو کہ تنزلی کا دباو کا ایک اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سپورٹ ٹرینڈ لائن کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے تسلسل کی تصدیق ہو سکے - نیچے کی جانب کے اہداف 85۔1171 اور 80۔1161 پر موجود ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,183.57 آر 2: $1,193.45 آر 3: $1,205.37 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,161.75 ایس 2 : $1,149.85 ایس 3 : $1,139.95 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                 
              • #1507 Collapse

                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9857۔0 کے لیول پر موجود پیوٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9943۔0 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے - مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 9943۔0 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 9943۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ نئے مضبوط سپورٹ لیول 9943۔0 سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کرے گی {9943۔0 کا لیول 50 اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول } ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں اور رجحان ابھی بھی 100 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے - لہذا مارکیٹ 9943۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنا رہی ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 9940۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9795۔0 کا لیول ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ یہ تنزلی کا رجحان بناتے ہوئے 9733۔0 کے لیول تک جائے گی - مضبوط ڈیلی سپورٹ 9733۔0 کے لیول پر ہے - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 0055۔1 کے لیول پر لگایا جائے

                   
                • #1508 Collapse

                  یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 17 &#157

                  یہاں کہنے کے لئے کچھ نیا نہیں ہے - ہمیں 7355۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے کہ اس بات کی تصدیق ہوسکے ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور اوپر کی جانب 7484۔1 کے لیول تک سرخ ویوو 3 بن رہی ہے - اوپر کی جانب اگلے اہم اہداف 7924۔1 اور 8369۔1 پر ہیں سپورٹ ابھی 7247۔1 اور 7220۔0 کے لیولز پر ہے آر 3: 1.7484 آر 2: 1.7417 آر 1: 1.7365 پیوٹ : 1.7299 ایس 1: 1.7270 ایس 2: 1.7243 ایس 3: 1.7220 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 7245۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی اور سٹاپ لاس لیول 72ً15۔1 پر لگایا ہے

                     
                  • #1509 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                    روزانہ کی صورتحال اپریل 2018 میں یورو / یو ایس ڈی کا رجحان بئیرش ہو گیا تھا کہ جب قیمت نے موجود کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھا {2200۔1} تھا یہ کہ 1500۔1 کے قیمت لیول نے 1830۔1 کے لیول کی جانب عارضی بُلش بہتری کا عمل بنایا تھا - یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بُلش اہداف تک جانے میں نا کام رہے تھے اس کی بجائے 1800۔1 کے لیول کے گرد ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر 1450۔1 - 1370۔1 کا پرائس زون {ڈیمانڈ زون} ٹیسٹ کررہا ہے جہاں ہفتہ وار چارٹ میں ٹرینڈ لائنز موجود ہیں جیساء کہ توقع تھی 1400۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ ملی تھی جس سے مزید بئیرش تنزلی 1300۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی مزید بئیرش تنزلی کے لئے یورو / یو ایس ڈی کو 1375۔1 کے لیول سے نیچے یقینی بئیرش کلوزنگ کی ضرورت ہے - ابتدائی ہدف 1275۔1 کے لیول پر موجود ہے اور اگر واضح بئیرش دباو بنتا ہے تو مزید کمی 1120۔1 کے لیول تک ہو سکتی ہے لہذا یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی آووٹ لووک بئیرش ہی ہے یہاں تک کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی عمل میں آ جائے اس سے جاری بئیرش مضبوطی کا عمل رکے گا اور مزید بُلش پُل بیک ابتدائی طور پر 1520۔1 کے لیول کی جانب بنے گا

                       
                    • #1510 Collapse

                      یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 20 اگست 2018

                      فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3053۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز اور ٹوٹی ہوئی نییک لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے تنزلی کا ری گریشن چینل بھی نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3020۔1 اور 2975۔1 کے لیولز پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3135 آر 2 : 1.3210 آر 3 : 1.3252 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3020 ایس 2 : 1.2975 ایس 3 : 1.2900 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                         
                      • #1511 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 20 اگست 2018

                        فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 20۔1189 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق کے مطابق میں نے رائزنگ ریگریشن چینل اور رائزنگ اے ڈی ایکس کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - قیمت کے کم ہونے پر خرید بہتر معلوم ہوتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 15۔1193 اور 00۔1200 کی سطح پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,188.75 آر 2 : $1.193.25 آر 3 : $1,200.00 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,175.60 ایس 2 : $1,166.98 ایس 3 : $1,162.50 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                           
                        • #1512 Collapse

                          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 &#157

                          یہاں کچھ خاص نہیں ہو رہا ہے - 7220۔1 - 7310۔1 کے لیولز کے درمیان تجارتی رینج صورتحال کو اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہے - ہم 7310۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں اور ذیادہ اہم یہ کہ 7355۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ سرخ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور 7924۔1 اور 8369۔1 کے لیول پر موجود اضآفہ کے اہداف تک جانے کے لئے ویوو 3 نے صورتحال اپنے قابو میں کر لی ہے آر 3 : 1.7484 آر 2 : 1.7417 آر 1 : 1.7355 پیوٹ : 1.7310 ایس 1 : 1.7270 ایس 2 : 1.7243 ایس 3 : 1.7220 تجارتی تجاویز ہم یورو میں 7245۔1 کے لیول سے خرید کئے ہوئے ہیں اور سٹاپ لاس لیول 7215۔1 کے لیول پر لگایا ہے

                             
                          • #1513 Collapse

                            بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 21 اگست 2018

                               
                            • #1514 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 21 اگست 2018

                              فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3013۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تنزلی کے ریگریشن انداز میں تجارت کررہی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی سپورٹ ٹرینڈ لائن کو بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جن میں نیچے کی جانب کا ہدف 3000۔1 پر اور 2968۔1 کے لیول پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3076 آر 2: 1.3111 آر 3: 1.3130 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3022 ایس 2: 1.3003 ایس 3: 1.2968 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1515 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 اگست 2018

                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 2845۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت رائزنگ ریگریشن چینل کے اندر تجارت کر رہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک پر اوور سولڈ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں جس میں نفع کے حصول کا لیول 2887۔1 پر موجود ہو ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.2820 آر 2 : 1.2845 آر 3 : 1.2890 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.2750 ایس 2 : 1.2705 ایس 3 : 1.2680 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X