Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1651 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

    ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے {حالیہ بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک} دیکھیں ستمبر کی 10 تاریخ کو 1500۔1 کے پرائس لیول نے عارضی بُلش بہتری بنائی تھی - ایک تیز رفتار بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد {1750۔1} تک گئی تھی - بہرحال یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند ترین لیولز تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے واضح بئیرش موو ڈیلی چارٹ میں بنی ہے - حالیہ تنزلی 1520۔1 کے لیول سے نیچے بن رہی ہے {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} جو کہ 1420۔1 کے لیول کی جانب بن رہی ہے چونکہ مارکیٹ کی بئیرش صورتحال غالب ہے لہذا یورو / یو ایس ڈی بئیرش بریک ڈاون 1420۔1 کے پرائس لیول سے نیچے جگہ بنائے گا پہلا بئیرش ہدف 1275۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے کہ اگر 1420۔1 کے لیول سے نیچے واضح بئیرش موو قائم رہتی ہے کل 1430۔1 کے لیول کے گرد ابتدائی بُلش بہتری کے اشارے بنے تھے - اس وجہ سے یورو / یو ایس ڈی 1520۔1 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرنے اوپر آیا ہے جب کہ دوسری طرف 1520۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کی دوبارہ کلوزنگ یورو / یو ایس ڈی کو دوبارہ کنسولیڈیشین رینج {1520۔1 - 1750۔1} کے درمیان لے آئے گی تاکہ مزید سائیڈ وے کنسولیڈیشن بن سکے اور کسی ایک خاص سمت میں بئیرش بریک آوٹ عمل میں آ جائے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1652 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

      ستمبر کی 13 تاریخ کو پئیر میں 3025۔1 - 3090۔1 کے لیولز کے گرد ظاہر کی گئی روزنہ کی تنزلی ٹرینڈ لائن سامنے آئی تھی جو کہ پئیر پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی - تب سے ابتک جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کامیاب بُلش بریک آوٹ کر رہا ہے ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا - قلیل مدتی رجحان ایچ 4 بئیرش چینل کے اندر بئیرش ہو گیا ہے تاکہ ٹوٹے ہوئی اضافہ کے چینل کی بیک سائیڈ کو ٹیسٹ کر سکے فی الوقت 2900۔1 - 2940۔1 کا پرائس لیول {ٹوٹے ہوئے اضآفہ کے رجحان کی بیک سائیڈ} واضح بُلش بہترین کا عمل بنا رہا ہے جس سے ایچ 4 چینل میں حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے چونکہ مارکیٹ کی بُلش سائیڈ درست ہے ، قیمت 3010۔1 کے لیول {50 فیصد فیبو لیول} سے اوپر ہے ہونے کی وجہ سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں وآضح بُلش دباو بنائے گی تاکہ مزید بُلش موو 3100۔1 ، 3210۔1 اور 3290۔1 کے لیولز تک بن سکے جب کہ دوسری طرف 3200۔1 کے لیول سے اوپر کی بئیرش موجودگی {سیل زون} اس بات کے لئے درکار ہے کہ واضح بُلش موو بن سکے - بصورت دیگر پئیر 3200۔1 اور 3090۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا رہے گا یہ کہ 3090۔1 کے لیول سے نیچے کا کوئی بھی بئیرش بریک آوٹ بُلش صورتحال کو منسوخ کر دے گا اور مزید تنزلی 3010۔1 اور 2910۔1 کے لیول {سابقہ ہفتہ وار کم ترین لیول} تک بنائے گی

         
      • #1653 Collapse

        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 &#157

        توقع کے مطابق نیلی ویوو 2 میں تصحیح بن رہی ہے - سپورٹ 7705۔1 کے لیول پر اور پھر 7652۔1 - 7664۔1 کے زون میں ہے - 7929۔1 کے لیول سے تنزلی کا عمل ابھی مکمل ہوا معلوم نہیں ہو تا ہے اور قلیل مدتی تناظر میں مزید اضافہ کی توقع ہے صرف 7847۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی براہ راست بریک اس بات کو ظآہر کرے گی کہ وقت سے پہلے کم ترین لیول بنا ہے جو کہ نیلی ویوو 2 میں ہے اور نیلی ویوو 3 اگلی مضبوط ریلی 8030۔1 اور 8369۔1 کے لیولز تک بنا رہی ہے آر 3: 1.7847 آر 2: 1.7800 آر 1: 1.7774 پیوٹ : 1.7750 ایس 1: 1.7719 ایس 2: 1.7705 ایس 3: 1.7652 تجارتی تجاویز ہم یورو میں 7675۔1 کے لیول سے خرید کے مواقع دیکھیں گے یا 7847۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں گے

           
        • #1654 Collapse

          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 &#157

          یورو / جے پی وائے نے ہمارے متوقع / قابل ترجیح ہدف 49۔129 تک تنزلی کی ایک بڑی موو کی تھی اور اوپر جانے سے قبل 31۔129 کے لیول تک نیچے آیا تھا - ہمارے نزدیک نیلے رنگ کی ویوو 2 کے مکمل ہونے کے امکانات خاصے ذیادہ ہیں لیکن ہمیں 23۔130 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے جو کہ اس صورتحال کی تصدیق کا پہلا اشارہ ہو گی - جب کہ 42۔131 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہو گی کہ نیلی ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور 10۔138 کے لیول کی جانب نیلی ویوو 3 بن رہی ہے قلیل مدتی سپورٹ 53۔129 اور اس کے بعد 31۔129 کے لیول پر ہے آر 3: 131.45 آر 2: 130.88 آر 1: 130.58 پیوٹ : 130.23 ایس 1: 129.88 ایس 2: 129.53 ایس 3: 129.31 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 70۔130 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 25۔129 پر رکھا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں کی ہے تو 53۔129 کے لیول کے قریب خرید کریں یا 23۔130 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 25۔125 پر ہی لگائیں

             
          • #1655 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 اکت&#1608

            یورو / یو ایس ڈی مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے کیونکہ قیمت 15۔1 کے لیول سے اوپر ہے - قلیل مدتی رجحان بُلش میں تبدیل ہونے کے قریب ہے - یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ہمارے ہدف 1420۔1 - 14۔1 کے لیولز کے بہت قریب کم ترین لیول بنایا ہے اور اوپر کی جانب گیا ہے جیساء کہ گزشتہ تجزیہ میں ہم نے اس امکان کو ظآہر کیا تھا

            سرخ لکیریں - بُلش ڈائیورجنس یورو / یو ایس ڈی نے 2 روز قبل بُلش ہمر کینڈل سٹک انداز بنایا تھا اور اس کے بعد کی بننے والی صورتحال رجحان کی تبدیلی کے لئے مدد گار رہی تھی - یورو / یو ایس ڈی ذیادہ سے ذیادہ 1572۔1 کے لیول تک اوپر گئی تھی اور آج 1560۔1 - 1570۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی کلوزنگ آج کا بہترین بُلش اشارہ ہوگی - اس بات کے خاصے امکانات موجود ہیں کہ 1432۔1 کے لیول پر کم ترین لیول موجود ہے - میں یورو / یو ایس ڈی میں بُلش ہوں

               
            • #1656 Collapse

              سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 اکتوبر 2018

              سونا ایک تجارتی رینج 1180 - 1210 کے درمیان تجارت کررہا ہے - قیمت ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنانے کی کوشش میں ہے - بُلز اگر 1207 - 1211 کا لیول توڑ لیتے ہیں تو یہ 1220 - 1240 کے لیول تک جا سکتے ہیں - سپورٹ ابھی تک قائم ہے اور 1183 کے لیول سے نیچے کی بریک بئیرش اشارہ ہو گی اور قیمت کو نیچے نیچے کم از 10 ڈالرز تک لے جائے گی

              سبز لکیریں - طویل مدتی بئیرش چینل سرخ لکیریں - تجارتی رینج سونے کی قیمت اگرچہ طویل مدتی بئریش چینل سے باہر جا رہی ہے لیکن اس کو 1211 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تا کہ قیمت ایک بڑا اضافہ کر سکے - جب کہ تک قیمت 1211 کے لیول سے نیچے ہے تب تک نئے کم ترین لیول تک جانے کا خطرہ موجود ہے - سپورٹ ابھی 1183 کے لیول پر ہے - ریزسٹنس 1207 اور 1211 کے لیول پر ہے

                 
              • #1657 Collapse

                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 &#157

                یہ کہ 1.7874 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک نے ہمیں یہ بتایا تھا کہ 1.7929 کے لیول تصحیحی تنزلی مکمل ہو گئی ہے اور ایک نئی مضبوط ریلی 1.8030 اور 1.8369 کے لیولز تک بن رہی ہے یہ کہ 1.8030 کے لیول تک نئی مضبوط ریلی کے لئے ہمارے توقعات کے برعکس ہمیں مزید پیچیدہ تصحیح کے لئے تیار رہنا چاھیے جب کہ اوپر کی جانب کا کم از کم ہدف 1.7929 کا لیول ہے کہ اگر ایک بڑی فلیٹ تصحیح بن رہی ہے آر 3: 1.8030 آر 2: 1.7960 آر 1: 1.7929 پیوٹ : 1.7882 ایس 1: 1.7835 ایس 2: 1.7800 ایس 3: 1.7774 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 1.7847 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 1.7780 پر لگائیں گے - یہ کہ 1.7882 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 1.7847 تک اوپر لے جائیں گے

                Click image for larger version

Name:	analytics5bbec0a14df09.png
Views:	1
Size:	145.5 کلوبائٹ
ID:	12319069
                   
                • #1658 Collapse

                  یورو / جے پے وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 &#157

                  یقینی طور پر یورو / جے پی وائے کو 129.31 کے لیول سے نیچے کی حتمی تنزلی کی ضرورت ہے اور ہم نے 129.21 کے لیول پر کم ترین لیول دیکھا ہے - گزشتہ تنزلی ڈائیورجنس کا اشارہ ہے جو کہ تنزلی کے موو کے واضح طور پر کمزور ہونے کا اشارہ ہے - اس بات کی تصدیق کے لئے نیلی ویوو 2 حتمی طور پر مکمل ہو گئی ہے ہمیں 130.50 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے - ایک مرتبہ اگر ادھر بریک ہو جائے تو ہم نیلی ویوو کو 138.10 کے لیول تک بنتا دیکھ سکتے ہیں آر 3: 131.45 آر 2: 130.88 آر 1: 130.50 پیوٹ : 129.90 ایس 1: 129.76 ایس 2: 129.31 ایس 3: 129.21 تجارتی تجاویز : ہمارا سٹاپ لاس لیول لگا تھا - ہم یورو میں دوبارہ خرید 130.50 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 129.10 پر لگائیں گے

                     
                  • #1659 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                    ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے {حالیہ بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک} دیکھیں ستمبر کی 10 تاریخ کو 1500۔1 کے پرائس لیول نے عارضی بُلش بہتری بنائی تھی - ایک تیز رفتار بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد {1750۔1} تک گئی تھی - بہرحال یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند ترین لیولز تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے واضح بئیرش موو ڈیلی چارٹ میں بنی تھی - اکتوبر کی 10 تاریخ کو 1520۔1 کے لیول سے نیچے بن تھی {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} جس سے قیمت نے 1420۔1 کے لیول کی جانب راہ لی تھی مارکیٹ کی بئیرش صورتحال جاری رہنے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1520۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھے بہرحال اس ہفتہ 1430۔1 کے لیول کے گرد ابتدائی بُلش بہتری کے اشارے بنے تھے {گزشتہ کل کی مکمل بئیرش کینڈل سٹک نوٹ کریں} - اس وجہ سے یورو / یو ایس ڈی 1520۔1 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرنے اوپر آیا ہے اس سے پئیر واپس موجود کنسولیڈیشن رینج {1520۔1 - 1750۔1} کے درمیان آ گیا ہے تاکہ مزید سائیڈ وے موو بن سکے اور بعد میں بئیرش بریک آوٹ ہو سکے قریب ترین سپلائی زون 1670۔1 کے لیول پر موجود ہے جو کہ متوقع بُلش ہدف ہے

                       
                    • #1660 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                      ستمبر کی 13 تاریخ کو پئیر میں 3025۔1 - 3090۔1 کے لیولز کے گرد ظاہر کی گئی روزنہ کی تنزلی ٹرینڈ لائن سامنے آئی تھی جو کہ پئیر پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی - تب سے ابتک جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کامیاب بُلش بریک آوٹ کر رہا ہے ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا - قلیل مدتی رجحان ایچ 4 بئیرش چینل کے اندر بئیرش ہو گیا ہے تاکہ ٹوٹے ہوئی اضافہ کے چینل کی بیک سائیڈ کو ٹیسٹ کر سکے فی الوقت 2900۔1 - 2940۔1 کا پرائس لیول {ٹوٹے ہوئے اضآفہ کے رجحان کی بیک سائیڈ} واضح بُلش بہترین کا عمل بنا رہا ہے جس سے ایچ 4 چینل میں حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے واضح بُلش موو 3010۔1 کے لیول سے اوپر بنی تھی اور حالیہ 3090۔1 کے لیول سے {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} بنی ہے جس سے مزید بُلش موو 3200۔1 کے لیول کی جانب بن رہی ہے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ درست رہنے کے لئے ، 3200۔1 کے لیول {سیل زون} سے اوپر قیمت کا رہنا ضروری ہے تاکہ مزید بُلش موو ابتدائی طور پر 3280۔1 کے لیول تک بن سکے یہ کہ 3200۔1 کے لیول سے نیچے کا کوئی بھی بئیرش بریک آوٹ بُلش صورتحال کو منسوخ کر دے گا اور مزید تنزلی 3090۔1 {8۔61 فیصد فیبو لیول} اور 3010۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} تک بنائے گا

                         
                      • #1661 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 اکت&#1608

                        یورو / یو ایس ڈی نے 16۔1 کے لیول سے اوپر کی ریلی کی ہے اور یہ ابھی اس سے نیچے تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1420۔1 - 14۔1 کے لیول سے کچھ اوپر سے اوپر کی جانب واپسی کی ہے - قیمت نے ابھی تک تنزلی کا 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول توڑا ہے - 1550۔1 کے لیول کی جانب کا پُل بیک ممکن ہے تا کہ قیمت مزید اوپر 1670۔1 کے لیول کی جانب جا سکے

                        قلیل مدتی سپورٹ 1550۔1 - 1530۔1 کے لیولز پر ہے - ریزسٹنس 1630۔1 اور اگلی 1670۔1 کے لیولز پر ہے - قلیل مدتی رجحان بُلش ہے - قیمت نے اہم کم ترین لیول 1432۔1 کے لیول پر ہے بنایا ہے اور اس لیول سے نیچے کی بریک کے امکانات واضح نہیں ہیں لیکن اگر ایساء ہوتا ہے تو قیمت 14۔1 سے نیچے 13۔1 کے لیول تک آئے گی - 1670۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک قیمت کو 18۔1 کے لیول سے اوپر لے جائے گی

                           
                        • #1662 Collapse

                          سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 اکتوبر 2018

                          سونے کی قیمت قلیل مدتی بُلش رجحان میں ہے جو کہ گزشتہ چند ماہ سے قائم تجارتی رینج کے قائم رہنے کے بعد کی صورتحال ہے سونے کی قیمت نے 1215 کے لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ ابھی نیاء قلیل مدتی بلند ترین لیول توڑنے کی کوشش میں ہے

                          سبز لکریں - طویل مدتی بئیرش چینل سرخ لکیریں - تجارتی رینج نیلی لکیریں - مسوای لییگز کے لئے ممکنہ ہدف سونے کی قیمت کو 1240 کے لیول تک جانا چاھیے جو کہ ہمارا کم از کم ہدف ہے تاکہ قیمت تاکہ اوپر کی دوسری لییگ پہلی لییگ کے برابر ہو سکے - سپورٹ 1211 - 1212 کے لیول پر ہے جو بریک آوٹ لیول ہے - بُلز یہ نہیں چاھیں کہ قیمت اس لیول سے نیچے آ سکے - ریزسٹنس 30۔1226 کے لیول پر ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کا بلند ترین لیول ہے اور اس لیول سے اوپر کی بریک کی توقع ہے

                             
                          • #1663 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                            ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے {حالیہ بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک} دیکھیں ستمبر کی 10 تاریخ کو 1500۔1 کے پرائس لیول نے عارضی بُلش بہتری بنائی تھی - ایک تیز رفتار بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد {1750۔1} تک گئی تھی - بہرحال یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند ترین لیولز تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے واضح بئیرش موو ڈیلی چارٹ میں بنی تھی - اکتوبر کی 10 تاریخ کو 1520۔1 کے لیول سے نیچے بن تھی {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} جس سے قیمت نے 1420۔1 کے لیول کی جانب راہ لی تھی مارکیٹ کی بئیرش صورتحال جاری رہنے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1520۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھے بہرحال اس ہفتہ 1430۔1 کے لیول کے گرد ابتدائی بُلش بہتری کے اشارے بنے تھے {گزشتہ کل کی مکمل بئیرش کینڈل سٹک نوٹ کریں} - اس وجہ سے یورو / یو ایس ڈی 1520۔1 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرنے اوپر آیا ہے قریب ترین سپلائی زون 1670۔1 کے لیول پر موجود ہے جو کہ متوقع بُلش ہدف ہے

                               
                            • #1664 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                              ستمبر کی 13 تاریخ کو پئیر میں 3025۔1 - 3090۔1 کے لیولز کے گرد ظاہر کی گئی روزنہ کی تنزلی ٹرینڈ لائن سامنے آئی تھی جو کہ پئیر پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی - تب سے ابتک جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کامیاب بُلش بریک آوٹ کر رہا ہے ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا - قلیل مدتی رجحان ایچ 4 بئیرش چینل کے اندر بئیرش ہو گیا ہے تاکہ ٹوٹے ہوئی اضافہ کے چینل کی بیک سائیڈ کو ٹیسٹ کر سکے فی الوقت 2900۔1 - 2940۔1 کا پرائس لیول {ٹوٹے ہوئے اضآفہ کے رجحان کی بیک سائیڈ} واضح بُلش بہترین کا عمل بنا رہا ہے جس سے ایچ 4 چینل میں حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے واضح بُلش موو 3010۔1 کے لیول سے اوپر بنی تھی اور حالیہ 3090۔1 کے لیول سے {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} بنی ہے جس سے مزید بُلش موو 3200۔1 کے لیول کی جانب بن رہی ہے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ درست رہنے کے لئے ، 3200۔1 کے لیول {سیل زون} سے اوپر قیمت کا رہنا ضروری ہے تاکہ مزید بُلش موو ابتدائی طور پر 3280۔1 کے لیول تک بن سکے یہ کہ 3200۔1 کے لیول سے نیچے کا کوئی بھی بئیرش بریک آوٹ بُلش صورتحال کو منسوخ کر دے گا اور مزید تنزلی 3090۔1 {8۔61 فیصد فیبو لیول} اور 3010۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} تک بنائے گا

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1665 Collapse

                                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 15 &#157

                                یورو / این ذیڈ ڈی نے ایک نیا کم ترین تصحیحی لیول 7704۔1 پر حاصل کیا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ نیلی ویوو 2 میں مزید پیچیدہ تصحیح 7649۔1 کے لیول کی جانب بن رہی ہے جہاں سے ایک مضبوط ریلی کی توقع 8030۔1 اور 8369۔1 کے لیول تک متوقع ہے یہ کہ 7842۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک اس بات کو ظاہر کرے گی کہ نیلی ویوو 2 میں تصحیح مکمل ہو گئی ہے اور نیلی ویوو 3 بن رہی ہے آر 3: 1.7882 آر 2: 1.7841 آر 1: 1.7801 پیوٹ : 1.7780 ایس 1: 1.7745 ایس 2: 1.7704 ایس 3: 1.7649 تجارتی تجاویز ہم یورو میں خرید 7655۔1 کے لیول پر 7841۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7600۔1 پر لگائیں گے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X