Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #181 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کی کوور سی پی آئی کی سالانہ رپورٹ ۔ نیشل کوور سی پی آئی کی سالانہ اور ٹوکیو کوور سی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں یو او ایم انفالیشن ایکسپیکٹیشنز یا توقعات ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، کوور ڈائیورایبل گڈز آڈرز کی ماہانہ اور ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 38۔115 ریزسٹس 2 : 16۔115 ریزسٹنس 1 : 93۔115 سپورٹ 1 : 66۔114 سپورٹ 2 : 43۔114 114سپورٹ 3 : 21۔


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #182 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 27 جنوری 2017

      جمعرات کے دوران یو ایس ڈی ایکس بہتری کی صورتحال میں گیا تھا اور یہ ابھی تک 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے - بئیرش صورتحال ابھی بھی درست ہے اور ہم اس کی حمایت میں ہیں لیکن 43۔101 کے لیول سے اوپر کی جانب کا بریک آوٹ ممکنہ طور پر قلیل مدتی یا درمیانی مدت کے تناظر میں بُلش صورتحال کو درست کرے گا اور اس کا پہلا ہدف 39۔102 کا لیول ہوگا


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.39 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.01 / 98.98


         
      • #183 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 جنور&#17

        جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2645۔1 کے لیول کے گرد ریزسٹنس حاصل کی ہے اور ابھی یہ 2566۔1 کے لیول پر سپورٹ کو ٹیسٹ کررہا ہے - اگر پئیر اس لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 200 ایس ایم اے کی جانب ایک تصیحی موو کی توقع ہے لیکن یہ قلیل مدتی تناظر میں ہمارے بُلش رجحان کی نفی نہیں ہوگی - بولینجر بینڈ یہ ظاہر کررہا ہے بئیرش صورتحال جاری ہے اور اسی وجہ سے ہمیں نیچے کی جانب 2600۔1 کے لیول سے نیچے کی مزید بئیرش موو مل سکتی ہے


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2645 / 1.2721 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2566 / 1.2475


           
        • #184 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریٹیل سیلز کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لون آفیسر سروے ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 51۔104 ریزسٹس 2 : 31۔104 ریزسٹنس 1 : 10۔104 سپورٹ 1 : 85۔103 سپورٹ 2 : 65۔103 سپورٹ 3 : 44۔


             
          • #185 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 30 جنو&#1585

            ج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی اور جرمن ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لون آفیسر سروے ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0776۔1 مضبوط ریزسٹنس 0770۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0759۔1 انر سیل ایریا : 0748۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0723۔1 انر بائے ایریا : 0698۔1 اوریجنل سپورٹ : 0687۔1 مضبوط سپورٹ : 0676۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0670۔1


               
            • #186 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا 31 جنوری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

              یو ایس ڈی ایکس اتار چڑھاو کی موو کررہا ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد ہے جب کہ قلیل مدتی تناظر میں کوئی واضح سمت نہیں ہے - مجموعی صورتحال ابھی بھی بئیرش ہے اور 00۔100 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ ابھی بھی خارج از امکان نہیں ہے جس سے قیمت 98۔98 کے لیول تک جاسکتی ہے - اگر انڈیکس حالیہ لیول سے بریک اوٹ کرلیتا ہے تو یہ 43۔101 کے لیول تک جاسکتا ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.39 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.01 / 98.98


                 
              • #187 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 31 جنور&#17

                جی بی پی / یو ایس ڈی نے پیر کے سیشن میں کمزوری ظآہر کی تھی اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو چیلنج کررہا ہے جہاں ایک اور بُلش موو دیکھنے کو مل سکتی ہے - بہرحال برایگزٹ کے حوالے سے ہونے والی حالیہ صورتحال کے سٹرلنگ کو کوئی خاص مدد فراہم نہیں کی ہے - بہرحال اگر پئیر 2420۔1 کے لیول تک کمزور ہوتا تو اس کو نیچے کی جانب توڑ لیتا ہے تو ہمیں 2294۔1 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2534 / 1.2645 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2420 / 1.2294


                   
                • #188 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ ، بنک آف جاپان پالیسی ریٹ ، بنک آف جاپان آووٹ لووک رپورٹ ، بنک آف جاپان پریس کانفرنس ، مانیٹری پالیسی کا بیان ، ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ اور ہاوس ہولڈ سپینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس ، شیکاگو پی ایم ئی ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ اور روزگاری کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 17۔114 ریزسٹس 2 : 95۔113 ریزسٹنس 1 : 73۔113 سپورٹ 1 : 45۔113 سپورٹ 2 : 23۔113 113سپورٹ 3 : 00۔


                     
                  • #189 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 جنو&#1585

                    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، ابتدائی فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، کوور سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی آئی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، جرمن بے روزگاری ریٹ ، سپین فلیش سی پی آئی کی سالانہ ، فرنچ ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ ، جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور فرنچ ابتدائی جی ڈی پی کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس ، شیکاگو پی ایم ئی ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ اور روزگاری کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آ آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0747۔1 مضبوط ریزسٹنس 0740۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0730۔1 انر سیل ایریا : 0720۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0695۔1 انر بائے ایریا : 0670۔1 اوریجنل سپورٹ : 0660۔1 مضبوط سپورٹ : 0650۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0643۔1


                       
                    • #190 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 فرو&#1585

                      آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ای یو اکنامک فارکاسٹ ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی کا بیان ، ٹوٹل وہیکل سیلز ، کروڈ آئل کے ذخائر ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0846۔1 مضبوط ریزسٹنس 0839۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0829۔1 انر سیل ایریا : 0819۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0794۔1 انر بائے ایریا : 0769۔1 اوریجنل سپورٹ : 0759۔1 مضبوط سپورٹ : 0749۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0742۔1


                         
                      • #191 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی کا بیان ، ٹوٹل وہیکل سیلز ، کروڈ آئل کے ذخائر ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 57۔113 ریزسٹس 2 : 35۔113 ریزسٹنس 1 : 13۔113 سپورٹ 1 : 86۔112 سپورٹ 2 : 63۔112 112سپورٹ 3 : 41۔


                           
                        • #192 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا 01 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          ٹرمپ کے خیالات اور ارشادات ابھی بھی یو ایس ڈالر انڈیکس کی موو پر اثر انداز ہورہے ہیں - کیونکہ کل امریکہ صدر نے ایف ایکس ڈی ویلیوایشن کی جانب اشارہ کیا تھا اور اس کی وجہ سے امریکی ڈالر کمزور ہوا تھا فی الوقت یہ 46۔99 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کررہا ہے جہاں اس لیول سے نیچے کا بریک قیمت کو مزید نیچے 98۔98 کے لیول تک لے جائے گا جہاں واپسی کی موو 00۔100 کے لیول نفسیاتی لیول تک محدو ہوگی


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.80 / 100.36 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 99.46 / 98.98


                             
                          • #193 Collapse

                            جی بی پی / یو ایسڈی کا ڈیلی تجزیہ براَئے 01 فرو&#158

                            منگل کے روز پئیر میں بُلش رجحان سے غلبہ بنائے رکھا تھا اور یہ 2420۔1 کے سپورٹ زون اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر واپسی کرنے میں کامیاب رہا تھا - اوپر کی جانب اگلا ہدف 2645۔1 کا لیول ہے جہاں ہونے والے بریک آوٹ سے قیمت 2718۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے - کل کی موو نے ایک اچھا اشارہ کیا تھا کہ جمعرات کے روز ہونے والی بنک آف انگلینڈ کی میٹنگ کے بعد یہ ممکن ہے جب کہ منفی خیالات سے قیمت 2400۔1 کے لیول کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکتی ہے


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2645 / 1.2718 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2527 / 1.2420


                               
                            • #194 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا 02 فروری 2017 کا تجزیہ

                              بدھ کے روز یو ایس ڈی ایکس نے ایف ای ڈی کے انٹرسٹَ ریٹ کے فیصلے سے قبل مثبت رپورٹس کی وجہ سے ہونے والے اضآفہ کو ختم کیا ہے - انڈیکس ابھی 46۔99 کے سپورٹ لیول تک جانے کی کوشش میں ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 98۔98 کے لیول تک جائے گی - مجموعی بئریش صورتحال قائم ہے اور اگر ہم 46۔99 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو یہ صورتحال کئی روز کے لئے جاری رہ سکتی ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں داخل ہونے کی کوشش میں ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.80 / 100.36 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 99.46 / 98.98


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #195 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 02 فروری 2017

                                ایچ ون چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی 200 ایس ایم اے سے اوپر ریلی کررہا ہے اور یہ صورتحال ماہ جنوری کے لئے ریٹ کو قائم رکھنے کے فیصلہ کے بعد کی ہے جو کہ ایف ای ڈی کی میٹنگ میں سامنے آیا ہے - فی الوقت پئیر 2718۔1 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے جہاں اوپر کی جانب سے بریک آوٹ سے قیمت 2840۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گی جب کہ پُل بیک سے اوپر بیان کی گئی موونگ ایوریج دوبارہ ٹیسٹ ہوسکتی ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2718 / 1.2840 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2527 / 1.2420


                                   

                                اب آن لائن

                                avatar fahem
                                avatar aani
                                avatar mu410
                                avatar kiqra
                                avatar nimu
                                avatar sah
                                avatar muz5
                                avatar ateq
                                Working...
                                X