Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1936 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 04 فروری 2019

    سونے میں پس پردہ خرید کی انتہاء نے توقع کے مطابق سونے میں ایک بڑی سیل بنائی ہے - قیمت نے 1310 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ہم نے مصدقہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا ایک بڑا اشارہ ہے قلیل مدتی ریزسٹنس 00۔1323 کے لیول پر ہے جب تک یہ ریزسٹنس قائم ہے تب تک آپ کو سیل کے مواقع دیکھنا چاھیں - قلیل مدتی سپورٹ 00۔1308 کے لیول پر ہے اور سپورٹ کے ٹوٹ جانے سے 75۔1297 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ ملے گی آر 1: $1.323.00 آر 2: $1.324.55 آر 3: $1.325.60 پیوٹ : $1.322.80 ایس 1: $1.320.75 ایس 2: $1.319.80 ایس 3: $1.318.35 تجارتی تجاویز : ہم نے سونے مین 00۔1311 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔1322 کے لیول پر جب کہ پہلا ہدف 75۔1297 کے لیول پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1937 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 فروری 2019

      ص-جی بی پی / یو ایس ڈی نے کامیابی کے ساتھ رجحان کو بُلش سے بئیرش میں تبدیل کیا ہے - اہم ریزسٹنس 3215۔1 کے لیول پر کامیاب رہی ہے اور سیل کرنے والوں کے ڈسٹریبیوشن کا مرحلہ شروع کیا ہے - قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے

      ی لکیریں - بئیرش چینل جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش رجحان میں ہے اور لوئیر ہائی اور لوو لوو بنا رہا ہے - قیمت نے اچہی موکو کلاوڈ اور دونوں تن کان اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے نیچے ہے - قلیل مدتی سپورٹ 3042۔1 کے لیول پر ہے - جب تک قیمت ایچ ون ٹائم فریم میں اچہی موکو کلاوڈ سے نیچے ہے تب تک رجحان بئریش ہے تجارتی تجاویز ہم نے جی بی پی / یو ایس ڈی میں 3052۔1 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 3115۔1 کے لیول پر نیچے کی جانب کا ہدف 2970۔1 کے لیول پر ہے

         
      • #1938 Collapse

        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ &#1585

        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ 6860۔0 {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ} تک جا رہا ہے کہ جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 6936۔0 {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک جا سکتا ہے سٹاک ایسٹک {55 ۔ 5 ۔ 3} اپنی سپورٹ 65۔1 فیصد کے قریب ہے جہاں سے یہ کہ ممکنہ طور پر اضآفہ کر سکتا ہے این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی اپنی سپورٹ کی جانب سے بڑھ رہا ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور پر آضآفہ کر سکتا ہے یہ کہ 6860۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 6796۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 6936۔0

           
        • #1939 Collapse

          بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 05 فروری 2019

          بِٹ کوائن 34171 کے لیول قدرے کم حجم کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے سفید لکیریں - بئیرش فلیگ کا بننا تازہ ترین صورتحال کے مطابق میں یہ نوٹ کیا ہے کہ ریزسٹنس 3535 کا بریک آوٹ اور پوشیدہ بئریش ڈائیورجنس ایم اے سی ڈی اوسکلییٹر پر ملی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ پس پردہ کمزوری ملی ہے - قلیل مدتی ریزسٹنس 3545 پر ہے -نیچے کی جانب تسلسل کے لئے قلیل مدتی سپورٹ 3440 کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تجارتی تجاویز : ہم بی ٹی سی میں سیل 3440 کے سپورٹ پر بریک آوٹ کے بعد کریں گے - نفع کے حصول کا ہدف 3388 اور سٹاپ لاس لیول 3490 کے لیول پر ہوگا

             
          • #1940 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 فروری 2019

            جی بی پی / یو ایس ڈی نے کامیابی کے ساتھ رجحان کو بُلش سے بئیرش میں تبدیل کیا ہے - اہم ریزسٹنس 3215۔1 کے لیول پر ہے اور سیل کرنے والوں کے ڈسٹیریبیوشن کا مرحلہ شروع کیا ہے - قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے اور ہم اپنی شارٹ پوزشین قائم رکھے ہوئے ہیں نیلی لکیر - بئیرش چینل جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش رجحان میں ہے اور لوئیر ہائی اور لوئیر لوو بنا رہا ہے - قیمت اچہی موکو کلاوڈ اور دونوں تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے نیچے ہے اور 3054۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ پوائنٹ سے بھی نیچے ہے اور کل کا کم ترین لیول 3028۔1 پر ہے جب تک قیمت ایچ ون ٹائم فریم میں اچہی موکو کلاوڈ سے نیچے ہے تب تک رجحان بئیرش ہے تجارتی تجاویز :: ہم نے جی بی پی / یو ایس ڈی میں ابھی بھی 3052۔1 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے لیکن ہم اپنی پوزیشن کو بریک ایون پر محفوظ کریں گے {ایس ایل انٹری لیول 3052۔1} تک گیا ہے نیچے کی جانب کا ہدف 2965۔1 کے لیول پر ہے

               
            • #1941 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 05 فروری 2019

              سونے میں سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس نے علاوہ میں نے مصدقہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - قیمت نے قدرے اضآفہ کی تصحیح کی ہے اور سپورٹ 00۔1308 کے لیول پر حاصل کی ہے لیکن میرے خیال میں یہ صرف عارضی صورتحال ہے اہم قلیل مدتی ریزسٹنس 00۔1323 کے لیول پر ہے جب تک ریزسٹنس قآئم ہے تب تک آپ کو سیل کے مواقع دیکھنے چاھیں - 00۔1308 کے لیول پر قلیل مدتی سپورٹ کا بریک آوٹ 75۔1297 کے لیول کے ممکنہ ٹیسٹ کا اشارہ ہوگا آر 1: $1.324.00 آر 2: $1.329.70 آر 3: $1.335.60 پیوٹ : $1.318.20 ایس 1: $1.313.75 ایس 2: $1.307.60 ایس 3: $1.302.56. تجارتی تجاویز : ہم نے سونے میں 00۔1311 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹآپ لاس لیول 00۔1322 پر ہے - اوپر کی جانب کا متوقع ہدف 75۔1297 کے لیول پر ہے

                 
              • #1942 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 فرو&#1585

                کل یورو / یو ایس ڈی نے کوئی خاص تجارت نہیں کی تھی کیونکہ قیمت 14۔1 کے سپورٹ اور 15۔1 کے ریزسٹنس لیولز کے درمیان کی مختصر رینج میں تجارت کی تھی - 1430۔1 کے لیول پر قلیل مدتی سپورٹ چینلج ہوئی ہے اور اس بات کا اشارہ ہے کہ کمزوری موجود ہے اور قیمت 1360۔1 کے لیول تک آنے والے سیشنز میں ممکنہ طور پر جا سکتی ہے

                سبز مستطیل - اوور باٹ آر ایس آئی کے ساتھ ٹاپنگ انداز نیلی مستطیل - قلیل مدتی سپورٹ ایریا سرخ لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کالی لکیر - ممکنہ بریک ڈاون موو قلیل مدتی سپورٹ آج کے سیشن کے ابتداء میں چینلج ہوئی ہے - 1430۔1 - 1420۔1 کے لیولز سے نیچے کی 4 اوور کلوزنگ سے قیمت 14۔1 کے لیول تک جائے گی جو کہ اگلا سپورٹ لیول ہے - 14۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کے امکانات ذیاہد ہوں گے کہ اگر ہم 1430۔1 - 1420۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک دیکھ لیتے ہیں - اس کے ایک بڑا پُل بیک کم از کم 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 1375۔1 اور 1355۔1 کے لیول تک ہوگا جو کہ ممکنہ اہداف ہیں - سپورٹ 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول پر اہم ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت ڈرامائی انداز میں 1280۔1 کے لیول تک جائے گی

                   
                • #1943 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ

                  جی بی پی / جے پی وائے اپنی ریزسٹنس 02۔146 {50 فیصد ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے قیمت کا 83۔141 کے لیول پر موجود سپورٹ تک واپس آنا متوقع ہے {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ } لیول ہے سٹاک ایسٹک {21 ۔ 5 ، 3 } اپنی ریزسٹنس کی جانب جا رہا ہے جی بی پی / جے پی وائے اپنی ریزسٹنس کی جانب جا رہا ہے جہاں سے اہم تبدیلی کی موو دیکھ سکتے ہیں یہ کہ 02۔146 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 39۔148 ، ٹیک پرافٹ لیول 83۔141 پر ہے

                     
                  • #1944 Collapse

                    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 07 فروری 2019

                    بِٹ کوآئن نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے توقع کے مطابق 3370 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال تازہ ترین صورتحال کے مطابق میں نے 3370 کے لیول پر موجود میڈین لائن سے مضبوط منسوخی نوٹ ک ہے جو کہ رجحان کے بئیرش سے بُلش میں تبدیل ہونے کا ممکنہ اشارہ ہے - رجحان کی تبدیلی کا کہنا قبل از وقت ہوگا کیونکہ قیمت تنزلی کے چینل میں تجارت کر رہی ہے اور یہ بالائی {ریزسٹنس} ٹرینڈ لائن {سفید} سے نیچے ہے صورتحال نمبر 1 بِٹ کوآئن اہم قلیل مدتی سپورٹ 3440 سے نیچے واپس ہو سکتا ہے تا کہ 3370 کے کم ترین لیول تک دوبارہ جا سکے - اگر ایسا ہوتا ہے تو ریزسٹنس سے منسوخی پر سیل کریں جس کا پہلا ہدف 3370 کا لیول ہے صورتحال نمبر 2 بِٹ کوآئن 3450 کے لیول پر موجود ریزسٹنس کو توڑنے کے قریب ہے اور یہ 3542 کے لیول پر اہم قلیل مدتی ریزسٹنس کو دوبارہ ٹیسٹ کر سکتا ہے - اگر ہم 3450 کے لیول کی بریک دیکھتے ہیں تو لانگ پوزیشن پر نظر رکھیں جس کا ہدف 3542 کا لیول ہے

                       
                    • #1945 Collapse

                      یورو / جے پی وائے سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہا

                      یورو / جے پی وائے اپنی پہلی سپورٹ 36۔124 {افقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 6۔23 فیصد ، 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکسٹنشن} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے ہمیں اس لیول سے اوپر کے ایک مضبوط اضافہ کی توقع ہے جو کہ 97۔124 کے لیول {2۔38 فیصڈ فیبونسی ریٹریسمنٹ} لیول تک ہوگا سٹاک ایسٹک {89 5 ، 3} اپنی سپورٹ کی جانب جا رہا ہے یورو / جے پی وائے اپنی پہلی سپورٹ کی جانب جارہا ہے جہاں سے ہمیں آضافہ کی توقع ہے یہ کہ 36۔124 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 10۔124 ، ٹیک پرافٹ لیول 97۔124 پر ہے

                         
                      • #1946 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 07 فروری 2019

                        سونے میں سیل کرنے والے مضبوط ہیں ہم نے مصدقہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز نوٹ کیا ہے اور پس پردہ خرید کا زور کم ہوا ہے - جو کہ کمزوری کا ایک مضبوط اشارہ ہے - اہم ریزسٹنس ابھی 1308 - 1309 کے لیول پر بنی ہے جو کہ سابقہ سپورٹ لیول تھا - میں نے قیمت میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نوٹ نہیں کیا ہے صرف عارضی اضافہ کی تصحیح ملی ہے قلیل مدتی سپورٹ 65۔1297 کے لیول پر ہے اس تمام کے علاوہ سونے تنزلی کے چینل میں تجارت کر رہا ہے اور جب تک قیمت بالائی ڈائیوگنل سے نیچے ہے رجحان بئیرش ہی رہے گا آر 1: $1.319.65 آر 2: $1.324.95 آر 3: $1.329.96 پیوٹ : $1.314.65 ایس 1: $1.309.35 ایس 2: $1.304.30 ایس 3: $1.299.15 تجارتی تجاویز : ہم نے سونے میں 00۔1311 کے لیول سے شارَٹ پوزیشن ابھی بھی رکھی ہوئی ہے سٹاپ لاس لیول 00۔1322 کے لیول پر ہے - نیچے کی جانب ہدف 75۔1297 کے لیول پرہے بہرحال اگر طلب کی کمزوری اور 00۔1308 کے لیول منسوخی ملتی ہے تو ہم قدرے مزید سیل کر سکتے ہیں

                           
                        • #1947 Collapse

                          بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 08 فروری 2019

                          کل کی ہماری دوسری صورتحال عمل میں آئی تھی بِٹ کوآئن نے 3434 کے لیول پر موجود ریزسٹنس کا کامیاب بریک آوٹ کیا تھا اور سپلآئی ٹرینڈ لائن {سفید لکیر} کو پس پردہ اس نے توڑا تھا جو کہ اشارہ ہے کہ خریداروں کے سیل کرنے والوں سے اختیار لے لیا ہے - انٹرا ڈے سپورٹ 3425 کے لیول پر ہے تجارتی تجاویز : ہم نے بِٹ کوائن میں 3450 کے لیول سے بُلش پوزیشن لی ہے جس میں ہدف 3541 کا لیول ہے اور سٹاپ لاس لیول 3390 پر موجود ہے

                             
                          • #1948 Collapse

                            سونے کا تجزیہ برائے 08 فروری 2019

                            -سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 00۔1310 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے آخر کار پس پردہ تنزلی کے چینل کا بریک آوٹ کر لیا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ رجحان ممکنہ طور پر بئیرش سے بُلش میں تبدیل ہوا ہے - اس کے ساتھ ساتھ میں نے انٹرا ڈے بُلش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کے عمل کی تصدیق ہے - قلیل مدتی ریزسٹنس 90۔1315 کے لیول پر اور قلیل مدتی سپورٹ 00۔1307 کے لیول پر ہے تجارتی تجاویز : ہم نے سونے میں 00۔1310 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہدف 90۔1315 اور 50۔1322 کے لیول پر سٹاپ لاس لیول ہے

                               
                            • #1949 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 08 اگست 2019

                              جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - میں نے ایک مضبوط اضافہ کی موو نوٹ کی ہے جس کے بعد بُلش فلیگ کا بریک آوٹ ملا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اور اضآفہ کی موو کی توقع ہے - قیمت اچہی موکود اور کی جن - تن کان سن لائنز سے اوپر تجارت کر رہی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - قلیل مدتی سپورٹ 2920۔1 کے لیول پر موجود ہے اور قلیل مدتی ریزسٹنس 2995۔1 کے لیول پر موجود ہے تجارتی تجاویز : ہم نے جی بی پی / یو ایس ڈی میں 2960۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہدف 3065۔1 کے لیول پر ہے جب کہ سٹآپ لاس لیول 2915۔1 کے لیول پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1950 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ

                                جی بی پی / جے پی وائے اپنی ریزسٹنس 02۔146 {50 فیصد ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے قیمت کا 83۔141 کے لیول پر موجود سپورٹ تک واپس آنا متوقع ہے {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ } لیول ہے سٹاک ایسٹک {21 ۔ 5 ، 3 } اپنی ریزسٹنس کی جانب جا رہا ہے جی بی پی / جے پی وائے اپنی ریزسٹنس کی جانب جا رہا ہے جہاں سے اہم تبدیلی کی موو دیکھ سکتے ہیں یہ کہ 02۔146 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 39۔148 ، ٹیک پرافٹ لیول 83۔141 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X