Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #2026 Collapse

    اے یو ڈی / سی ایچ ایف ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا &#1729

    اے یو ڈی / سی ایچ ایف اپنی پہلی ریزسٹنس 7105۔0 {اففی اوور لیپ ریزسٹنس ۔ 4۔76 فیصد ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیشن} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے تنزلی کی موو بن سکتی ہے اور قیمت نیچے کی اہم ہدف 778۔0 {افقی اوور لیپ سپورٹ ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک آسکتی ہے سٹاک ایسٹک {34 ،5 ، 3 } اپنی ریزسٹنس کے قریب ہے جہاں سے ممکنہ تنزلی کی موو مل سکتی ہے سی ایف ڈیز میں تجارت سے رسک بن سکتا ہے ، نقصان اپ کی مجموعی سرمایہ کے برابر ہو سکتا ہے - لہذا رسک کو خوب جان لیں

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #2027 Collapse

      جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

      کمزور ریزسٹنس لیول 77۔147 کے لیول سے اوپر کی بریک میں ناکامی بُلش صورتحال کے لئے مایوس کُن تھی لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کہ ہمارا بُلش تجزیہ منسوخ ہو گیا ہے - لیکن قدرے کم متبادل بُلش تجزیہ عمل میں آرہا ہے اس تجزیہ کے تحت جی بی پی / جے پی وائے 84۔144 کے سپورٹ لیول سے اوپر رہے گا اور 18۔146 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ایک مضبوط ریلی 57۔148 کے لیول یا اس سے اوپر کی جانب بن رہی ہے یہ کہ 84۔144 کے لیول سے اوپر کی موجودگی میں ناکامی سے ہمارا بئیرش تجزیہ عمل میں آئے گا اور مزید تنزلی 18۔144 کے لیول تک ممکن ہو سکے گی اور یہ موو 41۔141 کے لیول تک بھی بن سکتی ہے لیکن یہ ہماری قابل ترجیح صورت نہیں ہے آر 3 : 32۔146 آر 2 : 18۔146 آر 1 : 85۔145 پیوٹ : 36۔145 ایس 1 : 84۔144 ایس 2 : 40۔144 ایس 3 : 18۔144 تجارتی تجاویز ہمارا سٹاپ لاس لیول 146 پر 285 پپس کے لئے لگا تھا ہم پاونڈ میں دوبارہ خرید 85۔145 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 75۔144 پر لگائیں گے

         
      • #2028 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 08 &#160

        ای سی بی کی جانب سے بہت ہی ڈووش میٹنگ سے یورو کل نیچے کی جانب آیا تھا - 98۔125 کے لیول سے نیچے کی واضح بریک نے بُلش تجزیہ کو تبدیل کیا ہے اور ہم دوبارہ سے اپنا تجزیہ کر بنا رہے ہیں سپورٹ 17۔124 کے لیول پر پیوٹ پوآئنٹ ہے ۰ جب تک قیمت 17۔124 کے لیول سے اوپر ہے تب تک ہم 50۔127 کے لیول سے اوپر قیمت کو جاتا دیکھ سکتے ہیں - اس صورتحال کے تحت ہمیں کمزور ریزسٹنس لیول 80۔124 کے لیول سے اوپر کی بریک اور ذیادہ اہم 05۔125 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ اوپر کی جانب مزید موو کی تصدیق ہوسکے اگر بہرحال 17۔124 کا پیوٹ پوآئنٹ ٹوٹ جاتا ہے تو ہم اپنی تجزیہ بئیرش کر دیں گے اور مزید تنزلی 15۔123 اور حتی کہ 10۔122 کے لیول تک ہوگی آر 3: 125.34 آر 2: 125.02 آر 1: 124.80 پیوٹ : 124.17 ایس 1: 123.76 ایس 2: 123.37 ایس 3: 123.15

           
        • #2029 Collapse

          سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ

          سی اے ڈی / سی ایچ ایف ہماری پہلی ریزسٹنس 7544۔0 {افقی پُل بیک ریزسٹنس 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے مضبوط تنزلی بن سکتی ہے جس سے قیمت اہم سپورٹ لیول 7502۔0 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک جاسکتی ہے سٹاک ایسٹک {34 ، 5 ، 3} اپنی ریزسٹنس کی جانب جا رہا ہے جہاں سے ہم تنزلی دیکھ سکتے ہیں سی ایف ڈیز میں تجارت خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے نقصان آپ کی مکمل سرمایہ کاری کا بھی ہو سکتا ہے کہ لہذا نقصان کے حوالے سے مکمل معلومات لیں

             
          • #2030 Collapse

            یورو / این ذیڈ ڈی اپنی ریزسٹنس تک بڑھ رہا ہے ج

            یورو / این ذیڈ ڈی اپنی پہلی ریزسٹنس 6606۔1 تک بڑھ رہا ہے {افقی پُل بیک ریزسٹنس ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن} جہاں سے مضبوط تنزلی اس لیول سے نیچے ہوسکتی ہے جو کہ 6561۔1 کے اہم سپورٹ لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک ہو سکتی ہے اچہی موکو کلاوڈ بھی بئیرش دباو کے اشارے دے رہا ہے سی ایف ڈیز تجارت میں خاصا رسک موجود ہے اور اس سے آپ کی تمام سرمایہ بھی ختم ہو سکتی ہے لہذا نقصان کے حوالے سے مکمل معلومات رکھیں

               
            • #2031 Collapse

              یورو / سی ایچ ایف اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہ&

              یورو / سی ایچ ایف اپنی پہلی ریزسٹنس 1369۔1 {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے قیمت ممکنہ طور پر نیچے کی جانب اپنی اہم سپورٹ 1332۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک جا سکتی ہے سٹاک ایسٹک { 21 ، 5 ، 3} اپنی ریزسٹنس کے قریب ہے جہاں سے ہم قیمت میں تنزلی دیکھ سکتے ہیں سی ایف ڈیز تجارت میں رسک بھی موجود ہے اور یہ آپ کی مجموعی سرمایہ کاری سے ذیادہ بھی ہو سکتا ہے لہذا تجارت کے آغاذ سے قبل اس کا بغور مطالعہ کر لیں

                 
              • #2032 Collapse

                سی اے ڈی / سی ایچ ایف ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا &#1729

                سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی پہلی ریزسٹنس 7544۔0 {افقی ُپُل بیک ریزٹنس ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اس لیول سے نیچے کی تنزلی کی توقع ہے جس سے قیمت ہمارے اہم سپورٹ لیول 7502۔0 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک آئے گی سٹاک ایسٹک {89 ، 5 ، 3 } ابھی اپنی ریزسٹنس کے قریب ہے اور ہم قیمت میں ایک اور تنزلی دیکھ سکتے ہیں سی ایف ڈیز میں مارجن تجارت میں بڑا رسک ہے نقصان آپ کی مجموعی سرمایہ کاری جتنا بھی ہو سکتا ہے لہذا ممکنہ نقصان کو مکمل طور پر جان لیں

                   
                • #2033 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 11 &#160

                  اجمالی جائزہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1180۔1 کے لیول پر عارضی سپورٹ کو قائم رکھنے میں کامیاب رہا ہے - جو کہ 1560۔1 سے 1290۔1 کے لیولز کے درمیان کی تنزلی کا 382۔0 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن لیول ہے یہاں موجود ایچ 4 چارٹ اس بات کا اشارہ کر رہا ہے کہ 1300۔1 کے لیول سے اوپر کی موو بُلز کو واپس عمل میں لائے گی - فوری ریزسٹنس 1420۔1 کے لیول پے اور قیمت کا اس کو توڑنا ضروری ہے کہ تاکہ رجحان میں تبدیلی کی تصدیق ہو سکے - چھوٹے ٹائم فریمز میں ایک مضبوط ریلی بنے گی کہ اگر قیمت 1246۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک آج کر لیتی ہے اور 1200۔1 کے لیول سے اوپر قائم رہتی ہے - جس کے بعد ہم مزید لانگ پوزیشن لینا چاھیں گے اور قیمت کا ہدف 1420۔1 کا لیول کم و بیش ہوگا - یہ محفوط رہے گا کہ ابھی سائیڈ وے رہا جائے اور انتظآر کیا جائے اور تجارتی سمت کے واضح ہونے کے لئے مزید پرائس ایکشن کا انتظار کیا جائے - رسک ریوارڈ ریشو پر نظر رکھتے ہوئے کم از کم تنزلی کی موو نظر آرہی ہے اور لانگ پوزیشن دوبارہ لینے کے لئے تیار رہیں گے اور مزید آگے جائیں گے تجارتی منصوبہ عمل ابھی صبر سے کام لیں اور تصیحیح کے بعد جلد لانگ پوزیشن لیں خیر اندیش

                     
                  • #2034 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 مارچ 2019

                    یورو / یو ایس ڈی نے توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کی ہے - یورو نے 1284۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے

                    -ہمارا کل والا تجزیہ ابھی بھی درست ہے اور ہمارے گزشتہ تجزیہ سے ابتک یورو میں اضآفہ ہو رہا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے کیلٹنر زیریں بینڈ {سپورٹ} کو 1177۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے جو کہ کامیاب رہی ہے اور سیل کرنے والوں میں مضبوطی نہیں رہی ہے - جو کہ ایک مضبوط اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے اوور سولڈ ہو گئے ہیں اور خریداروں کو رد عمل دیکھانے کی ضرورت ہے - سٹاپک ایسٹک بُلش ڈائیورجنس بنا رہا ہے جو کہ مستقبل کی موو کو سیٹ کر رہا ہے - اہم ریزسٹنس لیول 1234۔1 کے لیول پر ٹوٹ گیا ہے اور ہمیں مزید اضآفہ کی موو کی توقع ہے - اہم ریزسٹنس لیول 1315۔1 کے لیول پر ہے تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں ابھی بھی لانگ پوزیشن 1248۔1 کے لیول سے لی ہوئی ہے اور ہدف ہدف 1315۔1 کا لیول ہے اور سٹاپ لاس لیول 1175۔1 کے لیول پر ہے

                       
                    • #2035 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 13 مارچ 2019

                      فی الوقت توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 00۔1308 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - سونے ہمارے گزشتہ تجزیہ اپنے اضآفہ کو بڑھا رہا ہے

                      سونے اچھی بُلش موو کے ساتھ اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے اور تبدیلی کا ابھی تک کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - پس پردہ ایکیومیلشن کا مرحلہ ہے اور حالیہ بُلش موو کی وجہ کامیاب ٹیسٹ رہا ہے - انٹرا ڈے سپورٹ 60۔1303 کے لیول پر اور قلیل مدتی سپورٹ 1275 کے لیول پر ہے - ریزسٹنس لیول 30۔1311 اور 00۔1320 پر ہیں تجارتی تجاویز : ہم نے سونے میں 00۔1296 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہدف 50۔1311 اور 40۔1320 کے لیول پر ہے - سٹاپ لاس بریک ایون لیول تک کیا ہے تاکہ پوزیشن کا تحفظ ہو سکے اور نقصآن کا احتمال کم ہو سکے

                         
                      • #2036 Collapse

                        یورو ۔ اے یو ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا &

                        یورو / اے یو ڈی اپنی پہلی ریزسٹنس 600۔1 تک {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے یہ اہم سپورٹ لیول 5952۔1 { افقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن} تک نیچے آسکتا ہے - سٹاک ایسٹک 89 ، 5 ، 3 اپنی ریزسٹنس سے قریب ہے سی ایف ڈی برائے مارجن ٹریڈ میں بہت رسک ہے اور یہ آپ کی مجموعی سرمایہ کاری سے ذیادہ بھی ہو سکتا ہے - لہذا اس کا پہلے سے ادراک کر لیں

                           
                        • #2037 Collapse

                          سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 مارچ 2019

                          سونے کی قیمت نے 1310 کے لیول سے پُل بیک کا اغاذ کیا ہے اور یہ پہلی قلیل مدتی سپورٹ 1290 تک آ رہا ہے - بُلش قلیل مدتی چینل ٹوٹ گیا ہے - اس وجہ سے 1290 کے سپورٹ لیول کی اہمیت میں اضآفہ ہوا ہے - 1320 کے لیول سے اوپر کی بریک کے امکانات صرف تب تک موجود ہیں کہ جب تک ہم 1292 کے لیول سے اوپر تجارت کا عمل جاری رکھتے ہیں

                          نیلی لکیریں - بُلش چینل ٹّوٹ گیا ہے سرخ لکیریں - آر ایس ائی سپورٹ - ٹّوٹ گیا ہے پہلے ہم نے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور آر ایس ائی کے اوور باٹ ہونے کی وجہ سے کم از کم 1300 کے سپورٹ لیول تک پُل بیک کی بات کی تھی لیکن پرائس موو ہمارے اندازے سے بڑھی تھی اور اس سے سپورٹ سے نیچے کی بریک بھی کی تھی یہ بئیرش اشارہ ہے ریزسٹنس ابھی چینل کی زیریں حد کے قریب ہے کیونکہ ہم بیک ٹیسٹ اور 1305 کے لیول سے اضآفہ دیکھ سکتے ہیں - اہم قلیل مدتی سپورٹ کل کے کم ترین لیول 1292 پر موجود ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت 1280 کے لیول یا اس سے نیچے بھی جا سکتی ہے - جب تک قیمت 1292 کے لیول سے اوپر تب تک ہمیں 1321 اور 8۔161 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک اضآفہ کی توقع ہے - ایک مرتبہ اگر 1292 کا لیول قائم رہنے میں ناکام رہتا ہے تو صورتحال بئیرش ہو سکتی ہے - تب تک ہم محتاط ہیں کہ قیمت کا اوپر کی جانب جانا متوقع ہے

                             
                          • #2038 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / سی اے ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ

                            این ذیڈ ڈی / سی اے دی اپنی پہلی ریزسٹنس 9240۔0 {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے مزید تنزلی ہمارے اہم سپورٹ لیول 8981۔0 {افقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} لیول تک ہو سکتی ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} ہماری پہلی ریزسٹنس کے قریب ہے جہاں سے ہم قیمت میں مزید تنزلی دیکھ سکتے ہیں - سی ایف ڈیز میں تجارت خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے اور آپ کی مجموعی سرمایہ کاری کا نقصان بحی ہوسکتا ہے لہذا پہلے سے مکمل ادراک رکھیں

                               
                            • #2039 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 مار&#1670

                              یورو / یو ایس ڈی نے 13۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ دھیرے دھیرے ہمارے اضآفہ کے ہدف 1350۔1 - 1380۔1 تک جا رہا ہے - 4 اوور چارٹ میں بئیرش ڈآئیورجنس قائم ہے لہذا جب تک قیمت 14۔1 کے لیول سے نیچے تب تک ہم درمیانی مدت کے رجحان میں بئیرش ہیں

                              نیلی لائن - بئیرش ڈائیورجنس سرخ مستطیل - اضافہ کا ہدف اور ریزسٹنس سرخ لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لآئن سبز لکیر - سپورٹ نارنجی مستطیل - قلیل مدتی سپورٹ یورو / یو ایس ڈی 1330۔1 کے لیول سے اوپر تجارت کر رہا ہے اور اس نے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سپورٹ 13۔1 کے لیول کے لیول پر ہے اور یہ قلیل مدتی رجحان کے لئے اہم ہے - جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا قلیل مدتی رجحان بئیرش 13۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک پر ہو جائے گا - درمیانی مدت کا رجحان بئیرش ہے کہ جب تک قیمت 14۔1 کے لیول سے نیچے ہے اور سرخ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے - ہائیر ہائی کی تصدیق آر ایس آئی کے نئے بلند ترین لیول سے نہیں ہوئی ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پُل بیک جلد دیکھا جا سکتا ہے اور ممکنہ طور پر قیمت کو 13۔1 کے لیول سے نیچے لائے گا

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #2040 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                                اہم قلیل مدتی سپورٹ 36۔147 کے لیول سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوئی تھی کہ بی ویوو تکون بنی ہے اور مزید تنزلی کی موو 25۔146 کے لیول تک متوقع ہے جس کے بعد ایک نئی مضبوط ریلی 03۔148 کے لیول تک اور اس کے بعد 50۔151 کے لیول تک جانے کے لئے تیار ہوگی آر 3: 148.39 آر 2: 148.03 آر 1: 147.79 پیوٹ : 147.45 ایس 1: 147.00 ایس 2: 146.70 ایس 3: 146.25 تجارتی تجاویز ہمارا سٹاپ 35۔147 کے لیول پر 255 پپس نفع کے ساتھ لگا تھا - ہم پاونڈ میں دوبارہ خرید 79۔147 کے لیول سے اوپر کریں گے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X