Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #2056 Collapse

    10 اپریل 2019: Gbp / usd انٹرویو تکنیکی تجزیہ اور تجارتی &


    2 جنوری کو مارکیٹ نے 1.2380 کے ارد گرد دکھایا گیا ہے. اس بدترین میں 832 مارچ (25 بجے) کے مقابلے میں 1.3350 (فروری 27) کی جانب سے دو مسلسل تیزی لہروں کو شروع کرنے میں کامیاب ہوگیا تھا.

    ایک ہفتہ وار برداشت خلا نے 11 مارچ کو مختصر مدتی برش چینل کے اوپر تیزی سے بریک آؤٹ ہونے سے پہلے جوڑی کو اسٹرڈ لائن (تقریبا 1.2960 تک پہنچنے کے نیچے) نیچے ڈالا.

    تھوڑی دیر بعد، GBPUSD جوڑی نے 1.3200 اور 1.3360 کے پیچھے کمزور تیز رفتار کا مظاہرہ کیا جس میں GBPUSD 27 فروری کو حاصل کردہ پچھلے سب سے زیادہ اعلی سطح پر اعلی سطح پر حاصل کرنے میں ناکام رہا. اس کے بجائے، دکھایا گیا برش چینل قائم کیا گیا تھا.

    1.3150 - 1.3120 کی طرف سے نمایاں برش دباؤ کا مظاہرہ کیا گیا تھا، جہاں دکھایا گیا ہے.

    29 مارچ کو، 1.2980 کی قیمتوں کی سطح (متوقع تحریک چینل کی کم حد) نے نمایاں تیزی سے ردعمل ظاہر کیا.

    اس نے GBPUSD جوڑی (13160-1.3180) کے قیمت زون کی طرف لے کر لایا جہاں دکھایا گیا برش چینل کے اوپر کی حد کے ساتھ ساتھ دکھایا گیا ہے. ان قیمتوں کی سطح (1.3160-1.3180) کے ارد گرد ریچھ ردعمل کی پیشکش کی گئی تھی.

    1.2950-1.2920 کی جانب سے مزید مستحکم کمی کی توقع ہے جہاں ڈسپلے کردہ چینل کی کم حد واقع ہے.

    ٹریڈ کی سفارشات: کسی بھی قسم کے درجے کے لئے 1.3160 ​​کی طرف سے کسی بھی تیزی سے بیک بیک پر غور کرنا چاہئے. ٹی پی کی سطح تقریبا 1.3020 اور 1.2950 - 1.2 920 کے قریب واقع ہوسکتی ہے. 1.3200 سے اوپر واقع ہونے کے لئے S / L

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #2057 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 12 اپریل 2019

      یو ایس ڈی / جے پی وائے توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 95۔111 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ہم اس کرنسی پئیر میں مزید اضآفہ کی توقع رکھتے ہیں

      ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے 82۔111 کے لیول پر نییک لائن کو نوٹ کیا ہے جو کہ انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ہے سے اور یہ ٹوٹ گئی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ ڈیمانڈ موجود ہے - مزید بریک کی تصدیق کے لئے ہمیں خرید سے قبل یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 30۔112 کے لیول سے اوپر تجارت کو دیکھنا چاھیے - سپورٹ لیولز 85۔110 کے لیول پر ہے تجارتی تجاویز : ہم یو ایس ڈی / جے پی وائے میں خرید کے موقع پر نظر رکھے ہوئے ہیں کہ اگر قیمت 30۔112 کے لیول سے اوپر جاتی ہے - متوقع ہدف 90۔113 کا لیول ہے

         
      • #2058 Collapse

        Xag / usd قریب آنے کی حمایت، ممکنہ اچھال!


        XAGUSD ہماری پہلی حمایت 14.91 (61.8٪ فبونیکی توسیع، 61.8 فی صد فبوناکی ریٹراپن، افقی اوورلوپ سپورٹ) میں اس سطح سے اوپر ہوسکتا ہے جہاں ہماری سطح پر مزاحمت 1560 (100٪ فبونیکی توسیع، 50٪ فبوناکی retracement، افقی سوئنگ اعلی مزاحمت). سٹوچکچک تعاون کے قریب بھی ہے جہاں ہم قیمت میں اسی اچھال کو دیکھ سکتے ہیں. مارجن پر ٹریڈنگ سی ایف ڈی اعلی خطرے کا سامنا کرتی ہے. نقصانات ابتدائی سرمایہ کاری سے تجاوز کر سکتی ہیں لہذا آپ کو یقینی طور پر خطرات کو مکمل طور پر سمجھنے کا یقین ہے.

           
        • #2059 Collapse

          15 اپریل 2019 کے لئے gbp / jpy کی ایلیوٹ لہر تجزیہ ہم 147.00 می&#1722

          15 اپریل 2019 کے لئے GBP / JPY کی ایلیوٹ لہر تجزیہ

          ہم 147.00 میں 150.50 کی طرف سے 148.50 کی طرف بڑھنے کے لۓ معمولی مزاحمت کے اوپر واضح بریک کو دیکھ رہے ہیں. معاونت اب 146.25 پر دیکھی گئی ہے جس سے ہم امید کرتے ہیں کہ اس سے اوپر 147.00 اوپر ایک فرم ٹوکری کے لئے نیچے کی حفاظت کی جائے گی. R3: 148.05 R2: 147.40 R1: 147.00 محور: 146.65 S1: 146.25 S2: 146.00 S3: 145.66 ٹریڈنگ کی سفارش: ہم 144.20 پر رک جانے کے ساتھ 146.25 سے GBP پر طویل ہیں.

             
          • #2060 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 16 اپریل 2019

            یو ایس ڈی / جے پی وائے 98۔111 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - اہم ریزسٹنس 14۔112 کے لیول پر قائم ہے اور یو ایس ڈی / جے پی وائے میں خرید خطرہ کا سبب ہے

            ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ خریداروں میں اتنی سکت نہیں ہے کہ 15۔112 کے لیول پر اہم ریزسٹنس کو توڑ سکیں - جو کہ اس بات کا اشارہ کہ تنزلی کی تصحیح شروع ہو سکتی ہے - کل کا دن نیوٹرل ہی بند ہوا ہے {ڈوجی کینڈل} جو کہ اہم ریزسٹنس لیول کے گرد غیر واضح صورتحال کی تصدیق ہے - ہمیں ممکنہ طور پر کل کا کم ترین لیول 60۔111 ٹیسٹ ہونا متوقع ہے جس کے بعد قیمت مزید اوپر جائے گی تجارتی تجاویز : ہم نے ڈالر میں 98۔111 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 15۔112 کے لیول پر ہے - ہدف 60۔111 کے لیول پر ہے یہ پوزیشن صرف دن کے اختتام تک جاری رہے گی

               
            • #2061 Collapse

              اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 ا&#16

              اجمالی جائزہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7046۔0 اور 7168۔0 کے مضبوط سپورٹ لیولز سے اوپر ہے - سپورٹ سے قیمت 4 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے - لہذا اہم سپورٹ 7046۔0 کے لیول پر ہے کیونکہ رجحان اس سے اوپر ابھی بھی مضبوطی کو ظآہر کر رہا ہے ۰ اسی طرح پئیر ابھی بھی 7112۔0 کے سابقہ سپورٹ لیول سے اضآفہ کے رجحان میں تجارت کر رہا ہے جو کہ 7168۔0 کے لیول تک جا رہا ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کر سکے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - ابھی پئیر کا اضآفہ کی موو کو شروع کرنا متوقع ہے جو کہ 7168۔0 اور مزید 7290۔0 کے لیول تک بنے گی - 7389۔0 کا لیول اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گا اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 7389۔0 کے لیول پر موجود ہے - اسی دوران اگر 7112۔0 آور 7046۔0 کے سپورٹ لیولز پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

                 
              • #2062 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 اپر&#1740

                یورو / یو ایس ڈی قلیل مدتی بُلش چینل کو توڑا ہے اور 8۔61 فیصد تک گیا ہے جو کہ اوپر کی جانب آخری لیگ تھی- ابھی تک بُلز کو امید ہے کہ وہ جلد 13۔1 کا لیول حاصل کر لیں گے - بصورت دیگر 12۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک اور اس کے بعد 11۔1 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے

                کالی لکیریں - بُلش ویج انداز سرخ لکریں - بئیرش چینل یورو / یو ایس ڈی بئیرش سرخ چینل کے اندر ہے جو کہ 13301 کے لیول سے منسوخ ہونے کے بعد کی صورتحال ہے اور یہ طویل مدتی ویج انداز کے اندر ہے - رجحان بئیرش ہے بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ 13۔1 کا لیول دوبارہ حاصل کریں اور اس سے اوپر موجود رہیں تاکہ بڑی اضآفہ کی موو بنا سکیں اور رجحان میں بڑی تبدیلی یہ ہوگی کہ قیمت ویج انداز کا اوپر کی جانب کا بریک آّوٹ کرے - ویج انداز کی ریزسٹنس 1430۔1 - 1450۔1 کے لیولز پر ہے - سرخ چینل کی ریزسٹنس 13۔1 کے لیول پر ہے جب کہ سپورٹ 1235۔1 اور اگلی 12۔1 کے لیول پر ہے

                   
                • #2063 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ &#1585

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ہماری پہلی سپورٹ 6672۔0 {افقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، ڈیسنڈنگ چینل سپورٹ} تک جا رہا ہے جہاں سے مضبوط اضآفہ ہمارے اہم ریزسٹنس لیول 6741۔0 {افقی اوور لیپ ریزسٹنس ، 8۔61 فیصڈ فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک ہو سکتا ہے - سٹاک ایسٹک بھی سپورٹ کی جانب جا رہا ہے سی ایف ڈیز میں تجارت خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے اور آپ کی مجموعی سرمایہ کاری کا نقصان بھی ہو سکتا ہے

                     
                  • #2064 Collapse

                    یورو / جے پی وائے نے اہم سپورٹ کو بئیرش چینل ک

                    انٹری : 60۔125 یہ بہتر کیوں ہے : افقی اوور لیپ ریزسٹنس 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سٹاپ لاس : 10۔126 کیونکہ بہتر کیوں ہے : افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ٹیک پرافٹ : 83۔124 یہ بہتر کیوں ہے : افقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 8۔61 فیصد اور 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                       
                    • #2065 Collapse

                      جی بی پی / سی ایچ ایف نے ریزسٹنس سے واپسی کی ہ&#1746

                      پئیر ہماری پہلی ریزسٹنس سے بئیرش دباو کا سامنا کر رہا ہے اور اچہی موکو کلاوڈ کہ جہاں سے ہمیں مزید تنزلی ہمارے اہم سپورٹ لیول تک متوقع ہے - آر ایس ائی بھی بئیرش ایگزٹ پر نظر رکھے ہوئے ہے انٹری 3267۔1 یہ بہتر اس لئے ہے کہ : افقی اوور لیپ ریزسٹنس ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیشنش سٹاپ لاس : 3430۔1 یہ بہتر اس لئے ہے کہ : افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ٹیک پرافٹ 2955۔1 یہ بہتر اس لئے ہے کہ : افقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

                         
                      • #2066 Collapse

                        سی اے ڈی / جے پی وائے نے اہم سپورٹ سے اضآفہ کی&#1575

                        قیمت نے 67۔82 کے سپورٹ لیول سے اضافہ کیا ہے جہاں سے اس میں مزید اضافہ 49۔83 کے ریزسٹنس لیول تک متوقع ہے - سٹاک ایسٹک نے بھی سپورٹ لیول کے قریب سے اضآفہ کیا ہے - بُلش ڈائیورجنس قیمت کے ساتھ ملی ہے جس سے ہمارے بُلش رجحان میں مزید مضبوطی آئی ہے انٹری : 18۔82 یہ بہتر کیوں ہے : افقی اوور لیپ سپورٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیشنن سٹاپ لاس لیول : 18۔82 یہ بہتر ہے کہ : 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ٹیک پرافٹ : 49۔83 یہ بہتر ہے کہ : افقی پُل بیک ریزسٹنس ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹرسیمنٹ

                           
                        • #2067 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 29 اپریل 2019

                          گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورانیہ میں سونے کے نیچے کی جانب تجارت کی ہے لیکن اس کی اہم سپورٹ 0۔1279 کے لیول پر ہے - سیل نقصان کا سبب ہو سکتی ہے - ہمیں مزید اضافہ کی موو کی توقع ہے اور ممکنہ طور پر اضافہ کے اہداف حاصل ہوں گے

                          پیلی مستطیل - قلیل مدتی ریزسٹنس ایریا - جو کہ اہم سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے سبز مستطیل - پراِئس ایکشن کی بنیاد پر ریزسٹنس سبز مستطیل - پرائس ایکشن کی بنیاد پر ریزسٹنس 2 سبز مستطیل - پرائس ایکس کی بنیاد پر ریزسٹنس 3 سونے کی قیمت اہم سپورٹ لیول 00۔1278 کو ٹیسٹ کر ہی ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اضافہ کے اہداف 30۔1294 ، 95۔1300 اور 00۔1310 پر ہیں - جب تک قیمت 00۔126۵ کے لیول سے اوپر ہے تب تک قلیل مدتی رجحان بُلش ہے - درمیانی کیلٹنر ایوریج {20 ای ایم اے} سپورٹ کے طور پر کام کر رہا ہے - جو کہ مزید اضافہ کی موو کی حمایت میں ہے

                             
                          • #2068 Collapse

                            جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                            جی بی پی / جے پی وائے قلیل مدتی اہم ریزسٹنس 02۔145 کے لیول پر ٹیسٹ کرنے کے لئے تیار ہے اور اس سے اوپر کا بریک آوٹ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 3 87۔148 کے لیول اور اس سے اوپر کی جانب بن رہی ہے اگر 02۔145 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ ہوتا ہے تو جی بی پی / جے پی وائے 00۔146 کے لیول کے قریب ایک اور مضبوط ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرے گا جس کا ٹوٹ جانا اس بات کے لئے ضروری ہے کہ ویوو 3 در اصل بن رہی ہے ۰ اگر ریزسٹنس 00۔146 کے لیول پر اضافہ کے عمل کو روکنے میں کامیاب رہتی ہے تو متبادل صورتحال کے امکانات بھی موجود ہیں لیکن ہم اس کو بعد میں زیر غور لائیں گے آر 3: 145.45 آر 2: 145.05 آر 1: 144.74 پیوٹ : 144.40 ایس 1: 143.98 ایس 2: 143.82 ایس 3: 143.69 تجارتی تجاویز ہم نے پاونڈ میں 00۔144 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس کو بریک ایون 00۔144 تک اوپر کریں گے

                               
                            • #2069 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ 01 مئی 2019

                              ذیادہ قابل ترجیح صورتحال کے مطابق ہم 85۔123 - 05۔124 کے زون میں حتمی تنزلی دیکھیں گے تاکہ ویوو 2 میں تصحیحی تنزلی مکمل ہوسکے اور نئی مضبوط ریلی 85۔126 کے ریزسٹنس لیول اور مزید اوپر 35۔129 کے لیولز تک بنا سکے اسی وجہ سے کمزور ریزسٹنس لیول 17۔125 سے اوپر کی بریک یہ اشارہ دے گی کہ ویوو 2 میں تصحیحی تنزلی پہلے ہی مکمل ہو چُکی ہے اور مضبوطی ریلی کے لئے ویوو 3 بن رہی ہے آر 3: 126.10 آر 2: 125.85 آر 1: 125.18 پیوٹ : 125.00 ایس 1: 124.80 ایس 2: 124.50 ایس 3: 124.09 تجارتی تجاویز ہم یورو میں خرید 05۔124 کے لیول پر یا 20۔125 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #2070 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                                جی بی پی / جے پی وائے قیمت کا بہترین انداز میں اوپر کی جانب لے جا رہا ہے اور یہ جلد ہی 00۔146 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کر لے گا - یہاں سے اوپر کی واضح بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 2 میں تصحیحی تنزلی مکمل ہوئی ہے اور ویوو 3 میں ایک مضبوط ریلی 50۔148 کے ریزسٹنس لیول تک بن رہی ہے جس کے بعد قیمت 50۔151 کے لیول تک اوپر جائے گی اسی وجہ سے ایک متبادل صورتحال بھی ممکن ہے اس متبادل صورتجال کے تحت 00۔146 کے لیول کے قریب کی ریزسٹنس اضآفہ کے عمل کو محدود کرے گی اور قیمت کو نیچے کی جانب بھیجے گی - اس مرتبہ 75۔143 کے لیول پر سپورٹ ٹوٹ جائے گی تاکہ ویوو سی میں تنزلی 05۔141 کے لیول تک بن سکے اور ویوو 2 مکمل ہو سکے - فی الوقت ایسی کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہم متبادل صورتحال کو قابل ترجیح صورتحال پر فوقیت دے سکیں - لیکن یہ ممکن ہے آر 3: 146.65 آر 2: 145.95 آر 1: 145.57 پیوٹ : 145.12 ایس 1: 144.84 ایس 2: 144.39 ایس 3: 144.02 تجارتی تجاویز ہم نے پاونڈ میں 00۔144 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ابھی ہم اپنے سٹاپ لاس کو بریک ایون پر کریں گے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X