Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #196 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کنزیومر کانفڈنس ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی یونٹ لیبر کاسٹ کی سہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی ، بے روزگاری کلیمز اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 62۔113 ریزسٹس 2 : 40۔113 ریزسٹنس 1 : 18۔113 سپورٹ 1 : 91۔112 سپورٹ 2 : 68۔112 112سپورٹ 3 : 46۔


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #197 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا 03 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

      پئیر نے کل بنک آف انگلینڈ کے انٹرسَٹ ریٹ کے فیصلہ کے بعد تنزلی کی موو کی تھی قطع نظر یہ ایک نیوٹرل فیصلہ تھا اور ابھی یہ 2427۔1 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کررہا ہے - جہاں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے موجود ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس موونگ ایوریج سے اوپر ری باونڈ کرتا ہے تو ہمیں 2718۔1 کے لیول کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - جب کہ تنزلی کا ایک اور اضافہ سٹرلنگ کو 2420۔1 کے لیول کو ٹسیٹ کرنے کے لئے لے جائے گا


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2718 / 1.2840 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2527 / 1.2420


         
      • #198 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 فرو&#1585

        آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، اٹلی ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ای ایم آئی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی اور سپین سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0813۔1 مضبوط ریزسٹنس 0806۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0796۔1 انر سیل ایریا : 0786۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0761۔1 انر بائے ایریا : 0736۔1 اوریجنل سپورٹ : 0726۔1 مضبوط سپورٹ : 0716۔1 1بریک آوٹ سیل لیولز : 0709۔


           
        • #199 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 41۔113 ریزسٹس 2 : 19۔113 ریزسٹنس 1 : 97۔112 سپورٹ 1 : 71۔112 سپورٹ 2 : 48۔112 112سپورٹ 3 : 26۔


             
          • #200 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا 03 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

            انڈیکس نے جمعرات کے روز امریکی سیشن میں اپنی بہتری کے عمل میں آضافہ کیا تھا اور ابھی 80۔99 پر ریزسٹنس ٹیسٹ ہورہی ہے - بہرحال یو ایس ڈالر کے حوالے سے مجموعی صورتحال بئیرش ہی ہے اور یہ قیمت کا 00۔99 کے لیول تک نیچے جانا متوقع ہے - بہرحال اگر بُلش امریکہ کی جانب سے این اف پی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد بُلز مضبوط ہوتے ہیں تو ہم 200 ایس ایم اے سے اوپر کی ریلی دیکھ سکتے ہیں


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.80 / 100.36 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 99.46 / 98.98


               
            • #201 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 فرو&#1585

              آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں سنٹکس انویسٹر کانفڈنس ، ریٹیل پی ایم ائی اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لون آفیسر سروے ، لیبر مارکیٹ کی صورتحال کے انڈیکس کی ماہانہ اور مورٹگیج میں بے ضابطیگوں کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0835۔1 مضبوط ریزسٹنس 0828۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0818۔1 انر سیل ایریا : 0808۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0783۔1 انر بائے ایریا : 0758۔1 اوریجنل سپورٹ : 0748۔1 مضبوط سپورٹ : 0738۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0731۔1


                 
              • #202 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اوسط کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لون آفیسر سروے ، لیبر مارکیٹ کی صورتحال کے انڈیکس کی ماہانہ اور مورٹگیج میں بے ضابطیگوں کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 99۔112 ریزسٹس 2 : 77۔112 ریزسٹنس 1 : 55۔112 سپورٹ 1 : 27۔112 سپورٹ 2 : 05۔112 111سپورٹ 3 : 83۔


                   
                • #203 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 فرور&#17

                  جی بی پی / یو ایس ڈی نے یو ایس این ایف پی کی رپورٹ کے بعد کوئی اہم تبدیلی نہیں کی تھی کیونکہ پئیر 2420۔1 کے سپورٹ کے لیول سے اوپر رہا تھا اور ہم ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد سائیڈ وے موو دیکھ رہے ہیں اور یہ اگر 2591۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 2718۔1 کے لیول کی جانب مزید اضافہ کی توقع ہے اور اس صورت حال کا بننا ذیادہ متوقع ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ 2420۔1 کا سپورٹ لیول ابھی بھی قائم ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2591 / 1.2718 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2420 / 1.2274


                     
                  • #204 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 فروری 2017

                    یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے نیچے موجود رہنے میں کامیاب رہا ہے کیونکہ یو ایس این ایف پی سے کوئی ایسی واضح بُلش موو نہیں بنی کہ جو مجموعی رجحان کو قلیل مدتی تناظر میں چینلج کرسکے - نیچے کی جانب ہمیں 45۔99 کے لیول سے نیچے کی بریک کی توقع ہے تاکہ بئیرش رجحان مضبوط ہوسکے لیکن اگر انڈیکس کوئی نیاء لوئیر لوو نہیں بناتا تو ہمیں 36۔100 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے ایک اور ریلی کی توقع ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.80 / 100.36 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 99.46 / 98.98


                       
                    • #205 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 فرو&#1585

                      آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ ٹریڈ بیلنس ، فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، آئی بی ڈی / ٹی ائی پی پی اکنامک آپڑیمیزم ، جالٹ جاب اوپنگ اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج د آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0781۔1 مضبوط ریزسٹنس 0774۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0764۔1 انر سیل ایریا : 0754۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0729۔1 انر بائے ایریا : 0704۔1 اوریجنل سپورٹ : 0694۔1 مضبوط سپورٹ : 0684۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0677۔1


                         
                      • #206 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکٹرز کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، آئی بی ڈی / ٹی ائی پی پی اکنامک آپڑیمیزم ، جالٹ جاب اوپنگ اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 37۔112 ریزسٹس 2 : 15۔112 ریزسٹنس 1 : 93۔111 سپورٹ 1 : 67۔111 سپورٹ 2 : 42۔111 111سپورٹ 3 : 23۔


                           
                        • #207 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا 08 فروری 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ

                          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور ای یو اکنامک فارکاسٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور کروڈ آئل ذخائر کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0728۔1 مضبوط ریزسٹنس 0721۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0711۔1 انر سیل ایریا : 0701۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0676۔1 انر بائے ایریا : 0651۔1 اوریجنل سپورٹ : 0641۔1 مضبوط سپورٹ : 0631۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0624۔1


                             
                          • #208 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکنامک آپٹیمزم ، کرنٹ اکاونٹ ، بنک لینڈنگ کی سالانہ اور بنک آف جاپان کی سمری برائے آپینین ڈیٹا کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور کروڈ ائل کے ذخائر کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 67۔112 ریزسٹس 2 : 45۔112 ریزسٹنس 1 : 23۔111 سپورٹ 1 : 97۔111 سپورٹ 2 : 75۔111 111سپورٹ 3 : 53۔


                               
                            • #209 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا 08 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                              انڈیکس ابھی بھی بُلش انداز میں ہی ہے اور یہ کہ اس کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر سپورٹ حاصل ہے - بہرحال 01۔100 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ خارج از امکان نہیں ہے اور یہ گرین بیک 00۔100 کے لیول تک نیچے اس کو ٹیسٹ کرنے کے لئے آسکتا ہے - اگر یو ایس ڈی ایکس 43۔101 کے لیول کی جانب ریلی کرتا ہے تو ہمیں 00۔102 کے لیول پر رکاوٹ کا بننا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.38 ایچ ون سپورٹ لیولز : 100.01 / 98.98


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #210 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 08 فرور&#17

                                پئیر نے جمعرات کے سیشن میں بنک آف انگلینڈ کے کریسٹن فوربیس کے بیان کے بعد ایک مضبوط ریلی کی تھی جو کہ انٹرسٹ ریٹ میں تبدیلی کے حوالے سے تھا - فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ ابھی 2561۔1 کے لیول کی جانب جارہا ہے - اگر ہم اس لیول سے اوپر بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو ہمیں 2645۔1 کے لیول کی جانب ایک اور ریلی کی توقع ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2561 / 1.2645 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 1.2475 / 1.2414


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X