Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #211 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 09 فرور&#17

    جی بی پی / یو ایس ڈی 2561۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کو ٹیسٹ کررہا ہے اور یہ اس زون سے اوپر کی بریک کی کوشش میں ہے تاکہ 2645۔1 کے لیول تک جاسکے بولیجنر بینڈ 2550۔1 کے لیول کے گرد سکٹر رہا ہے اور یہ مزید اضافہ کی موو کا ممکنہ اشارہ ہے - اگر پئیر پُل بیک کرتا ہے اور 2475۔1 کا لیول توڑ لیتا ہے تو یہ 2414۔1 کے لیول تک آسکتا ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2561 / 1.2645 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2475 / 1.2414


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #212 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا 09 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

      یو ایس ڈی ایکس 00۔100 کے لیول کے گرد تجارت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر مستحکم ہے اگلا ریزسٹنس لیول 43۔101 کے لیول پر ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 39۔102 کے لیول تک جاسکتی ہے - جب کہ 00۔100 کے لیول سے نیچے کی بریک درمیانی مدت کے تناظر میں بئریش رجحان میں مضبوطی کا سبب ہوگی اور آخر کار قیمت 98۔98 کے لیول تک نیچے جاسکتی ہے


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.38 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 100.01 / 98.98


         
      • #213 Collapse

        یوایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 0

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی میشینری ٹول آڈرز کی سالانہ ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ اور کوور میشینری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالانہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی واَئے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 81۔112 ریزسٹس 2 : 59۔112 ریزسٹنس 1 : 37۔112 سپورٹ 1 : 10۔112 سپورٹ 2 : 88۔111 111سپورٹ 3 : 66۔


           
        • #214 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 فرو&#1585

          آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0738۔1 مضبوط ریزسٹنس 0731۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0721۔1 انر سیل ایریا : 0711۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0686۔1 انر بائے ایریا : 0661۔1 اوریجنل سپورٹ : 0651۔1 مضبوط سپورٹ : 0641۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0634۔1


             
          • #215 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 فرو&#1585

            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فرنچ ابتدائی نان فارم پے رول کی سہہ ماہی اور فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، ابتدائی یو او ایم انفالیشن آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0708۔1 مضبوط ریزسٹنس 0701۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0691۔1 انر سیل ایریا : 0681۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0656۔1 انر بائے ایریا : 0631۔1 اوریجنل سپورٹ : 0621۔1 مضبوط سپورٹ : 0611۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0604۔1



               
            • #216 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

              آج ایشیاء میں ٹرٹائیری صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکسیکٹیشن ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 27۔114 ریزسٹس 2 : 05۔114 ریزسٹنس 1 : 82۔113 سپورٹ 1 : 55۔113 سپورٹ 2 : 32۔113 113سپورٹ 3 : 10۔ مشتری ہوشیار باش



                 
              • #217 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سالانہ اور ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی واَئے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 50۔114 ریزسٹس 2 : 31۔114 ریزسٹنس 1 : 10۔114 سپورٹ 1 : 78۔113 سپورٹ 2 : 55۔113 113سپورٹ 3 : 33۔


                   
                • #218 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا 13 فروری کا ڈیلی تجزیہ

                  جی بی پی / یو ایس ڈی 2475۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور میکرو اکنامک رپورٹس کے رپورٹ سے ایک اور ہلکے ہفتہ کے انتظار میں ہے - 200 ایس ایم اے ابھی بھی پئیر کو نیچے کی جانب بھیج رہا ہے اور آنے والے گھنٹوں میں 2561۔1 کے لیول کی جانب واپسی کی موو کی توقع ہے - بہرحال جب تک جی بی پی / یو ایس ڈی بولینجر بینڈ کے اپر بینڈ سے کیپ ہے اس کا 2414۔1 کا لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے



                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2561 / 1.2645 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2475 / 1.2414


                     
                  • #219 Collapse

                    13 فروری، 2017 کے لیے یو ایس ڈی ایکس کا روزآنہ تجز&#

                    یو ایس ڈی ایکس اب بھی ایچ


                    H1 چارٹ کی مزاحمت کی سطح: 101.43 / 102.38 H1 چارٹ کی حمایت کی سطح: 100.01 / 98.98 آج کے ٹریڈنگ کی سفارشات: H1 چارٹ کی بنیاد پر، جگہ فروخت (مختصر) احکامات صرف اسی وقت ہوتی ہے جب امریکی ڈالر انڈیکس ٹوٹ جائے ایک لڑہکتے شمعدان کے ساتھ؛ حمایت کی سطح 100،01 ٹیک منافع 98،98 پر ہے اور سٹاپ لوس 101.03 پر ہے.


                       
                    • #220 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 فرو&#1585

                      آج یورپی مارکیٹ کے کھُلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن بوبا کی ماہانہ رپورٹ اور جرمن ڈبلیو پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0672۔1 مضبوط ریزسٹنس 0665۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0655۔1 انر سیل ایریا : 0645۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0620۔1 انر بائے ایریا : 0595۔1 اوریجنل سپورٹ : 0585۔1 مضبوط سپورٹ : 0575۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0568۔1


                         
                      • #221 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 فرو&#1585

                        آج یورپی مارکیٹ کھُلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ای یو اکنامک فارکاسٹ ، ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، اٹلی ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، جرمن فائنل سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کوور پی پی آئی کی ماہانہ ، پی پی آئی کی ماہانہ اور این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی / آج د آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0651۔1 مضبوط ریزسٹنس 0644۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0634۔1 انر سیل ایریا : 0624۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0599۔1 انر بائے ایریا : 0574۔1 اوریجنل سپورٹ : 0564۔1 مضبوط سپورٹ : 0554۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0547۔1


                           
                        • #222 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کوور پی پی آئی کی ماہانہ ، پی پی آئی کی ماہانہ اور این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 29۔114 ریزسٹس 2 : 07۔114 ریزسٹنس 1 : 84۔113 سپورٹ 1 : 58۔113 سپورٹ 2 : 35۔113 113سپورٹ 3 : 13۔


                             
                          • #223 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا 14 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                            پئیر نے ایک مرتبہ دوبارہ 200 ایس ایم اے سے اوپر بہتری کی موو کی ہے اور کل کے امریکی سیشن میں پاونڈ نے ایک نئی بُلش مضبوطی حاصل کی تھی جس کہ وجہ امریکی ڈالر میں ہونے والی قدرے سیل ہے - فی الوقت کیبل 2561۔1 کا زون ٹیسٹ کررہا ہے اور یہاں ہونے والے بریک آوٹ سے قیمت 2645۔1 کے لیول کی جانب اوپر جائے گی جب کہ پُل بیک سے قیمت 2475۔1 کے سپورٹ لیول تک آسکتی ہے


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2561 / 1.2645 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2475 / 1.2414


                               
                            • #224 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا 14 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                              گرین بیک ابھی بھی قلیل مدتی تناظر میں واضح اضافہ کی موو بنانے کے لئے کسی مضبوط عنصر کی تلاش میں ہے ہم 43۔101 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس دیکھ سکتے ہیں جہاں بریک آوٹ سے بُلز مزید مضبوط ہونگے اور مارکیٹ میں اوپر کی جانب اپنے اگلے ہدف 39۔102 تک جاسکیں گے - بہرحال اگر یو ایس ڈی ایکس پُل بیک کرتا ہے تو یہ 00۔100 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرسکتا ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ لیول پر ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.38 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.01 / 98.98


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #225 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 15 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                                جی بی پی / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبارہ کمزور ہوا ہے اور 2500۔1 کے لیول سے نیچے اس سے کنسولیڈیٹ کیا ہے ہمیں 2450۔1 کے لیول کے گرد اتار چڑھاو کا پرائس ایکشن دیکھ رہے ہیں - اگر یہ 2500۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 2561۔1 کے ریزسٹنس زون تک مزید اضآفہ کی متوقع ہے بہرحال اس موو سے بئیرز عارضی طور پر کمزور ہوجائیں گے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2561 / 1.2645 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2475 / 1.2414


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X