Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #226 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا 15 فروری 2017 کا تجزیہ

    یو ایس ڈی ایکس نے منگل کے روز یلین کی تقریر کے بعد بُلش مضبوطی حاصل کی تھی جو کہ انہوں سے سینٹ کمیٹی میں دئیے تھے - یہ ابھی 40۔101 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کررہا ہے اور یہاں بریک آوٹ سے قیمت 39۔102 کے لیول کی جانب جائے گی اور قلیل مدتی تناظر میں بُلش صورتحال کو مضبوط کرے گی - اگر انڈیکس حالیہ لیول سے پُل بیک کرتا ہے تو ہمیں 00۔100 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے تنزلی کی توقع ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.38 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.01 / 98.98


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #227 Collapse

      یورو ۔ یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 فرو

      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ای سی بی مانیٹری پالیسی اکاونٹس ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور اٹلی ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، مورٹگیج کی بے ضابطگیوں ، ہاوسنگ سٹارٹ ، بے روزگاری کلیمز اور فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بن آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0673۔1 مضبوط ریزسٹنس 0666۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0656۔1 انر سیل ایریا : 0646۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 062ً1۔1 انر بائے ایریا : 0596۔1 اوریجنل سپورٹ : 0586۔1 مضبوط سپورٹ : 0576۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0569۔1


         
      • #228 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 فروری 2017

        انڈیکس ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے لیکن 43۔101 کا ریزسٹنس لیول اضآفہ کی موو کو روکے ہوئے ہے - بہرحال یو ایس ڈی ایکس ابھی بھی موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں انڈیکس کی موو کا اشارہ دے رہا ہے - اگر یہ لیول اوپر کی جانب ٹوٹ جاتا ہے تو 39۔102 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.38 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.01 / 98.98


           
        • #229 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 فرور&#17

          پئیر نے بدھ کے روز بئیرش انداز میں تجارت کی تھی اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے اپنے پرائس ایکشن کو کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں مزید تنزلی کا اشارہ ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 2414۔1 کے لیول سے نیچے بریک کرتا ہے تو ہمیں 2360۔1 کے لیول کی جانب بئیرش تنزلی کی توقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے اور کیبل میں ممکنہ بہتری کا اشارہ دے رہا ہے



          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2480 / 1.2561 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2414 / 1.2360


             
          • #230 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 16 فروری 2017 کا ٹیکنیکل ت&#1580

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، مورٹگیج کی بے ضابطگیوں ، ہاوسنگ سٹارٹ ، بے روزگاری کلیمز ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 39۔114 ریزسٹس 2 : 17۔114 ریزسٹنس 1 : 94۔113 سپورٹ 1 : 67۔113 سپورٹ 2 : 44۔113 113سپورٹ 3 : 22۔


               
            • #231 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 فرو&#1585

              آج یورپی مارکیٹ کھُلنے پر کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز مین کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0720۔1 مضبوط ریزسٹنس 0713۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0703۔1 انر سیل ایریا : 0693۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0668۔1 انر بائے ایریا : 0643۔1 اوریجنل سپورٹ : 0633۔1 مضبوط سپورٹ : 0623۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0616۔1


                 
              • #232 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز مین کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 02۔114 ریزسٹس 2 : 80۔113 ریزسٹنس 1 : 57۔113 سپورٹ 1 : 30۔113 سپورٹ 2 : 08۔113 112سپورٹ 3 : 85۔


                   
                • #233 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا 17 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                  یو ایس ڈی ایکس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیشن میں تنزلی کا رجحان دوبارہ شروع کیا ہے - اگلا ہدف 00۔100 کے لیول پر ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت مزید تنزلی کا دباو لیتے ہوئے 00۔99 کے نفسیاتی لیول تک جاسکتی ہے - بہرحال اگر 43۔101 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو ہمیں مزید اضافہ کی موو 39۔102 کے لیول تک متوقع ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.38 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.01 / 98.98


                     
                  • #234 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا 17 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                    جی بی پی / یو ایس ڈی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد گھوم رہا ہے اور 2561۔1 کا لیول حاصل کرنے کے لئے نئی قوت کی تلاش میں ہے لیکن اس موقع پر بُلز مشکل صورتحال کا شکار ہیں اسی وجہ سے ہم ممکنہ بئیرش رجحان کا بننا خارج از امکان قرار نہیں دے سکتے تاکہ 2414۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ ہوسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں داخل ہورہا ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2480 / 1.2561 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2414 / 1.2360


                       
                    • #235 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 فرو&#1585

                      آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس اور جرمن پی پی آئی کی ماہانہ رپ آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0669۔1 مضبوط ریزسٹنس 0662۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0652۔1 انر سیل ایریا : 0642۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0617۔1 انر بائے ایریا : 0592۔1 اوریجنل سپورٹ : 0582۔1 مضبوط سپورٹ : 0572۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0565۔1


                         
                      • #236 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹریڈ بیلنس اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 50۔113 ریزسٹس 2 : 28۔113 ریزسٹنس 1 : 06۔113 سپورٹ 1 : 78۔112 سپورٹ 2 : 34۔112 112سپورٹ 3 : 44۔


                           
                        • #237 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا 20 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          انڈیکس نے 44۔100 کے لیول کے گرد واپسی کی موو کی ہے اور جو کہ سیلز کی ایک اور موو کے بعد کی صورتحال ہے لیکن ایساء معلوم ہوتا ہے کہ ہم ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی مزید بُلش موو دیکھ سکتے ہیں جس کا ہدف 43۔101 کا ریزسٹنس زون ہوگا - اگر یو ایس ڈی ایکس یہاں بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ 39۔102 کے لیول کی جانب ریلی کرسکتا ہے - جب کہ نیچے کی جانب اہم 84۔99 کا لیول اگلا اہم لیول قرار دے سکتے ہیں


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.38 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.44 / 99.84


                             
                          • #238 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا 20 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                            پئیر نے گزشتہ ہفتہ کا اختتام بئریش انداز میں کیا تھا اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہا تھا جو کہ 2410۔1 کے لیول کی جانب ایک بڑی تنزلی کے بعد کی صورتحال تھی - فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2360۔1 کے لیول کو ٹسیٹ کرنے کے لئے اپنی تنزلی کی موو کو بڑھانے کی کوشش میں ہے لیکن بئیرز کچھ بُلش مضبوطی دیکھ سکتے ہیں اور یہ قدرے تصیحی واپسی کی موو کرسکتے ہیں - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون کے گرد موو کررہا ہے


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2480 / 1.2561 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2414 / 1.2360


                               
                            • #239 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 21 فروری 2017

                              یو ایس ڈی ایکس کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سپورٹ حاصل ہے اور یہ پیر کے روز امریکہ میں تعطیل کی وجہ سے سائیڈ وے انداز میں موجود رہا تھا - 43۔101 کا ریزسٹنس لیول ابھی بھی اوپر کی جانب ایک مشکل ہدف ہے کہ جب تک یو ایس ڈی ایکس موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے - بہرحال اگر انڈیکس 44۔100 کا لیول توڑ لیتا ہے تو ہمیں 84۔99 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.38 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.44 / 99.84


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #240 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 21 فرور&#17

                                جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ایک ڈائنیمک ریزسٹنس بنائی ہے اور ہمیں آنے والے گھنٹوں میں کچھ پُل بیک یا واپسی کی توقع ہے - اگر ایساء ہوتا ہے تو یہ 2414۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے آسکتا ہے اور اس کا ہونا ذیادہ متوقع ہے اور اس سے نیچے کا بریک آوٹ قیمت کو 2360۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے لے جائے گا - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ صورتحال کا شکار ہے اور یہ اس صورتحال کی حمایت میں ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2480 / 1.2561 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2414 / 1.2360


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X