Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #271 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 08 مارچ 2017 کا ٹیکنیکل تج&#1586

    آج جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکٹرز ، اکنانومی واچر سینٹیمنٹ ، فائنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سالانہ ، کرنٹ اکاونٹ ، بنک لینڈنگ کی سالانہ اور فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ ڈالر کے تناظر میں امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ریوائزڈ نان فارم پراڈکٹیوٹی کی سہہ ماہی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 40۔114 ریزسٹس 2 : 18۔114 ریزسٹنس 1 : 95۔113 سپورٹ 1 : 69۔113 سپورٹ 2 : 47۔113 113سپورٹ 3 : 24۔


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #272 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 مار&#1670

      آج یورپی مارکیٹ کھُلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ ٹریڈ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ شامل ہیں جب کہ ڈالر کے تناظر میں امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ریوائزڈ نان فارم پراڈکٹیوٹی کی سہہ ماہی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0623۔1 مضبوط ریزسٹنس 0616۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0606۔1 انر سیل ایریا : 0596۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0571۔1 انر بائے ایریا : 0546۔1 اوریجنل سپورٹ : 0536۔1 مضبوط سپورٹ : 0526۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0519۔1


         
      • #273 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 08 مارچ 2017

        یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد ڈائنیمک سپورٹ حاصل کررہا ہے - اور 39۔102 کے لیول تک جانب کے لئے کسی مضبوط اشارے کی تلاش میں ہے - اگر یہاں بریک آوٹ ہوتا ہے تو بُلز 40۔103 کے لیول کو ٹیسٹ کرتا نظر آئیں گے جو کہ اوپر کی جانب اگلا اہم لیول ہے - 39۔101 کا سپورٹ زون اس تمام عمل میں کمزور ہوسکتا ہے اگر ایسا ہوتا ہے تو قیمت نیچے کی جانب 44۔100 کا لیول بطور اگلا ہدف ٹیسٹ کرسکتی ہے


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 102.39 / 103.40 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 101.39 / 100.44


           
        • #274 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزی برائے 08 مارچ 2017

          جی بی پی / یو ایس ڈی قلیل مدتی تناظر میں 2123۔1 کا لیول ٹیسٹ کرتا معلوم ہوتا ہے کیونکہ ہر طرف کمزوری کے آثار موجود ہیں - پرائس ایکشن 200 ایس ایم اے سے نیچے بئیرز کی حمایت میں چند عمدہ انداز بنا رہا ہے اسی وجہ سے ہم تنزلی کے رجحان کی حمایت میں ہیں - بہرحال اگر پئیر حالیہ لیول پر کچھ ڈیمانڈ یا طلب حاصل کرتا ہے تو یہ 2300۔1 کے نفسیاتی لیول تک جاسکتا ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2300 / 1.2400 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2218 / 1.2123


             
          • #275 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا 09 مارچ 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ

            آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے ولی اہم رپورٹس کم از کم بِڈ ریٹ اور فرنچ فائنل نان فارم پے رولز کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0588۔1 مضبوط ریزسٹنس 0581۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0571۔1 انر سیل ایریا : 0561۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0536۔1 انر بائے ایریا : 0511۔1 اوریجنل سپورٹ : 0501۔1 مضبوط سپورٹ : 0491۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0484۔1


               
            • #276 Collapse

              یو ایس ڈی/ جے پی وائے کا 09 مارچ 2017 کا ٹیکنیکل تجز

              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹولز آڈرز کی سالانہ ، اوسط کیش آمدن کی سالانہ اور ایم 2 منی سٹاک کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 00۔114 ریزسٹس 2 : 78۔114 ریزسٹنس 1 : 55۔114 سپورٹ 1 : 28۔113 سپورٹ 2 : 05۔113 113سپورٹ 3 : 83۔


                 
              • #277 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 09 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                پئیر 22۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش کنسولیڈیشن کررہا ہے کیونکہ 2123۔1 کا سپورٹ زون خریداروں کے لئے ایک مضبوط لیول ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کی جانب جی بی پی / یو ایس ڈی میں اضآفہ کے رجحان کے دوبارہ بننے کا سبب ہوسکتا ہے - بہرحال جب تک پِئیر موونگ ایوریج سے نیچے ہے اور بولیجنر بینڈ سے بہت قریب ہے لہذا یہ 2034۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2300 / 1.2400 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2123 / 1.2034


                   
                • #278 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 مار&#1670

                  آج یورپی مارکیٹ کُھلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی سہہ ماہی بے روزگاری ریٹ ، فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور فی گھنٹہ اوسط آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0640۔1 مضبوط ریزسٹنس 0633۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0623۔1 انر سیل ایریا : 0613۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0588۔1 انر بائے ایریا : 0563۔1 اوریجنل سپورٹ : 0553۔1 مضبوط سپورٹ : 0543۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0536۔1


                     
                  • #279 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بی ایس ائی مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور فی گھنٹہ اوسط آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 80۔115 ریزسٹس 2 : 57۔115 115ریزسٹنس 1 : 34۔ سپورٹ 1 : 06۔115 سپورٹ 2 : 84۔114 114سپورٹ 3 : 61۔


                       
                    • #280 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 13 مارچ 2017 کا ٹیکنیکل تج&#1586

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائیری ایکٹیوٹی کی ماہانہ ، پی پی آئی کی سالانہ اور کوور میشینری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے لیبرمارکیٹ کی صورتحال کے انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 48۔115 ریزسٹس 2 : 25۔115 ریزسٹنس 1 : 03۔115 سپورٹ 1 : 75۔114 سپورٹ 2 : 53۔114 114سپورٹ 3 : 30۔ مشتری ہوشیار باش



                         
                      • #281 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 13 مارچ 2017 کا ٹیکنیکل تج&#1586

                        آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر اہم معاشی رپورٹ اٹلی صنعتی پیداوار کی ہوگی اور امریکہ کی جانب سے لیبرمارکیٹ کی صورتحال کے انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0740۔1 مضبوط ریزسٹنس 0733۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0723۔1 انر سیل ایریا : 0713۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0688۔1 انر بائے ایریا : 0663۔1 اوریجنل سپورٹ : 0653۔1 مضبوط سپورٹ : 0643۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0636۔1


                           
                        • #282 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 مار&#1670

                          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ اور جرمن فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کوور پی پی آئی کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور این ایف آئی کی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو/ یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0701۔1 مضبوط ریزسٹنس 0694۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0684۔1 انر سیل ایریا : 0674۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0649۔1 انر بائے ایریا : 0624۔1 اوریجنل سپورٹ : 0614۔1 مضبوط سپورٹ : 0604۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0597۔1


                             
                          • #283 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کوور پی پی آئی کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور این ایف آئی کی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 43۔115 ریزسٹس 2 : 20۔115 ریزسٹنس 1 : 98۔114 سپورٹ 1 : 71۔114 سپورٹ 2 : 49۔114 114سپورٹ 3 : 26۔


                               
                            • #284 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 مار&#1670

                              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے اہم رپورٹس میں جرمن 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، بے روزگاری چینج کی سہہ ماہی ، اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور فرنچ فائنل سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی اکنامک پراجیکشنز ، کروڈ آئل انونٹریز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور سی پی آئی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو ۔ یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0662۔1 مضبوط ریزسٹنس 0655۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0645۔1 انر سیل ایریا : 0635۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0610۔1 انر بائے ایریا : 0585۔1 اوریجنل سپورٹ : 0575۔1 مضبوط سپورٹ : 0565۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0558۔1


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #285 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی اکنامک پراجیکشنز ، کروڈ آئل انونٹریز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور سی پی آئی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 36۔115 ریزسٹس 2 : 13۔115 ریزسٹنس 1 : 91۔114 سپورٹ 1 : 64۔114 سپورٹ 2 : 42۔114 114سپورٹ 3 : 99۔


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X