Page 2 of 24 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 11 to 20 of 239

Thread: Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say

  1. #11
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    223
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    سونے کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

    ہمارے سابقہ تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 53۔1264 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور یہ کل کے میرے تنزلی کے ہدف 75۔1268 تک پہنچی ہے - 30 ایم ٹائم فریم اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے 00۔1265 کے لیول پر موجود ایکسٹریم سوئنگ لوو سے واپسی نوٹ نوٹ کی گئی ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 15۔1274 اور 15۔1276 کے لیولز ہیں فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,271.15 آر 2: 1,272.20 آر 3: 1,273.60 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,268.00 ایس 2: 1,267.85 ایس 3: 1,265.50 آج کی تجارتی تجاویز : سونے میں مضبوطی ہے - ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں




  2. Forex Game
  3. #12
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    223
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    یورو / این ذیڈ ڈی کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

    فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی اوپر کی جانب موو کررہا ہے - قیمت نے ذیادہ حجم کے ساتھ 5305۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - کل میرا اوپر کی جانب کا ہدف 5270۔1 پر حاصل ہوا تھا - 30 ایم ٹائم فریم میں اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں آپ ورڈ ایکسٹریم کا بریک آوٹ حاصل کیا ہے - جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - صورتحال بُلش ہے - خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں - اہداف 5330۔1 اور 5390۔1 ہے فیبوناسی پیوٹ پوآئنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5265 آر 2: 1.5290 آر 3: 1.5330 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5185 ایس 2: 1.5160 ایس 3: 1.5115 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں




  4. #13
    Senior Member for ex12's Avatar
    Join Date
    Jul 2016
    Posts
    1,573
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    app ne analyse detail me kia hy pr me to forex me new hun to me in analyse ko kese samaj sakta hun or me in ke madad se kesay trade karsata hun.

  5. #14
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    223
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    سونے کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

    ہمارے سابقہ تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 53۔1264 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور یہ کل کے میرے تنزلی کے ہدف 75۔1268 تک پہنچی ہے - 30 ایم ٹائم فریم اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے 00۔1265 کے لیول پر موجود ایکسٹریم سوئنگ لوو سے واپسی نوٹ نوٹ کی گئی ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 15۔1274 اور 15۔1276 کے لیولز ہیں فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,271.15 آر 2: 1,272.20 آر 3: 1,273.60 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,268.00 ایس 2: 1,267.85 ایس 3: 1,265.50 آج کی تجارتی تجاویز : سونے میں مضبوطی ہے - ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں




  6. #15
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    223
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا انٹر

    فی الوقت 3845۔1 اور 3550۔1 کے درمیان کا پرائس زون {جنوری 2009 کا تاریخی باٹم} نے ایک اہم ڈیمانڈ زون بنایا تھا جس پر بُلش ریکوری کے لئے نظر کا ہونا ضروری ہے - بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے اس ہفتہ 2080۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا رہا ہے جب کہ دوسری طرف 2700۔1 کے جانب کا بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کے موقع کے طور پر لینا چاھیے ایس ایل کو 2700۔1 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز ہونا بہتر ہے






  7. #16
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    223
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 27 ستمبر 2016 کے لئے کے ٹیک 

    مئی کی 30 تاریخ کو ایک واضح بُلش منسوحی 6675۔0 کے لیول کے گرد بنی تھی {لوئیر لمٹ برائے موجود چینل}- اسی وجہ سے حالیہ بُلش بریک آوٹ 6860۔0 کے لیول سے اوپر پوا تھا جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بُلش موو 7400۔0 کے لیولز تک متوقع ہے {موجود چینل کی اپر لمٹ} ہے یہ کہ جولائی کی 12 تاریخ کو 7400۔0 اور 7350۔0 کے پرائس زون {موجود چینل کی آپر لمٹ} نے ایک تیز رفتار بئیرش موو 6960۔0 کے لیول کی جانب بنائی تھی کہ جہاں حالیہ بُلش سوئنگ عمل میں آئی تھی فی الوقت 7470۔0 - 7500۔0 کا پرائس زون چارٹ میں موجود چینل کی اپر لمٹ کو ظاہر کررہا ہے جہاں چند ہفتوں قبل ایک درست سیل کی انٹری عمل میں آئی تھی اکتوبر کی 20 تاریخ کو 7245۔0 کا لیول ایک اہم لیول کے طور پر سامنے آیا تھا کہ جس نے این ذید ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اگلی اہم سمت کو بنایا تھا جیساء کہ توقع تھی واضح بئیرش واپسی 7250۔0 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی جہاں ایک درست سیل کا سگنل بنا تھا {پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے} ابتدائی نفع کے اہداف 7070۔0 اور 6970۔0 کے لیولز ہیں یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 7100۔0 کا لیول {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} ایک قلیل مدتی سپورٹ لیول بنا رہا ہے اسی وجہ سے عارضی بُلش ریکوری مزید تنزلی کے عمل سے قبل بنا تھا یہ نوٹ کریں کہ 6960۔0 - 6860۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپورٹ زون ہے جو کہ خڑید کے درست انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 7100۔0 کے لیول سے نیچے کا بئیرش پُل بیک ہوتا ہے




  8. #17
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    223
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    یورو / این ذیڈ ڈی کا 31 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

    فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 5310۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کرریا ہے - 15 ایم ٹائم فریم میں اور مارکیٹ پروفائل کے مطابق میں انٹرا ڈے کمزوری اور ممکنہ ڈسٹرییوشن نوٹ کی ہے جو کہ یورو / این ذیڈ ڈی میں مزید تنزلی کا اشارہ ہے - آج کا پوائنٹ آف کنٹرویل 5333۔1 کے لیول پر ہیے اور قیمت یہاں سے واپس ہوئی ہے - سیل کے مواقع پُل بیک پر دیکھیں - نیچے کی جانب پہلا ہدف 5260۔1 کے لیول پر ہے فیبوناسی پیوٹ پوآئَنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5350 آر 2: 1.5380 آر 3: 1.5420 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5275 ایس 2: 1.5250 ایس 3: 1.5210 آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے ممکنہ مواقع دیکھیں - جو کہ پُل بیک پر ہوں




  9. #18
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    223
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    سونے کا 31 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

    ہمارے آخری تجزیہ سے سونا 80۔1272 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 5 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرے ہوئے میں نے بیک گراونڈ میں ڈسٹریبیوشن نوٹ کی ہے - جو کہ آج سیلز کنندہ کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - آج کا پوائنٹ آف کنٹرول 70۔1276 کے لیول پر ہے - سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں - نیچے کی جانب پہلا ہدف 25۔1267 کے لیول پر ہے -سیل کی پوزیشن لینے کا ایک اچھا لیول 70۔1276 کا لیول ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,280.30 آر 2: 1,281.10 آر 3: 1,282.35 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,277.75 ایس 2: 1,276.96 ایس 3: 1,275.65 آج کی تجارتی تجاویز : سونے میں آج کمزور متوقع ہے سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں



  10. #19
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    223
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 31 اکتوبر کے لئے کا ٹیک

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اوپر جاتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے - جو کہ ابھی سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں اور 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہیں - مزید یہ کہ جب تک 7120۔0 کا لیول سپورٹ کا کردار ادا کررہا ہے تنزلی کی موو محدود ہوگی اور مزید اضافہ 7185۔0 اور 7205۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7185۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7205۔0 کے لیول کی جانب جائے گی متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7075۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 9570۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7120۔0 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز : 0.7185, 0.7205, 0.7255 سپورٹ لیولز : 0.7105, 0.7075, 0.7045




  11. <a href="http://www.mt5.com/">Forex Spain</a>
  12. #20
    Senior Member zayn's Avatar
    Join Date
    Jul 2015
    Location
    bahawalpur
    Posts
    990
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    good dear ya to bhot e achi bat hay ur ya sadqa e jariya hay k apki wajha say bhot say logo ko earning hogy jis say wo profit earn kar sakkai gay wo loss say b buch jain gay unhay apki help say bhot e ziada earning hogy jis say apko wo duao main yaad rakhai gay ur apko b faida hoga

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •