Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #391 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا 01 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    جی بی پی / یو ایس ڈی 2957۔1 کے لیول سے اوپر بریک کی کوشش میں ہے کیونکہ گزشتہ ہفتہ سے بُلز مضبوطی حاصل کررہے ہیں - بہرحال سست انداز میں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی موو ہوئی ہے - اگر یہ لیول اوپر کی جانب ٹّوٹ جاتے ہیں تو یہ 3029۔1 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کرسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر فلیٹ ہورہا ہے اور قدرے سائیڈ وے موو کا اشارہ کررہا ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2957 / 1.3029 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2855 / 1.2652 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2957۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3029۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2887۔1 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #392 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا 01 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

      یو ایس ڈی ایکس نے قلیل مدتی تناظر میں اس ہفتہ کا آغاز سائیڈ وے انداز میں کیا ہے جب کہ بئیرز 83۔98 کے لیول پر کیپ ہیں - 24 اپریل کو بننے والا گیپ مکمل کرنے کے لئے بہتری کی موو بن سکتی ہے جو کہ آنے والے دنوں میں انڈیکس کو 00۔100 کے لیول تک جانے میں مدد فراہم کرے گی - بہرحال اگر انڈیکس 83۔98 کے لیول سے نیچے آتا ہے تو یہ 42۔98 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.28 / 99.97 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.83 / 98.42 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 83۔98 ، ٹیک پرافٹ لیول 42۔98 اور سٹاپ لاس لیول 24۔99 پر ہے

         
      • #393 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا 02 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

        انڈیکس ابھی بھی 83۔98 کے سپورٹ لیول پر ڈیمانڈ حاصل کررہا ہے - اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کی مختصر رینج میں رُکا ہوا ہے - اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ہم 42۔98 کے لیول تک مزید تنزلی دیکھ سکتے ہیں جو کہ ہمارا اگلا ہدف ہے - بہرحال چونکہ ابھی تک بئیرش گیپ مکمل نہیں ہوا ہے لہذا یو ایس ڈی ایکس 28۔99 کے لیول سے اوپر کے بریک آوٹ کی کوشش کرسکتا ہے - تاکہ یہ 00۔100 کا نفسیاتی لیول ٹیسٹ کرسکے Show full picture ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.28 / 99.97 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.83 / 98.42 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئریش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 83۔98 ، ٹیک پرافٹ لیول 42۔98 اور سٹاپ لاس لیول 24۔99 پر ہے

           
        • #394 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          ج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، مانیٹری پالیسی میٹنگ منٹس اور مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے ٹوٹل وہیکل سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیادپر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 49۔112 ریزسٹس 2 : 112.27 ریزسٹنس 1 : 05۔112 سپورٹ 1 : 78۔111 سپورٹ 2 : 56۔111 سپورٹ 3 : 34۔111 مشتری ہوشیار باش:

             
          • #395 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 مئی 2017

            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری کلیمز ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، حتمی مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن حتمی مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ حتمی مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی جب کہ امریکہ کی جانب ٹوٹل وہیکل سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0960۔1 مضبوط ریزسٹنس 0954۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0943۔1 انر سیل ایریا : 0932۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0907۔1 انر بائے ایریا : 0882۔1 اوریجنل سپورٹ : 0871۔1 مضبوط سپورٹ : 0860۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0854۔1

               
            • #396 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا 02 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

              پئیر 2855۔1 کا سپورٹ زون قائم رکھے ہوئے ہے - کیونکہ اس ہفتہ کا آغاذ ذیادہ تر ممالک میں چھٹی کے ساتھ ہوا ہے - 2957۔1 کا ریزسٹنس لیول خریداروں کے لئے ایک بڑی رکاوٹ ہے اور قلیل مدتی تناظر میں مزید اضآفہ روکے ہوئے ہے - اس صورتحال میں ہم 2855۔1 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ دیکھ سکتے ہیں - اور ہمیں 2722۔1 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے Show full picture ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2957 / 1.3029 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2855 / 1.2652 آج کی تجارتی تجاویز ؛ ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2957۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3029۔1 اور سٹاپ لاس لویل 2887۔1 پر ہے

                 
              • #397 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 مئی 2017

                اج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، پی پی ائی کی ماہانہ ، ابتدائی فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی اور جرمن بے روزگاری چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی کا بیان ، کروڈ آئل انونٹریز ، ائی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور اے ڈی پی نام فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس مصروف معاشی کیلنڈر کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0988۔1 مضبوط ریزسٹنس 0982۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0971۔1 انر سیل ایریا : 0960۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0935۔1 انر بائے ایریا : 0910۔1 اوریجنل سپورٹ : 0899۔1 مضبوط سپورٹ : 0888۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0882۔1


                   
                • #398 Collapse

                  یورو - یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 مئی 2017

                  آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر یورپین کمیشن اکنامک فارکاسٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، ایف ای ڈی کی سربراہ یلین کی تقریر ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1032۔1 مضبوط ریزسٹنس 1026۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1015۔1 انر سیل ایریا : 1004۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0979۔1 انر بائے ایریا : 0954۔1 اوریجنل سپورٹ : 0943۔1 مضبوط سپورٹ : 0932۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0926۔1


                     
                  • #399 Collapse

                    یو ایس ڈی ۔ جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائ&#

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 18۔113 ریزسٹس 2 : 97۔112 ریزسٹنس 1 : 74۔112 سپورٹ 1 : 46۔112 سپورٹ 2 : 24۔ً112 سپورٹ 3 : 02۔112


                       
                    • #400 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا 05 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                      جمعرات کے روز آنے والی امریکی فنڈامینٹلز نے سرمایہ کاروں کو مایوس کیا تھا اور ہاوس سے ہیلتھ کئیر کا بل بھی منظور ہوا تھا - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے ایک مضبوط سیل کی موو بنی تھی جس کی وجہ سے قلیل مدتی تناظر میں اضافہ کا عمل رُک سا گیا تھا - ابھی انڈیکس 83۔98 کے سپورٹ لیول پر چھید ڈالنے کی کوشش میں ہے جس سے اس کا ہدف 42۔98 کا لیول ہوگا جو کہ نیچے کی جانب اگلا اہم لیول ہے


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.28 / 99.97 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.83 / 98.42


                         
                      • #401 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 05 مئی 2017

                        جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کامیاب واپسی کی ہے جس کی وجہ امریکی ڈآلر کی کمزوری ہے - پئیر ابھی بھی 28 اپریل کو بننے والی رینج میں رُکا ہوا ہے اور اب اس کا ہدف 2957۔1 کا ریزسٹنس زون ایک مرتبہ دوبارہ ٹیسٹ کرنا ہے - اگر یہ اس لیول سے اوپر بریک آوٹ میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 3029۔1 کے لیول تک مزید اضافہ کی توقع ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2957 / 1.3029 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2855 / 1.2652


                           
                        • #402 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 08 مئ&#1740

                          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سنٹکس انویسٹر کانفڈنس اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے لیبر مارکیٹ کی صورتحال کی ماہانہ اور مورٹگیج کی بے ضابطگیوں کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1016۔1 مضبوط ریزسٹنس 1010۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0999۔1 انر سیل ایریا : 0988۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0963۔1 انر بائے ایریا : 0938۔1 اوریجنل سپورٹ : 0927۔1 مضبوط سپورٹ : 0916۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0910۔1


                             
                          • #403 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کنزیومر کانفڈنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لیبر مارکیٹ کی صورتحال اور مورٹگیج کی بے ضابطگیوں کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 30۔113 ریزسٹس 2 : 09۔113 ریزسٹنس 1 : 86۔112 سپورٹ 1 : 58۔112 سپورٹ 2 : 36۔ً112 سپورٹ 3 : 14۔112


                               
                            • #404 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 08 مئی 2017

                              پئیر کا اپنا بُلش رجحان بڑھانا متوقع ہے اور یہ 3000۔1 کے لیول کی جانب توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی کا 2957۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرنا متوقع ہے - اگلا اہم ریزسٹنس لیول 3029۔1 کے لیول پر ہے جہاں ممکنہ طور پر ہم کچھ بئیرش ردعمل دیکھ سکتے ہیں لیکن مجموعی صورتحال قائم ہے اور ہم آنے والے دنوں میں مزید مضوبطی دیکھ سکتے ہیں - نیچے کی جانب اگلا سپورٹ لیول ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر موجود ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 98.89 / 99.28 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.42 / 97.93


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #405 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 08 مئی 2017

                                یو ایس ڈی ایکس 00۔99 کے لیول سے نیچے اپنا بئیرش رجحان بڑھانے کو کوشش میں ہے - کیونکہ جمعہ کے روز این ایف پی کی اچھی رپورٹ کے باوجود انڈیکس کمزورہوا تھا - ابھی اگلا سپورٹ لیول 42۔98 کے لیول پر ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 93۔97 کے لیول تک جائے گی جہاں واپسی سے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ٹیسٹ ہوسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں اور اس صورتحال کی حمایت میں ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 98.89 / 99.28 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.42 / 97.93


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X