بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 3 of 87 FirstFirst 123451353 ... LastLast
Results 21 to 30 of 863

Thread: Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say

  1. #21
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    963
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    Thanked 18 Times in 17 Posts
    ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیسا کہ اس کی توقع تھی سونے نے 10۔1297 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے انٹرا ڈے خریدار نوٹ کئے ہیں جو کہ خریداروں کے کنڑول میں ہونے کا اشارہ ہے - قیمت کل کے ویلیو ایریا اور پوائنٹ اف کنٹرول سے اوپر ہے لہذا میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں - میں ممکنہ اضافہ کا ہدف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 8۔161 فیصد کو 30۔1299 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,289.85 آر 2: 1,292.60 آر 3: 1,297.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,280.00 ایس 2: 1,278.70 ایس 3: 1,273.50




    فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب موو کررہا ہے - قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 5250۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم اور مارکیٹ پروفائل کے مطابق میں نے انٹرا ڈے کمزوری اور ممکنہ ڈسٹریبیوشن نوٹ کی ہے جو کہ یورو / این ذیڈ ڈی میں ممکنہ تنزلی کا اشارہ ہے - میں نے ایکٹیو سیلرز نوٹ کئے ہیں اور قیمت کل کے کم ترین لیول 5278۔1 سے نیچے ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں- میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد کو 5210۔1 ، 8۔161 فیصد کو 5125۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی پیوٹ پوآئنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5435 آر 2: 1.5475 آر 3: 1.5545 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5300 ایس 2: 1.5260 ایس 3: 1.5195



    Last edited by Aviz; 11-10-2016 at 12:09 PM.

  2. Forex Game
  3. #22
    Senior Member Umairafzal90's Avatar
    Join Date
    Sep 2014
    Location
    Faisalabad
    Posts
    11,451
    Thanks
    0
    Thanked 13 Times in 12 Posts
    Wslam bhai,ap acha kam kr rhay hai lakin bhai ye signals insta forex ki trf say hire kiye gye professional or expert traders detay hai jinhay hum easily follow kr sktay hai.Insta forex trading k sath,traders ko bohat c opportunities b provide krta hai jinsay traders ko kafi faida b hota hai.

  4. #23
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    963
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    Thanked 18 Times in 17 Posts
    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، بے روزگاری ریٹ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، ای سی بی اکنامک بُلیٹن اور سپین بے روزگاری ریٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ائی ، ابتدائی یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی ، بے روزگاری کلیمز ، چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورت جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو/ یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1146۔1 مضبوط ریزسٹنس 1140۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1129۔1 انر سیل ایریا : 1118۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1092۔1 انر بائے ایریا : 1066۔1 اوریجنل سپورٹ : 1055۔1 مضبوط سپورٹ : 1044۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1038۔1





    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ائی ، ابتدائی یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی ، بے روزگاری کلیمز ، چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورت جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 82۔103 ریزسٹس 2 : 62۔103 ریزسٹنس 1 : 42۔103 سپورٹ 1 : 17۔103 سپورٹ 2 : 96۔102 102سپورٹ 3 : 76۔





    بدھ کے روز پئیر میں بہت بُلش موو بنی تھی کیونکہ پاونڈ جمعرات کے روز بنک آف انگلینڈ کی جانب سے میٹنگ کے انتظار میں ہیں - ٹیکنیکل صورتحال کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی 2310۔1 کا ریزسٹنس لیول اوپر کی جانب توڑنے کی کوشش میں ہے جہاں بُلز ممکنہ طور پر 2427۔1 کے لیول کی جانب ریلی کے لئے مضبوطی حآصل کرسکتے ہیں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کرسکتا ہے - لیکن اگر بنک آف انگلینڈ کی جانب سے میٹنگ میں ڈووش صورتحال کا اظہار کیا گیا - تو ہمیں 2155۔1 کے لیول کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے



    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2310 / 1.2427 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2229 / 1.2155 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ اڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2229۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2155۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2299۔1 پر ہے



    Last edited by Aviz; 11-10-2016 at 12:09 PM.

  5. #24
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    963
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    Thanked 18 Times in 17 Posts
    ی بی پی / یو ایس ڈی نے جمعرات کے سیشن میں ایک بڑی اضآفہ کی موو کی تھی جس کہ وجہ یو کے ہائی کورٹ کی بنیاد کا یہ فیصلہ تھا کہ برایگزٹ کے مستقبل کو پارلیمنٹ کے فیصلہ پر چھوڑ دیا جائے جس سے یہ خبریں دم توڑ گئیں کہ تھریسا مئی بغیر پارلیمنٹ کی اجازت کے آڑٹیکل 50 کا اطلاق کرسکتی ہے - اس تمام کے علاوہ بیک آف انگلینڈ کی میٹنگ نے بُلش ٹون کو جاری رکھنے میں مدد فراہم کی تھی اور پئیر نے 2465۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی تھی - اگر ہم اس سے اوپر کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو ہمیں 2605۔1 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے


    ایچ ون چارت ریزسٹنس لیولز : 1.2465 / 1.2605 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2413 / 1.2310 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول2465۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2605۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2325۔1 پر ہے





    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 49۔103 ریزسٹس 2 : 29۔103 ریزسٹنس 1 : 09۔103 سپورٹ 1 : 84۔102 سپورٹ 2 : 63۔102 102سپورٹ 3 : 43۔




    انڈیکس کو 12۔97 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے جو کہ آج امریکی این ایف پی کی رپورٹ سے قبل کی صورتحال ہے - فی الوقت یو ایس ڈی ایکس سکوت کی کوشش میں ہے جو کہ کچھ ایام خسارہ میں رہنے کے بعد کی صورتحال ہے لیکن اس سے اوپر ری باونڈ ہوسکتا ہے کہ اگر این ایف پی کی ریڈنگ توقع سے بہتر آتی ہے بہرحال اگر انڈیکس اس سے نیچے کی بریک کرتا تو اس کا اگلا ہدف 47۔96 کا لیول ہوسکتا ہے



    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.62 / 98.01 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 97.12 / 96.47 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چآرٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے سپورٹ لیول 12۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 47۔96 اور سٹاپ لاس لیول 75۔97 پر ہے


    Last edited by Aviz; 11-10-2016 at 12:08 PM.

  6. #25
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    963
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    Thanked 18 Times in 17 Posts
    جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کنسولیڈیٹ کررہا ہے لیکن یہ 80۔128 کے اہم سپورٹ لیول سے اوپر ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کراس اوور بلش سگنل دے رہا ہے اور آر ایس ائی نے منفی ٹرینڈ لائن کو اوپر کی جانب توڑا ہے - جب تک 80۔1228 کا لیول نیچے کی جانب ٹّوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 35۔130 اور 00۔131 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 55۔130 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 60۔131 کے لیول کی جانب جائے گی متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 95۔127 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 55۔127 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 80۔128 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز 130.55, 131.00, 132 سپورٹ لیولز127.95, 127.55, 126.80





    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کو اوپر کی جانب توڑا ہے اور اضافہ کی موو قائم رکھے ہوئے ہے - آر ایس ائی 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - مزید یہ کہ 7295۔0 کا لیول {4 اور 9 نومبر کا باٹمز} جو کہ اہم سپورٹ لیول ہے تنزلی کی ممکنہ موو کو محدود کرے گا - جب تک 7295۔0 کا سپورٹ لیول قائم ہے مزید اضافہ 7370۔0 اور 7400۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7370۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7400۔0 کے لیول کی جانب جائے گی متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7270۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7230۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7295۔0 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز 0.7370, 0.7400, 0.7450 سپورٹ لیولز 0.7270, 0.7230, 0.7190





    مئی کی 16 تارِیخ کو 3000۔1 کے لیول کی جانب بُلش پُل بیک متوقع تھا کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کا سگنل بن سکے - بہرحال حالیہ کنسولیڈیشن کے دوران بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو عارضی بُلش فکس ایشن 3000۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر عمل میں آئی تھی جس سے 3180۔1 کے لیول کی جانب راہ ہموار ہوئی تھی جہاں واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیولز {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوسکے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری کے اشارے 2830۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے جہاں حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس ہفتہ 2950۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی ڈیلی موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بئریش سائیڈ میں اضآفہ ہوسکے - ابتدائی بئریش اہداف 2670۔1 اور 2580۔1 کے لیولز ہیں بصورت دیگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک سمت میں بریک آوٹ ہوجائے یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر فی الوقت موجود فلیگ انداز کی بالائی لمٹ کو چینلج کررہا ہے جو کہ 3360۔1 - 3400۔1 کے لیولز کے گرد ہیں جہاں ایک اہم ریزسٹنس لیول موجود ہے حالیہ پرائس لیول پر بئریش واپسی متوقع ہے {بنیادی صورتحال} بہرحال 3360۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب ایک تیز رفتار بُلش موو بنا ئے گا {اس کے امکان کم } ہیں





    Last edited by Aviz; 11-10-2016 at 12:08 PM.

  7. #26
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    963
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    Thanked 18 Times in 17 Posts
    یو ایس ڈالر انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی بُلش موو کے ساتھ امریکی الیکشن کے نتائج کے اعلان میں ہے جو کہ 00۔98 کے لیول تک محدود ہونے چاھیے - راستہ صاف ہے اور اگر ہم ہیلری کی فتح دیکھتے ہیں تو ریاست کے اہم ترین علاقوں میں ہو تو انڈیکس 65۔98 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکتا ہے جس کا ہدف 50۔99 کا لیول بطور پہلا ہدف ہوگا - بہرحال اگر ٹرمپ جیت جاتا ہے تو یو ایس ڈی ایکس 00۔94 کے لیول کی جانب تنزلی کرسکتا ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 01۔98 ۔ 65۔98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 62۔97 / 12۔97 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئریش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 62۔97 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 12۔97 اور سٹآپ لاس لیول 12۔98 پر ہے



    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکنانومی واچر سینٹیمنٹ ، بنک لینڈنگ کی سالانہ اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز اور فآئنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - مزید یہ کہ آج شام میں امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج متوقع ہیں لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 25۔104 ریزسٹس 2 : 05۔104 ریزسٹنس 1 : 85۔103 سپورٹ 1 : 60۔103 سپورٹ 2 : 40۔103 103سپورٹ 3 : 20۔ مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے





    ج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ای یو اکنامک فارکاسٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز اور فآئنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - مزید یہ کہ آج شام میں امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج متوقع ہیں لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یورو / یو ایسڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1047۔1 مضبوط ریزسٹنس 1041۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1030۔1 انر سیل ایریا : 1019۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0993۔1 انر بائے ایریا : 0968۔1 اوریجنل سپورٹ : 0957۔1 مضبوط سپورٹ : 0946۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0940۔1 مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے



    Last edited by Aviz; 11-10-2016 at 12:07 PM.

  8. #27
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    963
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    Thanked 18 Times in 17 Posts
    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فرنچ ابتدائی نان فارم پے رول کی سہہ ماہی ، فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0978۔1 مضبوط ریزسٹنس 0972۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0961۔1 انر سیل ایریا : 0950۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0925۔1 انر بائے ایریا : 0900۔1 اوریجنل سپورٹ : 0889۔1 مضبوط سپورٹ : 0878۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0872۔1





    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹولز کی سالانہ ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ ، کوور مشینری آڈرز کی ماہانہ ، بنک آف جاپان کی سمری آف آپنین کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایسڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 71۔105 ریزسٹس 2 : 42۔105 ریزسٹنس 1 : 15۔105 سپورٹ 1 : 81۔104 سپورٹ 2 : 52۔104 104سپورٹ 3 : 25۔




    یو ایسڈی ایکس نے 90۔95 کے لیول پر تازہ کم ترین لیول ٹیسٹ کیا ہے کیونکہ ٹرمپ 2016 کا امریکی الیکشن جیتنے میں کامیاب رہے ہیں - بہرحال وقت کے ساتھ ساتھ انڈیکس اپنے خسارہ کو کم کرنے میں کامیاب رہا تھا اور ابھی ہمیں 65۔98 کے لیول پر ریزسٹنس معلوم ہوتی ہے اور وہ چینلج ہورہی ہے - اگر یو ایس ڈی ایکس یہاں بریک آوٹ کرتا تو ہمیں 08۔99 کے لیول کی جانب اضآفہ کی موو کی توقع ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 98.65 / 99.08 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 98.01 / 97.62


    Last edited by Aviz; 11-10-2016 at 12:07 PM.

  9. #28
    Member riaztrader101's Avatar
    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    107
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    theak hai dear i really want to work with you per is mail main ap na apni koi emial ya fone number nahe batya to main ap se kaisay connect kar skta ho to next please ap apna ko adress zaroor share karian to connect you soon

  10. #29
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    963
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    Thanked 18 Times in 17 Posts

    یو ایسڈی / جے پی وائے کا 11 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکن

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائری صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، پی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سیمنٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایسڈی / جے پیی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 24۔107 ریزسٹس 2 : 12۔107 ریزسٹنس 1 : 91۔106 سپورٹ 1 : 66۔106 سپورٹ 2 : 44۔106 106سپورٹ 3 : 24۔




  11. <a href="http://www.mt5.com/">Forex Spain</a>
  12. #30
    Senior Member Ifx_Analyst's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    963
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    Thanked 18 Times in 17 Posts

    جی بی پی / یو ایسڈی کا 11 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تž

    پئیر نے جمعرات کے روز ایک مضبوطی ریلی کی تھی اور اس کی وجہ امریکی صدر کی پالیسی کے حوالے سے پایا جانے والا تذبذب تھا ہر طرح امریکی ڈالر کی طلب میں اضآفہ ہوا ہے اور ابھی یہ 2546۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کررہا ہے - جہاں بریک آوٹ سے قیمت 2637۔1 کے ریزسٹنس لیول کی جانب جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر حالیہ رجحان میں کمزوری کے اشارے دے رہا ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2546 / 1.2637 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2482 / 1.2413 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2546۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2637۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2455۔1 پر ہے



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •