Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #436 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا 29 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    یو ایس ڈی ایکس کو جمعہ کے روز ہونے والے بُلش موو سے مدد ملی تھی اور 41۔97 کا ریزسٹنس لیول بُلز کو آگے بڑھنے سے روکے ہوئے ہے - اس کے علاوہ 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک ریزسٹنس کے طور پر کام کررہا ہے اور ہمیں یہ توقع ہے کہ خریداروں کے لئے رکاوٹ بنا رہے گا - بہرحال اگر انڈیکس حالیہ لیول سے پُل بیک کرتا ہے تو 90۔96 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے جو کہ اس ہفتہ کا ایک اہم لیول ہے کہ جس پر نظر ہونی ضروری ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 98.11 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.90 / 96.25

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #437 Collapse

      یوایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 3

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، ریٹیل سیلز کی سالانہ ، بے روزگاری ریٹ اور ہاوس ہولڈ سپینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ انڈیکس 20 ایچ پی آئی کی سالانہ ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی واَئے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 42۔111 ریزسٹس 2 : 20۔111 ریزسٹنس 1 : 98۔110 سپورٹ 1 : 73۔110 سپورٹ 2 : 51۔ً110 سپورٹ 3 : 29۔110

         
      • #438 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 30 مئی 2017

        آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ ، فرنچ ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ ، جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ انڈیکس 20 ایچ پی آئی کی سالانہ ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1183۔1 مضبوط ریزسٹنس 1177۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1166۔1 انر سیل ایریا : 1155۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1129۔1 انر بائے ایریا : 1103۔1 اوریجنل سپورٹ : 1092۔1 مضبوط سپورٹ : 1081۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1075۔1


           
        • #439 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا 30 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

          امریکہ میں پیر کے روز میموریل ڈے کے سبب انڈیکس میں سائیڈ وے انداز کی تجارت ہوئی تھی اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے کیپ ہے - گرین بیک میں ہر انداز سے بئیرز ابھی بھی مضبوط ہیں اور یہ کہ ہمیں 90۔96 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے - بہرحال اگر انڈیکس 200 ایس ایم اے سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 11۔98 کے ریزسٹنس لیول تک کی ریلی کی توقع ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 98.11 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.90 / 96.25

             
          • #440 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 30 مئی 2017

            پیر کے روز پئیر میں ایک محدود تجارت رینج بنی تھی جس کی وجہ امریکہ میں تعطیل تھی - 2845۔1 کا لیول ریزسٹنس لیول کیبل میں ایک انٹرا ڈے ریزسٹنس کے طور پر کام کررہا ہے اور یہ نیچے کی جانب کنسولیڈیشن کی توقع ہے تاکہ یہ 2791۔1 کے سپورٹ لیول تک جاسکے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول سے نیچے کی موو کرتا ہے تو یہ 2718۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرسکتا ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2845 / 1.2911 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2791 / 1.2718


               
            • #441 Collapse

              یوایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 3

              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ اور ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ اور شیکاگو پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے دے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 49۔111 ریزسٹس 2 : 27۔111 ریزسٹنس 1 : 05۔111 سپورٹ 1 : 79۔110 سپورٹ 2 : 57۔ً110 سپورٹ 3 : 35۔110

                 
              • #442 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 مئی 2017

                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، ابتدائی اٹلی سی پی آئی کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، جرمن بے روزگاری ریٹ ، فرنچ ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ اور شیکاگو پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے دے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1225۔1 مضبوط ریزسٹنس 1219۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1208۔1 انر سیل ایریا : 1197۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1171۔1 انر بائے ایریا : 1145۔1 اوریجنل سپورٹ : 1134۔1 مضبوط سپورٹ : 1123۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1117۔1

                   
                • #443 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا 31 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                  یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں مشکل کا سامنا کررہا ہے - کیونکہ منگل کے روز بئیرز ہی یو ایس ڈی ایکس کو چلانے والا اہم عنصر رہے تھے - فی الوقت اس کا ہدف 90۔96 کا سپورٹ زون ہے اور اس کا متوقع بئیرش ہدف 25۔96 کا لیول ہے - اوپر کی جانب اگلا ریزسٹنس لیول 41۔97 اور 11۔98 کے لیول پر موجود ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 98.11 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.90 / 96.25

                     
                  • #444 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا 01 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                    پئیر کو بُلز کی جانب سے مضبوطی سے بدھ کے روز حمایت ملی تھی جس کی وجہ مارکیٹ میں ہونے والی امریکی ڈآلر کی کمزوری تھی - 2911۔1 کا ریزسٹنس لیول خریداروں کو روکے ہوئے ہے اور یہ اگر کمزور ہوتا ہے تو ہمیں 2962۔1 کے لیول تک ریلی کی توقع ہے - اس کی بجائے ہم بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں کہ اگر یہ 2845۔1 کے لیول سے نیچے ایک مرتبہ دوبارہ بریک کرتا ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2911 / 1.2962 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2845 / 1.2791

                       
                    • #445 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 02 جون 2017

                      یو ایس ڈی ایکس 90۔96 کے سپورٹ لیول سے اوپر موو قائم رکھنے میں کامیاب رہا تھا کیونکہ بُلز مضبوط ہوئے تھے لیکن اضافہ کا یہ عمل ابھی بھی محدود ہے - 200 ایس ایم اے جو کہ ایچ ون چارٹ میں ہے ابھی بھی قلیل مدتی تناظر ریزسٹنس فراہم کررہا ہے - انڈیکس ممکنہ طور پر 90۔96 کے لیول سے نیچے جاسکتا ہے تاکہ یہ 25۔96 کے سپورٹ لیول تک جاسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 41۔97 11۔98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90۔96 / 25۔96

                         
                      • #446 Collapse

                        یوایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 0

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کنزیومر کانفڈنس اور مانیٹری بیس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم بے روزگاری ریٹ اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یوایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 10۔112 ریزسٹس 2 : 88۔111 ریزسٹنس 1 : 66۔111 سپورٹ 1 : 39۔111 سپورٹ 2 : 18۔ً111 سپورٹ 3 : 96۔110

                           
                        • #447 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 جون 2017

                          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پی پی ائی کی ماہانہ اور سپین بے روزگاری چینج کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم بے روزگاری ریٹ اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1267۔1 مضبوط ریزسٹنس 1261۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1250۔1 انر سیل ایریا : 1239۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1213۔1 انر بائے ایریا : 1187۔1 اوریجنل سپورٹ : 1176۔1 مضبوط سپورٹ : 1165۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1159۔1

                             
                          • #448 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 جون 2017

                            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فائنل سروسز پی ایم ائی ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم آئی اور سپین سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لیبر مارکیٹ کی صورتحال کی ماہانہ ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی اور ریوائزڈ نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1333۔1 مضبوط ریزسٹنس 1326۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1315۔1 انر سیل ایریا : 1304۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1277۔1 انر بائے ایریا : 1250۔1 اوریجنل سپورٹ : 1239۔1 مضبوط سپورٹ : 1228۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1221۔1

                               
                            • #449 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لیبر مارکیٹ کی صورتحال کی ماہانہ ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی اور ریوائزڈ نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 98۔110 ریزسٹس 2 : 77۔110 ریزسٹنس 1 : 55۔110 سپورٹ 1 : 28۔110 سپورٹ 2 : 07۔ً110 سپورٹ 3 : 85۔109

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #450 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 05 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                                پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد تجارت کررہا ہے جب کہ ریزسٹنس لیول 2911۔1 پر ہے جو کہ مزید اضافہ کے عمل کو روکے ہوئے ہے نیچے کی جانب جی بی پی / یو ایس ڈی کو 2845۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کرنا ہوگی تاکہ بئیرش صورتحال دوبارہ بن سکے اور خریداروں کی جانب سے قوت بھی کمزور ہورہی ہے اور یہ کہ اسی وجہ ہم 2911۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن دیکھ سکتے ہیں تاکہ 2962۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوسکے

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2911 / 1.2962 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2845 / 1.2791 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، سپورٹ لیول 2845۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2791۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2900۔1 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X