Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #466 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 09 جون 2017

    پئیر کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر سپورٹ حاصل ہے اور اس کی وجہ علاقائی صورتحال اور برطانیہ میں ہونے والے انتحابات کے نتائج ہیں جو کہ برایگزٹ کے عمل درآمد میں حتمی کردار ادا کرے گا ایک مرتبہ 2962۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹّوٹ جانے سے قیمت 3018۔1 کے لیول کی جانب ریلی کرے گی جب کہ 2892۔1 کے لیول سے نیچے کا پُل بیک قیمت کو 2845۔1 کا زون ٹیسٹ کرنے کے لئے لے جائے گا

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2962 / 1.3018 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2892 / 1.2845 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2892۔1 ، سٹاپ لاس لیول 2845۔1 اور سٹآپ لاس لیول 2939۔1 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #467 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا 09 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

      منگل کے سیشن میں انڈیکس نے مضبوطی حاصل کی تھی اور یہ ابھی 93۔96 کے لیول پر موجود مضبوط ریزسٹنس کو چینلج کررہا ہے جو کہ قیمت کو 41۔97 کے لیول تک لے جائے گی - اگر مرتبہ یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو یہ اوپر کی جانب جائے گا اور آخر کار یہ 00۔98 کے نفسیاتی لیول تک چلا جائے گا - نیچے کی جانب ہمیں 53۔96 کے لیول کی جانب پُل بیک کی توقع ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 96.93 / 97.41 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 96.53 / 96.25 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 53۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 25۔96 اور سٹاپ لاس لیول 21۔97 پر ہے

         
      • #468 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے مشین ٹولز آڈرز ، پی پی ائی اور کوور مشینری آڈرز کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس اور 10 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 75۔110 ریزسٹس 2 : 110.53 ریزسٹنس 1 : 32۔110 سپورٹ 1 : 04۔110 سپورٹ 2 : 83۔109 109سپورٹ 3 : 61۔

           
        • #469 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جون 2017

          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی صنعتی پیداوار کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس اور 10 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1254۔1 مضبوط ریزسٹنس 1248۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1237۔1 انر سیل ایریا : 1226۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1200۔1 انر بائے ایریا : 1174۔1 اوریجنل سپورٹ : 1163۔1 مضبوط سپورٹ : 1152۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1146۔1

             
          • #470 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 جون 2017

            یو ایس ڈی انڈیکس نے گزشتہ ہفتہ کا اختتام ایچ ون چارٹ میں موجود 200 ایس ایم اے سے اوپر قابل قدر اضآفہ کے رجحان کو قائم رکھتے ہوئے کیا تھا ابھی اسکی نظر 75۔97 کے لیول پر ہے جب کہ بُلز مضبوطی حاصل کررہے ہیں جو کہ موجود ہائیر ہائی انداز میں ہے - اس کو حاصل کرنے کے لئے انڈیکس کو 41۔97 کے لیول سے اوپر کی بریک کرنا ہوگی جب کہ پُل بیک سے قیمت 95۔96 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے واپس آسکتی ہے

            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 97.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 97.22 / 96.95 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 41۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔97 اور سٹاپ لاس لیول 07۔97 پر ہے

               
            • #471 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 جون 2017

              جمعرات اور جمعہ کے روز جی بی پی / یو ایسڈ ی نے ایک مضبوط تنزلی کی موو بنائی تھی کیونکہ پئیر 2719۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کی کوشش میں ہے تاکہ پوسٹ الیکشن کم ترین لیول 2660۔1 کو ٹیسٹ کرسکے - برطانیہ کی وزیراعظم، تھریساء مئی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں لہذا کنزرویٹیو پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں - اسی وجہ سے برایگزٹ پر مذاکرات کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال قائم ہے اور یہ کیبل پر دباو بنائے ہوئے ہے

              یچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2826 / 1.2882 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2719 / 1.2660 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2719۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2660۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2778۔1 پر ہے

                 
              • #472 Collapse

                یورو ۔ یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 جون

                آج یورپی مارکیٹ کے اوپن پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، جرمن ذیڈ ای ڈیبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، جرمن ڈبلیو پی ائی کی ماہانہ اور فرنچ نان فارم پے رول کی سہہ ماہی رپورٹ شامل ہے جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1251۔1 مضبوط ریزسٹنس 1245۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1234۔1 انر سیل ایریا : 1223۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1197۔1 انر بائے ایریا : 1171۔1 اوریجنل سپورٹ : 1160۔1 مضبوط سپورٹ : 1149۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1143۔1

                   
                • #473 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بی ایس ائی مینوفکچرنگ انڈیکس ڈیٹا کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 58۔110 ریزسٹس 2 : 35۔110 ریزسٹنس 1 : 15۔110 سپورٹ 1 : 88۔109 سپورٹ 2 : 67۔ً109 سپورٹ 3 : 45۔109

                     
                  • #474 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا 13 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                    انڈیکس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد سپورٹ حاصل کی ہے کیونکہ گرین بیک پیر کے سیشن میں سیل کے دباو میں آیا تھا - اگر یو ایس ڈی ایکس 41۔97 کے ریزسٹنس زون سے اوپر بہترین کرنے مین کامیاب رہتا ہے تو یہ پہلے ہدف 75۔97 تک ریلی کرسکتا ہے لیکن ابھی بھی تنزلی کے موو کے تسلسل کے امکانات موجود ہیں - ایم اے دی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل سے منفی ہورہا ہے اور مزید کمزوری کا اشارہ دے رہا ہے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 97.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 97.22 / 96.95 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈڑز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ،ریزسٹنس لیول 41۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔97 اور سٹاپ لاس لیول 07۔97 پر ہے

                       
                    • #475 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 13 جون 2017

                      پئیر نے اپنے دباو کو نیچے کی جانب بڑھایا ہے اور یہ اگلا اہم لیول 2547۔1 ٹیسٹ کرتا معلوم ہوتا ہے کیونکہ یہ گزشتہ جمعہ کا کم ترین لیول توڑنے میں کامیاب ہوا ہے بہرحال ایک واضح اور بڑی تنزلی کی وجہ سے جی بی پی / یو ایسڈی کچھ واپسی کی موو بنا سکتا ہے تاکہ یہ 2753۔1 کے ریزسٹنس زون تک جاسکے تاکہ کچھ خسارہ کو کم کرسکے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2753 / 1.2826 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2660 / 1.2547 آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2660۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2547۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2773۔1 پر ہے

                         
                      • #476 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا 14 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                        جی بی پی / یو ایس ڈی نے منگل کے سیشن میں ایف ای ڈی کی میٹنگ سے قبل مضبوطی کی موو بنائی ہے کیونکہ پئیر کو پیر کے روز سے بننے والی بہتری کی جانب سے مدد ملی تھی - 2753۔1 کا ریزسٹنس زون خریداروں کے لئے ایک اچھی رکاوٹ ہے لیکن اگر پئیر اس سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو یہ ممکنہ طور پر 2826۔1 کے لیول تک ریلی کرسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اوور باٹ زون میں ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2753 / 1.2826 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2660 / 1.2547

                           
                        • #477 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 14 جون 2017

                          یو ایس ڈی ایکس میں 9 جون سے جاری تصیحی سیشن میں تجارت ہورہی ہے اور یہ ابھی 95۔96 کے لیول کے گرد سپورٹ حاصل کررہا ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک سپورت کا کام کررہا ہے اور ممکنہ طور پر کچھ مضبوطی فراہم کرسکتا ہے کہ یہ 41۔97 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکے - اگر انڈیکس اس لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 75۔97 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 41۔97 / 75۔97 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 95۔96 / 70۔96

                             
                          • #478 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی کا بیان ، ایف او ایم سی اکنامک پراجیکشنز ، کروڈ آئل انونٹریز ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 58۔110 ریزسٹس 2 : 36۔110 ریزسٹنس 1 : 15۔110 سپورٹ 1 : 88۔109 سپورٹ 2 : 67۔ً109 سپورٹ 3 : 45۔109

                               
                            • #479 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 جون 2017

                              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، ائمپلائمنٹ چینج کی سہہ ماہی اور جرمن فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی کا بیان ، ایف او ایم سی اکنامک پراجیکشنز ، کروڈ آئل انونٹریز ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا


                              آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1263۔1 مضبوط ریزسٹنس 1257۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1246۔1 انر سیل ایریا : 1235۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1209۔1 انر بائے ایریا : 1183۔1 اوریجنل سپورٹ : 1172۔1 مضبوط سپورٹ : 1161۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1155۔1

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #480 Collapse

                                یوایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 1

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یوایسڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 14۔110 ریزسٹس 2 : 92۔109 ریزسٹنس 1 : 46۔109 سپورٹ 1 : 44۔109 سپورٹ 2 : 23۔ً109 سپورٹ 3 : 01۔109

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X