Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #511 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس 30 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    یو ایس ڈی ایکس میں ابھی صورتحال بئیرش ہے ہم 77۔95 کے لیول پر بریک اوٹ ہوتا دیکھ رہے ہیں جہاں سے قیمت اگلے سپورٹ لیول 10۔95 تک جائے گی بہرحال اس ہفتہ کی تنزلی کی وجہ سے انڈیکس واپسی کرسکتا ہے اور یہ 24۔96 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے اس سے اوپر کا بریک آوٹ قیمت کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے لے جائے گا


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.77 / 97.20 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.38 / 95.77


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #512 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 جول&#1575

      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی، سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جبکہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورت جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1478۔1 مضبوط ریزسٹنس 1471۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1460۔1 انر سیل ایریا : 1449۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1422۔1 انر بائے ایریا : 1395۔1 اوریجنل سپورٹ : 1384۔1 مضبوط سپورٹ : 1373۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1366۔1

         
      • #513 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کنزیومر کانفڈنس ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، تن کان نان مینوفکچرنگ انڈیکس اور تن کان مینوفکچرنگ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم آئی اور فاِئنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 87۔112 ریزسٹس 2 : 66۔112 ریزسٹنس 1 : 43۔112 سپورٹ 1 : 16۔112 سپورٹ 2 : 94۔ً111 سپورٹ 3 : 72۔111

           
        • #514 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا 03 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

          یو ایس ڈی ایکس نے گزشتہ ہفتہ کا اختتام کمزور انداز میں کیا تھا اور یہ کہ ہمیں کچھ بہتری کی توقع ہے کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد 50۔96 کا لیول ٹیسٹ ہوسکے - اگر انڈیکس 77۔95 کے ریزسٹنس زون سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو صورتحال بن سکتی ہے - اس کے برعکس اگر ہم گزشتہ جمعہ کے کم ترین لیول پر بریک دیکھتے ہیں تو خریداروں کے لئے اگلا اہم لیول 10۔95 پر ہوسکتا ہے

          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.77 / 97.20 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.38 / 95.77 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 77۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 10۔95 اور سٹآپ لاس لیول 42۔96 پر ہے

             
          • #515 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 03 جولا

            جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3000۔1 کے لیول گرد تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور کسی ایسے مضبوط سہارے کی تلاش میں ہے کہ جس کی مدد سے یہ اگلا اہم لیول 3100۔1 پر ٹیسٹ کرسکے جو کہ ایک نفسیاتی لیول ہے - بہرحال اس ہفتہ اضآفہ کا عمل محدود رہے گا اور لیکن یہ صورتحال تب تبدیل ہوسکتی ہے کہ اگر برطانیہ کی جانب سے جی بی پی پئیرز کو حرکت دینے کے لئے کوئی بڑی خبر جاری ہوتی ہے - نیچے کی جانب قریب مدتی سپورٹ 2923۔1 کے لیول پر ہے

            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3011 / 1.3105 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2923 / 1.2756 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3011۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3105۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2918۔1 پر ہے

               
            • #516 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 جول&#1575

              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پی پی ائی کی ماہانہ اور سپین بے روزگاری چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1427۔1 مضبوط ریزسٹنس 1420۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1409۔1 انر سیل ایریا : 1398۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1371۔1 انر بائے ایریا : 1344۔1 اوریجنل سپورٹ : 1333۔1 مضبوط سپورٹ : 1322۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1315۔1


                 
              • #517 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 78۔113 ریزسٹس 2 : 113.55 ریزسٹنس 1 : 33۔113 سپورٹ 1 : 06۔113 سپورٹ 2 : 83۔112 سپورٹ 3 : 112.61


                   
                • #518 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا 04 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                  امریکی کی جانب سے مثبت آئی ایس ایم پی ایم ائی رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد انڈیکس 24۔96 کے لیول سے اوپر کی بریک کی کوشش میں ہے تاکہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر پرائس ایکشن کو کنسولیڈیٹ کرسکے - بہرحال کیونکہ آج تجارتی حجم کے واپس آنے کے امکانات ہیں لہذا گرین بیک ممکنہ طور پر 77۔96 کے لیول کی جانب پُل بیک کرسکتا ہے جو کہ نیچے کی جانب ہمارا اگلا ہدف ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.77 / 97.20 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.38 / 95.77


                     
                  • #519 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 04 جولا&#15

                    پئیر نے پیر کے روز ایک بئریش سیشن بنایا تھا قطع نظر اس بات کے کہ امریکی سیشن میں تجارت حجم کم رہا تھا - اگر ہم 2923۔1 کے لیول سے نیچے کا بریک اوٹ دیکھتے ہیں تو ہمیں 2756۔0 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے لیکن ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاھیے کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے حالیہ رجحان کی حمایت میں ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3011 / 1.3105 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2923 / 1.2756


                       
                    • #520 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 05 جولائی 2017 کا ٹیکنیکل &#1578

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی ائی پی پی اکنامک آپٹیمزم اور فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 54۔113 ریزسٹس 2 : 32۔113 ریزسٹنس 1 : 10۔113 سپورٹ 1 : 82۔112 سپورٹ 2 : 60۔ً112 سپورٹ 3 : 38۔112


                         
                      • #521 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 05 جولا&#15

                        جی بی پی / یو ایس ڈی نے مارکیٹ مین ایک محدود تجارتی سیشن بنایا تھا کیونکہ امریکہ میں تعطیل کے سبب تجارتی حجم کم رہا تھا - 2923۔1 کا سپورٹ لیول چینلج ہوگا تاکہ مزید تنزلی کی موو بن سکے - بہرحال اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ہمیں 2756۔1 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے کہ اگر یہ ایچ ون چارٹ مین 200 ایس ایم اے کو توڑ لیتا ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3011 / 1.3105 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2923 / 1.2756


                           
                        • #522 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا 05 جولائی 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ

                          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی اور سپین سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی ائی پی پی اکنامک آپٹیمزم اور فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1414۔1 مضبوط ریزسٹنس 1407۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1396۔1 انر سیل ایریا : 1385۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1358۔1 انر بائے ایریا : 1331۔1 اوریجنل سپورٹ : 1320۔1 مضبوط سپورٹ : 1309۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1302۔1


                             
                          • #523 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا 05 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                            یو ایس ڈی ایکس نے مارکیٹ میں کم حجم کہ جس کی وجہ امریکہ میں تعطیل تھی ایک نہایت سست انداز میں تجارت کی تھی - 200 ایس ایم اے حالیہ قیمت کے قریب ہے اور اگر موونگ ایوریج کمزور ہوتی ہے تو ہمیں 77۔96 کے لیول تک موو کی توقع ہے - نیچے کی جانب ہدف 77۔95 کے لیول پر ہے


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 96.77 / 97.20 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.38 / 95.77


                               
                            • #524 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 جول&#1575

                              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ای سی بی مانیٹری پالیسی میٹنگ اکاونٹس ، فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ریٹیل پی ایم ائی اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، اے ڈی پی نان فارم پے رول ائمپلائمنٹ چینج اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1401۔1 مضبوط ریزسٹنس 1394۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1383۔1 انر سیل ایریا : 1372۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1345۔1 انر بائے ایریا : 1318۔1 اوریجنل سپورٹ : 1307۔1 مضبوط سپورٹ : 1296۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1289۔1


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #525 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، اے ڈی پی نان فارم پے رول ائمپلائمنٹ چینج اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 63۔113 ریزسٹس 2 : 41۔113 ریزسٹنس 1 : 19۔113 سپورٹ 1 : 91۔112 سپورٹ 2 : 69۔ً112 سپورٹ 3 : 47۔112


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X