Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #556 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 18 جولا&#15

    پئیر نے 3026۔1 کے سپورٹ زون سے اوپر اضافہ کو کنسولیڈیٹ کیا ہے اور 3106۔1 کے لیول سے اوپر کی کوشش میں ہے - اگر ایساء ہوتا ہے تو یہ 3238۔1 کے لیول تک مزید جاسکتا ہے جو کہ پہلا لیول ہے - نیچے کی جانب اگر 3026۔1 کا لیول کمزور ہوتا ہے تو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتی ہے - ایم اے سی ڈی منفی زون میں ہے اور مزید تنزلی کی حمایت میں ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3106 / 1.3238 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3026 / 1.2968 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیول 3106۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3238۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2971۔1 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #557 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 جولائی 2017

      انڈیکس 85۔94 کے ریزسٹنس زون پر کیپ ہے اور اس کا مزید نیچے 16۔94 کے سپورٹ لیول تک آنا متوقع ہے - 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں ابھی بھی نیچے کی جانب ہے اور یہ صورتحال بئیرز کی حمایت میں ہے - اگلا ہدف 16۔94 اور 29۔93 کے لیولز ہوسکتے ہیں - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل ہورہا ہے اور سائیڈ وے موو کی حمایت میں ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.85 / 95.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.16 / 93.29


         
      • #558 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کی پریس کانفرنس ، تمام صنعتوں کی پیداوار کی ماہانہ ، بنک آف جاپان پالیسی ریٹ ، بنک آف جاپان آووٹ لووک رپورٹ ، مانیٹری پالیسی کا بیان اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 43۔112 ریزسٹس 2 : 21۔112 ریزسٹنس 1 : 01۔112 سپورٹ 1 : 73۔111 سپورٹ 2 : 51۔ً111 سپورٹ 3 : 29۔111


           
        • #559 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 جول&#1575

          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ای سی بی کی پریس کانفرنس ، کم از کم بڈ ریٹ ، کرنٹ اکاونٹ اور جرمن پی پی آئی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1583۔1 مضبوط ریزسٹنس 1576۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1565۔1 انر سیل ایریا : 1554۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1527۔1 انر بائے ایریا : 1500۔1 اوریجنل سپورٹ : 1489۔1 مضبوط سپورٹ : 1478۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1471۔1


             
          • #560 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا 20 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

            پئیر نے بدھ کے روز کنسولیڈیشن کے انداز میں ہے اور مزید اضافہ کی موو کے لئے کسی سہارے کی تلاش میں ہے ہمیں ایسی صورتحال کی توقع ہے جس کی وجہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کی موجودہ صورتحال ہے اور اگر ایساء ہوتا ہے تو ہمیں 3106۔1 کے لیول کی مزید اضآفہ کی توقع ہے - اگر یہ اس سے اوپر بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 3238۔1 کا لیول ہوگا


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3106 / 1.3238 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3026 / 1.2968


               
            • #561 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 جول&#1575

              آج یورپ اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1685۔1 مضبوط ریزسٹنس 1678۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1667۔1 انر سیل ایریا : 1656۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1628۔1 انر بائے ایریا : 1600۔1 اوریجنل سپورٹ : 1589۔1 مضبوط سپورٹ : 1578۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1571۔1


                 
              • #562 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 57۔112 ریزسٹس 2 : 36۔112 ریزسٹنس 1 : 15۔112 سپورٹ 1 : 86۔111 سپورٹ 2 : 64۔ً111 سپورٹ 3 : 42۔111


                   
                • #563 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 جولائی 2017

                  جمعرات کے سیشن میں جی بی پی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہوا تھا اور یہ 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کرتا معلوم ہوتا تھا - بہرحال صورتحال ابھی بھی بُلش ہے اور یہ کہ ہم نے ابھی تک نیچے کی جانب کا بریک آوٹ نہیں دیکھا ہے اور ہدف 3037۔1 کے لیول کے گرد ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 3106۔1 کے لیول تک جائے گی


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3037 / 1.3106 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2968 / 1.2882


                     
                  • #564 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا 21 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                    یو ایس ڈی ایکس 16۔94 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کرنے کے لئے کمزور ہوا ہے جس کہ وجہ ٹرمپ سے منسلک خبریں ہیں جو کہ انڈیکس کی تجارت میں ایک اہم کردار ادا کررہی ہیں - امریکی ڈالر کی وآضح کمزوری بڑھ سکتی ہے کہ اگر ہم 16۔94 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں جس سے 29۔93 کا لیول ٹیسٹ ہونے کی راہ ہموار ہوگی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور مزید تنزلی کی حمایت میں ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.85 / 95.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.16 / 93.29


                       
                    • #565 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا 24 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                      انڈیکس قلیل مدتی تناظر میں مضبوط بئیرش موو جاری رکھے ہوئے ہے اور یہ 16۔94 کا سپورٹ لیول توڑتے ہوئے 29۔93 کے لیول تک اس ہفتہ جاری کی کوشش میں ہے - 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں گرین بیک کا انداز بنا رہا ہے اور اضآفہ کا عمل اس لیول تک محدود ہوگا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر فلیٹ ہے اور سائیڈ وے موو کی تلاش میں ہے


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.85 / 95.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.16 / 93.29


                         
                      • #566 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 جول&#1575

                        جب یورپی مارکیٹ شروع ہوگی تو جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ سروسز پی ایم ائی ، فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فلیش سروسز پی ایم ائی ، جرمن فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فلیش سروسز پی ایم ائی اور فرنچ فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں موجودہ ہوم سیلز ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1736۔1 مضبوط ریزسٹنس 1729۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1718۔1 انر سیل ایریا : 1707۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1679۔1 انر بائے ایریا : 1651۔1 اوریجنل سپورٹ : 1640۔1 مضبوط سپورٹ : 1629۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1622۔1


                           
                        • #567 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          آج جاپان میں امریکہ کی جانب سے فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں موجودہ ہوم سیلز ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 46۔111 ریزسٹس 2 : 24۔111 ریزسٹنس 1 : 03۔111 سپورٹ 1 : 76۔110 سپورٹ 2 : 55۔ً110 سپورٹ 3 : 33۔110


                             
                          • #568 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 جول&#1575

                            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجین این بی بی بزنس کلائمیٹ ، جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ اور جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس اور ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی ائی اور ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1694۔1 مضبوط ریزسٹنس 1687۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1676۔1 انر سیل ایریا : 1665۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1637۔1 انر بائے ایریا : 1609۔1 اوریجنل سپورٹ : 1598۔1 مضبوط سپورٹ : 1587۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1580۔1

                               
                            • #569 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے مانیٹری پالیسی میٹنگ کی رپورٹ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس اور ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی ائی اور ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 83۔111 ریزسٹس 2 : 61۔111 ریزسٹنس 1 : 40۔111 سپورٹ 1 : 11۔111 سپورٹ 2 : 90۔ً110 سپورٹ 3 : 68۔110

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #570 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس کا 25 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                                یو ایس ڈی ایکس فی الوقت 00۔94 کے نفسیاتی لیول پر باٹم بنا رہا ہے اور ہمیں تصیحی موو کا ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک بننا متوقع ہے - اگر اس ایریا میں ڈائنیمک ریزسٹنس بنتی ہے تو اس سے 29۔93 کے لیول تک بئیرش راہ بن سکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اس صورتحال کی حمایت میں ہے

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.85 / 95.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.16 / 93.29 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 16۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 29۔93 اور سٹاپ لاس لیول 02۔95 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X