Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #46 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا 18 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل &#1578

    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کرنٹ اکاونٹ اور جرمن پی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0665۔1 مضبوط ریزسٹنس 0659۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0648۔1 انر سیل ایریا : 0637۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0612۔1 انر بائے ایریا : 0587۔1 اوریجنل سپورٹ : 0576۔1 مضبوط سپورٹ : 0565۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0559۔1



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #47 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 18 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#160

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 13۔111 ریزسٹس 2 : 91۔110 ریزسٹنس 1 : 69۔110 سپورٹ 1 : 43۔110 سپورٹ 2 : 21۔109 109سپورٹ 3 : 99۔



         
      • #48 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا 18 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزی&

        یو ایس ڈی انڈیکس مضبوطی کے ساتھ بُلش ہے اور ہم قلیل مدتی تناظر میں کوئی ٹاپ نہیں دیکھ رہے ہیں - فی الوقت یہ 00۔101 کا نفسیاتی لیول چینلج کررہا ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت مزید بُلش موو 74۔101 کے لیول کی جانب بنائے گی بہرحال اگر انڈیکس حالیہ لیول سے پُل بیک کرتا ہے تو ہمیں 92۔99 کے لیول کی جانب تنزلی کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر بُلش صورتحال کی حمایت میں ہے


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2434 / 1.2516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2377 / 1.2254


           
        • #49 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا 21 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل &#1578

          آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے بھی کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0650۔1 مضبوط ریزسٹنس 0643۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0633۔1 انر سیل ایریا : 0623۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0598۔1 انر بائے ایریا : 0573۔1 اوریجنل سپورٹ : 0563۔1 مضبوط سپورٹ : 0553۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0546۔1


             
          • #50 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 21 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#160

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے تمام صنعتوں کی پیداوار کی ماہانہ اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 45۔111 ریزسٹس 2 : 23۔111 ریزسٹنس 1 : 01۔111 سپورٹ 1 : 75۔110 سپورٹ 2 : 53۔110 110سپورٹ 3 : 31۔



               
            • #51 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا 21 نومبر 2016 کے لئے ڈیلی تجزیہ

              یو ایس ڈالر انڈیکس نے میں ایک نان سٹاپ ریلی کا سلسلہ جاری ہے اور مارکیٹ کی ٹون بنارہا ہے کیونکہ ہم 00۔101 کے نفسیاتی لیول سے اوپر کنسولیڈیشن دیکھ رہے ہیں - آخر کار انڈیکس 00۔102 کے لیول تک اس ہفتہ میں جاسکتا ہے کیونکہ سرمایہ کار دسمبر کی میٹنگ میں ایف ای ڈی ریٹ میں اضآفہ کے حوالے سے پُر امید ہیں اگر یو ایس ڈی انڈیکس 74۔101 کے ریزسٹنس لیول کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو اگلا ریزسٹنس لیول 61۔102 کا لیول ہوگا


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.74 / 102.61 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.53 / 99.39


                 
              • #52 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 21 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت&#15

                پئیر اس ہفتہ مزید کمزوری کی کوشش میں ہے ہم پہلے ہی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے بئیرش کنسولیڈیشن دیکھ چکے ہیں - فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2308۔1 کے لیول پر ہر انداز میں ڈیمانڈ حاصل کررہا ہے - جو کہ مزید تنزلی سے قبل کچھ تصیحی موو کرے گا - اگر ہم اس لیول سے نیچے کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو ہمیں 2254۔1 کے لیول کی جانب تنزلی متوقع ہے - جب کہ 2427۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ قیمت کو 2516۔1 کے لیول کی جانب لے جائے گا


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2427 / 1.2516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2306 / 1.2254


                   
                • #53 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس اور موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 25۔111 ریزسٹس 2 : 03۔111 ریزسٹنس 1 : 82۔110 سپورٹ 1 : 55۔110 سپورٹ 2 : 34۔110 110سپورٹ 3 : 12۔ مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے



                     
                  • #54 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 نوم&#1576

                    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس انڈیکس اور جرمن بوبا کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس اور موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0688۔1 مضبوط ریزسٹنس 0681۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0671۔1 انر سیل ایریا : 0661۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0636۔1 انر بائے ایریا : 0611۔1 اوریجنل سپورٹ : 0601۔1 مضبوط سپورٹ : 0591۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0584۔1 مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                       
                    • #55 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا 23 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت&#15

                      پئیر نے اپنے منگل کے اضآفہ میں کمی کی ہے اور ابھی ہم 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیشن دیکھ رہے ہیں جو کہ ایک مرتبہ دوبارہ مل رہی ہے جب کہ 2516۔1 کا ریزسٹنس لیول اس ہفتہ قائم ہے 2396۔1 کے سپورٹ زون سے نیچے کا بریک آوٹ قیمت کو مزید نیچے اگلے ڈیمانڈ لیول 2361۔1 کے لیول تک لے جائے گا - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اس صورتحال کی حمایت میں ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2451 / 1.2516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2396 / 1.2361 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیولز 2451۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2451۔1 اور سٹآپ لاس لیول 2386۔1 پر ہے

                         
                      • #56 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا 23 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزی&

                        یو ایس ڈی ایکس ابھی بھی 101 کے زون کے گرد تجارت کررہا ہے جب کہ یہ نئی تازہ موو بنانے کے لئے قلیل مدتی بنیادوں پر اگلے رجحان کے انتظار میں ہے - اگر انڈیکس 74۔101 کا سپلائی لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 61۔102 کے لیول تک جاسکتا ہے - جہاں اوور باٹ صورتحال بننا شروع ہوسکتی ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے بُلش ہے اور مزید اضآفہ کا اشارہ کررہا ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.74 / 102.61 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.53 / 99.39 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر یو ایس ڈی انڈیکس میں خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیول 74۔101 ، ٹیک پرافٹ لیول 61۔102 اور سٹاپ لاس لیول 87۔100 پر ہے



                           
                        • #57 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا 24 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل &#1578

                          آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجیم این بی بی بزنس کلائمیٹ ، جی ایف کے جرمن کنزیومر کلائمیٹ ، جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ اور جرمن فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0592۔1 مضبوط ریزسٹنس 0585۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0575۔1 انر سیل ایریا : 0565۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0540۔1 انر بائے ایریا : 0515۔1 اوریجنل سپورٹ : 0505۔1 مضبوط سپورٹ : 0495۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0488۔1


                             
                          • #58 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 24 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#160

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 26۔113 ریزسٹس 2 : 04۔113 ریزسٹنس 1 : 81۔112 سپورٹ 1 : 54۔112 سپورٹ 2 : 32۔112 112سپورٹ 3 : 10۔


                               
                            • #59 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا 24 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزی&

                              ایف او ایم سی منٹس سے کوئی اچنبہ کی بات نہیں بنی تھی کہ جو کہ انڈیکس کی بُلش موو کو متاثر کرسکے جو کہ ایک ایکسٹریم زون میں موو کررہا ہے - فی الوقت انڈیکس 74۔101 کا ریزسٹنس لیول توڑنے کی کوشش میں ہے جو کہ انڈیکس کی موو 61۔102 کے لیول کی جانب بڑھ سکتا ہے لیکن اگلے ہفتہ پُل بیک متوقع ہے جو کہ امریکہ میں تھینک گیونگ تعطیلات کے بعد ہوگا


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.74 / 102.61 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.53 / 99.39


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #60 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 24 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت&#15

                                جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد گھوم رہا ہے - کیونکہ پئیر آنے والے دنوں کے لئے اپنی سمت کا تعین کررہا ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ہمیں اس ہفتہ کے اختتام سے قبل کسی ایسے بڑے ایونٹ کی توقع نہیں ہے جو کہ بڑی موو بنا سکے آج کی لیکوڈٹی کمزور ہے -کیونکہ آج امریکہ میں تھینک گیونگ ڈے ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 2451۔1 کا لیول توڑ لیتا ہے توڑ لیتا ہے تو یہ 2516۔۱ کے لیول کی جانب ریلی کرسکتا ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2451 / 1.2516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2396 / 1.2361


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X