Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #721 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، تن کان نان مینوفکچرنگ انڈیکس اور تن کان مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا ان رپورٹس کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں تجارت کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 42۔113 ریزسٹس 2 : 113.20 ریزسٹنس 1 : 98۔112 سپورٹ 1 : 71۔112 سپورٹ 2 : 49۔112 سپورٹ 3 : 27۔112


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #722 Collapse

      یورو/ یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 اکتو

      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا ان رپورٹس کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈ ی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں تجارت کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1864۔1 مضبوط ریزسٹنس 1857۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1846۔1 انر سیل ایریا : 1835۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1807۔1 انر بائے ایریا : 1779۔1 اوریجنل سپورٹ : 1768۔1 مضبوط سپورٹ : 1757۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1750۔1


         
      • #723 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 02 اکتوبر 2017

        یو ایس ڈی ایکس قلیل مدتی تناظر میں ایک تصیحی مرحلہ میں ہے اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے انتظار میں ہے - مزید اضآفہ کی موو اس ہفتہ متوقع ہے کیونکہ پرائس ایکشن بئیرش تسلسل کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے - بہرحال اگر یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 67۔91 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کی توقع ہے


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3460 / 1.33592 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209


           
        • #724 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 02 اکتو&#15

          جی بی پی / یو ایس ڈی فی الوقت ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے تجارت کررہا ہے اور اس کو 3350۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے جو کہ کیبل میں اضافہ کی موو کا سبب بنے گا لیکن تنزلی کا رجحان ابھی بھی قائم ہے - 3309۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک سے ایک اور تنزلی کی موو 3209۔1 کے لیول تک بنے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر قدرے مثبت زون میں موجود ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3460 / 1.33592 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209


             
          • #725 Collapse

            یو رو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 اکت&#160

            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پی پی ائی کی ماہانہ اور سپین کے بے روزگاری کی شرح میں تبدیلی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے ٹوٹل وہیکل سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1789۔1 مضبوط ریزسٹنس 1782۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1771۔1 انر سیل ایریا : 1760۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1732۔1 انر بائے ایریا : 1704۔1 اوریجنل سپورٹ : 1693۔1 مضبوط سپورٹ : 1682۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1675۔1

               
            • #726 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کنزیومر کانفڈنس ، بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے ٹوٹل وہیکل سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 61۔113 ریزسٹس 2 : 113.39 ریزسٹنس 1 : 17۔113 سپورٹ 1 : 89۔112 سپورٹ 2 : 67۔112 سپورٹ 3 : 45۔112

                 
              • #727 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا 03 اکتوبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                انڈیکس 09۔93 کے سپورٹ لیول سے اوپر مضبوط ہے اور یہ 04۔94 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے کیونکہ 200 ایس ایم اے اسے مسلسل قلیل مدتی تناظر میں راستہ فراہم کررہا ہے - اگر انڈیکس 04۔94 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 50۔94 کا سپورٹ لیول ہوگا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر آنے والے گھنٹوں میں سائیڈ وے صورتحال کا اشارہ کررہا ہے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 09۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 04۔94 اور سٹاپ لاس لیول 15۔92 پر ہے

                   
                • #728 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 03 اکتو&#15

                  پیر کے سیشن میں بننے والی سیل آف صورتحال سے پئیر پر اثر ہوا تھا اور یہ 200 ایس ایم اے سے نیچے پرائس ایکشن کو کنسولیڈیٹ کررہا ہے جو کہ ایک ڈائنیمک ریزسٹنس کے طور پر کام کررہا ہے - ابھی تک جی بی پی / یو ایس ڈی 3209۔1 کا سپورٹ لیول ہدف کئے ہوئے ہے جہاں یہ کچھ مضبوطی حاصل کرسکتا ہے - بہرحال ہمیں حالیہ تقصانات کی تلافی کے لئے واپسی کی موو کا بننا متوقع ہے

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3460 / 1.33592 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈر صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3309۔1 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 3209۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3408۔1 پر ہے

                     
                  • #729 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 اکت&#1608

                    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی اور سپین سروسز پی ایم آئی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور اے ڈی پی نان فارم پے رول چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1803۔1 مضبوط ریزسٹنس 1796۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1785۔1 انر سیل ایریا : 1774۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1746۔1 انر بائے ایریا : 1718۔1 اوریجنل سپورٹ : 1707۔1 مضبوط سپورٹ : 1696۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1689۔1


                       
                    • #730 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور اے ڈی پی نان فارم پے رول چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 16۔113 ریزسٹس 2 : 112.94 ریزسٹنس 1 : 72۔112 سپورٹ 1 : 44۔112 سپورٹ 2 : 22۔112 112سپورٹ 3 : 00۔


                         
                      • #731 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 04 اکتوبر 2017

                        یو ایس ڈی ایکس نے منگل کے سیشن میں واپسی کی کامیاب کوشش کی تھی اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکتا ہے جو کہ موجود پرائس لیول کی جانب جارہا ہے - اگر انڈیکس 04۔94 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 58۔94 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - مجموعی صورتحال میں پرائس ایکشن ابھی بھی بُلز کی حمایت میں ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور مزید تنزلی کی حمایت میں ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.04 / 94.58 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67


                           
                        • #732 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 04 اکتو&#15

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا نے مارکیٹ میں ہر طرح سے اپنے نقصانات میں اضافہ کیا ہے اور ابھی یہ ایچ ون چارٹ میں لوئیر لوو انداز بنا رہا ہے 3209۔1 کا سپورٹ زون ابھی ٹیسٹ ہوا ہے اور اگر یہ بئیرز سے ہاتھوں کمزور ہوتا ہے تو یہ پئیر 3121۔1 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے - اوپر کی جانب اضافہ کی موو 200 ایس ایم اے تک محدود ہوگی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی بُلز کی حمایت میں ہیں


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3446 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3209 / 1.3121


                             
                          • #733 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری کلیمز اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 31۔113 ریزسٹس 2 : 113.09 ریزسٹنس 1 : 87۔112 سپورٹ 1 : 60۔112 سپورٹ 2 : 38۔112 112سپورٹ 3 : 16۔

                               
                            • #734 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 اکت&#1608

                              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی معاشی رپورٹس میں ای سی بی مانیٹری پالیسی میٹنگ اکاونٹس ، فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور ریٹیل پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری کلیمز اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جبکہ اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1812۔1 مضبوط ریزسٹنس 1805۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1794۔1 انر سیل ایریا : 1783۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1755۔1 انر بائے ایریا : 1727۔1 اوریجنل سپورٹ : 1716۔1 مضبوط سپورٹ : 1705۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1698۔1

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #735 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 05 اکتوبر 2017

                                انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے تاکہ یہ قلیل مدتی تناظر میں مضبوطی بنا سکے - اس لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو انے والے دنوں میں67۔91 کے سپورٹ لیول تک لے جائے گی - حالیہ لوئیر سوئنگ پر فرکچرل بنا ہے اور ہر لحاظ سے کمزوری کی موو بنا رہا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر میں کوئی خاص موو نہیں ہوئی ہے اور یہ سائیڈ وے یو ایس ڈی انڈیکس میں بنا رہا ہے

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.04 / 94.58 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 04۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 58۔94 اور سٹاپ لاس لیول 50۔93 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X