Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #751 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 11 اکتوبر 2017

    ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم سے نیچے واپسی کررہا ہے جو کہ 04۔94 کے ریزسٹنس لیول پر ہونے والے پُل بیک کے بعد کی صورتحال ہے - قریب ترین سپورٹ لیول 00۔93 کے لیول پر موجود ہے جہاں ہونے والے ری باونڈ / واپسی سے قیمت نئے بلند ترین لیولز تک جاسکتی ہے - بہرحال اگر ہم سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک دیکھتے ہیں تو مزید تنزلی 67۔91 کے لیول تک متوقع ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.04 / 94.58 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #752 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 11 اکتو&#15

      جی بی پی / یو ایسڈی 3195۔1 کے ریزسٹنس لیول کا بریک اّوٹ کررہا ہے اور 3309۔1 کے لیول پر موجود اگلی اہم رکاوٹ تک راہ ہموار کررہا ہے - فی الوقت پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے کیپ ہے - اگر یہ پُل بیک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں نیچے کی جانب 3017۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ ہونے کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت ہے اور بُلز کی حمایت میں ہے


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3195 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2914


         
      • #753 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 اکت&#1608

        آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور فرنچ سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ ائل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، کوور پی پی آئی کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور پی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1921۔1 مضبوط ریزسٹنس 1914۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1903۔1 انر سیل ایریا : 1892۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1864۔1 انر بائے ایریا : 1836۔1 اوریجنل سپورٹ : 1825۔1 مضبوط سپورٹ : 1814۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1807۔1


           
        • #754 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائری صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.96. ریزسٹنس 2 : 112.74. ریزسٹنس 1 : 112.52. سپورٹ 1 : 112.25. سپورٹ 2 : 112.03. سپورٹ 3 : 111.81.


             
          • #755 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 اکتوبر 2017

            انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور اس کو 00۔93 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت قیمت 67۔91 کے لیول پر موجود اگلے ہدف تک جائے گی - مجموعی صورتحال سائیڈ وے ہے اور اسی وجہ سے ہمیں اس موقع پر نئے آڈرز کے حوالے سے محتاط رہنا چاھیے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئیرز کی حمایت میں ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.04 / 94.58 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67


               
            • #756 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 اکتو&#15

              پئیر 3195۔1 کے لیول کے گرد ریزسٹنس کا سامنا کررہا ہے اور یہ پُل بیک کی کوشش میں ہے کیونکہ 200 ایس ایم اے نے یہاں کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ پر طرح سے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے - اگر ایساء ہوتا ہے تو ہمیں 3027۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - اوپر کی جانب 3037۔1 کے لیول کے بریک آوٹ سے قیمت 3309۔1 کے لیول کو اپنا ہدف بنا سکتی ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3195 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2914


                 
              • #757 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 اکت&#1608

                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن فائنل سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکسپیکٹیشنز ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ابتدائیء یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور کوور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1886۔1 مضبوط ریزسٹنس 1879۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1868۔1 انر سیل ایریا : 1857۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1829۔1 انر بائے ایریا : 1801۔1 اوریجنل سپورٹ : 1790۔1 مضبوط سپورٹ : 1779۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1772۔1

                   
                • #758 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکسپیکٹیشنز ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور کوور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.77. ریزسٹنس 2 : 112.55. ریزسٹنس 1 : 112.06. سپورٹ 1 : 111.84. سپورٹ 2 : 111.62. سپورٹ 3 : 111.81.

                     
                  • #759 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اکت&#1608

                    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس اور جرمن ڈبلیو پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس اور ائمپلائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1870۔1 مضبوط ریزسٹنس 1863۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1852۔1 انر سیل ایریا : 1841۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1813۔1 انر بائے ایریا : 1785۔1 اوریجنل سپورٹ : 1774۔1 مضبوط سپورٹ : 1763۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1756۔1


                       
                    • #760 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جبکہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس او ائمپلائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس کا بات ہے آج یو ایس ڈی / جے پی وائے دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.60. ریزسٹنس 2 : 112.38. ریزسٹنس 1 : 112.16. سپورٹ 1 : 111.89. سپورٹ 2 : 111.67. سپورٹ 3 : 111.45.


                         
                      • #761 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 اکتوبر 2017

                        پئیر سائیڈ وے رینج میں موجود ہے اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم سے کیپ ہے - فی الوقت اس کی کوشش تنزلی کی موو کی ہے لیکن ہم 35۔93 کے لیول سے اوپر کی بریک نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں تاکہ یہ 58۔94 کے لیول کی جانب ریلی بنا سکے - اگر یو ایس ڈی ایکس گزشتہ جمعہ کے کم ترین لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو ہمیں 67۔91 کے لیول تک مزید تنزلی کی موو کا بننا متوقع ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.35 / 94.58 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67


                           
                        • #762 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 اکتو&#15

                          پئیر 200 ایس ایم اے سے اوپر اضآفہ کے عمل میں کنسولیڈیٹ کررہا ہے لیکن یہ ابھی 3309۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کررہا ہے - اس ایریا سے اوپر کی بریک سے مزید اضآفہ کا 3373۔1 کے لیول تک بننا متوقع ہے - نیچے کی جانب قریب ترین سپورٹ 3037۔1 کے لیول سے قبل 3216۔1 کے لیول پر موجود ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئیرز کی حمایت میں ہے


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037


                             
                          • #763 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اکت&#1608

                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس اور جرمن ڈبلیو پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس اور ائمپلائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1870۔1 مضبوط ریزسٹنس 1863۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1852۔1 انر سیل ایریا : 1841۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1813۔1 انر بائے ایریا : 1785۔1 اوریجنل سپورٹ : 1774۔1 مضبوط سپورٹ : 1763۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1756۔1


                               
                            • #764 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اکت&#1608

                              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں فائنل کوور سی پی ائی کی سالانہ ، فائنل سی پی آئی کی سالانہ ، ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ اور اٹلی ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی ائی سی لانگ ٹرم پرچیز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یو ٹیلائزیشن ریٹ اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1851۔1 مضبوط ریزسٹنس 1844۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1833۔1 انر سیل ایریا : 1822۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1794۔1 انر بائے ایریا : 1766۔1 اوریجنل سپورٹ : 1755۔1 مضبوط سپورٹ : 1744۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1737۔1


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #765 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی ائی سی لانگ ٹرم پرچیز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یو ٹیلائزیشن ریٹ اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.71. ریزسٹنس 2 : 112.49. ریزسٹنس 1 : 112.27. سپورٹ 1 : 112.00. سپورٹ 2 : 111.78. سپورٹ 3 : 111.56.


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X