Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #856 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری کی جائے گی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.71 ریزسٹنس 2 : 112.49 ریزسٹنس 1 : 112.27 سپورٹ 1 : 112.00 سپورٹ 2 : 111.78 سپورٹ 3 : 111.56

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #857 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 نومبر 2017

      انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم سے سے نیچے بئیرش ہے اور 55۔93 کا سپورٹ لیول ابھی بھی قلیل مدتی تناظر میں مزید بئیرش موو کے لئے رکاوٹ بنا ہوا ہے اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ہمیں مزید تنزلی 12۔93 کے لیول تک متوقع ہے - اوپر کی جانب ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے قریب ترین سپورٹ لیول ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.98 / 94.60 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.55 / 93.12 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے سپورٹ لیول 55۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 12۔93 اور سٹاپ لاس لیول 97۔93 پر ہے

         
      • #858 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 نومب&#15

        پئیر 3195۔1 کے لیول کے گرد ریزسٹنس کا سامنا کررہا ہے اور یہ پُل بیک کی کوشش میں ہے کیونکہ 200 ایس ایم اے نے یہاں کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ پر طرح سے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے - اگر ایساء ہوتا ہے تو ہمیں 3027۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - اوپر کی جانب 3037۔1 کے لیول کے بریک آوٹ سے قیمت 3309۔1 کے لیول کو اپنا ہدف بنا سکتی ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3193۔1 پر ہے

           
        • #859 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 21 نومبر 2017

          انڈیکس ایک رینج میں تجارت کررہا ہے اور یہ 200 ایس ایم اے سے کیپ ہے - اس کے علاوہ پرائس ایکشن کو 55۔93 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے جہاں بُلز امریکی ڈالر کے انڈیکس کو اوپر کی جانب بھیجنے کی کوشش میں ہیں تاکہ یہ موونگ ایوریج سے اوپر کنسولیڈیٹ کرسکے - اگر یہاں بریک اوٹ ہوتا ہے تو ہمیں 60۔94 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی بئیرز کی حمایت میں ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.98 / 94.60 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.55 / 93.12


             
          • #860 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 21 نومب&#15

            پئیر 200 ایس ایم اے سے اوپر کی کنسولیڈیشن کررہا ہے اور یہ بالائی بولیجر بینڈ کو ہر لحاظ سے ٹیسٹ کررہا ہے - اوپر کی جانب اگلا ہدف 3309۔1 کا لیول ہے جہاں سیل کے دباو کا بننا متوقع ہے تاکہ یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - اگر یہ ریزسٹنس لیول کمزور ہوتا ہے تو اگلا ہدف 3360۔1 کے لیول پر موجود ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3360 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3143 / 1.3037


               
            • #861 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 نوم&#1576

              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1801۔1 مضبوط ریزسٹنس 1794۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1782۔1 انر سیل ایریا : 1770۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1742۔1 انر بائے ایریا : 1715۔1 اوریجنل سپورٹ : 1703۔1 مضبوط سپورٹ : 1691۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1684۔1


                 
              • #862 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے تمام صنعتوں کی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ اور امریکہ کی جانب موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.20. ریزسٹنس 2 : 112.98. ریزسٹنس 1 : 112.76. سپورٹ 1 : 112.48. سپورٹ 2 : 112.04. سپورٹ 3 : 111.81.


                   
                • #863 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 نوم&#1576

                  آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس اور جرمن 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، کروڈ ائل انونٹریز ، ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سنٹیمنٹ ، ڈائیورایبل گُڈز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورایبل گڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یوایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1796۔1 مضبوط ریزسٹنس 1789۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1778۔1 انر سیل ایریا : 1767۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1739۔1 انر بائے ایریا : 1711۔1 اوریجنل سپورٹ : 1700۔1 مضبوط سپورٹ : 1689۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1682۔1


                     
                  • #864 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، کروڈ ائل انونٹریز ، ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سنٹیمنٹ ، ڈائیورایبل گُڈز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورایبل گڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یوایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.83. ریزسٹنس 2 : 112.61. ریزسٹنس 1 : 112.39. سپورٹ 1 : 112.11. سپورٹ 2 : 111.89. سپورٹ 3 : 111.67.


                       
                    • #865 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا 22 نومبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                      یو ایس ڈی ایکس 55۔93 کے سپورٹ زون سے بننے والے بہتری کے عمل میں اضآفہ کی کوشش میں ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ایک ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کررہا ہے - اس ایریا کا ایک رکاوٹ بننا متوقع ہے تاکہ یہ قلیل مدتی تناظر میں اپنا بئیرش سفر جاری رکھ سکے - اگر اوپر بیان کی گئی سپورٹ کمزور ہوتی ہے تو ہمارے لئے اگلی اہم رکاوٹ 12۔93 کے لیول پر ہوگی


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز 93.98 / 94.60 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز 93.55 / 93.12


                         
                      • #866 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 22 نومب&#15

                        جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بُلش راہ لئے ہوئے ہے اور اس کا ہدف 3309۔1 کا ریزسٹنس زون ہے جہاں ہمیں قدرے پُل بیک کی توقع ہے کہ تاکہ یہ 23 نومبر کے سیشن میں شروع ہونے والے سائیکل / عمل میں تصیح کرسکے - 3309۔1 کے لیول سے اوپر کے بریک آوٹ سے قیمت 3360۔1 کے زون تک جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3360 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3143 / 1.3037


                           
                        • #867 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ بھی کوئی اہم رپورٹ جاری نہ کرے گا لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے انداز میں تجارت کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 111.80. ریزسٹنس 2 : 111.58. ریزسٹنس 1 : 111.36. سپورٹ 1 : 111.10. سپورٹ 2 : 110.88. سپورٹ 3 : 110.66.


                             
                          • #868 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 اکت&#1608

                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجیم این بی بی بزنس کلائمیٹ ، فلیش سروسز پی ایم ائی ، فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فلیش سروسز پی ایم ائی ، جرمن فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فلیش سروسز پی ایم ائی اور جرمن فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1871۔1 مضبوط ریزسٹنس 1864۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1853۔1 انر سیل ایریا : 1842۔1 ٹارگٹ انر ایریا :1814۔1 انر بائے ایریا : 1787۔1 اوریجنل سپورٹ : 1775۔1 مضبوط سپورٹ : 1764۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1807۔1


                               
                            • #869 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا 23 نومبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                              پئیر ہر لحاظ سے سائیڈ وے انداز میں 200 ایس ایم اے سے اوپر موجود ہے اور یہ کہ اس کا ہدف 3309۔1 کے لیول پر موجود ہے جہاں بُلز مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں تاکہ یہ 3360۔1 کے لیول پر موجود اگلے ہدف تک جاسکے - نیچے کی جانب اگر جی بی پی / یو ایس ڈی موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو یہ 3143۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرسکتا ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3360 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3143 / 1.3037


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #870 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس کا 22 نومبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                                یو ایس ڈی ایکس 55۔93 کے سپورٹ زون سے بننے والے بہتری کے عمل میں اضآفہ کی کوشش میں ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ایک ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کررہا ہے - اس ایریا کا ایک رکاوٹ بننا متوقع ہے تاکہ یہ قلیل مدتی تناظر میں اپنا بئیرش سفر جاری رکھ سکے - اگر اوپر بیان کی گئی سپورٹ کمزور ہوتی ہے تو ہمارے لئے اگلی اہم رکاوٹ 12۔93 کے لیول پر ہوگی


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز 93.98 / 94.60 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز 93.55 / 93.12


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X