Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #871 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 24 نومبر 2017

    یو ایس ڈی ایکس نے بدھ کے روز ایف او ایم سی کے منٹس جاری ہونے کے بعد اپنی تنزلی کے عمل کو بڑھایا تھا - انڈیکس ایک نیاء کم ترین لیول ٹیسٹ کررہا ہے اور یہ 84۔92 کے لیول تک جانے کی کوشش میں ہے کہ اگر یہ 12۔93 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب ہوجاتا ہے - اگر ہم حالیہ لیول سے واپسی دیکھتے ہیں تو یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جاسکتی ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.60 / 93.98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.12 / 92.84


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #872 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 نومب&#15

      جی بی پی / یو ایس ڈی 3300۔1 کے نفسیاتی لیول سے اوپر ہے اور ہائیر ہائیر انداز بنا رہا ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں خریداروں کو مضبوطی فراہم کرے گا اوپر کی جانب اگلا ہدف 3360۔1 کے لیول پر ہے جب کے پُل بیک سے پئیر 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرے گا جہاں سے اوپر کی جانب واپسی عمل میں آسکتی ہے - بہرحال اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو پئیر 3143۔1 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3360 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3143 / 1.3037


         
      • #873 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 111.87. ریزسٹنس 2: 111.65. ریزسٹنس 1: 111.43. سپورٹ 1: 111.75. سپورٹ 2: 110.95. سپورٹ 3: 110.73.


           
        • #874 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 نوم&#1576

          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن ائی ایف او بزنس کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1898۔1 مضبوط ریزسٹنس 1891۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1880۔1 انر سیل ایریا : 1869۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1841۔1 انر بائے ایریا : 1813۔1 اوریجنل سپورٹ : 1802۔1 مضبوط سپورٹ : 1791۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1784۔1


             
          • #875 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 نوم&#1576

            اج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے نیو ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1973۔1 مضبوط ریزسٹنس 1966۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1954۔1 انر سیل ایریا : 1942۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1914۔1 انر بائے ایریا : 1886۔1 اوریجنل سپورٹ : 1874۔1 مضبوط سپورٹ : 1862۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1855۔1


               
            • #876 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایس اپی پی ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں نیو ہوم سیلز کی ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 95۔111 ریزسٹنس 2 : 73۔111 ریزسٹنس 1 : 51۔111 سپورٹ 1 : 25۔111 سپورٹ 2 : 03۔111 سپورٹ 3 : 81۔110


                 
              • #877 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 نومبر 2017

                ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے انڈیکس دباو کا شکار ہے اور یہ کہ 70۔92 کا سپورٹ لیول ہر لحاظ سے قائم ہے اور لوئیر لوو انداز کے بننے کی حمایت میں ہے - اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو 85۔91 کے لیول تک ایک اور تنزلی کی موو بن سکتی ہے - بہرحال اگر یو ایس ڈی ایکس حالیہ لیول سے واپسی میں کامیاب ہوتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 200 ایس ایم اے ہوگا جو کہ 60۔93 کے ریزسٹنس لیول پر موجود ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.60 / 93.98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.70 / 91.85


                   
                • #878 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 نومب&#15

                  پئیر نے جمعہ کے سیشن میں ایک ریلی کی تھی قطع نظر یہ ہے کہ امریکہ میں تعطیل کی وجہ سے مارکیٹ میں لین دین کم رہا تھا - ایچ ون چارٹ کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3360۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کیا ہے اور اسی لیول پر ہمارا ٹیک پرافٹ لیول عمل میں آیا ہے - اگر پرائس ایکشن کی وجہ سے یہ لیول ٹوٹ جاتا ہے تو ہمارا اگلا ہدف 3440۔1 کے لیول پر ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں جارہا ہے اور مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3360 / 1.3440 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3244 / 1.3143


                     
                  • #879 Collapse

                    Umeed krta hun ap khyriay ay hongy. Apka bhut ahukr guzar hun k ap ny yay information share ki. Kafi kuch seekhny ko milla. Me copy trading py kam krta rha hun or beginners k leay bary traders ko copy krty fhna or seekhna beat hta hy
                    • #880 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 28 نومبر 2017

                      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن جی ایف کے کنزیومر کلائمیٹ ، پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ اور جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی/ سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی ائی کی سالانہ ، ایچ پی آئی کی ماہانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور گُڈز ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی کا آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1962۔1 مضبوط ریزسٹنس 1955۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1944۔1 انر سیل ایریا : 1933۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1905۔1 انر بائے ایریا : 1877۔1 اوریجنل سپورٹ : 1866۔1 مضبوط سپورٹ : 1855۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1848۔1


                         
                      • #881 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہیں ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی/ سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی ائی کی سالانہ ، ایچ پی آئی کی ماہانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور گُڈز ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 111.86. ریزسٹنس . 2: 111.64. ریزسٹنس . 1: 111.42. سپورٹ . 1: 111.15. سپورٹ . 2: 110.93. سپورٹ . 3: 110.71.


                           
                        • #882 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا 28 نومبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          یو ایس ڈی ایکس میں بئیرز ایک راہ فراہم کررہے ہیں اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ ہمیں 85۔91 کے لیول تک ایک تنزلی کی موو کی مل سکتی ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ابھی بھی ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے اور اگر اس لیول سے نیچے کی بریک عمل میں آتی ہے تو ہمیں اوپر بیان کئے گئے سپورٹ لیول تک ایک اور تنزلی کی توقع ہے


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.60 / 93.98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.70 / 91.85


                             
                          • #883 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 28 نومب&#15

                            جی بی پی / یو ایس ڈی 13 نومبر کے سیشن سے بُلش انداز میں ہے اور 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں قلیل مدتی تناظر میں ایک راہ فراہم کررہا ہے - جب پئیر 3360۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کا بریک آوٹ کرے گا تو ہمیں 3440۔1 کے لیول تک ایک ریلی کی توقع ہے - جہاں ہونے والے پُل بیک سے قیمت موونگ ایوریج کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بُلش صورتحال کی سپورٹ میں ہے


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3360 / 1.3440 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3244 / 1.3143


                               
                            • #884 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 نوم&#1576

                              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ ، فرنچ ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ اور جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانبسے بیج بُک ، کروڈ آئل انونٹریرز ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور ابتدائی جی ڈی پی پی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1904۔1 مضبوط ریزسٹنس 1897۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1886۔1 انر سیل ایریا : 1875۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1847۔1 انر بائے ایریا : 1819۔1 اوریجنل سپورٹ : 1808۔1 مضبوط سپورٹ : 1797۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1790۔1


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #885 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریٹیل سیلز کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے بیج بُک ، کروڈ آئل انونٹریرز ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور ابتدائی جی ڈی پی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.10. ریزسٹنس 2 : 111.88. ریزسٹنس 1 : 111.66. سپورٹ 1 : 111.40. سپورٹ 2 : 111.18. سپورٹ 3 : 110.96.


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X