Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #946 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا 21 دسمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    انڈیکس کو 30۔93 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں اگلی راہ لینے کے لئے کسی نئے سہارے کی تلاش میں ہے - یو ایس ڈی ایکس کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک راہ فراہم کررہا ہے اور یہ ایساء معلوم ہوتا ہے کہ ہمیں مزید بئیرش موو کی توقع ہے - اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو مزید تنزلی 83۔92 کے لیول تک متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور بُلز کی حمایت میں ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.09 / 94.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.30 / 92.83 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 30۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 83۔92 اور سٹاپ لاس لیول 76۔93 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #947 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 دسمبر 201

      ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد پئیر نے ایک مختصر رینج میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ ابھی 3444۔1 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کررہا ہے - اگر یہ اس رکاوٹ کو توڑنے میں کامیاب ہوتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 3516۔1 کا لیول ہوگا - جہاں بئیرز جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کو نیچے کی جانب بھیجے کے انتظار میں ہیں - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بُلز کی حمایت میں ہیں

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3444 / 1.3516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3234 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3444۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3516۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3372۔1 پر ہے

         
      • #948 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 دسم&#1576

        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ کنزیومر پینڈنگ کی ماہانہ اور جرمن جی ایف کے کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیک ٹیشنز، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، نیو ہوم سیلز ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1901۔1 مضبوط ریزسٹنس 1894۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1883۔1 انر سیل ایریا : 1872۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1844۔1 انر بائے ایریا : 1816۔1 اوریجنل سپورٹ : 1805۔1 مضبوط سپورٹ : 1794۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1787۔1

           
        • #949 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیک ٹیشنز، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، نیو ہوم سیلز ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.88. ریزسٹنس 2 : 113.66. ریزسٹنس 1 : 113.43. سپورٹ 1 : 113.16. سپورٹ 2 : 112.94. سپورٹ 3 : 112.72.

             
          • #950 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 22 دسمب&#15

            جی بی پی / یو ایس ڈی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد کنسولیڈیٹ کررہا ہے - اور یہ کہ ہمیں سال کے باقی بچے دنوں میں سائیڈ وے موو کی توقع ہے کیونکہ مارکیٹ کرسمس کی تعطیلات کی تیاریوں میں ہے اور ساتھ ہی ساتھ نئے سال کی تعطیل بھی ہے - 3444۔1 کے لیول پر اہم لیول موجود ہے اور یہ کہ 3516۔1 کے لیول تک جانے کے لئے اس کا ٹوٹ جانا ضروری ہے

            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3444 / 1.3516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3234 آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3444۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3516۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3372۔1 پر ہے

               
            • #951 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا 22 دسمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

              یو ایس ڈی ایکس تنزلی کی موو بنانے کے لئے ایک مضبوط بریک آوٹ کی تلاش میں ہے - کیونکہ بئیرز 83۔92 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہیں یہ موو اس بات کی تصدیق ہوگی کہ انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ایک ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے - بہرحال اگر یہ واپسی کرتا ہے تو 09۔94 کے لیول تک جاتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 85۔94 کا لیول ہوگا

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.09 / 94.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.30 / 92.83 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 30۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 83۔92 اور سٹاپ لاس لیول 76۔93 پر ہے

                 
              • #952 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 26 دسمبر 2017

                یو ایس ڈی انڈیکس میں بئیرش کنسولیڈیشن کا عمل جاری ہے جو کہ فی الوقت ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کررہی ہے ۰ انڈیکس کو 30۔93 کے لیول کی سپورٹ بھی حاصل ہے جو کہ مزید بئیرش موو کو روکنے میں مدد فراہم کررہا ہے - اور یہ مضبوط سپورٹ فراہم کرے گا تاکہ یہ یقمت 09۔94 کے لیول تک جاسکے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.09 / 94.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.30 / 92.83 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 30۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 83۔92 اور سٹاپ لاس لیول 76۔93 پر ہے

                   
                • #953 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 دسمبر 2017

                  جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی 200 ایس ایم اے کے گرد کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں اگلی راہ لینے کے لئے کسی مضبوط سہارے کی تلاش میں ہے - موونگ ایوریج ایک ڈائنیمک ریزسٹنس کے طور پر پئیر میں کام کررہی ہے اور یہ قیمت کو بئیرش رجحان کی مضبوطی کے لئے نیچے کی جانب بھیجے گی - نیچے کی اہم لیول 3303۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 3234۔1 کے لیول سے قبل موجود ہے

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3444 / 1.3516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3234 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3444۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3516۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3372۔1 پر ہے

                     
                  • #954 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 دسم&#1576

                    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ اور سی بی کنزیومر کانفڈنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1918۔1 مضبوط ریزسٹنس 1911۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1900۔1 انر سیل ایریا : 1889۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1861۔1 انر بائے ایریا : 1833۔1 اوریجنل سپورٹ : 1822۔1 مضبوط سپورٹ : 1811۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1804۔1

                       
                    • #955 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ ا مریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ اور سی بی کنزیومر کانفڈنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذآ امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 85۔113 ریزسٹنس 2 : 63۔113 ریزسٹنس 1 : 40۔113 سپورٹ 1 : 13۔113 سپورٹ 2 : 90۔112 سپورٹ 3 : 68۔112

                         
                      • #956 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 27 دسمبر 2017

                        انڈیکس نے 30۔93 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی کوشش کی ہے لیکن یہ تنزلی کا سفر بڑھانے میں ناکام رہا ہے - 200 ایس ایم اے ابھی بھی یو ایس ڈی ایکس میں مزید آضافہ کا عمل روکے ہوئے ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں ابھی بھی راہ فراہم کررہا ہے - بئیرش قوت کے لئے قریبی ہدف 83۔92 کا لیول ہے جب کہ اوپر کی جانب قریب ترین ریزسٹنس 09۔94 کے لیول پر موجود ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.09 / 94.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.30 / 92.83 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگریو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے سپورٹ لیول 30۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 83۔92 اور سٹاپ لاس لیول 76۔93 پر ہے

                           
                        • #957 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 دسمبر 2017

                          پئیر نے کوئی واضح موو نہیں ہے کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے اوپر اپنا پرائس ایکشن کنسولیڈیٹ کرسکے - تنزلی کی موو کا رسک ذیادہ ہے کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی 3303۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ کو توڑنے کے قریب ہے اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو کیبل کا اگلا ہدف 3234۔1 کا لیول ہوگا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بئیرز کی حمایت میں ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3444 / 1.3516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3234 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3444۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3516۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3372۔1 پر ہے

                             
                          • #958 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 28 دسمبر 2017

                            یو ایس ڈی ایکس 30۔93 کے سپورٹ زون میں بریک آوٹ کررہا ہے اور یہ 83۔92 کا لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - 200 ایس ایم اے ہر لحاظ سے ایک ڈائنیمک ریزسٹنس فراہم کررہا ہے اور یہ توقع ہے کہ اس سال کے اختتام پر قیمت نیچے کی جانب جائے گی - بہرحال اگر یہ واپسی میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 09۔94 کا لیول ہوگا

                            ایچ ون چارٹ ریزستنس لیولز : 09۔94 / 85۔94 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 30۔93 / 83۔92 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 30۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 83۔92 اور سٹاپ لاس لیول 76۔93 پر ہے

                               
                            • #959 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 28 دسمبر 2017

                              جی بی پی / یو ایس ڈی نے 200 ایس ایم اے سے اوپر مضبوطی حاصل کی ہے اور یہ 3444۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جانے کے لئے اپنی راہ لئے ہوئے ہے - اگر یہ لیول ٹوٹ جاتا ہے تو پئیر اگلا ہدف 3516۔1 ٹیسٹ کرسکتا ہے - نیچے کی جانب اہم لیول 3303۔1 کے لیول پر موجود ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت اگلے سپورٹ لیول 3234۔1 تک جاسکتی ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3444 / 1.3516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3234 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3444۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3516۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3372۔1 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #960 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                ج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، ریٹیل سیلز کی سالانہ ، ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور بنک آف جاپان سمری آف آپینین کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، شیکاگو پی ایم ائی ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس . 3: 113.75. ریزسٹنس . 2: 113.53. ریزسٹنس . 1: 113.30. سپورٹ . 1: 113.03. سپورٹ . 2: 112.81. سپورٹ . 3: 112.59.

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X