Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #91 Collapse

    THEAK HAI dear agr ap rozana k signal dain gy to bahter ho ga . per yahan per ap na koi apna link nahe dia agr ap apny fb per koi adress bata dain to bohat bahter ho hamain latest signal lainy main help ho gy
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #92 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 دسمب&#15

      جی بی پی / یو ایس ڈی نے جمعرات کے سیشن میں ایک اور تنزلی کی موو کی تھی اور 2387۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کیا تھا اور فی الوقت یہ اس لیول کے گرد گھوم رہا ہے جو کہ ایک بڑی تنزلی کی موو سے بنا ہے - بہرحال بئیرش رجحان جلد دوبارہ بن سکتا ہے کیونکہ ایچ ون چارٹ میں پرائس ایکشن 200 ایس ایم اے نیچے اچھا کنسولیڈیٹ کررہا ہے - نیچے کی جانب اگلا ہدف 2310۔1 کا لیول ہے


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2450 / 1.2527 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2387 / 1.2310


         
      • #93 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 دسم&#1576

        ج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن بوبا کی ماہانہ رپورٹ اور جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ فائنل سروسز پی ایم ائی کی ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0506۔1 مضبوط ریزسٹنس 0499۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0489۔1 انر سیل ایریا : 0479۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0454۔1 انر بائے ایریا : 0429۔1 اوریجنل سپورٹ : 0419۔1 مضبوط سپورٹ : 0409۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0402۔1 مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے



           
        • #94 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے ٹریڈ بیلنس کی جب کہ امریکہ کی جانب سے فلیش سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 13۔117 ریزسٹس 2 : 90۔117 ریزسٹنس 1 : 67۔117 سپورٹ 1 : 39۔117 سپورٹ 2 : 16۔117 116سپورٹ 3 : 93۔ مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے



             
          • #95 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 دسم&#1576

            آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کرنٹ اکاونٹ اور جرمن پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0455۔1 مضبوط ریزسٹنس 0448۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0438۔1 انر سیل ایریا : 0428۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0403۔1 انر بائے ایریا : 0378۔1 اوریجنل سپورٹ : 0368۔1 مضبوط سپورٹ : 0358۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0351۔1


               
            • #96 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

              آج ایشیاء میں جاپان کی اجنب بنک آف جاپان کی پریس کانفرنس ، مانیٹری پالیسی کا بیان ، بنک آف جاپان پالیسی ریٹ کی رپورٹ جاری ہوگی ۔ جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 89۔117 ریزسٹس 2 : 31۔117 ریزسٹنس 1 : 10۔117 سپورٹ 1 : 85۔117 سپورٹ 2 : 65۔116 116سپورٹ 3 : 69۔


                 
              • #97 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 دسمبر 2016

                پیر کے روز یو ایس ڈی ایکس کو 56۔102 کے سپورٹ ملی تھی جو کہ ایک مضبوط ڈیمانڈ زون ہونے کی وجہ سے کرسمس سے قبل خریداروں کو مضبوط کرے گا - اگلا ریزسٹنس لیول 98۔103 کے لیول پر اور اگر انڈیکس 56۔102 کے لیول سے نیچے کمزور ہوتا ہے تو یہ 40۔101 کے سپورٹ لیول تک جاسکتا ہے - جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 103.98 / 104.69 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 102.56 / 101.40


                   
                • #98 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 دسمب&#15

                  جی بی پی / یو ایس ڈی نے پیر کے سیشن میں جمعہ کے روز ہونے والی اضافہ کی موو کو کمزور کیا ہے اور فی الوقت یہ 2387۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کررہا ہے - ہمیں اوپر کی جانب ری باونڈ کی توقع ہے تاکہ یہ تصیحی رجحان دوبارہ بن سکے لیکن یہ بات ذہن میں رہے کہ کل کے سیشن میں پئیر نے نیاء کم ترین لیول بنایا تھا اور ہمیں 2327۔1 کے لیول کی ایک اور تنزلی کی توقع ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2462 / 1.2564 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2387 / 1.2327


                     
                  • #99 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایکٹوٹی انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز اور موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 27۔118 ریزسٹس 2 : 04۔118 ریزسٹنس 1 : 81۔117 سپورٹ 1 : 52۔117 سپورٹ 2 : 29۔117 117سپورٹ 3 : 06۔


                       
                    • #100 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 دسم&#1576

                      آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس اور بیلجیم این بی بی بزنس کلائمیٹ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز اور موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0439۔1 مضبوط ریزسٹنس 0433۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0423۔1 انر سیل ایریا : 0413۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0389۔1 انر بائے ایریا : 0365۔1 اوریجنل سپورٹ : 0355۔1 مضبوط سپورٹ : 0345۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0339۔1


                         
                      • #101 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، سی بی لینڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ ، ایچ پی آئی کی ماہانہ ، فائنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، ڈائیورایبل گُڈز آڈر کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز ، فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 15۔118 ریزسٹس 2 : 92۔117 ریزسٹنس 1 : 69۔117 سپورٹ 1 : 41۔117 سپورٹ 2 : 18۔117 116سپورٹ 3 : 95۔


                           
                        • #102 Collapse

                          یورو/ یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 دسمب

                          آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، ای سی بی اکنامک بُلیٹن اور جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، سی بی لینڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ ، ایچ پی آئی کی ماہانہ ، فائنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، ڈائیورایبل گُڈز آڈر کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز ، فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0487۔1 مضبوط ریزسٹنس 0480۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0470۔1 انر سیل ایریا : 0460۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0435۔1 انر بائے ایریا : 0410۔1 اوریجنل سپورٹ : 0400۔1 مضبوط سپورٹ : 0390۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0383۔1


                             
                          • #103 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 22 دسمبر 2016

                            یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں سائیڈ وے رینج میں رُکا ہوا ہے اور یہ 26۔102 کا سپورٹ لیول قائم رکھے ہوئے ہے ہمیں ابھی بھی 98۔103 کے لیول کی جانب اضآفہ کی موو متوقع ہے جہاں بریک آوٹ ہونے سے قیمت 69۔104 کے لیول کی جانب جاسکتی ہے انڈیکس ایک مرتبہ دوبارہ 200 ایس ایم اے ٹیسٹ کرسکتا ہے اور اگر یہ نیچے کی جانب کنسولیڈیٹ کرتا ہے تو یہ سپورٹ 40۔101 کے لیول پر بن سکتی ہے



                               
                            • #104 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 دسم&#1576

                              آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ کنزیومر کانفڈنس کی ماہانہ اور جی ایف کے جرمن کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ اور نیو ہوم سیلز کی رپورٹس جاری ہونگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0489۔1 مضبوط ریزسٹنس 0482۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0472۔1 انر سیل ایریا : 0462۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0437۔1 انر بائے ایریا : 0412۔1 اوریجنل سپورٹ : 0402۔1 مضبوط سپورٹ : 0392۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0385۔1 مشتری ہوشیار باش



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #105 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ اور نیو ہوم سیلز کی رپورٹس جاری ہونگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 07۔118 ریزسٹس 2 : 84۔117 ریزسٹنس 1 : 61۔117 سپورٹ 1 : 35۔117 سپورٹ 2 : 12۔117 116سپورٹ 3 : 89۔ مشتری ہوشیار باش



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X