Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1051 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 31 جنوری 2018

    پئیر 4280۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی کررہا ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جانے کے لئے ایک اور تنزلی کی موو کررہا ہے - یہ انڈیکیٹرز کیبل میں ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کرسکتے ہیں اور اگر ایساء ہوتا ہے تو 4280۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس لیول کمزور ہوسکتا ہے تاکہ یہ 4393۔1 کے لیول تک مزید اضآفہ کرسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئیرز کی حمایت میں ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4280 / 1.4393 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4060 / 1.3937 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4280۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4393۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4168۔1 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1052 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا 31 جنوری 2018 کا ڈیلی تجزیہ

      یو ایس ڈی ایکس 25 جنوری سے ابتک ایک بہتری کے عمل سے گزر رہا ہے اور یہ ایساء معلوم ہوتا ہے کہ ہم ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک ایک اور اضآفہ کی موو دیکھ سکتے ہیں - اس موو سے قلیل مدتی تناظر میں بئیرش رجحان مضبوط ہوگا کیونکہ اگر انڈیکس موونگ ایوریج کے گرد پُل بیک کرتا ہے تو 36۔89 کے سپورٹ زون تک جاسکتا ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

         
      • #1053 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        اج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، ریٹیل سیلز کی سالانہ ، بے روزگاری ریٹ اور ہاوس ہولڈ سپینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس اور ایس اینڈ پی ۔ سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.57. ریزسٹنس 2 : 109.35. ریزسٹنس 1 : 109.14. سپورٹ 1 : 108.86. سپورٹ 2 : 108.65. سپورٹ 3 : 108.45.

           
        • #1054 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 فرو&#1585

          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، بے روزگاری کلیمز ، ابتدائی لیبر یونٹ کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2480۔1 مضبوط ریزسٹنس 2473۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2461۔1 انر سیل ایریا : 2449۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2420۔1 انر بائے ایریا : 2391۔1 اوریجنل سپورٹ : 2379۔1 مضبوط سپورٹ : 2367۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2360۔1


             
          • #1055 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، بے روزگاری کلیمز ، ابتدائی لیبر یونٹ کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 89۔109 ریزسٹنس 2 : 67۔109 ریزسٹنس 1 : 46۔109 سپورٹ 1 : 15۔109 سپورٹ 2 : 96۔108 سپورٹ 3 : 76۔108


               
            • #1056 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 فروری 2018

              پئیر نے 200 ایس ایم اے سے اوپر ہونے والے خسارے کو بہتر کیا ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ مزید اضافہ کرتے ہوئے 4280۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکتا ہے - یہ ایریا بئیرش رجحان کی مضبوطی کا سبب ہوگا کیونکہ یہ 4393۔1 کے لیول سے قبل ایک پُل بیک کرسکتا ہے - نیچے کی جانب 200 ایس ایم اے ایک اہم سپورٹ لیول ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4280 / 1.4393 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4060 / 1.3937


                 
              • #1057 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 02 فروری 2018

                ایچ ون چارٹ میں انڈیکس ابھی بھی 200 ایس ایم اے سے نیچے تجارت کررہا ہے اور ہر اعتبار سے 00۔89 کا لیول ایک اہم لیول ہے قلیل مدتی تناظرمیں سائیڈ وے موو کا بننا متوقع ہے اور ایک مضبوط موو بنانے کے لئے انڈیکس کسی مضبوط سہارے کی تلاش میں ہے - اگر 25 جنوری کا کم ترین لیول کمزور ہوتا ہے تو یہ 88۔87 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                   
                • #1058 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 02 فرور&#17

                  جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر بُلش انداز میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ 4280۔1 کے لیول تک جائے گا تاکہ یہ مزید اضافہ کرتے ہوئے یہ 4393۔1 کے زون تک جاسکے - آنے والے کئی دنوں کے لئے بُلش تسلسل کا رہنا متوقع ہے - اگر یہ اوپر بیان کئے گئے لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 4393۔1 کا لیول ہوگا

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4280 / 1.4393 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4060 / 1.3937 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4280۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4393۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4168۔1 پر ہے

                     
                  • #1059 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 فرو&#1585

                    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ ، سپین بے روزگاری چینج کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، ریوائرڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج ، اوسط کیش آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2568۔1 مضبوط ریزسٹنس 2560۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2548۔1 انر سیل ایریا : 2536۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2506۔1 انر بائے ایریا : 2476۔1 اوریجنل سپورٹ : 2464۔1 مضبوط سپورٹ : 2452۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2444۔1

                       
                    • #1060 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، ریوائرڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج ، اوسط کیش آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 110.12. ریزسٹنس 2 : 109.90. ریزسٹنس 1 : 109.69. سپورٹ 1 : 109.36. سپورٹ 2 : 109.19. سپورٹ 3 : 108.99.

                         
                      • #1061 Collapse

                        AOA. kiya ap is thread me daily trade signals diya karen gy? kindly update me on this ager aisa hai tu me zaror yahan is me participate karon gi kion me bhi trader hon aur is tarah ho sakta hai hmary yahan kisi ko inform kerny se kisi ka bhala ho jaye aur hmari practice bhi ho jaye gi
                         
                        • #1062 Collapse

                          bhot sari third parties jo signal daiti hai commodities or pairs k baray mai tu us ko mai itna bolo ga ap un ko follow nahi karain gay es tarha na tu ap mehnat karo gay na he ap analysis kar sako gay k market ka trend kiay hai or market ki kiya position ho sakti hai es leye behtar hai ap apny analysis or learning ko importance dain
                           
                          • #1063 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء مین جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹوں میں لون آفیسر سروے ، مورٹگیج کے بے ضابطگیوں ،آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 110.50. ریزسٹنس. 2: 110.28. ریزسٹنس . 1: 110.07. سپورٹ . 1: 109.80. سپورٹ 2: 109.59. سپورٹ . 3: 109.37.

                               
                            • #1064 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 05 فروری 2018

                              یو ایس ڈی این ایف پی کی رپورٹ نے ہر انداز میں یو ایس ڈالر انڈیکس کو ایک اضافہ فراہم کیا تھا اور اس کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جانے میں مدد فراہم کی تھی - 36۔89 کا لیول ٹوٹ جانا ضروری ہے کہ قیمت 63۔90 کے لیول تک جاسکے اور یہ موو قلیل مدتی تنآظر میں بلش رجحان کو مضبوط کرے گی - نیچے کی جانب قریب سپورٹ 88۔87 کے لیول پر موجود ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1065 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 فروری 2018

                                پئیر 4280۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر اپنا پرائس ایکشن کنسولیڈیٹ کرنے میں مشکل کا سامنا کررہا ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ ایک مرتبہ دوبارہ 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کرے گا - اگر ایساء ہوتا ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی مجموعی بُلش رجحان دوبارہ لے سکتا ہے اور یہ 4393۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں موجود ہے اور ایک اور تنزلی کا اشارہ کررہا ہے

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4280 / 1.4393 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4060 / 1.3937 آج کی تجارتی تجاویز /: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4280۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4393۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4168۔1 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X