Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1246 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 اپری&#16

    پئیر نے 3908۔1 کے سپورٹ لیول سے واپسی کی ہے اور یہ 3991۔1 کے ریزسٹنس لیول پر اضافہ کا عمل محدود کئے ہوئے ہے - اس سے اوپر کی بریک قیمت کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک لے جائے گی جو کہ کیبل میں مزید اضآفہ کے عمل کو روکنے کے لئے ایک رکاوٹ کا کام کرے گی - بہرحال اگر اوپر بیان کیا گیا سپورٹ لیول کمزور ہوتا ہے تو پئیر 3860۔1 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز 1.3991 / 1.4092 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز 1.3908 / 1.3860 آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3908۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3860۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3951۔1 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1247 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 30 اپریل 2018

      یو ایس ڈی ایکس ایک مضبوط بُلش کنسولیڈیشن میں ہے لیکن فی الوقت یہ 25۔91 کے ریزسٹنس لیول پر رُکا ہوا ہے اس سے اوپر کا بریک قیمت کو 62۔92 کے زون تک لے جائے گی جو کہ اگلا اہم لیول ہے اور فروخت کنندگان کے لئے دلچسپی کا سبب ہے - 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ پر اعتبار سے فراہم کررہا ہے اور یہ قریب مدتی تناظر میں قیمت میں اضآفہ کا سبب ہوگا


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.25 / 92.62 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.46 / 89.36


         
      • #1248 Collapse

        ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 30 اپریل 2018

        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ ، پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 منی سٹاک کی سالانہ ، ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ ، جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، پرسنل انکم کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا اج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.2183. مضبوط ریزسٹنس :1.2176. اوریجنل ریزسٹنس : 1.2164. انر سیل ایریا : 1.2152. ٹارگٹ انر ایریا: 1.2123. انر بائے ایریا: 1.2094. اصل سپورٹ: 1.2082. مضبوط سپورٹ: 1.2070. بریک آوٹ سیل لیول: 1.2063.


           
        • #1249 Collapse

          ٹیکنیکل لیولز : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 30 ا&#1

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی واَئے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز 3 : 109.67. ریزسٹنس . 2: 109.45. ریزسٹنس . 1: 109.24. سپورٹ. 1: 108.97. سپورٹ 2: 108.76. سپورٹ. 3: 108.54.


             
          • #1250 Collapse

            bhia apki mehnta ki me tareef krta hn lekin me batado ke signal dena bekar hn jitni mehnat ap signal dene pr kr rhe hn utni mehnat agar apke education aur learnng pr di hotiu to ag ye log khu dtrade kr rhe hotey :)
            • #1251 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 اپریل 2018

              جمعہ کے روز برطانوی اور امریکی جی ڈی پی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی میں مضبوط سیل کا دباو بنا تھا - اسی دوران ہم گرین بیک میں مضبوط بُلش رد عمل دیکھ رہے ہیں لہذا ممکنہ لوئیر لوو انداز کے بننے پر نظر رکھیں جو کہ اس ہفتہ بن سکتا ہے - سپورٹ زون 3768۔1 کے لیول پر اگر کمزور ہوتا ہے تو تنزلی کی موو 3707۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3838 / 1.3902 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3768 / 1.3707


                 
              • #1252 Collapse

                ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، اٹلی ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، ابتدائی فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، کروڈ آئل انونٹریز اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بہترین یا بلند انداز میں تجارت کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2050۔1 مضبوط ریزسٹنس 2043۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2031۔1 انر سیل ایریا : 2019۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1991۔1 انر بائے ایریا : 1963۔1 اوریجنل سپورٹ : 1951۔1 مضبوط سپورٹ : 1939۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 932۔1

                   
                • #1253 Collapse

                  ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے انٹرا ڈ&#1746

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کنزیومر کانفڈنس اور مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، کروڈ آئل انونٹریز اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بہترین یا بلند انداز میں تجارت کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 33۔110 ریزسٹس 2 : 110.11 ریزسٹنس 1 : 90۔109 سپورٹ 1 : 63۔109 سپورٹ 2 : 42۔109 سپورٹ 3 : 20۔109

                     
                  • #1254 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 02 مئی 2018

                    یو ایس ڈی ایکس کو منگل کے روز بننے والی خرید کی لہر کی حمایت حاصل تھی اس کا مرکز نگاہ ابھی 62۔92 کا لیول ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 00۔93 کے نفسیاتی لیول تک جائے گی - بہرحال ریلی کی فطرت یا اصل کی وجہ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ ایچ ون چارٹ میں موجود 200 ایس ایم اے تک کم از کم واپسی ہوسکتی ہے جو کہ ہر اعتبار سے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کرے گی

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.25 / 92.62 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.46 / 89.36 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 25۔91 ، ٹیک پرافٹ لیول 62۔92 اور سٹآپ لاس لیول 86۔90 پر ہے

                       
                    • #1255 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 مئی 2018

                      منگل کے روز جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک نیاء کم ترین لیول بنایا تھا جس کی وجہ سے برطانوی پاونڈ میں ہر سمت دیکھی جانے والی کمزوری ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں ہے پئیر ابھی 3609۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کررہا ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 3480۔1 کے لیول تک جائے گی - اوپر کی جانب قریب ترین ریزسٹنس 3733۔1 کے لیول پر اور 3838۔1 کے لیول پر ہے جو کہ مزید اضآفہ کے عمل کو روکے گی

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3733 / 1.3838 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3609 / 1.3480 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3609۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3480۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3743۔1 پر ہے

                         
                      • #1256 Collapse

                        ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 03 مئی 2018

                        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، پی پی آئی کی ماہانہ ، کوور سی پی آئی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی آئی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ اور سپین بے روزگاری چینج کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری کلیمز ، ابتدائی یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی اور چیلنجر جاب کٹس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو رو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.2010 مضبوط ریزسٹنس :1.2003. اوریجنل ریزسٹنس : 1.1991. انر سیل ایریا : 1.1979. ٹارگٹ انر ایریا: 1.1951. انر بائے ایریا: 1.1923. اصل سپورٹ: 1.1911. مضبوط سپورٹ: 1.1899. بریک آوٹ سیل لیول: 1.1892.

                           
                        • #1257 Collapse

                          ٹیکنیکل لیولز : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 03 م&#1

                          ٹیکنیکل لیولز : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 03 مئی 2018 آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری کلیمز ، ابتدائی یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی اور چیلنجر جاب کٹس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز . 3: 110.22. ریزسٹنس . 2: 110.00. ریزسٹنس . 1: 109.79. سپورٹ. 1: 109.53. سپورٹ 2: 109.32. سپورٹ. 3: 109.10.

                             
                          • #1258 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 03 مئی 2018

                            انڈیکس 86۔91 کے سپورٹ زون سے اوپر ایک مضبوط بُلش راہ لئے ہوئے ہے اور بُلز اپنی مضبوطی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں اور 62۔92 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کے بریک آوٹ کی کوشش میں ہے - اگر یہ ہو جا تا ہے کہ توجہ 42۔93 کا لیول ہوگا کیونکہ قلیل مدتی تنآظر میں بُلش صورتحال ابھی بھی قابل ترجیح ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور کسی فیصلہ کُن موو سے قبل کنسولیڈیشن کا اشارہ کررہا ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 92.62 / 93.42 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.86 / 90.46 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 62۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 42۔93 اور سٹاپ لاس لیول 84۔91 پر ہے

                               
                            • #1259 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 03 مئی 2018

                              پئیر 3609۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرریا ہے جہاں بُلز ہر طرف سے قیمت کو اوپر بھیجنے کی کوشش میں ہیں لیکن یہ معلوم ہوتا ہے کہ حالیہ تنزلی کی موو کو مضبوط کرنے میں اس تمام سفر میں بننے والے مضبوط فریکچرلز نے کردار ادا کیا ہے - نیچے کی جانب کا قریب ترین ہدف 3480۔1 کے لیول پر ہے لیکن حالیہ لیول سے واپسی ہوسکتی ہے تا کہ یہ 3733۔1 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کرسکے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 1.3733 / 1.3838 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3609 / 1.3480 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3609۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3480۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3743۔1 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1260 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس ڈیلی تجزیہ برائے 04 مئی 2018

                                یو ایس ڈی ایکس 62۔92 کے ریزسٹنس لیول کے گرد ایک کنسولیڈیشن میں پھسا ہوا ہے - جہاں واپسی / پُل بیک ہوسکتا ہے کہ اور یہ کمزور ہوتے ہوئے 200 ایس ایم اے تک آسکتا ہے جہاں ایک ڈائنیمک سپورٹ مل سکتی ہے - قلیل مدتی تناظر میں بُلز کی حمایت کے لئے خاصی قوت موجود ہے جس کا اہم ہدف 42۔93 کا لیول ہے - جب کہ 86۔91 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ / ٹوٹ جانا قیمت کے لئے 46۔90 کا لیول ٹسیٹ کرنے کی راہ فراہم کرے گا

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 92.62 / 93.42 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.86 / 90.46 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 62۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 42۔93 اور سٹآپ لاس لیول 84۔91 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X