Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1381 Collapse

    Thank you so much brother, it is very useful for every one, we can improve our ideas and earning from your thread, ap ye bata sakte hain k ap koi indicator use karte hain kiaa yaa candle sticks se hi kam karte hain
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1382 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

      روزانہ کی صورتحال اپریل 2018 میں قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہو گئی تھی کہ جب یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی ریزیں حد سے نیچے تجارت کی تھی یہ کہ {1850۔1 - 1750۔1} کے پرائس زون نے عارضی بُلش منسوحی 1990۔1 کے لیول کی جانب بنائی تھی جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں ایا تھا - بہرحال یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنی تھی فی الوقت {1850۔1 - 1750۔1} کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جس پر بئیرش منسوحی اور سیل کے انٹری ملی تھی - 1520۔1 کے لیول پر بئیرش ہدف پہلے ہی حاصل ہو گیا تھا جب کہ دوسری طرف 1520۔1 - 1420۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر لیا جا رہا تھا جہاں گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیش کے دوران ایک درست خرید کی بُلش انٹری ملی تھی ابتدائی بُلش ہدف 1750۔1 کے پرائس لیول پر موجود تھا ۰ بہرحال واضح بئیرش دباو 1700۔1 کے لیول گرد عمل میں آیا تھا جس سے حالیہ بئیرش موو دوبارہ 1600۔1 کے پرائس لیول کی جانب بنی ہے لہذا یورو / یو ایس ڈی 1520۔1 اور 1700۔1 کے اہم لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی بھی ایک سمت میں بریک آوٹ عمل آ جائے اگر واضح بئیرش دباو بنتا ہے تو 1520۔1 - 1420۔1 کے لیولز سے نیچے کا بریک آوٹ عمل میں آ سکتا ہے - جس کے ممکنہ بئیرش تنزلی 1270۔1 کے لیولز تک بنی گی حالیہ کنسولیڈیشن رینج اور ڈیمانڈ لیول

         
      • #1383 Collapse

        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے انٹرا ڈے ٹیکنیک

        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ 23 اپریل کو عمل میں آیا تھا یہ کہ 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن زون موجودہ ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں یہ کہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے اسی وجہ سے بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے کی یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6800۔0 کے لیول کے گرد تک بن سکے جیسا کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول کی جانب کا حالیہ پُل بیک {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} نے سیل کرنے والوں کے لئے ایک اچھا موقع فراہم کیا تھا اور ایک درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی - جو کہ پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے - ایس ایل کو 6800۔0 کے لیول تک نیچے لے آئیں تاکہ نفع کا تحفظ ہوسکے فی الوقت 6820۔0 - 6780۔0 کے پرائس لیولز این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اگلے اہم اہداف ہیں - اس پر بُلش منسوحی کے لئے نظر رکھی جانی چاھیے اور حالیہ سیل کی پوزیشن کے ہدف کے طور پر لینا چاھیے یہ کہ 6820۔0 / 6780۔0 کے پرائس زون کا حالیہ بئیرش بریک آوٹ ممکنہ طور پر مزید بئیرش تنزلی 6700۔0 اور 6670۔0 کے لیولز تک بنے گی کہ اگر روزانہ کی بنیادوں پر حالیہ بئیرش رجحان قائم رہتا ہے کوئی بھی بُلش پُل بیک جو کہ بیان کئے گئے زون تک ہوگا ممکنہ طور پر ایک درست سیل کی انٹری فراہم کرے گا جو کہ 6780۔0 ۰ 6820۔0 کے لیولز کے گرد ملے گی ۰ جب کہ ایس ایل کو 6850۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

           
        • #1384 Collapse

          یورپی سیشن کے لئے جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجار&#1578

          جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کے درکار شرائط : خریداروں کی ضرورت ہے کہ پاونڈ واپس 3198۔1 کے لیول ریزسٹنس لیول تک جائے جہاں سے آپ 3243۔1 اور 3289۔1 کے ریزسٹنس ایریا تک ایک نئی اضآفہ کی ویوو کا شمار کر سکتے ہیں جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے پہلے حصہ میں جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب آتا ہے تو آپ سپورٹ ایریا 3152۔1 کے مصنوعی بریک آوٹ کے بعد خرید کر سکتے ہیں یا 3102۔1 کے لیول سے واپسی پر خرید کرسکتے ہیں جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ یعنی سیل کی پوزیشن کے درکار شرائط : اگر 3198۔1 کے ریزسٹنس لیول پر کنسولیڈیشن کی ناکام کوشش ہوتی ہے تو یہ پاونڈ میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے ایک اچھا اشارہ ہوگا - جس کا اہم ہدف 3152۔1 سپورٹ لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن ہوگی جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک بڑی سیل آوٹ بنے گی اور یہ کم از کم 3102۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر 3198۔1 کے لیول سے اوپر اضافہ ہوتا ہے تو پاونڈ میں 3243۔1 کے لیول سے واپسی پر پاونڈ میں سیل کی جا سکتی ہے

             
          • #1385 Collapse

            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 02 جولائی 2018

               
            • #1386 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 03 جولائی 2018

              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1672۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے رائزنگ ٹرینڈ لائن کو بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 1720۔1 اور 1840۔1 کے پرائس لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1683 آر 2: 1.1724 آر 3: 1.1770 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1596 ایس 2: 1.1550 ایس 3: 1.1510 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                 
              • #1387 Collapse

                یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 03 جولائی 2018

                فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3142۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے بئیرش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں ۰ اس کے علاوہ میں نے مضبوط تنزلی کا رجحان پس پردہ نوٹ کیا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی کا ہدف 3060۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3226 آر 2: 1.3263 آر 3: 1.3300 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3150 ایس 2: 1.3111 ایس 3: 1.3075 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                   
                • #1388 Collapse

                  بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 03 جولائی 2018

                     
                  • #1389 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                    روزانہ کی صورتحال اپریل 2018 میں قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہو گئی تھی کہ جب یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی ریزیں حد سے نیچے تجارت کی تھی یہ کہ {1850۔1 - 1750۔1} کے پرائس زون نے عارضی بُلش منسوحی 1990۔1 کے لیول کی جانب بنائی تھی جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں ایا تھا - بہرحال یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنی تھی فی الوقت {1850۔1 - 1750۔1} کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جس پر بئیرش منسوحی اور سیل کے انٹری ملی تھی - 1520۔1 کے لیول پر بئیرش ہدف پہلے ہی حاصل ہو گیا تھا جب کہ دوسری طرف 1520۔1 - 1420۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر لیا جا رہا تھا جہاں گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیش کے دوران ایک درست خرید کی بُلش انٹری ملی تھی ابتدائی بُلش ہدف 1750۔1 کے پرائس لیول پر موجود تھا ۰ بہرحال واضح بئیرش دباو 1700۔1 کے لیول گرد عمل میں آیا تھا جس سے حالیہ بئیرش موو دوبارہ 1600۔1 کے پرائس لیول کی جانب بنی ہے لہذا یورو / یو ایس ڈی 1520۔1 اور 1700۔1 کے اہم لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی بھی ایک سمت میں بریک آوٹ عمل آ جائے اگر واضح بئیرش دباو بنتا ہے تو 1520۔1 - 1420۔1 کے لیولز سے نیچے کا بریک آوٹ عمل میں آ سکتا ہے - جس کے ممکنہ بئیرش تنزلی 1270۔1 کے لیولز تک بنی گی {حالیہ کنسولیڈیشن رینج اور ڈیمانڈ لیول} ہے

                       
                    • #1390 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ 23 اپریل کو عمل میں آیا تھا یہ کہ 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن زون موجودہ ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں یہ کہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے اسی وجہ سے بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے کی یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6800۔0 کے لیول کے گرد تک بن سکے جیسا کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول کی جانب کا حالیہ پُل بیک {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} نے سیل کرنے والوں کے لئے ایک اچھا موقع فراہم کیا تھا اور ایک درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی - جو کہ پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے - ایس ایل کو 6800۔0 کے لیول تک نیچے لے آئیں تاکہ نفع کا تحفظ ہوسکے فی الوقت 6820۔0 - 6780۔0 کے پرائس لیولز این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اگلے اہم اہداف ہیں - اس پر بُلش منسوحی کے لئے نظر رکھی جانی چاھیے اور حالیہ سیل کی پوزیشن کے ہدف کے طور پر لینا چاھیے یہ کہ 6820۔0 / 6780۔0 کے پرائس زون کا حالیہ بئیرش بریک آوٹ ممکنہ طور پر مزید بئیرش تنزلی 6700۔0 اور 6670۔0 کے لیولز تک بنی تھی کہ جہاں بُلش بہتری عمل میں ائی تھی کوئی بھی بُلش پُل بیک جو کہ بیان کئے گئے زون تک ہوگا ممکنہ طور پر ایک درست سیل کی انٹری فراہم کرے گا جو کہ 6780۔0 ۰ 6820۔0 کے لیولز کے گرد ملے گی ۰ جب کہ ایس ایل کو 6850۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

                         
                      • #1391 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 جولائی 2018

                        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1639۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں میں نے متوقع اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد کو 1585۔1 اور 8۔161 فیصد کو 1525۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1381 آر 2: 1.1703 آر 3: 1.1733 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1630 ایس 2 : 1.1600 ایس 3 : 1.1577 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                           
                        • #1392 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے 04 جولائی 2018

                          فی الوقت یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 9930۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 9977۔0 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 0.9943 آر 2: 0.9965 آر 3: 0.9980 سپورٹ لیولز ایس 1: 0.9006 ایس 2: 0.9890 ایس 3: 0.9870 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                             
                          • #1393 Collapse

                            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 04 جولائی 2018

                               
                            • #1394 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 جو&#1604

                              ایچ 4 چارٹ میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں یورو / جے پی وائے اپنے اتار چڑھاو میں کمزور ہو رہا ہے اس کی تصدیق اس بات سے کی جا سکتی ہے پئیر ٹرئی اینگل انداز بنا رہا ہے یہ صورتحال اس بات کا اشارہ ہے کہ آنے والے دنوں میں ایک واضح موو بنے گی اور ابھی پئیر 39۔128 کا لیول ٹیسٹ کرے گا اور اگر یہ با آسانی ٹوٹ جاتا ہے تو پئیر اگلے ہدف 96۔129 تک جا سکتا ہے جو کہ اگلا سپورٹ لیول ہے تنبیہ


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1395 Collapse

                                ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ریٹیل پی ایم ائی اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، بے روزگاری کلیمز ، اے ڈی پی نان فارم روزگاری چینج اور چیلنجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1718۔1 مضبوط ریزسٹنس 1711۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1700۔1 انر سیل ایریا : 1689۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1661۔1 انر بائے ایریا : 1633۔1 اوریجنل سپورٹ : 1622۔1 مضبوط سپورٹ : 1611۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1604۔1


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X