Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1471 Collapse

    انڈو کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 اگست 2018

    اگر ہم انڈو کے ڈیلی چارٹ میں دیکھیں تو ہم واضح طور پر یہ دیکھ سکتے ہیں کہ انڈیکس پہلے ہی بُلش رجحان میں تجارت کررہا ہے - چونکہ مرکری ریٹرو گریڈ کا عمل شروع ہو چکا ہے لہذا اس نے نیچے کی جانب تصحیح کی ہے - اس کی تصدیق پہلے ہی سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر کی جانب سے کی گئی ہے اور یہ قیمت کے ساتھ ڈائیورجنس بنا رہا ہے قیمت کم و بیش 8 اگست 2018 کو ای ٹی اے کے لئے کم ترین لیول تک جائے گی ۰ جس کے بعد انڈو اوپر کی جانب جانے کا عمل جاری رکھے گا جو کہ مرکری ریٹرو گریڈ اختتام تک جاری رہے جو کہ 18 اگست 2018 تک قآئم رہے گا یہ صورتحال تب تک درست ہے جب تک قیمت بریک آوٹ نہیں کر لیتی اور 20۔24970 کے لیول سے نیچے بند نہیں ہو جاتی

    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1472 Collapse

      ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ اور سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، پی پی آئی کی ماہانہ اور سپین بے روزگاری چینج کی رپورٹ جاری ہو گی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، بے روزگاری کے کلیمز اور چیلنجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہو گی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.1721. مضبوط ریزسٹنس :1.1714. اوریجنل ریزسٹنس : 1.1703. انر سیل ایریا : 1.1692. ٹارگٹ انر ایریا: 1.1664. انر بائے ایریا: 1.1636. اصل سپورٹ: 1.1625. مضبوط سپورٹ: 1.1614. بریک آوٹ سیل لیول: 1.1607.

      • #1473 Collapse

        ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

        آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہو گی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور چیلنجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہو گی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز . 3: 111.21. ریزسٹنس . 2: 111.99. ریزسٹنس . 1: 111.77. سپورٹ. 1: 111.49. سپورٹ 2: 111.27. سپورٹ. 3: 111.06.
           
        • #1474 Collapse

          ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے مانیٹری پالیسی منٹس کی رپورٹ جاری ہو گی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز . 3: 112.30. ریزسٹنس . 2: 112.08. ریزسٹنس . 1: 111.86. سپورٹ. 1: 111.58. سپورٹ 2: 111.36. سپورٹ. 3: 111.15.

          • #1475 Collapse

            ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، اٹلی ریٹیل سیلز ک ماہانہ ، اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فائنل سروسز پی ایم ائی کی ماہانہ ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی کی ماہانہ ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی ، سپین فلیش سروسز پی ایم ائی اور فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس کی رپورٹ جاری ہو گی ۰ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.1642. مضبوط ریزسٹنس :1.1635. اوریجنل ریزسٹنس : 1.1624. انر سیل ایریا : 1.1613. ٹارگٹ انر ایریا: 1.1586. انر بائے ایریا: 1.1559. اصل سپورٹ: 1.1548. مضبوط سپورٹ: 1.1537. بریک آوٹ سیل لیول: 1.1530.

            • #1476 Collapse

              اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 ا&#17

              اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کی مضبوط ڈیلی سپورٹ 7474۔0 کے لیول {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} پر ملی ہے - اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کی قیمت 7474۔0 کے لیول سے 7348۔0 کے لیول تک نیچے آئی تھی لیکن قیمت نے 7348۔0 کے لیول پر موجود باٹم سے واپسی کی تھی تاکہ یہ دوبارہ 7474۔0 کے لیول کے گرد تجارت کرسکے - ریزسٹنس 7474۔0 ۔ 7513۔0 اور 7554۔0 کے لیولز پر ملی ہے - مزید یہ کہ 7474۔ 0 / 7513۔0 کا زون ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا اس بات کا امکان ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب جائے اور یہ موو کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - قیمت 100 ای ایم اے سے نیچے ہے لہذا جب تک 100 ای ایم اے نیچے کی جانب ہے تب تک رجحان بئیرش ہی رہے گا - لہذا سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ قیمت ابھی بھی 7474۔0 اور 7257۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے - اگر اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7474۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 7302۔0 کے لیول تک جائے گی جو کہ اس کا پہلا ہدف ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ مارکیٹ بئیرش ہے کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی منفی زون میں ہے اور یہ رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے - پئیر کا 7257۔0 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 3 کو ٹیسٹ کر سکے - جب کہ دوسری طرف اگر 7550۔0 کے لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتجال منسوخ ہو سکتی ہے

              • #1477 Collapse

                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 03 اگست 2018

                • #1478 Collapse

                  ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے مانیٹری پالیسی منٹس کی رپورٹ جاری ہو گی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز . 3: 112.30. ریزسٹنس . 2: 112.08. ریزسٹنس . 1: 111.86. سپورٹ. 1: 111.58. سپورٹ 2: 111.36. سپورٹ. 3: 111.15.

                  • #1479 Collapse

                    ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، اٹلی ریٹیل سیلز ک ماہانہ ، اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فائنل سروسز پی ایم ائی کی ماہانہ ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی کی ماہانہ ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی ، سپین فلیش سروسز پی ایم ائی اور فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس کی رپورٹ جاری ہو گی ۰ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.1642. مضبوط ریزسٹنس :1.1635. اوریجنل ریزسٹنس : 1.1624. انر سیل ایریا : 1.1613. ٹارگٹ انر ایریا: 1.1586. انر بائے ایریا: 1.1559. اصل سپورٹ: 1.1548. مضبوط سپورٹ: 1.1537. بریک آوٹ سیل لیول: 1.1530.

                    • #1480 Collapse

                      جی بی پی / جے پی وائے سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے &#158

                      جی بی پی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جو کہ 72۔144 کے لیول پر ہے {100 فیصد ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ایکس 2 ، افقی اوور لیپ سپورٹ} جہاں سے اس کا اپنی ریزسٹنس 95۔146 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} تک جانا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی 8۔4 فیصد سپورٹ تک جا رہے ہیں جہاں بیان کیا گیا اضافہ عمل میں آنا متوقع ہے جی بی پی / جے پی وائے سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اضافہ کا ملنا متوقع ہے یہ کہ 72۔144 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 72۔143 ، ٹیک پرافٹ لیول 95۔146 پر ہے

                      • #1481 Collapse

                        اے یو ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ ر&#1729

                        اے یو ڈی / جے پی وائے سپورٹ لیول 90۔81 تک بڑھ رہا ہے {8۔1 فیصد فیبوناسی ایکسٹننش ایکس 2 ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} جہاں سے اس کا اپنی ریزسٹنس 86۔82 تک جانا متوقع ہے {4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} سٹاپ ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی سپورٹ 1۔4 فیصد تک بڑھ رہے ہیں جہاں بیان کیا گیا اضافہ ملنا متوقع ہے اے یو ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں اضافہ ملنا متوقع ہے یہ کہ 90۔81 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 30۔81 اور ٹیک پرافٹ لیول 86۔82 پر ہے

                        • #1482 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 7 اگست 2018

                          فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 71۔1215 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے پرائس پیوٹ ریزسٹنس 1 کا لیول 20۔1214 ڈالر ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ مجھے ہائی ڈوجی کلوز انداز اور سٹاک ایکسٹک اوسکیلیٹر پر اوور سولڈ صورتحال بھی ملی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 30۔1217 اور 38۔1221 ڈالر کی سطح پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,221.38 آر 2: $1,221.38 آر 3: $1,225.49 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,202.89 ایس 2: $1,198.90 ایس 3: $1,191.60 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                          • #1483 Collapse

                            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 7 اگست 2018

                            • #1484 Collapse

                              ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

                              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لیڈنگ انڈیکیٹرز ، اوسط کیش آمدن کی سالانہ اور ہاوس ہولڈ سینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، جالٹ جاب اوپنگز اور مورٹگیج کی بے ضابطگیوں کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 88۔111 ریزسٹس 2 : 111.66 ریزسٹنس 1 : 44۔111 سپورٹ 1 : 16۔111 سپورٹ 2 : 93۔110 سپورٹ 3 : 73۔110
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1485 Collapse

                                بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 08 اگست 2018

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X