InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #91 Collapse

    ji han ye aik bht acha knowledge hai jo insta forex ki team ny apny workers k sath share kiya hai jis sy her new worker learning kar k khud ko loss sy bacha k aik acha profit bna k achi trading kar skta hai
    shukriya insta forex team..
     
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #92 Collapse

      instaForex ny daily basis pe apny traders k sath bht acha link qaiam kiya howa jis sy business ko bht acha support milta hai aur workers b apna knowledge gain kar k apny analytical experience main stronge ban skty hain aur apny business main kafi agy nikal skty hain
       
      • #93 Collapse

        جی بی پی / جے پی وآئے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جنوری 2017







        جی بی پی / جے پی وائے کا 95۔139 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اپنی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی کراس کی ہے اور واپسی کررہا ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج سے 50 پریڈ سے اوپر ہے اور آر ایس آئی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - لہذا جب تک 95۔139 کا سپورت لیول قائم ہے مزید اضافہ 141 اور 70۔141 کے لیولز تک متوقع ہے

        پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 00۔141 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 70۔141 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 45۔139 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 70۔141 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 95۔139 کے لیول پر ہے

        ریزسٹنس لیولز 141.00, 141.70, 142.55
        سپورٹ لیولز 136.45, 136.10, 135.30
           
        • #94 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جنوری 2017






          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے - پئیر نے 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہیں پئیر نے تنزلی کا رجحان قائم رکھا ہے اور تنزلی کی موو میں اضآفہ کیا ہے آر ایس ائی انڈیکس بئیرش ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے اور اور یہ 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے - مزید یہ کہ 7175۔0 کا لیول ریزسٹنس کا کردار ادا کررہا ہے جو کہ ممکنہ اضافہ کی موو کو محدود کئے ہوئے ہے - جب تک یہ لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 7120۔0 اور 7105۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7120۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 0.7105 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 7175۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7205۔0 اور دوسرے ہدف 7245۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

          ریزسٹنس لیولز 0.7205, 0.7245, 0.7275
          سپورٹ لیولز 0.7120, 0.7105, 0.7090
             
          • #95 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جنوری 2017







            اجمالی جائزہ



            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تیزی کے ساتھ 0148۔1 کے لیول 0027۔1 کے لیول تک نیچے آیا ہے - ابھی قیمت 0068۔1 کے لیول پر ایچ 4 چارٹ میں موجود ہے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی ریزسٹنس 0088۔1 اور 0148۔1 کے لیول پر موجود ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اتار چڑھاو بہت ذیادہ ہے لہذا یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 0088۔1 اور 9952۔0 کے لیولز کے درمیان انے والے گھنٹوں میں تجارت کرسکتا ہے - مزید یہ کہ 0088۔1 اور 0148۔1 کے لیولز اہم ریزسٹنس زون ہیں لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نیچے کی جانب موو کرے گا اور یہ صورتحال کوئی تصیحی معلوم نہیں ہوتی - 0088۔1 اور 0148۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنانے کے لئے 0088۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9995۔0 کا لیول ہو تاکہ کل کا باٹم لیول ٹیسٹ ہوسکے - مزید یہ کہ اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9995۔0 کے لیول پر باٹم کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو یہ مزید نیچے 9952۔0 کے لیول تک جائے گا تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - بہرحال یہ بہتر اور مناسب ہوگا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ دوسری سپورٹ 0148۔1 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے

               
            • #96 Collapse

              جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 جنوری 2017





              جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے اور تنزلی کا حامل ہے - جب کہ آر ایس آئی انڈیکس منفی ٹرینڈ لائن سے نیچے کیپ ہے اور اس میں آضافہ کی موو کمزور ہے - جب تک 00۔142 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک 85۔140 کے لیول سے نیچے کی بریک کے امکانات واضح ہیں پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 85۔140 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 140.50 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 00۔142 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 65۔142 اور دوسرے ہدف 20۔143 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے



              ریزسٹنس لیولز 142.65, 143.20, 143.75
              سپورٹ لیولز 140.85, 140.50, 140.05
                 
              • #97 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 25 جنوری 2017









                فی الوقت 3845۔1 اور 3550۔1 کے درمیان کا پرائس زون {جنوری 2009 کا تاریخی باٹم} نے ایک اہم ڈیمانڈ زون بنایا تھا جس پر بُلش ریکوری کے لئے نظر کا ہونا ضروری ہے - بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے اکتوبر کی 25 کو 2080۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا رہا ہے رسکی تاجران کو 2700۔1 - 2750۔1 کے لیول کی جانب کے بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے تھا - نفع کے تمام اہداف کامیابی سے حاصل ہوئے تھے جنوری کی 16 کو 2000۔1 کے ڈیمانڈ لیول کے گرد بُلش پرائس ایکشن بنا تھا اسی وجہ سے منگل کے روز بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک عمل میں آئی تھی ابتدائی بُلش ہدف 2550۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے کہ اگر 2430۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ قائم رہتا ہے بصورت دیگر اگلا بئریش ہدف 1200۔1 کا لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پیشنن لیول} ہے کہ اگر بئِیرش موو دوبارہ عمل میں آتی ہے
                   
                • #98 Collapse

                  یورو/ یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 25 جنوری 2017






                  جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل 1997 میں حاصل ہوا تھا اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی - بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی فروری 2016 میں دوبارہ 1400۔1 - 1500۔1 کے پرائس لیولز نے ایک اہم سپلائی زون کے طور پر کام کیا تھا جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران تھا اسی وجہ سے حالیہ بئریش واپسی حالیہ قیمت کے گرد سے متوقع تھی {مئی ، اگست اور اکتوبر 2016 کی ماہانہ کینڈل سٹک} نوٹ کریں طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے







                  طویل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطابق بئریش ہے 0575۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موو بئیرش صورتحال کے تسلسل کے لئے ضروری ہے ستمبر 2016 میں عارضی بُلش بریک آوٹ 1250۔1 کے لیول سے اوپر دوبارہ بنا تھا لیکن ستمبر کی 16 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 1250۔1 کے لیول {سپلائی لیول 1} سے نیچے کی بئریش کلوزنگ واضح بئیرش دباو بنائے ہوئے اور قیمت کو 1000۔1 کے لیول {اہم لیول 1} کی جانب لے گئی تھی یہ کہ 0825۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی سے قیمت مزید نیچے 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک گئی ہے جہاں بُلش واپسی اور 24 نومبر کو ایک درست خرید کی انٹری عمل میں آئی تھی کچھ دیر بعد 0825۔1 کے پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} نے حالیہ سپلائی لیول بنایا جس نے 8 دسمبر کو ایک درست سیل کی انٹری بنائی تھی یہ کہ موجود ڈیمانڈ لیول 0570۔1 سے نیچے کی بئیرش موجودگی متوقع تھی تاکہ قیمت مزید نیچے 0220۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال جنوری کی 3 تاریخ کو واپس بُلش ریکوری 0340۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی یہ کہ 0600۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 0825۔1 - 0850۔1 کے لیولز {100 فصد فیبوناسی لیول} تک گئی ہے جہاں بئریش واپسی کی توقع ہونی چاھیے یہ کہ 0570۔1 - 0660۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ 12 جنوری کو عمل میں آیا تھا لہذا 0600۔1 کا پرائس لیول حالیہ ڈیمانڈ لیول بنائے ہوئے جو کہ بُلش ردعمل کی توقع ہونی چاھیے کہ اگر بئیرش پُل بیک ہوتا ہے
                     
                  • #99 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 جنوری 2017






                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اپنی 20 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے لیکن یہ اوپر جاتی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے اور اضآفہ کا رجحان بنائے ہوئے ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن کا تسلسل خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی جب تک 7215۔0 کا سپورٹ لیول قائم ہے مزید اضآفہ 7300۔0 اور 7335۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7300۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7335۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7175۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7150۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7215۔0 کے لیول پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز 0.7300, 0.7335, 0.7385
                    سپورٹ لیولز 0.7175, 0.7150, 0.7115
                       
                    • #100 Collapse

                      جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 جنوری 2017





                      جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر رائزنگ ٹرینڈ چینل میں ہے اور اس میں واپسی کا عمل جاری ہے - دونوں 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج بُلش رجحان کو قائم رکھے ہوئے ہے اور آر ایس ائی انڈیکس کو رائزنگ ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے جب تک 80۔141 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضافہ 15۔143 اور 00۔144 کے لیولز تک متوقع ہے


                      پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 15۔143 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 00۔144 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 35۔141 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 85۔140 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 85۔141 کے لیول پر ہے


                      ریزسٹنس لیولز 143.15, 144.00, 144.75

                      سپورٹ لیولز 141.35, 140.85,140.05
                         
                      • #101 Collapse

                        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے برائے 26 جنوری 2017





                        جی بی پی / جے پی وائے کا اضآفہ کی موو کو بڑھانا متوقع ہے - پئیر نے ہائیر ٹاپ اور ہائیر باٹمز کا تسلسل بنایا ہے اور یہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے - اوپر جاتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے اضآفہ کی موو کو مزید مضبوط کیا ہے - ار ایس ائی انڈیکس 50 کے لیول سے اوپر ہے - جب تک 90۔142 کا سپورٹ لیول قائم ہے مزید اضافہ 20۔144 اور 65۔144 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 20۔144 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 65۔144 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 40۔142 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 85۔141 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 90۔142 کے لیول پر ہے

                        ریزسٹنس لیولز 144.20, 144.65, 145.25

                        سپورٹ لیولز 142.40, 141.35,140.65
                           
                        • #102 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے برائے 26 جنوری 2017






                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے اور اضآفہ کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہے - مزید یہ کہ اس کی تائید میں 25 جنوری سے بُلش ٹرینڈ لائن ہے جو کہ مثبت صورتحال کا اشارہ ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس مین تنزلی کی موو کمزور ہے - جب تک 7245۔0 کا سپورٹ لیول قائم ہے مزید اضآفہ 7315۔0 اور 7340۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7315۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7340۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7220۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7190۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7245۔0 کے لیول پر ہے


                          ریزسٹنس لیولز 0.7315, 0.7340, 0.7385
                          سپورٹ لیولز 0.7220, 0.7190, 0.7175
                             
                          • #103 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 جنوری 2017







                            اجمالی جائزہ



                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر دو دن قبل سے 0000۔1 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے - آج 9958۔0 کا لیول ایچ ون چارٹ میں ڈیلی سپورٹ لیول ہے - پئیر نے پہلے ہی کمزور ریزسٹنس 0026۔1 کے لیول پر بنائی ہے اور مضبوط ریزسٹنس لیول 0068۔1 کا لیول ہے جو کہ ہفتہ وار ریزسٹنس 1 ہے - لہذا اہم ریزسٹنس 0068۔1 کے لیول پر ہے اور فوری سپورٹ لیول 9958۔0 کے لیول پر ہے - اگر پئیر 9958۔0 کے لیول پر موجود ڈبل باٹم سے نیچے کلوز کرتا ہے تو یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اپنی موو کو 9900۔0 کے لیول تک جاری رکھے گا اس لیول سے ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0026۔1 اور 9900۔0 کے لیولز کے درمیان موو کرے گا - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ آر ایس آئی انڈیکس ابھی بھی مضبوط بئیرش مارکیٹ کا اشارہ کررہا ہے اور موجودہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے - بطور نتیجہ 0026۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا ہدف 9958۔0 اور 9900۔0 کا لیول ہو تاکہ نیاء ڈبل باٹم بن سکے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ہمیشہ اہم ہے لہذا بہتر یہ ہوگا کہ گزشتہ بُلش ویوو سے اوپر 0068۔1 کے لیول پر لگایا جائے
                               
                            • #104 Collapse

                              یورو/ یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 30 جنوری 2017






                              جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل 1997 میں حاصل ہوا تھا اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی

                              - بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی فروری 2016 میں دوبارہ 1400۔1 - 1500۔1 کے پرائس لیولز نے ایک اہم سپلائی زون کے طور پر کام کیا تھا جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران تھا اسی وجہ سے حالیہ بئریش واپسی حالیہ قیمت کے گرد سے متوقع تھی {مئی ، اگست اور اکتوبر کی ماہانہ کینڈل سٹک} نوٹ کریں طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے






                              طویل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطابق بئریش ہے 0575۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موو بئیرش صورتحال کے تسلسل کے لئے ضروری ہے ستمبر 2016 میں عارضی بُلش بریک آوٹ 1250۔1 کے لیول سے اوپر دوبارہ بنا تھا لیکن ستمبر کی 16 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 1250۔1 کے لیول {سپلائی لیول 1} سے نیچے کی بئریش کلوزنگ واضح بئیرش دباو بنائے ہوئے

                              اور قیمت کو 1000۔1 کے لیول {اہم لیول 1} کی جانب لے گئی تھی یہ کہ 0825۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی سے قیمت مزید نیچے 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک گئی ہے جہاں بُلش واپسی اور 24 نومبر کو ایک درست خرید کی انٹری عمل میں آئی تھی کچھ دیر بعد 0825۔1 کے پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} نے حالیہ سپلائی لیول بنایا جس نے 8 دسمبر کو ایک درست سیل کی انٹری بنائی تھی یہ کہ موجود ڈیمانڈ لیول 0570۔1 سے نیچے کی بئیرش موجودگی متوقع تھی تاکہ قیمت مزید نیچے 0220۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال جنوری کی 3 تاریخ کو واپس بُلش ریکوری 0340۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی یہ کہ 0600۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 0825۔1 - 0850۔1 کے لیولز {100 فصد فیبوناسی لیول} تک گئی ہے

                              جہاں بئریش واپسی کی توقع ہونی چاھیے یہ کہ 0570۔1 - 0660۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ 12 جنوری کو عمل میں آیا تھا لہذا 0600۔1 کا پرائس لیول حالیہ ڈیمانڈ لیول بنائے ہوئے جو کہ بُلش ردعمل کی توقع ہونی چاھیے کہ اگر بئیرش پُل بیک ہوتا ہے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #105 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 30 جنوری 2017







                                جی بی پی / جے پی وائے کا بئریش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نیچے کی جانب جارہا ہے جو کہ 55۔144 کے اہم ریزسٹنس لیول سے بننے والی موو ہے - اور یہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے - جب کہ آر ایس ائی انڈیکس نچے 25 جنوری سے بننے والی سابقہ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک کی ہے - لہذا جب تک 55۔144 کا اہم ریزسٹنس لیول قائم ہے تب تک 55۔142 کے لیول سے نیچے کی بریک کے امکانات واضح ہیں پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 50۔143 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 142.95 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 55۔144 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 95۔144 اور دوسرے ہدف 30۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

                                ریزسٹنس لیولز 144.95, 145.40, 145.80

                                سپورٹ لیولز 143.50, 142.95,142.35
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X