InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #856 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اپریل 2018




    کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے نیچے کی جانب سے اہداف حاصل ہوئے تھے - جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 85۔153 کے لیول سے واپسی کی ہے اور دونوں 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے آیا ہے مزید یہ کہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان ڈیتھ کراس کی شناخت ہوئی ہے - آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بئیرش ہے لہذا جب تک 10۔153 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک مزید تنزلی 75۔151 اور 15۔151 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 153.75, 154.25,154.75


    سپورٹ لیولز 151.75, 151.15, 150.80.


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #857 Collapse

      ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 18 اپریل 2018




      آج جاپان کی جانب سے ٹریڈ بیلنس اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک کی رپورٹ اور کروڈ آئل انونٹریز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

      آج کے ٹیکنیکل لیولز

      ریزسٹنس . 3: 107.81.

      ریزسٹنس . 2: 107.60.

      ریزسٹنس . 1: 107.39.

      سپورٹ. 1: 107.13.

      سپورٹ 2: 106.92.

      سپورٹ. 3: 106.71.

      مشتری ہوشیار باش

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے


      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #858 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 18 اپریل 2018

        یورو / جے پی وائے

        اپنی مقابل کرنسی یو ایس ڈی / جے پی وائے کی طرح ابھی تک اس کراس میں ایک واضح موو نہیں بنی ہے - اہداف 00۔133 اور 50۔133 اور 00۔134 کے سپلائی زون اہداف ہیں - یہ اہداف بھی ٹوٹ سکتے ہیں کہ اگر قیمت مزید اوپر کی جانب جاتی ہے




        مارکیٹ میں بُلش تصدیقی انداز ملا ہے جو کہ ذیادہ واضح ہوجائے گا کہ اگر قیمت مزید اوپر کی جانب جاتی ہے - ای ایم اے 11 ای ایم اے 56 سے اوپر ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 سے اوپر ہے پرائس ایکشن یہ بھی ظآہر کرتا ہے بُلز کا قیمت کو مزید اوپر لے جانا متوقع ہے


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #859 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اپریل 2018




          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے - اگرچہ پئیر نے 7325۔0 کے لیول سے واپسی کی ہے جو کہ 17 اپریل کا کم ترین لیول ہے لیکن یہ ابھی بھی نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے - اہم ریزسٹنس 7345۔0 کے لیول پر قائم ہے اور سیل کا دباو بنائے ہوئے ہے - لہذا جب تک یہ اہم لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک مزید تنزلی 7300۔0 اور 7280۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

          ریزسٹنس لیولز 0.7370, 0.7385,0.7425

          سپورٹ لیولز 0.7300, 0.7280, 0.7245.


          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #860 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 اپریل 2018




            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جس کی وجہ کمزور سی پی ائی کی سلانہ رپورٹ کا آنا ہے پئیر نیچے کی جانب آیا ہے اور اس نے 4173۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 4175۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے - میں نے اسی لیول پر 50 فیصد اور 8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں اس موقع پر سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - میرے مطابق سیل کی انتہاء موجود ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4312۔1 اور 4375۔1 کے لیول پر موجود ہے

            ریزسٹنس لیولز

            آر 1 : 1.4350

            آر 2 : 1.4410

            آر 3 : 1.4445

            سپورٹ لیولز

            ایس 1:

            1.4255 ایس 2: 1.4222

            ایس 3: 1.4165


            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #861 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 18 اپریل 2018




              نومبر کی 17 کو واضح بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا

              اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک7390۔0 کے لیول کے گرد بنی تھی

              مزید یہ کہ ڈبل ٹاپ ریورسل انداز 7320۔0 - 7390۔0 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آیا تھا جہاں ایک درست سیل کی انٹری عمل میں آئی تھی عمومی انداز میں این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7200۔0 اور 7350۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 7200۔0 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ عمل میں ایا ہے

              یہ کہ 7320۔0 ۰ 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جو کہ ایک درست سیل کی انٹری فراہم کررہا جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران عمل میں آئی ہے - 7450۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اس صورتحال کو ختم کردے گا جب کہ دوسری طرف 7200۔0 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون {نییک لائن} کی ضرورت ہے موجود تبدیلی کے انداز کی تصدیق ہوسکے - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز کے گرد موجود ہیں


              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #862 Collapse

                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 اپریل 2018




                ویوو چار اپنی حد کو دھکیل رہی ہے - ویوو آئی کے کم ترین لیول 6981۔1 سے اوپر کی ریلی کی ممکن نہیں رہی - ہماری متوقع صورتحال ابھی کے لئے ختم ہوئی ہے - ہمیں 6981۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس کا بننا متوقع ہے کیونکہ یہ لیول ابھی تک حاصل نہیں ہوا ہے اور یہ جلد ہی ہمیں قلیل مدتی تناظر میں 6861۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کی امید ہے - ٹاپ کے موجود ہونے کی تصدیق ہوسکے لہذا ایک نیاء سیل کا دباو 6625۔1 کے لیول تک بن سکتا ہے

                آر 3: 1.6981

                آر 2: 1.6957

                آر 1: 1.6925

                پیوٹ : 1.6861

                ایس 1: 1.6844

                ایس 2: 1.6815

                ایس 3: 1.6755

                تجارتی تجاویز ہ

                مارا سٹاپ لاس لیول 70 پپس کے لئے 6915۔1 کے لیول پر لگا تھا - ہم یورو کی سیل کریں 6920۔1 کے لیول پر یا 6861۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے - ہمارا سٹاپ لاس لیول 6985۔1 پر ہوگا


                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #863 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 19 اپریل 2018

                  ایچ ون چارٹ میں انڈیکس 200 ایس ایم اے سے کیپ ہے اور یہ کہ اس کا اضافہ قلیل مدتی تناظر میں محدود ہوگا - کوئی واضح سمت نہیں ہے اور اسی وجہ سے گرین بیک کسی بھی سمت میں جاسکتا ہے - یو ایس ڈی ایکس 36۔89 کے لیول سے نیچے کی بریک کرسکتا ہے تاکہ یہ 88۔87 کے لیول تک نیچے جاسکے جو کہ سیلز کرنے والوں کے لئے پہلا ہدف ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے




                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

                  ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


                  آج کی تجارتی تجاویز :


                  ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے


                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #864 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 19 اپریل 2018

                    پئیر نے بدھ کے سیشن میں واپسی کی تھی اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کیا ہے جہاں ایک ڈائنیمک سپورٹ ملی ہے - اس لیول کے گرد ہمیں طلب کا بننا متوقع ہے کہ قیمت 4386۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکے کہ اگر یہ 4283۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئیرز کی حمایت میں ہے




                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4283 / 1.4386

                    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4205 / 1.4061


                    آج کی تجارتی تجاویز :


                    ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4283۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4386۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4183۔1 پر موجود ہے


                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #865 Collapse

                      ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 19 اپریل 2018




                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لینڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا


                      آج کے ٹیکنیکل لیولز

                      ریزسٹنس 3 : 108.03.

                      ریزسٹنس 2 : 107.82.

                      ریزسٹنس 1 : 107.61.

                      سپورٹ 1 : 107.35.

                      سپورٹ 2 : 107.14.

                      سپورٹ 3 : 106.93.

                      مشتری ہوشیار باش

                      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #866 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 اپریل 2018

                        جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایچ ون چارٹ میں ّ200 ایس ایم اے سے اوپر بہتری کی ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ ہمیں 4283۔1 کے اگلے ریزسٹنس لیول تک ریلی مل سکتی ہے - اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 4386۔1 کے لیول تک لے جائے گی جہاں بئیرز پُل بیک کے لئے واپس عمل میں آسکتے ہیں - بہرحال بُلز ابھی بھی 4386۔1 کے لیول تک ریلی کی حمایت میں ہیں




                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4283 / 1.4386

                        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4205 / 1.4061

                        آج کی تجارتی تجاویز :

                        ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4283۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4386۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4183۔1 پر ہے

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #867 Collapse

                          ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 20 اپریل 2018




                          اج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائری صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور نیشنل کوور سی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے انداز میں کام کرے گا

                          آج کے ٹیکنیکل لیولز

                          ریزسٹنس لیولز . 3: 108.13.

                          ریزسٹنس . 2: 107.92.

                          ریزسٹنس . 1: 107.71.

                          سپورٹ. 1: 107.45.

                          سپورٹ 2: 107.24.

                          سپورٹ. 3: 107.03.

                          مشتری ہوشیار باش

                          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #868 Collapse

                            ٹیکنیکل لیولز : یورو / یو ایس ڈی برائے 20 اپریل 2018




                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس اور جرمن پی پی آئی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                            اج کے ٹیکنیکل لیولز

                            بریک آوٹ بائے لیول : 1.2402.

                            مضبوط ریزسٹنس :1.2395.

                            اوریجنل ریزسٹنس : 1.2383.

                            انر سیل ایریا : 1.2371.

                            ٹارگٹ انر ایریا: 1.2342.

                            انر بائے ایریا: 1.2313.

                            اصل سپورٹ: 1.2301.

                            مضبوط سپورٹ: 1.2289.

                            بریک آوٹ سیل لیول: 1.2282.

                            مشتری ہوشیار باش

                            فاریکس میں تجارت

                            { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے


                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #869 Collapse

                              ٹیکنیکل لیولز : یورو / یو ایس ڈی برائے 20 اپریل 2018




                              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس اور جرمن پی پی آئی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                              اج کے ٹیکنیکل لیولز

                              بریک آوٹ بائے لیول : 1.2402.

                              مضبوط ریزسٹنس :1.2395.

                              اوریجنل ریزسٹنس : 1.2383.

                              انر سیل ایریا : 1.2371.

                              ٹارگٹ انر ایریا: 1.2342.

                              انر بائے ایریا: 1.2313.

                              اصل سپورٹ: 1.2301.

                              مضبوط سپورٹ: 1.2289.

                              بریک آوٹ سیل لیول: 1.2282.

                              مشتری ہوشیار باش

                              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #870 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 اپریل 2018




                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4035۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے مارکیٹ میں مضبوط سپلائی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے 4068۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3980۔1 کا لیول ہے

                                ریزسٹنس لیولز

                                آر 1: 1.4195

                                آر 2: 1.4310

                                آر 3: 1.4373

                                سپورٹ لیولز

                                ایس 1: 1.4018

                                ایس 2: 1.3955

                                ایس 3: 1.3840

                                آج کی تجارتی تجاویز :

                                ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X