کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 62 of 106 FirstFirst ... 1252606162636472 ... LastLast
Results 611 to 620 of 1058

Thread: InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates

  1. #611
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,029
    Thanks
    0
    Thanked 23 Times in 20 Posts
    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 جنوری 2018



    کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے نیچے کی جانب کے اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر 30۔151 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے نیچے دباو کا شکار ہے جو کہ ممکنہ اضافہ کی موو کو محدود کرے گا - نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج اس بات کا اشارہ کررہی ہے قیمت میں مزید تنزلی کے امکانات موجود ہیں - آر ایس ائی انڈیکس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے مختصر یہ کہ جب تک 30۔151 کا لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 35۔150 اور حتی کہ 85۔149 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 90۔152 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 50۔152 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 30۔151 ، ٹیک پرافٹ لیول 35۔151 چارٹ کی وضاحت چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 151.75, 152.10, 152.45.

    سپورٹ لیولز 150.35, 149.85,149.30


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  2. <a href="">Forex Spain</a>
  3. #612
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,029
    Thanks
    0
    Thanked 23 Times in 20 Posts
    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جنوری 2018




    یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر نے 00۔111 کا ہم سپورٹ لیول ٹیسٹ کیا ہے {جو کہ کل جنوری 11 کو} حاصل ہوا ہے - فی الوقت پئیر نے اس کم ترین لیول سے واپسی کی ہے لیکن یہ 20 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے جو کہ 50 پریڈ سے نیچے ہے اور اس میں اضافہ کی موو کمزور ہے امریکی ڈالر دفاعی صورتحال کا شکار ہے کیونکہ یورو میں 7۔0 فیصد اضافہ سے اس کی سطح 2031۔1 تک اضافہ ہوا ہے جو کہ پہلے 2059۔1 کے دن کے بلند ترین لیول پر موجود تھا کیونکہ یورپی مرکزی بنک کی دسمبر کی میٹنگ کے منٹس نے سرمایہ کاروں کو حوصلہ دیا ہے کہ مرکزی بنک مانیٹری سٹیومیلس میں کمی کی تیاری کررہا ہے لہذا انٹرا ڈے بئیرش رجحان قائم ہے اور یہ کہ پئیر 95۔111 کے لیول سے نیچے کی بریک کے بعد 80۔110 کے لیول تک جاسکتا ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 95۔111 اور ٹیک پرافٹ لیول 80۔110 پر ہے

    ریزسٹنس لیولز 112.15, 112.35, 112.55

    سپورٹ لیولز 110.80, 110.45,110.00.


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  4. #613
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,029
    Thanks
    0
    Thanked 23 Times in 20 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جنوری 2018

    Read more: https://www.instaforex.com/pk/forex_analysis/107324


    کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا اضافہ کے رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 7230۔0 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ہے جو کہ جنوری 10 کا بلند ترین لیول ہے - اور یہ ابھی سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے - اضافہ کی موو کو مزید مضبوط کرنے میں دونوں اوپر جاتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس آئی انڈیکس مزید آضافہ کا اشارہ کررہا ہے - مختصر یہ کہ جب تک 7230۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 7280۔0 اور 7300۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 0.7280, 0.7300, 0.7330

    سپورٹ لیولز 0.7210, 0.7180

    , and 0.7150.


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  5. #614
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,029
    Thanks
    0
    Thanked 23 Times in 20 Posts
    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 جنوری 2018

    پئیر 200 ایس ایم سے نیچے اپنا پرائس ایکشن کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ کہ اس سے قبل اس نے 3589۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی تھی - ابھی تک اس کا ہدف 3451۔1 کے سپورٹ لیول تک جانا ہے جہاں ہونے پر بریک آوٹ سے قیمت 26 دسمبر کے کم ترین لیول تک جائے گی - بہرحال اگر جی بی پی / یو ایس ڈی حالیہ لیول سے واپسی میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 3589۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے




    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3589 / 1.3700 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3526 / 1.3451 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3589۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3700۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3480۔1 پر ہے


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  6. #615
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,029
    Thanks
    0
    Thanked 23 Times in 20 Posts
    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 12 جنوری 2018




    فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 97۔110 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطانبق میں نے ٹوٹا ہوئی بئیرش پی نٹ کو نوٹ کیا ہے جو کہ سیلز کرنے والوں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - کمزوری کا ایک اور اشارہ کل کے کم ترین لیول 04۔111 پر ہونے والا بریک آوٹ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 60۔110 کا لیول ہے

    ریزسٹنس لیولز

    آر 1: 111.75

    آر 2: 112.25

    آر 3: 112.60

    سپورٹ لیولز

    ایس 1: 110.90

    ایس 2: 110.55

    ایس 3: 110.05

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  7. #616
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,029
    Thanks
    0
    Thanked 23 Times in 20 Posts
    سونے کا تجزیہ برائے 12 جنوری 2018




    سونا فی الوقت اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 15۔1333 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی 7 روزی ریکٹ اینگل نوٹ کی ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - ریکٹ اینگل انداز میں اوپر کی جانب کے اہداف 00۔1341 اور 00۔1348 پر موجود ہیں

    ریزسٹنس لیولز

    آر 1: $1,326.15

    آر 2: $1,329.50

    آر 3: $1,334.60

    سپورٹ لیولز

    ایس 1: $1,317.40

    ایس 2: $1,312.50

    ایس 3: $1,308.90

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  8. The Following User Says Thank You to InstaForex_Analysis For This Useful Post:

    Mahamsaeed342 (01-12-2018)

  9. #617
    Senior Member imran36's Avatar
    Join Date
    Jan 2018
    Posts
    819
    Accumulated bonus
    141.88 USD
    Thanks
    157
    Thanked 158 Times in 110 Posts
    instaforex ki rozana ki bunyaad per trde bare ahhmeyat ki hamel he trading ky rozana ke amal se ap apni sckill profit bna sakte ho instaforex ki samaj apse he ap rozana trade ko behtarker sakte hen

  10. #618
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,029
    Thanks
    0
    Thanked 23 Times in 20 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 جنوری 2018






    کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اوپر کی جانب گیا ہے اور یہ اوپر جاتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ لئے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے لیکن اس نے ابھی تک تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دئیے ہیں - اس صورت میں جب تک 7230۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 7300۔0 اور 7330۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 0.7280, 0.7300, 0.7330.

    سپورٹ لیولز 0.7210, 0.7180, 0.7150.

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  11. #619
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,029
    Thanks
    0
    Thanked 23 Times in 20 Posts
    یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 15 جنوری 2018



    انڈیکس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر سپورٹ حاصل کی تھی اور یہ آنے والے گھنٹوں میں 59۔93 کے سپورٹ زون تک کمی کرسکتا ہے - جمعہ کے روز گرین بیک پر ایک مضبوط سیل کا دباو بنا تھا اور یہ اس ہفتہ بئیرز کی حمایت کرتا دیکھآئی دے سکتا ہے اگر یہ 59۔ 90 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 36۔89 کا زون ہوگا




    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.75 / 92.57

    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.59 / 89.36

    آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، سپورٹ لیول 59۔90 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 36۔89 اور سٹاپ لاس لیول 81۔91 پر ہے


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  12. The Following User Says Thank You to InstaForex_Analysis For This Useful Post:

    Unregistered (1)

  13. FB
  14. #620
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,029
    Thanks
    0
    Thanked 23 Times in 20 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 جنوری 2018




    ج یورپی مارکیٹ میں اہم رپورٹ ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    بریک آوٹ بائے لیول : 2249۔1

    مضبوط ریزسٹنس 2242۔1

    اوریجنل ریزسٹنس : 2230۔1

    انر سیل ایریا : 2218۔1

    ٹارگٹ انر ایریا : 2191۔1

    انر بائے ایریا : 2163۔1

    اوریجنل سپورٹ : 2151۔1

    مضبوط سپورٹ : 2139۔1

    بریک آوٹ سیل لیولز : 2132۔1

    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •