InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #631 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جنوری 2017




    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کو اوپر جاتی انٹرا ڈے ٹرینڈ لآئن کی سپورٹ حاصل ہے اور یہ 7330۔0 کے لیول پر موجود اگلا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کررہا ہے - جو کہ 17 جنوری کا ٹاپ لیول ہے - آر ایس آئی انڈیکس اوپر کی جانب جارہا ہے اور یہ کہ اس نے 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر کی بریک بھی کی ہے اس تمام کے علاوہ مضبوط سپورٹ 7275۔0 کے لیول پر موجود ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی لہذا 7275۔0 کے لیول سے اوپر مزید اضافہ 7330۔0 اور 7350۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 0.7330, 0.7350, 0.7370.

    سپورٹ لیولز 0.7255, 0.7230,0.7200.


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #632 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 جنوری 2018





      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا واپسی کا عمل کرنا اور مزید اوپر جانا متوقع ہے - پئیر ابھی بُلش رجحان میں ہے جس کہ وجہ حالیہ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر ہونے والا بریک آوٹ ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب گئی ہے اور یہ کہ اس نے 50 کا لیول اوپر کی جانب کراس کیا ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کے کوئی مضبوط اشارے نہیں ہیں مختصر یہ کہ جب تک 9575۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 9670۔0 اور 9700۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9575۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9670۔0

      ریزسٹنس لیولز 0.9670, 0.9700, 0.9740

      سپورٹ لیولز 0.9550, 0.9535, 0.9490.


      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #633 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 22 جنوری 2018




        - فی الوقت سونا 00۔1331 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - قیمت نے 30 ایم ٹائم کے مطابق اضآفہ کی ٹرینڈ لائن {سپورٹ} سے کامیاب واپسی کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے ممکنہ بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے اور سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس ملی ہے - جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1337 کے لیول پر ہے

        ریزسٹنس لیولز

        آر 1: $1,337.66

        آر 2: $1,343.75

        آر 3: $1,349.40

        سپورٹ لیولز

        ایس 1: $1,325.89

        ایس 2: $1,320.22

        ایس 3: $1,314.12

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        Last edited by ; 22-01-2018, 11:07 PM. وجہ: added image link
        • #634 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 جنوری 2018



          یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر 18 جنوری سے نیچے آتی ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے جو کہ بئریش صورتحال کی تصدیق ہے - نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے - ار ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بئیرش ہے مختصر یہ کہ 00۔111 سے نیچے مزید تنزلی 50۔110 اور 20۔110 کے ساتھ متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 00۔111 سے اوپر پہلے ہدف 45۔111 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 10۔111 ، ٹیک پرافٹ لیول 50۔110

          ریزسٹنس لیولز 111.45, 111.70, 112.05

          سپورٹ لیولز 110.50, 110.20,109.65.


          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں
             
          • #635 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 جنوری 2018



            این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی کا ہائیر ہائی انداز میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ رجحان بُلش ہے - پئیر مضبوطی کے ساتھ اہم سپورٹ لیول 7245۔0 سے اوپر ہے اور ایک نئی واپسی کرنا اس کا متوقع ہے - آنٹرا ڈے آر ایس ائی انڈیکس اوپر کی جانب جارہا ہے اور یہ بُلش صورتحال کی حمایت ہوگی لہذا جب تک 7245۔0 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک مزید واپسی 7310۔0 اور 7330۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

            ریزسٹنس لیولز 0.7310, 0.7335, 0.7370.

            سپورٹ لیولز 0.7220, 0.7190,0.7170.

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں
               
            • #636 Collapse

              bahi aap ne achi koshish ki hai new members ko maloomaat faraaham karne ki lekin aap ne posting ka jo tareeqa ikhtiaar kia hai wo sahi nahee hai aap ne aik hi thread main baar baar post ki hai jo k allow nahee hai aro doosre ye k copy paste kai hai jo k rule k khilaaf hai
              • #637 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 جنوری 2018



                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3948۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - میں نے 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پس پردہ اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کو توڑا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - 3945۔1 کے لیول پیوٹ پوائنٹ ٹوٹ گیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3900۔1 اور 3816۔1 کا لیول ہے

                ریزسٹنس لیولز

                آر 1: 1.4033

                آر 2: 1.4075

                آر 3: 1.4167

                سپورٹ لیولز

                ایس 1: 1.3900

                ایس 2: 1.3815

                ایس 3: 1.3766

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #638 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 جنوری 2018




                  آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینمٹیمنٹ اور جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  بریک آوٹ بائے لیول : 2327۔1

                  مضبوط ریزسٹنس 2320۔1

                  اوریجنل ریزسٹنس : 2308۔1

                  انر سیل ایریا : 2296۔1

                  ٹارگٹ انر ایریا : 2267۔1

                  انر بائے ایریا : 2238۔1

                  اوریجنل سپورٹ : 2226۔1

                  مضبوط سپورٹ : 2214۔1

                  بریک آوٹ سیل لیولز : 2207۔1

                  مشتری ہوشیار باش

                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #639 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 جنوری 2018

                    جی بی پی / یو ایس ڈی نے اس ہفتہ کا آغاذ ایک نیوٹرل انداز میں کیا ہے اور قلیل مدتی تناطر میں یہ بُلز کا حمایت یافتہ ہے - اگلا ہدف اوپر کی جانب 3979۔1 کے لیول پر ہے جہاں بریک اوٹ سے قیمت 4112۔1 کے لیول تک جائے گی 3847۔1 کا سپورٹ لیول ابھی بھی ایک بڑی رکاوٹ ہے جو بئیرش موو کو روکے ہوئے ہے اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو اگلا ہدف نیچے کی جانب ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ہوگا



                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3979 / 1.4112

                    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3847 / 1.3612

                    آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3979۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4112۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3847۔1 پر ہے

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #640 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 23 جنوری 2018

                      انڈیکس ابھی بھی 19 جنوری کا کم ترین لیول قائم رکھے ہوئے ہے - اس کا ایچ ون چارٹ میں موجود 200 ایس ایم اے تک ریلی کرنا متوقع ہے تنزلی کی موو ایک غالب رجحان ہے اور موونگ ایوریج ایک ڈائمنیک ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی - قریب ترین سپورٹ 36۔89 کے لیول پر موجود ہے جہاں بئیرز مزید نیچے جانے کے لئے مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں




                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.75 / 92.57

                      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.59 / 89.36

                      آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 59۔90 ، ٹیک پرافٹ لیول 36۔89 اور سٹاپ لاس لیول 81۔91 پر ہے


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #641 Collapse

                        ap ne bohat achi info share ki hay GBPUSD aaj 23-1-2018 ko D1 mei thora sa sell ki jaanib janay ki koshish ki but trend aur buyer ki volume ki wajha se full day up trend mei he raha hay abhi last H4 ney Gbpusd ko 1.3955 se 1.4017 tak up le gya buy ki still candle gbpusd ko buy mei he show krti hay baki ab next resistance aur H4 closing ka wait hay
                        :p Yes You Can Do :p
                        Honesty + Sincerity = Prosperity
                        • #642 Collapse

                          Instaforex dialy signal provide krti ha or insta forex ki signal hum follow kr sakty hai lakin apko signal follow krny k lye ek chez hamsesha yaad rakhni parti ha wo ye k apko hamesha money manage k sath kam krna parta hai
                           
                          • #643 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 24 جنوری 2018

                            پئیر 3979۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے واپس ہوا ہے - اور قلیل مدتی تناظر میں ایک نئے بلند ترین لیول تک جانے کی کوشش میں ہے - اگر یہ لیول بُلز کے لئے کمزور ہوتا ہے تو یہ 4112۔1 کے لیول پر موجود اگلی اہم رکاوٹ تک جاسکتا ہے - نیچے کی جانب قریب ترین سپورٹ لیول 3847۔1 کے لیول پر موجود ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ہے



                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3979 / 1.4112

                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3847 / 1.3612

                            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3979۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4112۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3847۔1 پر ہے


                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #644 Collapse

                              یو ایس ڈی انڈیکس کا تجزیہ برائے 24 جنوری 2018

                              یو ایس ڈی ایکس ایک فیصلہ کُن مرحلہ میں ہے اور یہ ہر اعتبار سے 20۔90 کے لیول پر سپورٹ حاصل کئے ہوئے ہے اور یہ نئے رجحان کو شروع کرنے کے لئے ایک راہ فراہم کرسکتا ہے - بہرحال گرین بیک 200 ایس ایم اے سے نیچے دباو کا شکار ہے - اور یہ کہ ہمیں 36۔89 کے لیول تک مزید تنزلی کی توقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل زون میں جارہا ہے



                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.75 / 92.57

                              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.59 / 89.36

                              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 59۔90 ، ٹیک پرافٹ لیول 36۔89 اور سٹاپ لاس لیول 81۔91 پر ہے

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #645 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 جنوری 2018



                                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فلیش سروسز پی ایم ائی ، فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فلیش سروسز پی ایم ائی ، جرمن فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فلیش سروسز پی ایم ائی اور فرنچ فلیش مینوفکچرنگ پی ایم آئی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کروڈ ائل انونٹریز ، موجودہ ہوم سیلز ، فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور ایچ پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                                بریک آوٹ بائے لیول : 2366۔1

                                مضبوط ریزسٹنس 2358۔1

                                اوریجنل ریزسٹنس : 2345۔1

                                انر سیل ایریا : 2332۔1

                                ٹارگٹ انر ایریا : 2301۔1

                                انر بائے ایریا : 2270۔1

                                اوریجنل سپورٹ : 2257۔1

                                مضبوط سپورٹ : 2244۔1

                                بریک آوٹ سیل لیولز : 2236۔1

                                مشتری ہوشیار باش

                                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X