InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #151 Collapse

    این زیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 13 مارچ 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ






    ن زیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 69100۔0 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر 20 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے - جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کررہا ہے اور بُلش رجحان قائم رکھے ہوئے ہے آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - نیچے کی کی موو ممکنہ طور پر 6910۔0 کے لیول پر محدود ہوگی لہذا جب تک یہ لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 6955۔0 اور 6975۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

    تجارتی تجاویز



    پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 6955۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 6975۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6885۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 6860۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 6910۔0 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز

    0.6955, 0.6975, 0.7000

    0.68885, 0.6860, and 0.6830
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #152 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 مارچ 2017







      اجمالی جائزہ

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے ابھی بھی 0041۔1 کے لیول سے بُلش مارکیٹ کا اشارہ دے رہا ہے - فی الوقت قیمت 4 ایچ چارٹ میں بُلش چینل میں ہے اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکٹر نے کی ہے جو کہ یہ اشارہ کررہا ہے ہم ابھی بھی بُلش مارکیٹ میں ہیں - چونکہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے فوری سپورٹ 0041۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول ہے - پہلا سپورٹ لیول 0041۔1 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ 0041۔1 کے لیول پر بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز گولڈن ریشو 0041۔1 سے اوپر تجویز کی جاتی ہے جس کا پہلا ہدف 0153۔1 کا لیول ہے - مزید یہ کہ اگر قیمت 0153۔1 کے لیول پر پہلی ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو ہمیں قیمت کا 0233۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ بہتر ہوگا کہ یہ دوسرے سپورٹ 0041۔1 سے نیچے ہو جو کہ آپ کا اہم لیول ہے
         
      • #153 Collapse

        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 مارچ 2017







        جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 95۔139 کے لیول پر سابقہ سپورٹ سے نیچے کی بریک کی ہے - دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے اور یہ ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے - جب کہ آر ایس ائی انڈیکس نے 30 کے لیول سے نیچے کی بریک کی ہے اور اس میں اضافہ کی موو کمزور ہے لہذا جب تک 95۔139 کا اہم ریزسٹنس لیول قائم ہے تب تک ہمیں 30۔139 کے لیول پر موجود سپورٹ سے نیچے کی بریک کی توقع ہے - 30۔120 کے لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو مزد نیچے 00۔139 کے لیول تک لے جائے گی

        پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 30۔139 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 139.00 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 95۔139 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 25۔140 اور دوسرے ہدف 55۔140 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

        ریزسٹنس لیولز

        140.25, 140.55,140.95

        سپورٹ لیولز

        139.30,139.00،138.45
           
        • #154 Collapse

          جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 مارچ 2017





          جی بی پی / جے پی وائے دباو میں تجارت کررہا ہے - پئیر نے لوئیر باٹمز کا تسلسل بنایا ہے جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے -تنزلی کی موو کو مضبوط کرنے میں نیچے آتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس مضبوطی کے ساتھ 50 کے لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے مختصر یہ کہ جب تک 55۔139 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تنزلی 75۔138 اور حتی کہ 50۔138 کے لیولز تک متوقع ہے

          پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 75۔138 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 130.50 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 55۔139 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 80۔139 اور دوسرے ہدف 05۔140 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

          ریزسٹنس لیولز

          139.80, 140.05, 140.55

          سپورٹ لیولز

          138.75,138.50, 138.00

             
          • #155 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 مارچ 2017






            ین ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا اپنی اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر میں 16 مارچ سے ہائیر ٹاپس اور ہائیر باٹمز کا تسلسل بنایا ہے جو کہ مثبت صورتحال کا اشارہ ہے اضافہ کی موو کو مزید مضبوط کرنے کے لئے اوپر جاری 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کردار ادا کیا ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ اضافہ کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے لہذا جب تک 7000۔0 کا لیول نیچے کی جانب قآئم ہے مزید اضافہ 7070۔0 اور حتی کہ 7085۔0 کے لیولز تک متوقع ہے


            تجارتی تجاویز



            پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7070۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7085۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6980۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 6965۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7000۔0 کے لیول پر ہے

            ریزسٹنس لیولز

            0.7070, 0.7085, 0.7110

            سپورٹ لیولز

            0.6980, 0.6965, 0.6935
               
            • #156 Collapse

              جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 مارچ 2017







              جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر اپنی نیچے آتی 20 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے جو کہ ابھی بھی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے ہے - جب کہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیو ل سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے - انٹرا ڈے رجحان تنزلی کا ہے جب کہ 85۔138 کا اہم ریزسٹنس لیول قائم ہے تب تک 85۔138 کے لیول سے نیچے کی بریک متوقع ہے - 85۔138 کے لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 55۔138 کے لیول تک لے جائے گی پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 85۔138 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 138.55 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 85۔139 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 20۔140 اور دوسرے ہدف 50۔140 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

              ریزسٹنس لیولز

              140.20, 140.50, 140.95

              سپورٹ لیولز

              138.85,138.55,138.00
                 
              • #157 Collapse

                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 مارچ 2017






                جی بی پی / جے پی وائے کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر اپنی نیچے آتی 20 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے جس نے 50 کا لیول ایک مرتبہ دوبارہ نیچے کی جانب کراس کیا ہے جب کہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس نے 30 کا لیول نیچے کی جانب کراس کیا ہے لہذا جب تک 80۔139 کا لیول قائم ہے مزید نیچے 85۔138 کے لیول اور اس کے بعد اس کی بریک سے قیمت 55۔138 کے لیول تک نیچے آسکتی ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 85۔138 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 138.55 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 80۔139 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 20۔140 اور دوسرے ہدف 50۔140 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے



                ریزسٹنس لیولز

                140.20, 140.50, 140.95

                سپورٹ لیولز

                138.85,138.55, 138.00
                   
                • #158 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 مارچ 2017






                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا اپنی اضآفہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے پئیر 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ اضافہ کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہے آر ایس ائی انڈیکس مضبوطی کے ساتھ 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - تنزلی کی موو کو 7015۔0 کے لیول پر محدود ہونا چاھیے مختصر یہ کہ جب تک یہ اہم لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضافہ 7070۔0 کے لیول اور حتی کہ 7085۔0 کے لیول تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7070۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7085۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7000۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 6975۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7015۔0 کے لیول پر ہے

                  ریزسٹنس لیولز

                  0.7070, 0.7085, 0.7110

                  سپورٹ لیولز

                  0.7000, 0.6975, 0.69655
                     
                  • #159 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 مارچ 2017






                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بئریش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے لوئیر ٹاپس اور لوئیر باٹمز کا تسلسل بنایا ہے جو کہ بئیرش صورتحال کی تصدیق ہے نیچے آتی 20 پریڈ موونگ ایوریج نے 50 پریڈ کو نیچے کی جانب کراس کیا ہے اور یہ ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے - آر ایس ائی انڈیکس بئیرش

                    پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7000۔0 کے لیول

                    کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 0.69755 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 7065۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7090۔0 اور دوسرے ہدف 7115۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

                    ریزسٹنس لیولز

                    0.7090, 0.7115, 0.7150

                    سپورٹ لیولز

                    0.7000, 0.6975, 0.69655

                       
                    • #160 Collapse

                      جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 مارچ 2017







                      جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر اپنی 20 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے اور یہ کہ اس نے 50 کا لیول نیچے کی جانب کراس کیا ہے - جب کہ آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضافہ کی موو کمزور ہے انٹرا ڈے رجحان منفی کا ہے



                      جب کہ 85۔139 کا اہم ریزسٹنس لیول قائم ہ نئی تنزلی 85۔138 کے سپورٹ لیول تک متوقع ہے اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 55۔138 کے لیول تک لے جائے گی



                      پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 85۔138 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 138.55 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 80۔139 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 20۔140 اور دوسرے ہدف 50۔140 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

                      ریزسٹنس لیولز

                      140.20, 140.50, 140.95

                      سپورٹ لیولز

                      138.85,138.55, 138.00
                         
                      • #161 Collapse

                        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 23 مارچ 2017






                        جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹسن 35۔139 کے لیول پر ہے پئیر 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے اور تنزلی کا حامل ہے - جب کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج ابھی بھی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے ہے اور آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول کے گرد ہے اور اس میں اضافہ کی موو کمزور ہے - انٹرا ڈے صورتحال منفی رجحان کی حامل ہے لہذا جب تک 25۔139 کا اہم ریزسٹنس لیول قائم ہے ہمیں قریب ترین سپورٹ 25۔138 سے نیچے کی بریک کی توقع ہے - 25۔138 کے لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 75۔137 کے لیولز تک لے جائے گی

                        پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 25۔138 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 137.75 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 35۔139 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 80۔139 اور دوسرے ہدف 20۔140 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

                        ریزسٹنس لیولز

                        139.80, 140.20, 140.50

                        سپورٹ لیولز

                        138.25,137.75, 137.00

                           
                        • #162 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 23 مارچ 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ






                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے - پئیر نے 20 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے اور یہ 50 پریڈ موونگ ایوریج کو چیلنج کررہا ہے - آر ایس آئی انڈیکس 70 کے اوور باٹ لیول سے نیچے کی جانب گیا ہے مزید یہ کہ 7065۔0 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس اضآفہ کی موو کو محدود کرے گی لہذا جب تک یہ لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک 7000۔0 اور 6975۔0 کے لیولز تک تنزلی کی توقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7000۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 0.69755 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 7065۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7090۔0 اور دوسرے ہدف 7115۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

                          ریزسٹنس لیولز

                          0.7090, 0.7115,0.7150

                          سپورٹ لیولز

                          0.7000, 0.6975, 0.69655
                             
                          • #163 Collapse

                            EUR/USD has the lowest spread among all the currency pairs. It is the most favorite currency pair for day traders. However, you can also trade GBP/USD or USD/JPY too. alpari-forex.org/fa/analytics/fxwirepro/
                            • #164 Collapse

                              We can succeed in Forex only with learning and taking part in discussion and get knowledge about Forex. Forex can be risky if you will start it without knowledge and skills. So trade Forex with having some good plan and strategy. alpari-forex.org/fa/trading/trading_signals/
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #165 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 مارچ 2017






                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایس پی پی آئی کی سالانہ ، بنک آف جاپان کی سمری آف آپینین کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 89۔110
                                ریزسٹس 2 : 67۔110
                                ریزسٹنس 1 : 46۔110
                                سپورٹ 1 : 19۔110
                                سپورٹ 2 : 97۔ً109
                                سپورٹ 3 : 75۔109

                                مشتری ہوشیار باش

                                اریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X